text
stringlengths
2
1.32k
The tanning beds use a special acrylic or clear shield over the lamps.‏ٹیننگ بستر لیمپ کے اوپر ایک خاص ایکریلک یا شفاف ڈھال کا استعمال کرتے ہیں۔‏
Symptoms may include pain, numbness, or weakness in the arms or legs.علامات میں درد، بے حسی، یا بازوؤں یا ٹانگوں میں کمزوری شامل ہو سکتی ہے۔
When patients ask for help or even harm themselves, they still have rights.جب مریض مدد مانگتے ہیں یا خود کو نقصان بھی پہنچاتے ہیں تب بھی ان کو حقوق حاصل ہوتے ہیں۔
It is naturalized in northern and southern Africa, North America and South America.یہ شمالی اور جنوبی افریقہ، شمالی امریکہ اور جنوبی امریکہ میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے۔
The Special K was first introduced to the United States in 1955.اسپیشل کے کو پہلی بار 1955 میں ریاستہائے متحدہ میں متعارف کرایا گیا تھا۔
In the U.S., there is a National Strategy for Suicide Prevention.امریکہ میں خودکشی کی روک تھام کے لیے ایک قومی حکمت عملی ہے۔
People being treated for mood disorders should be checked by a doctor.جن لوگوں کا موڈ کی خرابی کا علاج کیا جا رہا ہے انہیں ڈاکٹر کے ذریعے چیک کیا جانا چاہیے۔
People with more than one medical condition had an even higher risk of suicide.ایک سے زیادہ طبی حالت والے لوگوں میں خودکشی کا خطرہ اور بھی زیادہ تھا۔
Protective factors make it less likely that a person will die by suicide.حفاظتی عوامل اس بات کا امکان کم کرتے ہیں کہ کوئی شخص خودکشی سے مر جائے گا۔
A 2008 report compared 56 countries using information from the World Health Organization.2008 کی ایک رپورٹ میں عالمی ادارہ صحت کی معلومات کا استعمال کرتے ہوئے 56 ممالک کا موازنہ کیا گیا۔
This number does not include the cost of police or other law enforcement.اس تعداد میں پولیس یا دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی لاگت شامل نہیں ہے۔
Both tests can show when a person does not have strep throat.‏دونوں ٹیسٹ اس وقت دکھا سکتے ہیں جب کسی شخص سٹریپ تھروٹ نہ ہو۔‏
Antibiotics work well if given within 9 days of the start of symptoms.اگر اینٹی بائیوٹکس علامات شروع ہونے کے 9 دن کے اندر دی جائیں تو یہ اچھی طرح سے کام کرتی ہیں۔
There is another test called a rapid strep test, or RADT.ایک اور ٹیسٹ ہے جسے ریپڈ اسٹریپ ٹیسٹ یا آر اے ڈی ٹی کہا جاتا ہے۔
Stress can make physical health worse, and it can lead to clinical depression.تناؤ جسمانی صحت کو خراب کر سکتا ہے، اور یہ کلینیکل ڈپریشن کا باعث بن سکتا ہے۔
Stress produces many physical and mental symptoms which are different in every individual situation.تناؤ بہت سی جسمانی اور ذہنی علامات پیدا کرتا ہے جو ہر انفرادی صورت حال میں مختلف ہوتی ہیں۔
It is when a person widens a pierced hole in their body.یہ تب ہوتا ہے جب کوئی شخص اپنے جسم میں چھیدے ہوئے سوراخ کو چوڑا کرتا ہے۔
People in status epilepticus are unable to end their seizures on their own.مرگی کی حالت میں لوگ اپنے دوروں کو اپنے طور پر ختم کرنے سے قاصر ہوتے ہیں۔
SoulDecision was a Canadian pop band from Vancouver, British Columbia.سول ڈسیژن برٹش کولمبیا کے وینکوور سے تعلق رکھنے والا ایک کینیڈین پاپ بینڈ تھا۔
Solero is sold as Splice in Australia and as Salar in Iran.سولیرو آسٹریلیا میں اسپلائس اور ایران میں سالار کے نام سے فروخت کیا جاتا ہے۔
It works like a combination of a blender and a coffee maker.یہ ایک بلینڈر اور کافی میکر کے مجموعے کی طرح کام کرتا ہے۔
They said the best strategy was for whole communities to decide to isolate.انہوں نے کہا کہ ساری آبادیوں کے لیے بہترین حکمت عملی یہ تھی کہ وہ الگ تھلگ ہونے کا فیصلہ کریں۔
The news report went on television, and people began filing lawsuits against Small Smiles.خبر رساں رپورٹ ٹیلی ویژن پر آ گئی اور لوگوں نے سمال سمائلز کے خلاف مقدمہ دائر کرنا شروع کر دیا۔
Small Smiles has 70 centers in 22 states and Washington, DC.سمال سمائلز کے 22 ریاستوں اور واشنگٹن ڈی سی میں 70 مراکز ہیں۔
In males, the smegma acts like a lubricant which makes sexual intercourse easier.مردوں میں، سمیگما چکنائی کی طرح کام کرتا ہے جس سے مباشرت کرنا آسان ہوتا ہے۔
All smokeless tobacco products contain nicotine and are highly addictive because of this.بے دھوئیں والے تمباکو کی تمام مصنوعات میں نیکوٹین ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے وہ انتہائی نشہ آور ہوتی ہیں۔
It is not one of the most effective ways of adding any preservation.یہ کسی بھی طرح کے پریزرویشن کو شامل کرنے کا ایک مؤثر ترین طریقہ نہیں ہے۔
More people use such treatments because prices have dropped and there is better availability.زیادہ لوگ اس طرح کے علاجوں کا استعمال کرتے ہیں کیونکہ قیمتیں کم ہوتی ہیں اور ان کی دستیابی زیادہ اچھی ہوتی ہے۔
Sleep deficiency may be caused by other sleep disorders or medical conditions.نیند کی کمی نیند کی دیگر خرابیوں یا طبی حالتوں کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔
An even better treatment is a procedure called red blood cell exchange.اس سے بھی بہتر علاج ایک ایسا طریقہ کار ہے جسے سرخ خون کے خلیوں کا تبادلہ کہا جاتا ہے۔
A person who has had a silent stroke usually does not know it.جس شخص کو خاموش فالج ہوا ہو اسے عام طور پر یہ معلوم نہیں ہوتا ہے۔
Gonorrhea can infect the genitals, rectum, mouth, throat, and eyes.گونوریا جنسی اعضاء، مقعد، منہ، گلے اور آنکھوں کو متاثر کر سکتا ہے۔
They are more likely than hepatitis A to be spread by having sex.ان کے جنسی تعلقات سے پھیلنے کا امکان ہیپاٹائٹس اے سے زیادہ ہوتا ہے۔
Other men do not shave the upper lip, this is called a mustache.دوسرے مرد اوپری ہونٹ منڈواتے نہیں ہیں، اسے مونچھیں کہتے ہیں۔
The viruses in that other animal changed over time until they could infect humans.اس دوسرے جانور میں موجود وائرس وقت کے ساتھ بدلتے گئے یہاں تک کہ وہ انسانوں کو متاثر کرنے لگے ۰
This means that it causes women not to feel depressed or sad.اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کی وجہ سے خواتین افسردگی یا اداسی محسوس نہیں کرتی ہیں۔
One cell, type I, absorbs oxygen from the air, i.e. gas exchange.ایک خلیہ، قسم اول، ہوا سے آکسیجن جذب کرتا ہے، یعنی گیس کا تبادلہ۔
These treatments are used to reduce the symptoms and to keep the patients comfortable.یہ علاج علامات کو کم کرنے اور مریضوں کو آرام دہ رکھنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔
The sex organs are informally referred to as the private parts or privates.جنسی اعضا کو غیر رسمی طور پر پوشیدہ اعضا یا پرائیویٹس کہا جاتا ہے۔
Early treatment with antibiotics reduces the death rate to between 4 and 15 percent.اینٹی بائیوٹکس کے ساتھ ابتدائی علاج موت کی شرح کو 4 اور 15 فیصد کے درمیان کم کر دیتا ہے۔
These bumps are usually red, and sometimes white in the center.یہ ٹکڑے عام طور پر سرخ ہوتے ہیں، اور بعض اوقات مرکز میں سفید ہوتے ہیں۔
In septicemic plague the bacteria grow quickly in the blood, causing severe sepsis.سیپٹیسیمک طاعون میں خون میں بیکٹیریا تیزی سے بڑھتے ہیں، جس کی وجہ سے شدید سیپسس ہوتا ہے۔
Rosacea affects mostly Caucasians, though some other races can be affected.روزاسیا زیادہ تر قفقازیوں کو متاثر کرتی ہے، حالانکہ کچھ دوسری نسلیں بھی متاثر ہو سکتی ہیں۔
There are certain antipsychotic drugs and therapies that can help treat the symptoms.بعض دافع عوارض نفسیاتی دوائیں اور علاج ہیں جو علامات کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتی ہیں۔
It can also include cutting the skin repeatedly in a pattern or design.اس میں کسی پیٹرن یا ڈیزائن میں جلد کو بہ تکرار کاٹنا بھی شامل ہو سکتا ہے۔
The guidelines warn against using more than one antipsychotic drug at the same time.رہنما خطوط ایک ہی وقت میں ایک سے زیادہ دافع عوارض نفسیاتی دوا کے استعمال کے خلاف خبردار کرتے ہیں۔
Schizophrenia - Schizophrenia is a condition that may be diagnosed by a psychiatrist.شیزوفرینیا - شیزوفرینیا ایک ایسی حالت ہے جس کی تشخیص ایک ماہر نفسیات کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔
It also depends on the doctor or psychologist who talks to the person.یہ اس ڈاکٹر یا ماہر نفسیات پر بھی منحصر ہے جو اس شخص سے بات کرتا ہے۔
It is unclear if their brain chemistry changes the outcome of the research.یہ واضح نہیں ہے کہ آیا ان کے دماغ کی کیمیا تحقیق کے نتائج کو تبدیل کرتی ہے یا نہیں۔
They are used to treat depression, anxiety disorders, and some other problems.ان کا استعمال افسردگی، اضطراب کے عارضوں اور کچھ دیگر مسائل کے علاج کے لیے کیا جاتا ہے۔
It is a bad change in the minimal self of the person.یہ آدمی کے ادنیٰ خواص میں ایک بری تبدیلی ہوتی ہے۔
The minimal self is like a solid center that someone experiences reality with.ادنیٰ خواص ایک ٹھوس مرکزی نقطے کی طرح ہے جس کے ذریعے کوئی حقیقت کا تجربہ کرتا ہے۔
It describes a long narrow head that looks like an overturned boat.اس میں ایک لمبا تنگ سر بیان کیا گیا ہے جو الٹی ہوئی کشتی کی طرح لگتا ہے۔
The disease is mainly found in Africa, Asia, and South America.یہ بیماری بنیادی طور پر افریقہ، ایشیا اور جنوبی امریکہ میں پائی جاتی ہے۔
They often have problems functioning in society, and have difficulty keeping a job.انہیں اکثر معاشرے میں کام کرنے میں مسائل پیش آتے ہیں اور نوکری برقرار رکھنے میں دشواری ہوتی ہے۔
This might relate to increased rates of exposure to viruses before birth.اس کا تعلق پیدائش سے پہلے بڑھتی شرحوں سے وائرسوں کا سامنا ہونے سے ہو سکتا ہے۔
Some places have fixed times when each gender can use a sauna.کچھ جگہوں پر ہر جنس کے لیے سَونا استعمال کرنے کے مقررہ اوقات ہوتے ہیں۔
Spread of disease may occur even if the person has not yet developed symptoms.بیماری کا پھیلاؤ اس صورت میں بھی ہو سکتا ہے جب اس شخص میں ابھی تک علامات ظاہر نہ ہوئی ہوں۔
Some United States and Mexican territories paid bounties for enemy Native American scalps.ریاستہائے متحدہ اور میکسیکو کے کچھ علاقے دشمن مقامی امریکیوں کے سر کی کھال کے لیے انعامات دیتے تھے۔
It is miscible in water, which means that it can dissolve in water.یہ پانی میں ملنے کے قابل ہے، جس کا مطلب ہے کہ یہ پانی میں گھل سکتا ہے۔
It was developed as a chemical weapon for use in war by Nazi Germany.اسے نازی جرمنی نے جنگ میں استعمال کرنے کے لیے ایک کیمیائی ہتھیار کے طور پر تیار کیا تھا۔
The effects of the other kind of rumination, reflection, are more varied.دوسری قسم کے استغراق، غور و فکر کے اثرات زیادہ متنوع ہوتے ہیں۔
Padmavati was an elected fellow of the National Academy of Medical Sciences.پدماوتی نیشنل اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کی منتخب فیلو تھیں۔
The first case was recorded in 2009 in China in the provinces.پہلا کیس 2009 میں چین کے صوبوں میں ریکارڈ کیا گیا تھا۔
SFTS bunyavirus outbreak : The SFTS bunyavirus outbreak caused severe fever and the thrombocytopenia syndrome.ایس ایف ٹی ایس بونیا وائرس کی وبا: ایس ایف ٹی ایس بونیا وائرس کی وبا شدید بخار اور تھرومبوسیٹوپینیا سنڈروم کا سبب بنی۔
Razors commonly include one to five cutting edges, which are sharp.ریزر میں عام طور پر ایک سے پانچ کاٹنے والے کنارے ہوتے ہیں، جو تیز ہوتے ہیں۔
They cause illnesses like typhoid fever, paratyphoid fever, and foodborne illness.وہ ٹائیفائیڈ بخار، پیراٹائیفائیڈ بخار، اور خوراک سے پیدا ہونے والی علالت جیسی بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔
It starts with the skin cracking as a paper cut on your fingertips.یہ آپ کی انگلیوں پر کاغذی کٹ کے طور پر جلد کے پھٹنے سے شروع ہوتا ہے۔
Living in moist humid climate appears to delay the condition for appearing.مرطوب، نمی والے موسم میں رہنا اس حالت کے ظاہر ہونے میں تاخیر کا باعث بنتا ہے۔
This skin would begin to die, flake, peal and itch.یہ جلد بے جان ہونے، پھٹنے، اترنے اور کھجلانے لگتی ہے۔
You can have it at any age, but normally as you get older.یہ آپ کو کسی بھی عمر میں ہو سکتی ہے، لیکن عام طور پر جیسے جیسے آپ کی عمر بڑھتی ہے۔
Clarified butter, vegetable oils, or lard are commonly used fats.گھی، نباتی تیل، یا سور کی چربی عام طور پر استعمال ہونے والی چکنائیاں ہیں۔
Antibiotics usually resolve acute prostatitis infections in a very short period of time.شدید پروسٹیٹائٹس کے انفیکشن کو اینٹی بائیوٹکس عام طور پر بہت کم وقت میں حل کر دیتے ہیں۔
The United States Congress passed a CROWN law for the whole country in 2022.ریاستہائے متحدہ کی کانگریس نے 2022 میں پورے ملک کے لیے ایک کراؤن قانون منظور کیا۔
Some countries started to replace pseudoephedrine by other drugs, such as phenylephrine.کچھ ممالک نے سیوڈوایفیڈرین کو دوسرے ادویات جیسے فینائیلیفرین سے تبدیل کرنا شروع کیا۔
Benzodiazepines were created in 1957 by Roche, a healthcare and pharmaceutical company.بینزوڈایازیپائنز کو 1957 میں صحت کی دیکھ بھال اور دواسازی کی کمپنی روشے نے بنایا تھا۔
At first, hospitals used the drug when a patient needed a deep sleep.سب سے پہلے ہسپتال اس دوا کا استعمال کرتے تھے جب کسی مریض کو گہری نیند کی ضرورت ہوتی تھی۔
A medical examination found that there were no illegal drugs in her system.طبی معائنے سے پتہ چلا کہ اس کے سسٹم میں کوئی غیر قانونی دوائیں نہیں تھیں۔
It also stops digested food from returning to the stomach from the duodenum.‏یہ ہضم شدہ کھانے کو ڈوڈینیم سے معدے میں واپس آنے سے بھی روکتا ہے۔‏
Because the heart has to work harder, it can also become sick.چونکہ دل کو زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے، اس لیے وہ بیمار بھی ہو سکتا ہے۔
Some say these are all different exercises, but they are all similar.کچھ کا کہنا ہے کہ یہ سب مختلف مشقیں ہیں، لیکن یہ سب ایک جیسی ہیں۔
In flail chest, multiple ribs are broken move independently of the rib cage.‏فلیل سینے میں، متعدد پسلیاں پسلی کے پنجرے سے آزادانہ طور پر حرکت کرتی ہیں۔‏
The development of quarantine in the medieval period restricted effects of other infectious diseases.قرون وسطی کے دور میں قرنطینہ کی دریافت نے دیگر متعدی بیماریوں کے اثرات کو محدود کر دیا۔
This is the usual cause of death among people who initially survive an explosion.یہ ان لوگوں میں موت کی عام وجہ ہے جو ابتدائی طور پر دھماکے سے بچ جاتے ہیں۔
Regular rectal exams are recommended for older men to detect prostate cancer early.‏پروسٹیٹ کینسر کا جلد پتہ لگانے کے لئے عمر رسیدہ مردوں کے لئے باقاعدگی سے ریکٹل امتحانات کی سفارش کی جاتی ہے۔‏
Ancient Egyptian pillows were made out of wood and stone and looked like stands.قدیم مصری تکیے لکڑی اور پتھر سے بنائے جاتے تھے اور اسٹینڈ کی طرح نظر آتے تھے۔
They are caused by oil getting trapped in the pores of the skin.یہ جلد کے مساموں میں تیل کے پھنس جانے کی وجہ سے ہوتے ہیں۔
Pituitary adenoma: Pituitary adenomas are tumors that occur in the pituitary gland.پٹیوٹری اڈینوما: پٹیوٹری اڈینوما غدہ نخامیہ میں ہونے والے ٹیومر ہوتے ہیں۔
There are symptoms however that provide clear signs that hearing loss is present.تاہم، ایسی علامات ہیں جن سے واضح اشارے ملتے ہیں کہ سماعت کا نقصان موجود ہے۔
Some celebrities with porn addiction have said that the porn addiction affected their marriage.پورن کی لت میں مبتلا کچھ مشہور شخصیات نے کہا ہے کہ پورن کی لت سے ان کی ازدواجی زندگی متاثر ہوئی۔
Some patients who can not have LASIK may be able to get PRK.کچھ مریض جو لاسک نہیں کروا سکتے وہ پی آر کے کروانے کے قابل ہو سکتے ہیں۔
It causes pain in the joints and muscles of the upper body.اس سے جسم کے اوپری حصے کے جوڑوں اور پٹھوں میں درد ہوتا ہے۔
PCP is sometimes mixed with marijuana and called love boat or killer weed.پی سی پی کو بعض اوقات چرس کے ساتھ ملایا جاتا ہے اور اسے لو بوٹ یا کلر ویڈ کہا جاتا ہے۔
PCP can also affect some types of opioid receptors in the brain.پی سی پی دماغ میں کچھ قسم کے افیونی آخذوں کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔
Mitomycin C is then applied to the eye, which helps prevent corneal haze.اس کے بعد مائٹومائسن سی کو آنکھ پر لگایا جاتا ہے، جو قرنیہ کے دھندلے پن کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔
It can affect people, and other mammals such as dogs, and cats.یہ لوگوں اور دیگر ممالیہ جانوروں جیسے کتوں اور بلیوں کو متاثر کر سکتا ہے۔
In 1988, there were about 350,000 cases of polio in the world.1988 میں، دنیا میں پولیو کے تقریبا 3 لاکھ 50 ہزار کیسز تھے۔
It is uncommon for the virus to enter the brain or spinal cord.وائرس کا دماغ یا ریڑھ کی ہڈی میں داخل ہونا غیر معمولی بات ہے۔
For example, a faulty furnace or heating system can cause carbon monoxide poisoning.مثال کے طور پر، خراب بھٹی یا حرارتی نظام کاربن مونو آکسائیڈ کے زہریلے پن کے باعث زہر آلود ہونے کا سبب سکتا ہے۔
So you can select dots of both poi heads at moment M1.لہذا آپ ایم 1 لمحہ پر پوئی کے دونوں سروں کے نقطوں کو منتخب کر سکتے ہیں۔