text
stringlengths 2
1.32k
|
---|
The commune is in the northwestern suburbs of Paris, from the center.یہ علاقہ پیرس کےمرکز سے شمال- مغربی مضافات میں واقع ہے۔ |
Dust can make people sneeze, cough, and get watery eyes.دھول کی وجہ سے لوگوں کو چھینکیں، کھانسی اور آنکھوں سے پانی نکل سکتا ہے۔ |
The palace resembles a mini version of the Potala Palace in Tibet.یہ محل تبت کے پوٹالا محل کے چھوٹے ورژن سے ملتا جلتا ہے۔ |
SimCity 4: SimCity 4 is the fourth sequel to the SimCity computer game.سم سٹی 4: سم سٹی 4 سم سٹی کمپیوٹر گیم کا چوتھا سیکوئل ہے۔ |
According to their website, they combine VPS and game server hosting.ان کی ویب سائٹ کے مطابق وہ وی پی ایس اور گیم سرور ہوسٹنگ کو یکجا کرتے ہیں۔ |
Other times they may be built by programmers for their own use.دوسرے اوقات انہیں پروگرامرز اپنے استعمال کے لیے بنا سکتے ہیں۔ |
The search engines also pinpoint where words are located on the crawled pages.سرچ انجن اس بات کی بھی نشاندہی کرتے ہیں کہ کرال شدہ صفحات پر الفاظ کہاں واقع ہیں۔ |
Search engines are very useful to find information about anything quickly and easily.کسی بھی چیز کے بارے میں معلومات کو جلدی اور آسانی سے تلاش کرنے کے لیے سرچ انجن بہت مفید ہوتے ہیں۔ |
As of 2022, almost all desktop computers have a SATA interface.2022 تک تقریبا تمام ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز کا ایس اے ٹی اے انٹرفیس ہے۔ |
PATA is very rare nowadays, but some old computers still use it.پاٹا آج کل بہت نایاب ہے، لیکن کچھ پرانے کمپیوٹر اب بھی اسے استعمال کرتے ہیں۔ |
The program can be built piece by piece with confidence that each piece works.پروگرام کو ٹکڑے ٹکڑے جوڑ کے اس اعتماد کے ساتھ بنایا جا سکتا ہے کہ ہر ٹکڑا کام کرے۔ |
It began production in September 2009 and was released on September 28, 2010.اس کی تیاری ستمبر 2009 میں شروع ہوئی اور اسے 28 ستمبر 2010 کو ریلیز کیا گیا۔ |
Getting the data may be difficult if the software vendor goes bankrupt.اگر سافٹ ویئر فروش دیوالیہ ہو جائے تو ڈیٹا حاصل کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔ |
There are different sources of ideas for software products like market research.سافٹ ویئر پروڈکٹس جیسے مارکیٹ ریسرچ کے لیے خیالات کے مختلف ذرائع ہیں۔ |
Some websites including the English Wikipedia protested these proposals on January 18, 2012.انگریزی ویکیپیڈیا سمیت کچھ ویب سائٹس نے 18 جنوری 2012 کو ان تجاویز پر احتجاج کیا۔ |
After more work on the software, testing may be done again.سافٹ ویئر پر مزید کام کرنے کے بعد دوبارہ جانچ کی جا سکتی ہے۔ |
Each state in the process is given a unique version and version number.اس عمل میں ہر ریاست کو ایک منفرد ورژن اور ورژن نمبر دیا جاتا ہے۔ |
The company created its American branch in 1960 and its UK branch in 1968.کمپنی نے 1960 میں اپنی امریکی شاخ اور 1968 میں برطانیہ میں اپنی شاخ قائم کی۔ |
One of the most popular Sony products was Sony PlayStation, created in 1995.سونی کی سب سے مشہور مصنوعات میں سے ایک سونی پلے اسٹیشن تھی، جسے 1995 میں بنایا گیا تھا۔ |
At that time, in 1946, the store was damaged by bombs.اس وقت 1946 میں اسٹور کو بموں سے نقصان پہنچا تھا۔ |
The result is a nice waveform of our favourite digital medium, e.g. an mp3.نتیجہ ہمارے پسندیدہ ڈیجیٹل میڈیم کی ایک اچھی لہر ہے، مثال کے طور پر ایک ایم پی 3۔ |
That means they are built into a mainboard and can not be removed.اس کا مطلب ہے کہ وہ مین بورڈ میں بنائے گئے ہیں اور انہیں ہٹایا نہیں جا سکتا۔ |
Nowadays, most of the audio cards are integrated with the motherboard.آج کل زیادہ تر آڈیو کارڈ مدر بورڈ کے ساتھ مربوط ہیں۔ |
The picture will have a name that goes with just that one email.تصویر میں ایک نام ہوگا جو صرف اس ایک ای میل کے ساتھ جاتا ہے۔ |
The collection of web applications can be navigated using a SpeechWeb browser.ویب ایپلی کیشنز کے مجموعے کو اسپیچ ویب براؤزر کا استعمال کرتے ہوئے نیویگیٹ کیا جا سکتا ہے۔ |
One day he realizes he is not a dragonfly, but a dragon.ایک دن اسے احساس ہوتا ہے کہ وہ ڈریگن فلائی نہیں بلکہ ڈریگن ہے۔ |
He is a blockchain enthusiast and a fan of the programming language Python.وہ بلاک چین کے شوقین اور پروگرامنگ کی زبان پائتھن کے پرستار ہیں۔ |
Samsung Galaxy A22: Samsung Galaxy A22 is a smartphone made by Samsung.سیمسنگ گلیکسی اے 22: سیمسنگ گلیکسی اے 22 سیمسنگ کمپنی کے ذریعہ بنایا گیاایک اسمارٹ فون ہے۔ |
However, there are third-party kits that add support for Qi wireless charging.حالانکہ، کچھ تھرڈ پارٹی کٹس ہیں جو کیو آئی وائرلیس چارجنگ کے لیے سپورٹ شامل کرتی ہیں۔ |
This is because these features are not necessary for the computer to work properly.ایسا اس لئے ہے کیونکہ کمپیوٹر کے مناسب طریقے سے کام کرنے کے لیے یہ خصوصیات ضروری نہیں ہیں۔ |
The Operating System may be considered as providing a runtime environment for itself.آپریٹنگ سسٹم کو اپنے لیے رن ٹائم ماحول فراہم کرنے والے کے طور پر سمجھا جا سکتا ہے۔ |
After transferring data to scanner, the device could continue with transferring data to hard disk.ڈیٹا کو اسکینر میں منتقل کرنے کے بعد آلہ ڈیٹا کو ہارڈ ڈسک میں منتقل کرنا جاری رکھ سکتا ہے۔ |
On June 12, the caucus spoke against the Supreme Court decision.12 جون کو کاکس نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف بات کی۔ |
In the 2008 presidential election, he formally endorsed the Democratic nominee Barack Obama.2008 کے صدارتی انتخابات میں، انہوں نے باضابطہ طور پر ڈیموکریٹک امیدوار براک اوباما کی حمایت کی۔ |
The number of votes would determine the support it would receive from Jagex.ووٹوں کی تعداد اس بات کا تعین کرے گی کہ اسے جاگیکس سے کتنی حمایت ملے گی۔ |
A large number of rides and shops are included with the game.اس کھیل میں بڑی تعداد میں سواری اوردکانیں شامل ہیں۔ |
RCT3 is the first game in the series to use full 3D graphics.آر سی ٹی 3 سیریز کا پہلا گیم ہے جس میں مکمل تھری ڈی گرافکس استعمال کیا گیا ہے۔ |
There are a lot of scenarios added as well as some jungle themed music.بہت سارے منظرنامے شامل کیے گئے ہیں اور ساتھ ہی کچھ جنگل پر مبنی موسیقی بھی۔ |
In 2017, Adobe said they plan to retire Flash by 2020.2017 میں ایڈوب نے کہا کہ وہ 2020 تک فلیش کو ریٹائر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ |
In 2016, Mike Welsh started the project, which was named Fluster.2016 میں مائیک ویلش نے یہ پروجیکٹ شروع کیا، جسے فلسٹر کا نام دیا گیا۔ |
Mages use magic to protect themselves and others, so they use a light clothing.جادوگر اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لیے جادو کا استعمال کرتے ہیں، اس لیے وہ ہلکے کپڑے استعمال کرتے ہیں۔ |
Player killing was limited to only minigames on December 10, 2007.10 دسمبر 2007 کو کھلاڑیوں کا قتل صرف چھوٹے کھیلوں تک محدود تھا۔ |
Weapons, armor and shields can be made out of many things.ہتھیار، کوچ اور ڈھالیں بہت سی چیزوں سے بنائی جا سکتی ہیں۔ |
These octaves are numbered from lowest pitch to highest pitch from 4 to 7.ان آٹھ سُروں کو سب سے نچلی آوازسےسب سے اونچی آواز تک 4 سے 7 تک شمار کیا جاتا ہے۔ |
Doran died on 13 October 2018 at home in Auckland, aged 73.ڈوران 13 اکتوبر 2018 کو آکلینڈ میں اپنے گھر میں 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ |
Rocky Linux: Rocky Linux is the idea of a Linux distribution to replace CentOS.راکی لینکس: راکی لینکس سینٹ او ایس کی جگہ لینے کے لیے لینکس کی تقسیم کاری کا خیال ہے۔ |
The kings of the united Egypt saw themselves as successors of Horus.متحدہ مصر کے بادشاہ خود کو حورس کاجانشین سمجھتے تھے۔ |
This story has been written by different writers, at different times.یہ کہانی مختلف مصنفین نے مختلف اوقات میں لکھی ہے۔ |
These might be hunting down lost souls or guarding a supernatural treasure.یہ گمشدہ روحوں کو ڈھونڈھنے یا کسی مافوق الفطرت خزانے کی حفاظت کرنے والے ہو سکتے ہیں۔ |
Where borders were crossed, however, changes would have been needed.تاہم، جہاں سرحدیں عبور کی جاتیں، وہاں تبدیلیوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ |
The key schedule produces the needed round keys from the initial key.کلیدی شیڈول ابتدائی کنجی سے مطلوبہ گول کیز تیار کرتا ہے۔ |
He is currently supported by various fellowships and maintains a modest standard of living.اس وقت انہیں مختلف فیلوشپ سے مدد مل رہی ہے اور وہ معمول کی زندگی گزار رہے ہیں۔ |
However, compilers are limited by the number of registers inside the Central Processing Unit.حالانکہ، کمپائلرز، سنٹرل پروسیسنگ یونٹ کے اندر رجسٹروں کی تعداد کے ذریعہ محدودہوتے ہیں۔ |
The head tie worn by West African women has been worn since the 1960s.مغربی افریقی خواتین کے ذریعے پہنی جانی والی ہیڈ ٹائی 1960 کی دہائی سے پہنی جا رہی ہے۔ |
It is at Heathrow Airport and serves terminals 2 and 3 of the airport.یہ ہیتھرو ہوائی اڈے پر ہے اور ہوائی اڈے کے ٹرمینل 2 اور 3 کے لیے خدمات انجام دیتا ہے۔ |
The time that he still spends on programming is spent on GNU Emacs.وہ اب بھی پروگرامنگ پر جو وقت گزارتا ہے وہ جی این یو ایمیکس پر خرچ ہوتا ہے۔ |
The Book of Psalms and the Book of Proverbs are almost all poetry.کتاب زبور اور کتاب امثال تقریباً پوری طرح شاعری پر مشتمل ہیں۔ |
On February 23, 2010, the most viewed Rickroll video was deleted.23 فروری 2010 کو سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ریکرول ویڈیو کو ہٹا دیا گیا۔ |
Hebrew names are names that have come from the Hebrew language.عبرانی نام وہ نام ہیں جو عبرانی زبان سے آئے ہیں۔ |
She is best known for her work in promoting technology in Africa.وہ افریقہ میں ٹیکنالوجی کو فروغ دینے میں اپنے کام کے لیے مشہور ہیں۔ |
A recursive definition uses the thing it is defining as part of the definition.ایک تکراری تعریف اس چیز کا استعمال کرتی ہے جسے وہ تعریف کے حصے کے طور پر بیان کر رہی ہے۔ |
The last publicly released version was Red Hat Linux 9 in April 2003.آخری عوامی طور پر جاری کردہ ورژن اپریل 2003 میں ریڈ ہیٹ لینکس 9 تھا۔ |
Such applications include embedded systems, industrial robots, scientific research equipment, and others.اس طرح کی ایپلی کیشنز میں سرایت شدہ نظام، صنعتی روبوٹ، سائنسی تحقیقی آلات اور دیگر شامل ہیں۔ |
This dress code applies to women and adolescent girls, but not to children.لباس سے متعلق یہ ضابطہ خواتین اور نوعمر لڑکیوں پر نافذ ہوتا ہے، بچوں پر نہیں ۔ |
The Raspberry Pi was developed in the UK by the Raspberry Pi Foundation.راسبیری پائی کو برطانیہ میں راسبیری پائی فاؤنڈیشن نے تیار کیا تھا۔ |
Usually, ROM cannot be written when the computer runs normally.عام طور پر جب کمپیوٹر معمول کے مطابق چلتا ہے تو آر او ایم نہیں لکھا جا سکتا۔ |
RTP is one of the basic technologies in the use of Voice over IP.وائس اوور آئی پی کے استعمال میں آر ٹی پی بنیادی ٹیکنالوجیز میں سے ایک ہے۔ |
In the last episode of the series, all the Rooneys part ways.سیریز کے آخری قسط میں، تمام رونی الگ ہو جاتے ہیں۔ |
She is responsible for every living thing, including the seasons and the weather.وہ موسموں سمیت ہر زندہ چیز کی ذمہ دار ہے۔ |
She put the mix on a shirt and sent it to Herakles.اس نے آمیزے کو ایک قمیض پر ڈال کر ہیراکلیس کو بھیج دیا۔ |
One example where heuristics are useful is a kind of packing problem.ایک مثال جہاں ہیورسٹکس مفید ہیں وہ ایک قسم کا پیکنگ کا مسئلہ ہے۔ |
Seoul Festival is a seasonal festival sponsored by the Seoul Metropolitan Government and others.سیئول فیسٹیول ،سیئول میٹروپولیٹن حکومت اور دیگر کے زیر اہتمام ایک موسمی تہوار ہے۔ |
Hidam is a Meetei Manipuri surname or family name which has Indian origin.حدم ایک میتی منی پوری کنیت یا خاندانی نام ہے جس کی بنیاد ہندوستانی ہے۔ |
Rich men also worried about their wives and daughters spending time with male hairdressers.امراء بھی اپنی بیویوں اور بیٹیوں کے مرد ہیئر ڈریسرز کے ساتھ وقت گزارنے کے سلسلے میں فکر مند تھے۔ |
She wrote lyrical poetry which was very colourful and had lots of visionary ideas.انہوں نے گیتوں پر مشتمل شاعری لکھی جو گوناگونیت سے پرُ اور بصیرت انگیز خیالات سے معمورتھے۔ |
Hindi and Urdu were considered the same language but have evolved into separate dialects.ہندی اور اردو کو ایک ہی زبان سمجھا جاتا تھا لیکن وہ الگ الگ بولیوں میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ |
An example of this is the derived unique key per transaction method.اس کی ایک مثال لین دین کے طریقہ کار سے اخذ کردہ منفرد کلید ہے۔ |
People have lived in Australia for over 65,000 years.لوگ آسٹریلیا میں 65,000 سال سے زیادہ عرصے سے رہ رہے ہیں۔ |
Unlike other reform movements, the English Reformation began by royal influence.دیگر اصلاحاتی تحریکوں کے برعکس انگریزی اصلاح شاہی اثر و رسوخ کی وجہ سے شروع ہوئی۔ |
The city was built to look like the Chinese capital city of that time.یہ شہر اس وقت کے چینی دارالحکومت کی طرح نظر آنے کے لیے بنایا گیا تھا۔ |
Some are clay figures and some are vessels and potteries of different shapes.کچھ مٹی کے مجسمے ہیں اور کچھ مختلف شکلوں کے برتن اور مٹی کے برتن ہیں۔ |
Japanese artists drew erotic paintings of the foreign men having seen with Japanese women.جاپانی فنکاروں نے غیر ملکی مردوں کی شہوت انگیز پینٹنگز بنائی ہیں جو جاپانی خواتین کے ساتھ دیکھے گئے تھے۔ |
In the Gulf War of 1991, Japan gave billions of dollars.1991 کی خلیجی جنگ میں جاپان نے اربوں ڈالر دیے تھے۔ |
The Edo period is also a very important period in the history of Japan.ادو دور بھی جاپان کی تاریخ کا ایک بہت اہم دور ہے۔ |
Byrd the flying penguin, Bentley the yeti, and Agent 9 the monkey.اڑنے والا پینگوئن برڈ؛ بینٹلے، ییتی اور ایجنٹ 9، بندر۔ |
In 1688, William Dampier became the first Englishman to reach Australia.1688 میں ولیم ڈیمپیئر آسٹریلیا پہنچنے والے پہلے انگریز بنے۔ |
An update in January 2022 added support for marking whole videos as sponsorships.جنوری 2022 میں ایک اپ ڈیٹ کے ذریعے پوری ویڈیوز کو اسپانسر شپ کے طور پر نشان زد کرنے کے لئے سپورٹ شامل کی گئی۔ |
From 2013 until 2018, he was the Leader of the Opposition.2013 سے 2018 تک وہ قائد حزب اختلاف رہے۔ |
At the museum, Alfred Kroeber and others arranged for weekly public demonstrations.عجائب گھر میں الفریڈ کروبر اور دیگر افراد ہفتہ وار عوامی مظاہروں کا اہتمام کرتے تھے۔ |
She also had a throne on her head to symbolize she was a queen.اس کے سر پر ایک تخت بھی تھا جو اس کےملکہ ہونے کی علامت تھا۔ |
The person or company who sent the unwanted email is called a spammer.جو شخص یا کمپنی ناپسندیدہ ای میل بھیجے اسے اسپیممر کہا جاتا ہے۔ |
The countries of the Balkans still have large populations of native Muslims.بلقان کے ممالک میں اب بھی مقامی مسلمانوں کی بڑی آبادی ہے۔ |
The population in the state is highly urbanised and spread across different regions.ریاست کی آبادی خاص طور پر شہری ہے اور مختلف علاقوں میں پھیلی ہوئی ہے۔ |
Among them were the Almoravids, who were the first to unite Morocco.ان میں الموراوی تھے، جنہوں نے سب سے پہلے مراکش کو متحد کیا۔ |
The period of Arab rule brought the religion of Islam to the Indus Valley.عرب حکمرانی کے دور نے مذہب اسلام کو وادی سندھ میں لایا۔ |
Of course, all of this is done under the control of some software.یقینا ، یہ سب کچھ سافٹ ویئر کے کنٹرول میں ہوتا ہے۔ |
Sony acquired, in 1988, CBS Records and formed Sony Music Entertainment.سونی نے 1988 میں سی بی ایس ریکارڈز خرید لیا اور سونی میوزک انٹرٹینمنٹ تشکیل دیا۔ |
At the time, Gullfoss was owned by a farmer named Tómas Tómasson.اس وقت، گلفوس، ٹامس ٹاماسن نامی ایک کسان کے زیر ملکیت تھا۔ |
If the badnik is destroyed, a little animal jumps out of it.اگر بیڈنک تباہ ہو جائے تو ایک چھوٹا جانور اس میں سے چھلانگ لگاکر باہر آجاتا ہے۔ |
OpenSolaris was later forked into the illumos kernel and the OpenIndiana distribution.اوپن سولارس کو بعد میں ایلومس کرنل اور اوپن انڈیانا کی ڈسٹری بیوشن میں شامل کیا گیا۔ |
Subsets and Splits