text
stringlengths
2
1.32k
Some programs, even if very stable, exist only as beta versions.کچھ پروگرام، اگرچہ بہت مستحکم ہوتے ہیں، لیکن صرف بیٹا ورژن کے طور پر موجود ہیں۔
However, security officials were able to cut off and shut down the servers.‏تاہم سیکیورٹی حکام سرورز کو کاٹنے اور بند کرنے میں کامیاب رہے۔‏
Smileys are used by many people in emails and other types of computer messages.اسمائلیز بہت سے لوگوں کے ذریعے ای میلز اور دیگر قسم کے کمپیوٹر پیغامات میں استعمال کی جاتی ہیں۔
This is comparable to a DSL or low-end cable modem speed.یہ ڈی ایس ایل یا لو اینڈ کیبل موڈیم سپیڈ سے قابلِ موازنہ ہے۔
Usually, servers are specially made to be more powerful and reliable.عام طور پر سرورز کو خصوصاً زیادہ طاقتور اور قابل اعتماد بنایا جاتا ہے۔
They said it was good because it had great games and a good controller.انہوں نے کہا کہ یہ اچھا تھا کیونکہ اس میں بہت اچھے گیمز اور ایک اچھا کنٹرولر تھا۔
In October 2020, the business was accredited by the Estonian Startup Committee.اکتوبر 2020 میں کاروبار کو اسٹونین اسٹارٹ اپ کمیٹی نے تسلیم کیا۔
He entered the University of Berlin in 1897 to study political economy.انہوں نے سیاسی معیشت کی پڑھائی کرنے کے لیے 1897 میں برلن یونیورسٹی میں داخلہ لیا۔
Its mitochondrial DNA is basal to all other wolves including other Tibetan wolves.اس کا مائٹوکونڈریائی ڈی این اے دیگر تمام بھیڑیوں کے یے، بشمول دیگر تبتی بھیڑیوں کے، بنیادی ہے۔
They were also influenced by Hellenistic agricultural literature based on Mago of Carthage.وہ کارتھج کے ماگو پر مبنی ہیلینسٹک زرعی ادب سے بھی متاثر تھے۔
Damage was minimal in South Carolina, where the hurricane made its final landfall.‏جنوبی کیرولائنا میں سب سے کم نقصان ہوا، جہاں سمندری طوفان آخری بار خشکی سے ٹکرایا تھا۔‏
Bud was an unusual Category 4 hurricane when it hit Baja California Peninsula.‏جزیرہ نما باجا کیلیفورنیا سے ٹکرانے پر بڈ کیٹیگری 4 کا غیر معمولی طوفان تھا۔‏
The storm continued to move west to the Pacific as Hurricane Douglas.سمندری طوفان ڈگلس کے طور پر یہ طوفان مغرب کی طرف بحر الکاہل کی طرف بڑھتا رہا۔
Passing over very warm ocean temperatures, Genevieve rapidly intensified accelerated that evening.سمندر کے بہت گرم درجہ حرارت سے گزرتے ہوئے جینیویو اس شام تیزی سے شدت اختیار کر گیا۔
A popper has a colorful design on the front to attract fish.مچھلیوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے پوپر کے سامنے ایک رنگین ڈیزائن ہوتا ہے۔
At the first stage of the grading each essay is marked by four assessors.درجہ بندی کے پہلے مرحلے میں ہر مضمون کو چار جائزہ کاروں کے ذریعے جانچا جاتا ہے۔
It was introduced to allow people to communicate how serious a nuclear accident is.یہ لوگوں کو یہ بتانے کی اجازت دینے کے لیے متعارف کرایا گیا تھا کہ جوہری حادثہ کتنا سنگین ہے۔
It was founded and published by the Italian Bartolomeo Benincasa in 1806.اس کی بنیاد اور اشاعت اطالوی بارٹولومیو بیننکاسا نے 1806 میں کی تھی۔
In the United States, there were no direct deaths blamed on the hurricane.ریاستہائے متحدہ امریکہ میں سمندری طوفان سے براہ راست کسی ہلاکت کا الزام نہیں لگایا گیا۔
The DC current is used to power the car and its electrical systems.ڈی سی کرنٹ کار اور اس کے برقی نظام کو طاقت دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
Gradually, long after the ice melted, the island came back up.آہستہ آہستہ برف پگھلنے کے کافی عرصے بعد جزیرہ دوبارہ اوپر آگیا۔
He competed at the 1960, 1964 and 1968 Summer Olympics.انہوں نے 1960، 1964 اور 1968 کے گرمائی اولمپکس میں حصہ لیا۔
The Nilotic Kavirondo incline to exogamy, endeavoring always to marry outside their clan.نیلوٹی کاویرونڈو اپنے قبیلے سے باہر ازدواجی تعلقات کی طرف مائل ہوتے ہیں اور ہمیشہ اپنے قبیلے سے باہر شادی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
Tritylodonts were previously thought to have gone extinct in the Middle Jurassic.ٹرائٹیلودونٹس کے بارے میں پہلے یہ خیال کیا جاتا تھا کہ وہ وسطی جراسک عہد میں معدوم ہو گئے تھے۔
In the following year, the club won again the state championship.اگلے سال کلب نے دوبارہ ریاستی چیمپئن شپ جیت لی۔
Every year there is a Football Club Competition called as Champions League.ہر سال ایک فٹ بال کلب کا مقابلہ ہوتا ہے جسے چیمپئنز لیگ کہا جاتا ہے۔
When a team lost a match, the competition was ended for them.جب کوئی ٹیم میچ ہار جاتی تھی تو ان کے لیے مقابلہ ختم ہو جاتا تھا۔
There is also the Little Saigon Market on Byron Street which is open everyday.بائرن اسٹریٹ پر لٹل سیگن مارکیٹ بھی ہے جو روزانہ کھلی رہتی ہے۔
The North American Ford Focus was discontinued after the 2018 model year.نارتھ امریکن فورڈ فوکس کو 2018 ماڈل سال کے بعد بند کر دیا گیا تھا۔
He played for the national team between 1981 to 1984 making seven appearances.انہوں نے 1981 سے 1984 کے درمیان سات مرتبہ حصہ لیتے ہوئے قومی ٹیم کے لیے کھیلا۔
Like all types of motor racing, the dangers with Formula One are great.ہر قسم کی موٹر ریسنگ کی طرح فارمولہ ون کے ساتھ خطرات بہت زیادہ ہیں۔
Most horses that are used for racing are ridden by professional riders called jockeys.زیادہ تر گھوڑے جو دوڑ کے لیے استعمال ہوتے ہیں ان پر پیشہ ور سوار ،سواری کرتے ہیں جنہیں جاکی کہا جاتا ہے۔
The primary languages of the province are Arabic, Armenian and Turcoman.صوبے کی بنیادی زبانیں عربی، آرمینیائی اور ترکمانی ہیں۔
Royal Assent was sometimes given in English, though more often in French.شاہی منظوری بعض اوقات انگریزی میں دی جاتی تھی، حالانکہ زیادہ تر فرانسیسی میں ہی اس کے اجرا کا رواج تھا۔
It is made of corned beef, sometimes pork, bacon and onions.اسے کارن بیف، بعض اوقات خنزیر کے گوشت، بیکن اور پیاز سے بنایا جاتا ہے۔
Leavenheath: Leavenheath is a village and civil parish in Babergh, Suffolk, England.لیون ہیتھ: لیون ہیتھ بابیرگ، سفولک، انگلینڈ میں ایک گاؤں اور پادری کا علاقہ ہے۔
As of the census of India, Nanguneri had a population of 6,764.ہندوستان کی مردم شماری کے مطابق ننگونیری کی آبادی 6,764 تھی۔
It is not entirely clear what the benefit is of this system.یہ مکمل طور پر واضح نہیں ہے کہ اس نظام سے کیا فائدہ ہے۔
There were not any lesbian mentors to give help and advice to new people.نئے لوگوں کو مدد اور مشورہ دینے کے لیے کوئی ہم جنس پرست سرپرست نہیں تھے۔
Fairey Hendon - The Fairey Hendon is the first British bomber built in metal.فائیری ہینڈن-فائیری ہینڈن دھات میں بنایا گیا پہلا برطانوی بمبار ہے۔
At the Asian championships in the same year, he won all four titles.اسی سال ایشین چیمپئن شپو‌ں میں انہوں نے چاروں ٹائٹل جیتے۔
Farnborough, Hampshire - Farnborough is a town in northeast Hampshire, England.فرنبورو، ہیمپشائر-فرنبورو انگلینڈ کے شمال مشرقی ہیمپشائر کا ایک قصبہ ہے۔
He won the Tour de France twice, in 1949 and 1952.انہوں نے 1949 اور 1952 میں دو بار ٹور ڈی فرانس جیتا۔
She was a member of Post SV Köln and the German national team.وہ پوسٹ ایس وی کولن اور جرمن قومی ٹیم کی رکن تھیں۔
Massa was hurt in the 2009 Grand Prix of Hungary qualifying session.مسا، کو 2009 کے گرینڈ پری آف ہنگری کوالیفائنگ سیشن میں چوٹ لگی تھی۔
In the 2008 racing season, he was working for the Ferrari team.2008 کے ریسنگ سیزن میں وہ فیراری ٹیم کے لیے کام کر رہے تھے۔
It started in the late 1970s when women began taking part in bodybuilding competitions.اس کا آغاز 1970 کی دہائی کے آخر میں ہوا جب خواتین نے باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں حصہ لینا شروع کیا۔
Teams consisted of four Belgian fencers who belonged to the same fencing academy.ٹیمیں بیلجیئم کے چار تلوار بازوں پر مشتمل تھیں جن کا تعلق تلوار بازی سکھانے والی ایک ہی اکیڈمی سے تھا۔
He was Minister of Youth Affairs and Sports between 2003 and 2004.وہ 2003 اور 2004 کے درمیان نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر رہے۔
Serena also played for CA Osasuna, Elche CF, and UE Sant Andreu.سرینا نے سی اے اوساسونا، ایلچے سی ایف، اور یو ای سینٹ آندرے کے لیے بھی کھیلا۔
For four months in 2012, he coached Internacional with very little success.2012 میں چار ماہ تک انہوں نے انٹرنیشنل کوکوچنگ دی لیکن انہیں بہت کم کامیابی حاصل ہوئی۔
They play their home matches in the Feijenoord Stadium, also called De Kuip.وہ اپنے گھریلو میچ فیجینورڈ اسٹیڈیم میں کھیلتے ہیں، جسے ڈی کوئپ بھی کہا جاتا ہے۔
The company then went public selling shares via the Milan stock exchange.اس کے بعد کمپنی میلان اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے حصص کی عوامی فروخت کرنے لگی۔
The first Fiat plant opened in 1900 with 35 staff making 24 cars.پہلا فائیٹ پلانٹ 1900 میں 35 عملے کے ساتھ 24 کاریں بنانے کے ساتھ کھولا گیا۔
The first generation launched in 1980 and launched in the UK a year later.پہلا ماڈل1980 میں لانچ ہوااور ایک سال بعد برطانیہ میں بھی اس کی شروعات ہوئی۔
The players each play a position like fullbacks, halfbacks, forwards, and goalkeepers.ہر ایک کھلاڑی فل بیک، ہاف بیک، فارورڈز اور گول کیپرز کی پوزیشن پر کھیلتا ہے۔
Nearby Fiescheralp is administered by Fiesch and is accessible by the Eggishorn lift.قریبی فیشرالپ کے انتظامی امور کی نگہداشت فِش کے ذریعے کیا جاتا ہے اوروہاں ایگیشورن لفٹ کے ذریعے پہنچا جا سکتا ہے۔
From 1935 to 1937, Figueirense was three times in a row Catarinense champion.1935 سے 1937 تک فیگیورینس لگاتار تین بار کیٹریننس چیمپئن رہا۔
Filipstads IF: Filipstads IF is a sports club in the town of Filipstad in Sweden.فلپسٹاڈ آئی ایف: فلپسٹاڈ آئی ایف سویڈن کے شہر فلپسٹاڈ میں ایک اسپورٹس کلب ہے۔
Finnhorse: The Finnhorse or Finnish Horse is a horse breed developed in Finland.فن ہارس: فن ہارس یا فنش ہارس فن لینڈ میں تیار کردہ گھوڑے کی ایک نسل ہے۔
Built in 1924, it is one of the oldest still in use.اسے1924 میں تعمیر کیا گیاہے، یہ اب بھی استعمال ہونے والے قدیم ترین میں سے ایک ہے۔
Fish people get in saltwater include swordfish, Marlin, Tuna, and others.لوگوں کو نمکین پانی میں ملنے والی مچھلیوں میں ساڑ مچھلی، مارلن، ٹونا اور دیگر شامل ہیں۔
In addition to providing food, modern fishing is also a recreational sport.خوراک فراہم کرنے کے علاوہ جدید ماہی گیری بھی ایک تفریحی کھیل ہے۔
A fishing line is rated for its breaking strength, castability, and knot strength.ماہی گیری کی لکیر کی درجہ بندی اس کی توڑنے کی طاقت، کاسٹ ایبلٹی اور گانٹھ کی طاقت کے لیے کی جاتی ہے۔
Flag of Togo: The flag of Togo was created in April 1960.ٹوگو کا پرچم: ٹوگو کا پرچم اپریل 1960 میں بنایا گیا تھا۔
Flagrant foul: In basketball, a flagrant foul is a serious personal foul.فلیگرینٹ فاؤل: باسکٹ بال میں فلیگرینٹ فاؤل ایک سنگین ذاتی فاؤل ہے۔
They currently play in League One, the third level of football in England.وہ فی الحال لیگ ون میں کھیلتے ہیں، جو انگلینڈ میں فٹ بال کی تیسری سطح ہے۔
A flintlock uses a piece of flint held in a locking jaw.ایک فلنٹ لاک لاکنگ جبڑے میں رکھے ہوئے فلنٹ کے ٹکڑے کا استعمال کرتا ہے۔
Klein started in September 1994 in the youth team for LASK Linz.کلین نے ستمبر 1994 میں لاسک لنز کی نوجوان ٹیم میں شروعات کی۔
After three years he went back to Austria and joined FK Austria Wien again.تین سال بعد وہ واپس آسٹریا چلا گیا اور دوبارہ ایف کے آسٹریا وین میں شامل ہو گیا۔
Landis appealed to USA Cycling saying the tests were not done properly.لینڈس نے یو ایس اے سائیکلنگ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ صحیح طریقے سے نہیں کیے گئے۔
Overall, he scored 146 goals in 194 games for the club.مجموعی طور پر، انہوں نے کلب کے لیے 194 میچوں میں 146 گول کیے۔
However, some states have adopted the English language as their official language.تاہم، کچھ ریاستوں نے انگریزی زبان کو اپنی سرکاری زبان کے طور پر اپنا لیا ہے۔
Coppi died of malaria in Tortoni in 1960 at the age of 40.کوپی 1960 میں 40 سال کی عمر میں ٹورٹونی میں ملیریا سے انتقال کر گئے۔
Pierson succeeded Bernard Lathière as managing director of Airbus in March 1985.پیئرسن نے مارچ 1985 میں ایئربس کے منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر برنارڈ لیتھیئر کی جگہ لی۔
Garcia tried a new drug LSD for the first time in 1964.گارسیا نے 1964 میں پہلی بار ایل ایس ڈی نامی ایک نیا نشہ آزمایا۔
His career began in 1951. and would last up until his death in 2004.ان کے کیریئر کا آغاز 1951 میں ہوا اور 2004 میں ان کی موت تک جاری رہا۔
He later returned to Brazil to play for Internacional from 2004 until 2008.بعد میں وہ 2004 سے 2008 تک انٹرنیشنل کی طرف سے کھیلنے کے لیے برازیل واپس آئے۔
A fictional version called Hawaii became famous in the British sitcom The Inbetweeners.ہوائی نامی ایک افسانوی ورژن برطانوی سیٹ کام دی انبیٹینرز میں مشہور ہوا۔
Mbalula also serves as President of the African National Congress Youth League.مبلولا افریقی نیشنل کانگریس یوتھ لیگ کے صدر کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
The lakes are long and thin and go from north to south.جھیلیں لمبی اور پتلی ہیں اور شمال سے جنوب کی طرف جاتی ہیں۔
Sometimes three or four dredges are attached to a wheeled stiff axle.کبھی کبھی تین یا چار ڈریج پہیے والے سخت محور سے منسلک ہوتے ہیں۔
They go swimming at a college pool because they love each other.وہ کالج کے تالاب میں تیراکی کرنے جاتے ہیں کیونکہ وہ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔
The Gippsland Lakes wetlands are protected by the international Ramsar Convention on wetlands.گپس لینڈ لیکس کے دلدلی علاقوں کو دلدلی علاقوں پر بین الاقوامی رامسر کنونشن کے ذریعے تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔
The largest of the lakes are Lake Wellington, Lake King and Lake Victoria.سب سے بڑی جھیلوں میں جھیل ویلنگٹن، جھیل کنگ اور جھیل وکٹوریا ہیں۔
There are also approximately 400 indigenous flora species and 300 native fauna species.یہاں تقریباً 400 مقامی نباتات اور 300 مقامی حیوانات کی انواع بھی ہیں۔
Ekman died on 1 April 2017 in Stockholm, at the age of 77.ایکمان 1 اپریل 2017 کو اسٹاک ہوم میں 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
He also had special courses from Pierre Devaux and Enrique García Asensio.انہوں نے پیئر ڈیوو اور اینریکے گارسیا اسینسیو سے بھی خصوصی کورسز کیے تھے۔
The movie was produced by Murad and directed by his friend Iqbal Yousuf.اس فلم کو مراد نے پروڈیوس کیا اور اس کی ہدایت کاری ان کے دوست اقبال یوسف نے کی۔
He gives Brünnhilde the ring as a token of his love for her.وہ برن ہیلڈے کو اس سے اپنی محبت کی علامت کے طور پر انگوٹھی دیتا ہے۔
He also says that Gunther’s sister Gutrune ought to get married.وہ یہ بھی کہتا ہے کہ گنتھر کی بہن گوٹرون کی شادی ہونی چاہیے۔
Brünnhilde is horrified to see a person she thinks is a stranger.برون ہیلڈے ایک شخص کو دیکھ کر خوفزدہ ہو جاتی ہے جسے وہ اجنبی سمجھتی ہے۔
It had sold more than 1.1 million copies by the following year.اگلے سال تک اس کی 11 لاکھ سے زیادہ کاپیاں فروخت ہو چکی تھیں۔
Diwali ads and other adverts targeted towards India are filtered out in this beam.اس ترسیل میں دیوالی کے اشتہارات اور بھارت کے لیے ہدف بنائے گئے دیگر اشتہارات کو فلٹر کر دیا جاتا ہے۔
Their name comes from the initials of their hometown, Higashi Yakena.ان کا نام ان کے آبائی شہر، ہیگاشی یاکینا کے ابتدائی حروف سے بنتا ہے۔
In 2008, ECOWAS said that Niger did not protect her rights.2008 میں، ایکوواس نے کہا کہ نائجر نے اس کے حقوق کا تحفظ نہیں کیا۔
Gumbasia was made in a style Vorkapich taught called Kinesthetic Film Principles.‏گومباسیا کو ایک انداز میں بنایا گیا تھا جسے ورکاپیچ نے کینیستھیٹک فلم اصول کہا جاتا ہے۔‏
If it is too long, then the fingers can make playing difficult.اگر یہ بہت لمبا ہو تو انگلیوں سے اسے بجانا مشکل ہوسکتا ہے۔
As an actress, she was known for her many works with Ingmar Bergman.ایک اداکارہ کے طور پر، وہ انگمار برگمین کے ساتھ اپنے بہت سے کاموں کے لیے جانی جاتی تھیں۔
He left the band in 1996 and was replaced with singer Ray Wilson.انہوں نے 1996 میں بینڈ چھوڑ دیا اور ان کی جگہ گلوکار رے ولسن نے لے لی۔