text
stringlengths
2
1.32k
Jackey Yoshikawa and his Blue Comets even recorded songs on a mood song line.جیکی یوشیکاوا اور اس کے بلیو کامیٹس نے موڈ سانگ لائن پر گانے بھی ریکارڈ کیے۔
The top scorer of the team is currently Marinette Pichon, with 81 goals.اس وقت ٹیم میں سب سے زیادہ سکور بنانے والی مارینیٹ پچون ہیں جنہوں نے 81 گولز کیے ہیں۔
Two days later, on 8 March 2021, his body was found.دو دن بعد یعنی 8 مارچ 2021 کو اس کی لاش ملی۔
Borrington made his debut on 28 October 1931 in Derby against George Frost.بورنگٹن نے پہلی مرتبہ 28 اکتوبر 1931 کو ڈربی میں جارج فراسٹ کے ساتھ مقابلہ کیا۔
He won a Stanley Cup in 1928 and in 1933 with the Rangers.انہوں نے 1928 میں اور 1933 میں رینجرز کے ساتھ اسٹینلے کپ جیتا۔
He hit his 500th career home run on June 28, 2007.انہوں نے 28 جون 2007 کو اپنے کیریئر کا 500 واں ہوم رن پر نشانہ لگایا۔
Bolweg died of eye cancer in Monnickendam, Netherlands, aged 64.بولویگ 64 سال کی عمر میں نیدرلینڈز کے شہر مونیکنڈم میں آنکھ کے کینسر سے انتقال کر گئے۔
He defeated Boylen in an upset victory by more than 1,500 votes.انہوں نے بویلن کو 1,500 سے زیادہ ووٹوں سے پانسا پلٹ کر شکست دے دی۔
He died from cardiac arrest on 11 January 2017 in Aalst, East Flanders.وہ 11 جنوری 2017 کو آلسٹ، ایسٹ فلینڈرس میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
Gerard J. Jacobs is a Dutch Paralympic table tennis player.جیرارڈ جے جیکبز ایک ڈچ پیرالمپک ٹیبل ٹینس کھلاڑی ہیں۔
The show released five soundtrack albums and over one hundred digital singles.اس شو نے پانچ ساؤنڈ ٹریک البمز اور ایک سو سے زیادہ ڈیجیٹل سنگلز جاری کیے۔
In 1992, the club was dissolved and the license came back to FC Wacker.1992 میں اس کلب کو تحلیل کر دیا گیا اور لائسنس ایف سی ویکر کے پاس واپس آ گیا۔
In 2003, the club almost went bankrupt and Joop Munsterman took over as chairman.2003 میں یہ کلب تقریباً دیوالیہ ہو چکا تھا اور جوپ منسٹرمین نے چیئرمین کے طور پر عہدہ سنبھالا۔
Fran Rubel Kuzui - Fran Rubel Kuzui is an American movie director and producer.فرین روبل کوزوئی - فرین روبل کوزوئی ایک امریکی فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہیں۔
Wunderlich had a lovely, clear voice which was excellent for German Lieder.ونڈرلیچ کی آواز خوبصورت اور صاف تھی جو جرمن لیڈر کے لیے بہترین تھی۔
It is about the life of the surrealist Mexican artist Frida Kahlo.یہ حقیقت پسنداورمیکسیکو کی لازوال فنکارہ فریدا کاہلو کی زندگی پرمبنی ہے۔
In particular, she tells Evelyn about two young women, Idgie and Ruth.خاص طور پر، وہ ایولین کو دو نوجوان خواتین، ایجی اور روتھ کے بارے میں بتاتی ہے۔
There is a hint that Ninny and Idgie might be the same person.اس بات کا اشارہ ہے کہ نینی اور ایجی ایک ہی شخص ہو سکتے ہیں۔
The movie was nominated for two Academy Awards and two BAFTA awards.فلم کو دو اکیڈمی ایوارڈز اور دو بافٹا ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔
The series won many awards and was nominated for 63 Primetime Emmy Awards.اس سیریز کو بہت سے ایوارڈز حاصل ہوئے اور اسے 63 پرائم ٹائم ایمی ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔
They almost win, but Goku comes to Namek and quickly defeats them.وہ جیتنے کے بالکل قریب ہوتے ہیں لیکن گوکو، نامیک کے پاس آتا ہے اور انہیں فوراً ہی شکست سے دوچار کردیتا ہے۔
In many parts of the world nearly all music is folk music.دنیا کے بہت سے حصوں میں تقریباً تمام موسیقی لوک موسیقی ہے۔
The real Basch is accused of high treason and is supposedly killed.اصلی باش پر بغاوت کا الزام عائد کیاجاتا ہے اوریہ گمان کیا جاتا ہے کہ اسے قتل کردیا گیا ہے۔
Finding Nemo won the Academy Award and Saturn Award for Best Animated Film.فائنڈنگ نیمو کو بہترین اینیمیٹڈ فلم کا اکیڈمی ایوارڈ اور سیٹرن ایوارڈ حاصل ہوا۔
In the early years, there were seasons with as few as seven races.ابتدائی سالوں میں، کم از کم سات ریسوں پر مشتمل سیزن ہوتے تھے۔
This is a few hundred meters to the north of the rock.یہ چٹان سے چند سو میٹر کے فاصلے پرشمال کی طرف ہے۔
He then played 3 seasons with the Pittsburgh Penguins and retired in 1988.اس کے بعد انہوں نے پٹسبرگ پینگوئنز کے ساتھ 3 سیزن کھیلے اور 1988 میں ریٹائر ہو گئے۔
He played 8 years with the Canucks and played the role of an enforcer.انہوں نے کینکس کے ساتھ 8 سال کھیلا اور ایک نافذکنندہ کا کردار ادا کیا۔
He plays for the American MLS club LA Galaxy and the Mexico national team.وہ امریکی ایم ایل ایس کلب ایل اے گلیکسی اور میکسیکو کی قومی ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔
Following her retirement from motorsport, Amati worked briefly as a sports commentator.موٹر اسپورٹ سے سبکدوشی کے بعد، اماتی نے مختصر مدت کے لیے اسپورٹس کمنٹیٹر کے طور پر کام کیا۔
The eastern shore of Lake Coleman is part of the Lake Coleman Wildlife Reserve.کولمین جھیل کا مشرقی ساحل لیک کولمین وائلڈ لائف ریزرو کا حصہ ہے۔
The Mavs also had Dirk Nowitzki, who won MVP that year.میوز کے پاس ڈرک نویتزکی بھی تھے، جنہوں نے اس سال ایم وی پی جیتا تھا۔
He is mostly remembered for his successes with the Brazilian national team.انہیں زیادہ تر برازیلی قومی ٹیم کے ساتھ اپنی کامیابیوں کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔
After two seasons with the Flyers, he was traded to the Montreal Canadiens for P. J. Stock and a 6th-round pick in the 2001 NHL Entry Draft.فلائرز کے ساتھ دو سیزن کے بعد، انہیں پی جے اسٹاک اور 2001 این ایچ ایل انٹری ڈرافٹ میں چھٹے راؤنڈ کے انتخاب کے عوض مونٹریال کینیڈینز کے ساتھ منتقل کر دیا گیا۔
He finished the season with twelve wins, allowing the fewest goals against.انہوں نے سیزن کا اختتام بارہ جیت کے ساتھ کیا، جس میں ان کے خلاف سب سے کم گول کیے گئے۔
He calls NFL and college football games on Fox with Charles Davis.وہ چارلس ڈیوس کے ساتھ فاکس پر این ایف ایل اور کالج فٹ بال کے کھیلوں کی کمینٹری کرتے ہیں۔
Upon completion the promotions in Korea, EXO informed Japanese official debut is planned.کوریا میں تشہیر کی تکمیل کے بعد، ایکسو نےمطلع کیا کہ جاپانی حکام کی اس میں باضابط شمولیت کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
Bodnar retired from playing hockey in 1955 but later came back to coach.بوڈنار نے 1955 میں ہاکی کھیلنے سے ریٹائرمنٹ لے لی لیکن بعد میں تربیت دینے کے لیے واپس آئے۔
Macri died on 2 March 2019 in Buenos Aires, aged 88.میکری کا انتقال 2 مارچ 2019 کو بیونس آئرس میں 88 سال کی عمر میں ہوا۔
He worked as a radio personality on WJR in Detroit, Michigan.انہوں نے ڈیٹرائٹ، مشی گن میں ڈبلیو جے آر کے طورپر ریڈیو کی ایک سرکردہ شخصیت کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔
He was inducted into the College Football Hall of Fame in 1983.انہیں 1983 میں کالج فٹ بال کے ہال آف فیم میں شامل کیا گیا تھا۔
He famously won 22 Grand Slams in singles, doubles and mixed doubles.انہوں نے سنگلز، ڈبلز اور مکسڈ ڈبلز میں بڑی عمدگی کے ساتھ 22 گرینڈ سلیم جیتے۔
The team won the GFL 2 South in 2015 with a perfect season.ٹیم نے 2015 میں ایک بہترین سیزن کے ساتھ جی ایف ایل 2 ساؤتھ جیتا۔
The king of Moirang sent an embassy to the king of Khuman.موئرانگ کے بادشاہ نے کھمان کے بادشاہ کے پاس ایک سفارتی وفد بھیجا۔
Some keychains are used to connect keyring and belt of a person.کچھ کی چینز چابی کے چھلے اور کسی شخص کے بیلٹ سے جوڑنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
It decides matters like World Championships and changes in the rules of the game.یہ عالمی چیمپئن شپ اور کھیل کے اصولوں میں تبدیلیوں جیسے معاملات کا فیصلہ کرتا ہے۔
FK Viktoria Žižkov - FK Viktoria Žižkov is a football club in the Czech Republic.ایف کے وکٹوریا ژیژکوف - ایف کے وکٹوریا ژیژکوف چیک جمہوریہ کا ایک فٹ بال کلب ہے۔
The gesture was originally the idea of outfielder Ken Griffey, Jr.یہ اظہار اصل میں آؤٹ فیلڈر کین گریفی جونیئر کا خیال تھا۔
McCoy died on February 5, 2021 in Minneapolis, aged 79.میک کوئے کا 5 فروری 2021 کو منیاپولس میں 79 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔
He later played 5 games in the National Hockey League for the Montreal Canadians.بعد میں انہوں نے نیشنل ہاکی لیگ میں مونٹریال کینیڈینز کے لیے 5 میچ کھیلے۔
He also played for the Portugal national football team between 1988 to 1989.انہوں نے 1988 سے 1989 کے درمیان پرتگال کی قومی فٹ بال ٹیم کے لیے بھی کھیلا۔
He became professional in 1974 and would be a professional until 1984.وہ 1974 میں پیشہ ور بن گئے اور 1984 تک پیشہ ور رہے۔
He played 14 seasons for the Montreal Canadiens in the National Hockey League.انہوں نے نیشنل ہاکی لیگ میں مونٹریال کینیڈینز کے لیے 14 سیزن کھیلے۔
To capture the bull with no harm to it was not easy.سانڈکو بغیر کسی نقصان کے پکڑنا آسان نہیں تھا۔
Scott went to the Pro Bowl five consecutive times between 1971 and 1975.اسکاٹ نے 1971 اور 1975 کے درمیان لگاتار پانچ بار پرو باؤل میں شرکت کی۔
He was suspended from the sport after it was found out he was doping.جب یہ معلوم ہوا کہ وہ ڈوپنگ کر رہا تھا تو اسے کھیل سے معطل کر دیا گیا۔
It was released for the Playstation, Nintendo 64 and Microsoft Windows.اسے پلے اسٹیشن، نینٹینڈو 64 اور مائیکروسافٹ ونڈوز کے لیے ریلیز کیا گیا تھا۔
It was used to decide the greatest football club of the 20th century.اسے 20 ویں صدی کے سب سے بڑے فٹ بال کلب کا تعین کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔
The president of FIFA is currently Gianni Infantino, serving since 26 February 2016.فیفا کے صدر اس وقت جیانی انفانٹینو ہیں، جو 26 فروری 2016 سے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
FIFA 17 - FIFA 17 is a soccer game made by EA Sports.فیفا 17 - فیفا 17 ایک فٹ بال کا کھیل ہے جسے ای اے اسپورٹس نے بنایا ہے۔
In April 2010, Brazil returned to the top of the table.اپریل 2010 میں برازیل دوبارہ جدول میں سر فہرست آ گیا۔
The team with the highest index on this calculation received the award.اس حساب کتاب میں سر فہرست آنے والی ٹیم کو ایوارڈ ملا۔
At the age of 29, he was the youngest Austrian who did so.29 سال کی عمر میں، وہ ایسا کرنے والے سب سے کم عمر آسٹریائی تھے۔
FIDE stepped in and, with Russian backing, put forward a solution.فیڈے نے قدم بڑھایا اور روسی حمایت کے ساتھ ایک حل پیش کیا۔
He won a silver medal in singles and a gold medal in the mixed.انہوں نے سنگلز میں چاندی کا تمغہ اور مکسڈ میں سونے کا تمغہ جیتا۔
Waldner played his first international tournament at the Nordic Championships in Denmark.والڈنر نے ڈنمارک میں نورڈک چیمپئن شپ میں اپنا پہلا بین الاقوامی ٹورنامنٹ کھیلا۔
She is specialized in the jumps, known by her high and powerful jumps.وہ چھلانگ لگانے میں مہارت رکھتی ہے اور اپنی اونچی اور طاقتور چھلانگ لگانے کی اہلیت کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔
He also represented the Poland national football team 11 times between 1989 and 1992.انہوں نے 1989 اور 1992 کے درمیان 11 بار پولینڈ کی قومی فٹ بال ٹیم کی نمائندگی بھی کی۔
He earned his first career NHL shutout on March 20, 2007.انہوں نے 20 مارچ 2007 کو اپنے کیریئر کا پہلا این ایچ ایل شٹ آؤٹ حاصل کیا۔
He rode professionally for Garneau–Québecor, Drapac Professional Cycling and Israel Cycling Academy teams.انہوں نے گارنیؤ-کیوبیکور، ڈریپک پروفیشنل سائیکلنگ اور اسرائیل سائیکلنگ اکیڈمی کی ٹیموں کے لیے پیشہ ورانہ طور پر سائکلنگ کی۔
He played for Trinidad and Tobago from 2007 to 2016, making 12 appearances.انہوں نے 2007 سے 2016 تک ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے لیے کھیلا، جس میں انہوں نے 12 مرتبہ شرکت کی۔
He is considered as one of the greatest football players from Africa.انہیں افریقہ کے عظیم ترین فٹ بال کھلاڑیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔
The stadium eventually lost teams because it could not compete with other newer stadiums.بالآخر ، اس اسٹیڈیم کی ٹیمیں ہار گئیں کیونکہ یہ دوسرے نئے اسٹیڈیموں کے ساتھ مقابلہ نہیں کر سکا۔
Ulama uses temporary courts, made by drawing thick lines in the dirt.اولاماعارضی کورٹس کا استعمال کرتے ہیں ، جو مٹی میں موٹی لکیریں کھینچ کر بنائے جاتے ہیں ۔
They played their home games at the FTX Arena and won three championships.انہوں نے ایف ٹی ایکس ایرینا میں اپنے گھریلو میچ کھیلے اور تین چیمپئن شپ جیتیں۔
Metten is a municipality in the district of Deggendorf in Bavaria Germany.میٹن جرمنی کے باویریا کے ضلع ڈیگینڈورف کی ایک بلدیہ ہے۔
She turned down offers by others to pay the fine for her.اس نے دوسروں کی طرف سے اس کے لیے جرمانہ ادا کرنے کی پیشکش کو ٹھکرا دیا۔
Balukas won the match with a final score of 9 to 5.بالوکاس نے 9 کے مقابلے 5 کے حتمی اسکور کے ساتھ میچ جیت لیا۔
The women held a vote on whether Balukas should be allowed to play.خواتین نے ووٹ ڈالا کہ آیا بالوکوں کو کھیلنے کی اجازت دی جانی چاہیے یا نہیں۔
Delori competed as at the 1908 Summer Olympics in the open foil event.ڈیلوری نے 1908 کے سمر اولمپکس کی طرح اوپن فوئل ایونٹ میں حصہ لیا۔
As a golfer De Haan became national champion in 1972 and 1973.گولفر کی حیثیت سے ڈی ہان 1972 اور 1973 میں قومی چیمپئن بنے۔
He is the only person from Namibia to medal at the Olympics.وہ اولمپکس میں تمغہ جیتنے والے نمیبیا کے واحد شخص ہیں۔
From 1993 to 1996, he had many problems with his body.1993 سے 1996 تک انہیں کئی طرح کے جسمانی مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔
Randall died on December 23, 2020, in Birmingham at the age of 59.رینڈل 23 دسمبر 2020 کو برمنگھم میں 59 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
For Germany, he played between 1938 and 1941 nine times and scored ten goals.جرمنی کے لیے، انہوں نے 1938 اور 1941 کے درمیان نو میچز کھیلے اور دس گول کیے۔
He played for Anderlecht, New York Cosmos, West Ham United and Lokeren.وہ آندرلیخت، نیو یارک کاسموس، ویسٹ ہیم یونائیٹڈ اور لوکرین کے لیے کھیلے۔
Chico died on October 1, 1997 due heart attack at the age 75.چیکو کی موت یکم اکتوبر 1997 کو 75 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔
As a head football coach, Broyles compiled a record of 149–62–6.ہیڈ فٹ بال کوچ کی حیثیت سے، بروئلز نے 149-62-6 کا ریکارڈ بنایا تھا۔
It is held at the end of November in the Tokyo Racecourse.یہ نومبر کے آخر میں ٹوکیو ریس کورس میں منعقد ہوتا ہے۔
Mercedes has said it would continue to supply engines to McLaren until 2015.مرسڈیز نے کہا ہے کہ وہ 2015 تک میک لارن کو انجنوں کی فراہمی جاری رکھے گی۔
It is developed and produced in Israel for the Israel Defense Forces.اسےاسرائیل میں اسرائیل کی دفاعی افواج کے لیےڈویلپ اور تیار کیا جاتا ہے۔
It is one of the two NFL stadiums shared by two teams.یہ ان دو این ایف ایل اسٹیڈیموں میں سے ایک ہے جن میں دو ٹیمیں مشترک ہیں۔
The stadium was one of the venues for the UEFA Euro 2012.یہ اسٹیڈیم یوئیفا یورو 2012 کے مقامات میں سے ایک تھا۔
There was once a minor league baseball team called the Miami Marlins.ایک وقت تھا جب میامی مارلنز نام کی ایک چھوٹی لیگ بیس بال ٹیم ہوا کرتی تھی ۔
He is currently 3rd in the world in his division, the fly.وہ اس وقت اپنے ڈویژن، فلائی میں دنیا میں تیسرے نمبر پر ہیں۔
Mexico was the host nation of the 1968 Summer Olympics in Mexico City.میکسیکو سٹی میں 1968 کے سمر اولمپکس کا میزبان ملک میکسیکو تھا۔
From 2017 to 2019, she played for the VC Olympia Dresden youth team.2017 سے 2019 تک وہ وی سی اولمپیا ڈریسڈن یوتھ ٹیم کے لیے کھیلیں۔
Elgin was the winner of the 2011 Survival of the Fittest tournament.ایلگن 2011 کے سروائیول آف دی فٹیسٹ ٹورنامنٹ کے فاتح تھے۔
In 2019 he became an assistance coach for FC Liefering in Australia's 2nd league.2019 میں وہ آسٹریلیا کی دوسری لیگ میں ایف سی لیفرنگ کے معاون کوچ بن گئے۔
He started his career with the Windsor Spitfires of the Ontario Hockey League.انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز اونٹاریو ہاکی لیگ کے ونڈسر اسپٹ فائر سے کیا۔