text
stringlengths
2
1.32k
Some poi tricks like complex atomic tricks can develop skill of solving geometric puzzles.کچھ پوئی چالوں، جیسے پیچیدہ جوہری چالوں سے ہندسوں پر مبنی پہیلیاں حل کرنے کی مہارت پیدا ہو سکتی ہے۔
He thinks Christmas will not come because he has been so mean.اس کا خیال ہے کہ کرسمس نہیں آئے گا کیونکہ وہ بہت سطحی رہا ہے۔
Clapper has held several key positions within the United States Intelligence Community.کلیپر ریاستہائے متحدہ کی انٹیلی جنس کمیونٹی میں کئی اہم عہدوں پر فائز رہے ہیں۔
Pardew was born in Memphis, Tennessee and was raised in Jonesboro, Arkansas.پارڈیو میمفس، ٹینیسی میں پیدا ہوئے اور جونز بورو، آرکنساس میں پرورش پائی۔
Passarinho began his political career when he was appointed Governor of Pará.پاسارینہو نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز اس وقت کیا جب انہیں پارا کا گورنر مقرر کیا گیا۔
For example, for 3 bit wave there will be 6 moments.مثال کے طور پر، 3 بٹ لہر کے لیے 6 لمحات ہوں گے۔
The World Health Organization has a different way of describing personality disorders.عالمی ادارۂ صحت کا شخصیتی عارضوں کو بیان کرنے کا طریقہ مختلف ہے۔
Pneumonia can be caused by bacteria, viruses, fungi or parasites.نمونیا جراثیم، وائرسز، فنگائی یا طفیلی جراثیم کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔
Even with no signs of infection, PID can cause serious harm.انفیکشن کی علامات نہ ہونے کے باوجود بھی، پی آئی ڈی سنگین نقصان پہنچا سکتا ہے۔
They think it might be caused by a bad gene from the parent.ان کا خیال ہے کہ یہ والدین سے آنے والے خراب جین کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔
Treatment must continue for two years after the appearance of correction is made.شفایابی کے احساس کے بعد دو سال تک علاج و معالجہ جاری رکھنا چاہیے۔
Pediatricians also try to prevent other diseases and injury before they happen.ماہر امراض اطفال دوسری بیماریوں اور زخموں کو بھی ہونے سے پہلے روکنے کی کوشش کرتے ہیں۔
Countess Markiewicz was the first women elected to the British House of Commons.کاؤنٹیس مارکیویچ برطانوی ایوان عام کے لیے منتخب ہونے والی پہلی خواتین تھیں۔
Marcellus Gilmore Edson was the real inventor, not George Washington Carver.اصل موجد مارسیلس گلمور ایڈسن تھے، جارج واشنگٹن کارور نہیں۔
Peanut butter can also carry salmonella and make people sick because of it.مونگ پھلی کے مکھن میں سالمونیلا بھی ہو سکتا ہے اور یہ لوگوں کو بیمار کر سکتا ہے۔
The whole skull is very broad, 0.4 times as wide as long.پوری کھوپڑی بہت چوڑی ہوتی ہے، لمبائی سے 0.4 گنا زیادہ چوڑائی ہوتی ہے۔
He was the President of Latvian Academy of Sciences from 2004 through 2012.وہ 2004 سے 2012 تک لیٹوین اکیڈمی آف سائنسز کے صدر تھے۔
Schubiger died after a long illness on September 15, 2014, in Zürich.شوبیگر طویل علالت کے بعد 15 ستمبر 2014 کو زیورخ میں انتقال کر گئے۔
Gricius died on 1 February 2021, at the age of 92.گریسیئس یکم فروری 2021 کو 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
Carter also supported not taking part in the 1980 Summer Olympics in Moscow.کارٹر نے ماسکو میں 1980 کے سمر اولمپکس میں حصہ نہ لینے کی بھی حمایت کی۔
The treaties would give Panama control of the Panama Canal after 1999.‏ان معاہدوں کے تحت پاناما کو 1999 کے بعد پاناما نہر کا کنٹرول مل جائے گا۔‏
Carter grew the Head Start program by adding 43,000 children and families.کارٹر نے 43,000 بچوں اور خاندانوں کو شامل کرکے ہیڈ اسٹارٹ پروگرام کو بڑھایا۔
In France, he translated books from English to German under the pseudonym Rainer Buschmann.فرانس میں اس نے رینر بشمین کے فرضی نام سے انگریزی سے جرمن میں کتابوں کا ترجمہ کیا۔
Albéniz heard it and advised the young composer to make his music sound Spanish.البینز نے اسے سنا اور نوجوان کمپوزر کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی موسیقی کو ہسپانوی انداز کا بنائیں۔
As a small boy, Turina’s favorite toy was a small toy accordion.ایک چھوٹے لڑکے کے طور پر، تورینا کا پسندیدہ کھلونا ایکورڈین کا ایک چھوٹا کھلونا تھا۔
He was the Vice President of Nicaragua between January 2007 and January 2012.وہ جنوری 2007 سے جنوری 2012 تک نکاراگوا کے نائب صدر رہے۔
He said that the virus is no more deadly than the common flu.انہوں نے کہا کہ یہ وائرس عام زکام سے زیادہ مہلک نہیں ہے۔
After his resignation, Webb earned his living primarily as an author and filmmaker.استعفے کے بعد ویب بنیادی طور پر ایک مصنف اور فلم ساز کی حیثیت سے اپنی گزر بسر کرتے تھے۔
He suspended his campaign and withdrew from the election on October 20, 2015.انہوں نے اپنی مہم معطل کر دی اور 20 اکتوبر 2015 کو انتخابات سے دستبردار ہو گئے۔
After this, the river flows between the Biskupstungur and Hrunamannahreppur districts.‏اس کے بعد، یہ ندی بسکوپستور اور ہرونامنہرپ پور ضلعوں کے درمیان بہتی ہے۔‏
In March 1953, Carter began nuclear power school at Union College in Schenectady.مارچ 1953 میں کارٹر نے شینکٹیڈی کے یونین کالج میں نیوکلیئر پاور اسکول کا آغاز کیا۔
However, Callaway ended his campaign to run for Governor of Georgia.‏تاہم ، کالاوے نے جارجیا کے گورنر کے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے اپنی مہم ختم کردی۔‏
Williams was born on December 6, 1948, in Houston, Texas.ولیمز 6 دسمبر 1948 کو ہیوسٹن، ٹیکساس میں پیدا ہوئیں۔
Perfectionism can lead people to achieve great things and give them motivation.کمال پسندی لوگوں کو عظیم چیزیں حاصل کرنے کا سبب بن سکتی ہے اور انہیں رغبت دلا سکتی ہے۔
Perfectionism makes people set goals that are unrealistic and cannot be reached.کمال پسندی لوگوں کو ایسے اہداف طے کرنے پر مجبور کرتی ہے جو غیر حقیقی ہوتے ہیں اور ان تک پہنچا نہیں جا سکتا۔
They avoid making mistakes in front of others or speaking about their imperfections.وہ دوسروں کے سامنے غلطیاں کرنے یا اپنی خامیوں کے بارے میں بات کرنے سے گریز کرتے ہیں۔
The latter, a romantic film had her paired opposite Ashmit Patel.مؤخر الذکر، جو ایک رومانوی فلم ہے، میں اس کی جوڑی اشمت پٹیل کے ساتھ تھی۔
The second level is concerned with the image oneself presents to others.دوسری سطح کا تعلق اس شبیہ سے ہے جو خود دوسروں کے آگے ظاہر کرتا ہے۔
There are many conditions that lead to Parkinsonism, and diagnosis can be difficult.ایسی بہت سی حالتیں ہیں جو پارکنسنزم کا باعث بنتی ہیں، اور تشخیص مشکل ہو سکتی ہے۔
Parotoid glands are normal and healthy parts of the animals that have them.پیروٹڈ غدود جن جانوروں میں ہوتے ہیں ان کے لیے یہ عام اور صحت مند حصے ہوتے ہیں۔
The effects of inhaling tobacco smoke are similar to those of smoking.تمباکو کے دھوئیں کو سانس کے ذریعے اندر لینے کے اثرات سگریٹ نوشی کے اثرات کے مماثل ہوتے ہیں۔
He served as President of Guatemala from January 2016 to January 2020.‏انہوں نے جنوری 2016 سے جنوری 2020 تک گوئٹے مالا کے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔‏
Paper cup A paper cup is a drinking cup made out of paper.کاغذی کپ: کاغذی کپ مشروبات پینے کا کپ ہے جو کاغذ سے بنا ہوتا ہے۔
However, in a lot of other countries it is still considered abnormal.تاہم، بہت سے دوسرے ممالک میں اسے اب بھی خلاف معمول سمجھا جاتا ہے۔
For example, some religions say that people can use magic to hurt others.مثال کے طور پر، کچھ مذاہب کا کہنا ہے کہ لوگ دوسروں کو تکلیف پہنچانے کے لیے جادو کا استعمال کر سکتے ہیں۔
Authors and researchers recommended and changed the diet in several books and academic journals.مصنفین اور محققین نے کئی کتابوں اور تعلیمی جرائد میں اس خوراک کی تجویز کی اور اس میں تبدیلی کی۔
The most common causes of acute pancreatitis are gallstones and heavy alcohol use.لبلبہ کی شدید سوزش کی سب سے عام وجوہات پتھری ہونا اور الکحل کا وافر مقدار میں استعمال ہے۔
However, some panic attacks can be as short as one to five minutes.تاہم، کچھ پینک اٹیکس ایک سے پانچ منٹ تک کے مختصر وقفے تک ہو سکتے ہیں۔
Though panic attacks make people feel terrible, they are not dangerous.اگرچہ گھبراہٹ کے دورے لوگوں کو خوف زدہ کرتے ہیں، لیکن وہ خطرناک نہیں ہوتے۔
There are many physical problems that can cause or worsen painful sexual act.بہت سے جسمانی مسائل ہوتے ہیں جو تکلیف دہ جنسی عمل کا سبب بن سکتے ہیں یا اسے خراب کر سکتے ہیں۔
Pain is not just the message the nerve sends to the brain.درد صرف عصبہ کے ذریعہ دماغ کو بھیجا گیا پیغام نہیں ہے۔
If the fusion is not complete, it is called a cleft palate.اگر اتصال مکمل نہ ہو تو اسے درار تالو کہا جاتا ہے۔
Some people like the good feeling they get when they take oxycodone.کچھ لوگ آکسیکوڈون لینے کے بود ہونے والے خوشگوار احساس کو پسند کرتے ہیں۔
It is also known as pathological jealousy, morbid jealousy or delusional jealousy.اسے مرضیاتی حسد، مریضانہ حسد یا وہمی حسد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
Overweight people are often treated badly by other people for because of this.بھاری بھر کم لوگوں کے ساتھ اکثر دوسرے لوگ اس وجہ سے برا سلوک کرتے ہیں۔
Depending on what materials are available, they propose different alternative preparations.اس بات پر انحصار کرتے ہوئے کہ کون سے مواد دستیاب ہیں، وہ تیاری کے مختلف متبادل طریقے تجویز کرتے ہیں۔
The World Health Organization and UNICEF specify indications, preparations and procedures for ORT.عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف او آر ٹی کے لیے علامات، تیاریوں اور طریقہ کار کی وضاحت کرتے ہیں۔
The therapy was developed in the second half of the 20th century.یہ تھیراپی 20 ویں صدی کے دوسرے نصف میں تیار کی گئی تھی۔
However, ORS should still be given even if the water is maybe unsafe.تاہم، پانی کے غیر محفوظ ہونے کے باوجود بھی او آر ایس دیا جانا چاہیے۔
Failure of a vital organ is not defined to a single cause.کسی اہم عضو کی ناکامی کو کسی ایک وجہ تک محدود نہیں کیا جا سکتا۔
In early times, people often used splints to help heal broken bones.ابتدائی دور میں، لوگ اکثر ٹوٹی ہڈیوں کو ٹھیک کرنے کے لیے کھپچیوں کا استعمال کرتے تھے۔
From 1995 on they won the Swiss Cup three times in a row.1995 سے انہوں نے لگاتار تین بار سوئس کپ جیتا۔
FC Sion - FC Sion is a football club which plays in Switzerland.ایف سی سیون - ایف سی سیون ایک فٹ بال کلب ہے جو سوئٹزرلینڈ میں کھیلتا ہے۔
In 2009, Naohiro Ishikawa scored three times in one game against Omiya Ardija.2009 میں، نوہیرو اشیکاوا نے اومیا اردیجا کے خلاف ایک گیم میں تین بار گول کیا۔
This victory caused huge celebrations in the eastern part of the Netherlands.اس جیت کے بعد نیدرلینڈز کے مشرقی حصے میں زبردست جشن منایا گیا۔
FC Steaua București was forced to change its name to FCSB in 2017.ایف سی اسٹیوا بوکوریشٹی کو 2017 میں اپنا نام تبدیل کر کے ایف سی ایس بی رکھنے پر مجبور کیا گیا۔
In 1999, the club, meanwhile playing in the seventh division, finally folded.1999 میں، یہ کلب، جو اس دوران ساتویں ڈویژن میں کھیل رہا تھا، بالآخر بند ہو گیا۔
The club played 27 seasons in the highest league between 1928 and 1958.اس کلب نے 1928 اور 1958 کے درمیان اعلی ترین لیگ میں 27 سیزن کھیلے۔
This is the first time the club will play in the Russian Premier League.یہ پہلا موقع ہے جب کلب روسی پریمیئر لیگ میں کھیلے گا۔
In 1993 world champion Gary Kasparov and his challenger Nigel Short left FIDE.1993 میں عالمی چیمپئن گیری کاسپاروف اور ان کے چیلینجر نائجل شارٹ نے فیڈے چھوڑ دیا۔
With the collapse of the Soviet Union, FIDE lost a powerful partner.سوویت یونین کے خاتمے کے ساتھ، فیڈے نے ایک طاقتور شراکت دار کھو دیا۔
Opioid crisis The opioid crisis or opioid pandemic is the problems with opioid drugs.اوپیائیڈ بحران: اوپیائیڈ بحران یا اوپیائیڈ کی عام وبا، افیون سے بننے والی ادویات سے پیدا ہونے والے مسائل ہیں۔
Opioids are effective at suppressing pain, but they often cause addiction.افیون سے بننے والی ادویہ درد کو کم کرنے میں موثر ہوتے ہیں، لیکن وہ اکثر نشے کی لت میں پڑ جانے کا سبب بنتے ہیں۔
Most of them had become addicted to painkillers that had previously been prescribed .ان میں سے زیادہ تر لوگ درد کش ادویات کے عادی ہو چکے تھے جو پہلے تجویز کی گئی تھیں۔
People who become addicted to opium become dull, lazy, and even sleepy.جو لوگ افیون کے عادی ہو جاتے ہیں وہ سست، کاہل اور یہاں تک کہ نیم خوابیدہ حالت میں چلے جاتے ہیں۔
Drug prohibition laws in most countries were introduced in the 20th century.زیادہ تر ممالک میں منشیات کی ممانعت سے متعلق قوانین 20 ویں صدی میں متعارف کرائے گئے تھے۔
When looking at chronic pain, the risks often outweigh the benefits.جب دائمی درد کو محسوس کیا جاتا ہے، تو خطرات اکثر فوائد سے زیادہ ہوتے ہیں۔
Behavioral therapy and cognitive behavioral therapy are used to help people with obsessive–compulsive disorder.رویہ جاتی تھراپی اور ادراکی رویہ جاتی تھراپی کے ذریعے بے قابو ہوجانے والے اور جنونی عارضے میں مبتلا لوگوں کی مدد کی جاتی ہے۔
There are many situations in which women are to receive pain medicine.ایسی بہت سی صورتیں ہیں جن میں خواتین کو درد کی دوائیں لینی پڑتی ہیں۔
Since then, about 450,000 people have died from opioids in the United States.اس کے بعد سے، ریاستہائے متحدہ میں تقریبا 4,50,000 لوگ افیون سے بننے والی ادویات کے استعمال سے فوت ہوچکے ہیں۔
Dietary supplementation does not affect the risk of cancer, heart disease or death.غذائی ضمیمہ کاری کینسر، دل کی بیماری یا موت کے خطرے کو متاثر نہیں کرتا ہے۔
Many of his followers are from Taiwan, Singapore, and Malaysia.ان کے بہت سے پیروکار تائیوان، سنگاپور اور ملیشیا سے ہیں۔
In adults, SSRIs are used for people with moderate or severe issues.بالغوں میں، ایس ایس آر آئیز کا استعمال معتدل یا شدید مسائل سے نبرد آزما لوگوں کے لیے کیا جاتا ہے۔
People with obsessive–compulsive disorder may do their compulsions for hours every day.جنون اور گھبراہٹ کے عارضے میں مبتلا افراد روزانہ گھنٹوں اپنی پریشانیوں اور پیچیدگیوں میں الجھے رہتے ہیں۔
There are several movies and television shows that show people with obsessive–compulsive disorder.ایسی کئی فلمیں اور ٹیلی ویژن شوز ہیں جن میں جنون اور بے چینی کے عارضے میں مبتلا لوگوں کو دکھایا جاتا ہے۔
People who have OCD find it very hard to try and ignore these thoughts.او سی ڈی سے متاثر لوگوں کو ان خیالات کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرنا بہت مشکل لگتا ہے۔
Later they may be alternately washed with water and packed with salt.بعد میں انہیں باری باری پانی سے دھویا جا سکتا ہے اور نمک کے ساتھ پیک کیا جا سکتا ہے۔
Olive oil quality is defined by some parameters that are measured by chemical analysis.زیتون کے تیل کے معیار کا تعین کچھ خصائص کے ذریعے کیا جاتا ہے جن کا نتیجہ کیمیائی تجزیے سے نکالا جاتا ہے۔
It is a big part of the Mediterranean diet as a main fat source.یہ بحیرہ روم کی خوراک کا ایک بڑا حصہ ہے کیونکہ یہ چربی نکالنے کا بنیادی ذریعہ ہے۔
Running or gym shorts are worn by girls as normal wear in some places.کچھ جگہوں پرلڑکیاں دوڑنے یا جم کرنے کے لئے شارٹس کوعام لباس کے طور پر پہنتی ہیں۔
The procedures vary a lot, and different varieties of olives get different treatment.طریقہ کار بہت حد تک مختلف ہوتے ہیں، اور زیتون کی مختلف اقسام کو مختلف طریقے سے علاج و معالجے میں استعمال کیا جاتا ہے۔
Fruteau was a member of the National Assembly from 2007 until 2017.فروتو 2007 سے 2017 تک قومی اسمبلی کے رکن رہے۔
This 500 year old market is in the center of Imphal, Manipur.یہ 500 سال پرانا بازار منی پور کے شہر امپھال کے مرکز میں ہے۔
He was the United Nations High Commissioner for Refugees from 1986 to 1989.وہ 1986 سے 1989 تک اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین رہے۔
Bush was a candidate for the Republican nomination in the 2016 presidential election.بش 2016 کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن نامزدگی کے لیے امیدوار تھے۔
Sessions lost the Alabama Senate Primary to Tommy Tuberville on July 14, 2020.سیشنز 14 جولائی 2020 کو الاباما سینیٹ پرائمری ٹومی ٹیوبر ویل سے ہار گئے۔
He left office to run unsuccessfully for state attorney general in 2006.انہوں نے 2006 میں ریاستی اٹارنی جنرل کے لیے ناکام انتخاب لڑنے کے لیے عہدہ چھوڑ دیا۔
Beutel died on 8 May 2019, at the age of 72.بیوٹل 8 مئی 2019 کو 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
Spahn announced his intention to stand for election as her successor in December 2018.سپن نے دسمبر 2018 میں اپنے جانشین کے طور پر انتخابات میں کھڑے ہونے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا۔
Hotonnes is a former commune in the Ain department in eastern France.ہاٹونیس مشرقی فرانس کے محکمہ عین کا ایک سابقہ خطہ ہے۔