text
stringlengths
2
1.32k
There are no legal protections against discrimination based on sexual orientation or gender identity.جنسی رجحان یا صنفی شناخت کی بنیاد پر امتیازی سلوک کے خلاف کوئی قانونی تحفظ نہیں ہے۔
However, this did not include any resolutions regarding LGBT human rights issues.تاہم، اس میں ایل جی بی ٹی انسانی حقوق کے مسائل سے متعلق کوئی قرارداد شامل نہیں تھی۔
On 1 January 2017, it was merged into the commune of Seulline.یکم جنوری 2017 کو اسے سیولین کے علاقےمیں ضم کر دیا گیا۔
La Rioja: La Rioja is an autonomous community and a province in Spain.لا ریوجا: لا ریوجا ایک خود مختار کمیونٹی اور اسپین کا ایک صوبہ ہے۔
Leh is followed by Kargil as the second largest town in Ladakh.لیہہ کے بعد لداخ کا دوسرا سب سے بڑا شہر کرگل ہے۔
La Rioja Province, Argentina: La Rioja is one of the provinces of Argentina.لا ریوجا صوبہ، ارجنٹائن: لا ریوجا ارجنٹائن کے صوبوں میں سے ایک ہے۔
On 1 January 2016, it was merged into the new commune of Valdallière.یکم جنوری 2016 کو اسے والڈیلیئر کے نئے علاقے میں ضم کر دیا گیا۔
Giambattista Pittoni lists 247 extant and 117 lost, missing or destroyed works.گیمبٹسٹا پٹونی نے 247 موجودہ اور 117 گمشدہ، لاپتہ یا تباہ شدہ کاموں کی فہرست دی ہے۔
The altitude of the city of Concepción de la Vega is above sea level.کانسیپسیئن ڈی لا ویگا شہر کی بلندی سطح سمندر سے اوپر ہے۔
Many gays and lesbians became less accepting of bisexual and transgender persons in general.بہت سے مردوں میں ہم جنس پرست اور خواتین میں ہم جنس پرست عام طور پر خنثہ اور ٹرانسجینڈر افراد کو کم قبول کرنے لگے۔
Before 1947, Thanesar was the name of the tehsil headquarters and the town.1947 سے پہلے تھانیسر تحصیل ہیڈکوارٹر اور قصبے کا نام تھا۔
The Australian author Kylie Tennant is thought to make the name popular.خیال کیا جاتا ہے کہ آسٹریلوی مصنف کائیلی ٹینینٹ نے اس نام کو مقبول بنایا۔
Königslutter is twinned with Taunton in Somerset, in the southwest of England.کونِگ سلوٹر انگلینڈ کے جنوب مغرب میں سومرسیٹ کےٹاؤنٹن کے ساتھ جڑواں شہر ہے۔
Tunisia tends to be socially conservative when it comes to such issues as homosexuality.جب ہم جنس پرستی جیسے مسائل کی بات آتی ہے تو تیونس سماجی طور پر قدامت پسند ہوتا ہے۔
He skis with help from Miguel Galindo Garces who helps him with directions.وہ میگوئل گیلینڈو گارسیس کی مدد سے اسکیئنگ کرتا ہے جو راستہ دکھانے میں اس کی مدد کرتا ہے۔
He finished second in the 4 x 50 meters 20 point medley relay.انہوں نے 4x50 میٹر کے 20 پوائنٹ میڈلے ریلے میں دوسرا مقام حاصل کیا۔
Protocols exist for a variety of different types of communication services between computers.کمپیوٹرز کے درمیان مختلف قسم کی مواصلاتی خدمات کے لیے پروٹوکول موجود ہیں۔
Most real programs use a combination of Task parallelism and Data parallelism.زیادہ تر حقیقی پروگرام ٹاسک متوازیت اور ڈیٹا متوازیت کے امتزاج کا استعمال کرتے ہیں۔
This included parametric animation, which blended animations for smoother, more lifelike movement.اس میں پیرامیٹرک حرکت پذیری شامل تھی، جس نے ہموار، زیادہ زندہ جیسی حرکت کے لیے حرکت پذیری کو ملایا۔
The ultimate goal of the player is to win with a score of 300.کھلاڑی کا حتمی مقصد 300 کے اسکور کے ساتھ جیتنا ہے۔
They selected a hotel that included rooms for sleeping and for testing.انہوں نے ایک ہوٹل کا انتخاب کیا جس میں سونے اور جانچ کےلئے کمرے شامل تھے۔
In 1999, he became the first holder of the 3Com Founders Chair at MIT.1999 میں وہ ایم آئی ٹی میں تھری کام فاؤنڈرز چیئر کے پہلے ہولڈر بن گئے۔
In 2008 he founded and became Director of the World Wide Web Foundation.2008 میں انہوں نے ورلڈ وائڈ ویب فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی اور اس کے ڈائریکٹر بن گئے۔
Unicode was developed in the 1990s and integrated earlier codes used on computer systems.یونیکوڈ 1990 کی دہائی میں تیار کیا گیا تھا اور کمپیوٹر سسٹمز پر استعمال ہونے والے سابقہ کوڈز کو مربوط کیا گیا تھا۔
It also generally provides one with the opportunity to be authorized to access them.یہ عام طور پر کسی کو ان تک رسائی حاصل کرنے کا اختیار دینے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔
Her stepmother ordered her work after work and she completed it with no rest.اس کی سوتیلی ماں نے اسے ایک کے بعد ایک کام کرنے کا حکم دیا اور اس نے بغیر آرام کے اسے مکمل کیا۔
Most Haredi Jews currently live in Israel, North America and Western Europe.زیادہ تر حریدی یہودی اس وقت اسرائیل، شمالی امریکہ اور مغربی یورپ میں رہتے ہیں۔
The foundation is an Islamic charity organization legally recognized by United States authorities.یہ فاؤنڈیشن ایک اسلامی خیراتی تنظیم ہے جسے امریکی حکام نے قانونی طور پر تسلیم کیا ہے۔
Today, some linguists doubt that some of these groupings are valid.آج، کچھ ماہر لسانیات کو ان میں سے کچھ گروہ بندیوں کے درست ہونے کے بارے میں شبہ ہے۔
Some spoken language isolates are Basque, Zuni, Burushaski, Ainu and Mapudungun.کچھ الگ تھلگ بولی جانے والی زبانیں باسک، زونی، بروشاسکی، آئینو اور ماپودنگن ہیں۔
Over the years, many African languages have died out and become extinct.کئی برسوں میں، بہت سی افریقی زبانیں ختم اور ناپید ہو چکی ہیں۔
After the Fall of Númenor, Adûnaic was not often used anymore.نومینور کے زوال کے بعد، آدونائیک کا استعمال زیادہ نہیں کیا جاتا تھا۔
Indigenous Australians have been living in Australia for at least 50,000 years.مقامی آسٹریلوی کم از کم 50,000 سالوں سے آسٹریلیا میں رہ رہے ہیں۔
The inscription on the One Ring was Black Speech, written in Tengwar.ون رنگ پر کندہ عبارت بلیک اسپیچ تھی، جو تینگوار میں لکھی گئی تھی۔
Languages of Africa: The languages of Africa include more than 3,000 languages.افریقہ کی زبانیں: افریقہ کی زبانوں میں 3,000 سے زیادہ زبانیں شامل ہیں۔
There are also many languages spoken by Indigenous Australians and by different ethnic groups.اور بھی بہت سی زبانیں ہیں جو مقامی آسٹریلیائی باشندوں اور مختلف نسلی گروہوں کے ذریعے بولی جاتی ہیں۔
From Telerin developed several new languages and dialects, for example Sindarin.ٹیلیرین سے کئی نئی زبانیں اور بولیاں وجود میں آئیں، مثال کے طور پر سِندارِن۔
His organization says that over five million students have taken Buddhist refuge under Lu.ان کی تنظیم کا کہنا ہے کہ پچاس لاکھ سے زیادہ طلباء نے لو، کی سرپرستی میں بدھ مت کی پناہ لی ہے۔
At the death of Beornwulf in 826, he became the King of Mercia.826 میں بیورنولف کی موت کے بعد وہ مرسیا کا بادشاہ بن گیا۔
God gives people grace through the Word of God and the Sacraments.خدا لوگوں کو کلام خدا اور مقدسات کے ذریعے فضل عطا کرتا ہے۔
The LCMS has congregations in all 50 U.S. states and two Canadian provinces.ایل سی ایم ایس کی سبھی 50 امریکی ریاستوں اور کینیڈا کے دو صوبوں میں شاخیں ہیں۔
He led a restoration project that was partly funded by the National Geographic Society.انہوں نے بحالی کے ایک منصوبے کی قیادت کی جس کی جزوی مالی اعانت نیشنل جیوگرافک سوسائٹی نے کی تھی۔
The Incas built the city on a mountain ridge, 2430m above sea level.انکا نے یہ شہر سطح سمندر سے 2430 میٹر بلندی پر ایک پہاڑ کی چوٹی پر بنایا تھا۔
It applied for city status in 2000 and 2002, but was unsuccessful.اس نے 2000 اور 2002 میں شہر کے درجے کے لیے درخواست دی، لیکن ناکام رہا۔
She won the bronze medal in the 25 m Breaststroke class 2 incomplete event.اس نے 25 میٹر بریسٹ اسٹروک کلاس 2 نامکمل ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتا۔
Teams are no longer allowed to refuel their cars during the race.ٹیموں کو ریس کے دوران اپنی گاڑیوں میں مزید ایندھن بھرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔
The football team is playing their home plays in the Veltins Arena.فٹ بال ٹیم اپنے گھریلو میچ فیلتینس ایرینا میں کھیل رہی ہے۔
One side is used for cricket and the other side is used for rugby.ایک طرف کرکٹ کے لیے اور دوسری طرف رگبی کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
Headingley Stadium is a rugby and cricket stadium that is near to this station.ہیڈنگلے اسٹیڈیم ایک رگبی اور کرکٹ اسٹیڈیم ہے جو اس اسٹیشن کے قریب واقع ہے۔
The model MSG90A1 has a threaded barrel designed to accept a suppressor.ماڈل ایم ایس جی 90 اے 1 میں ایک تھریڈڈ بیرل ہوتا ہے جسے ایک سپریسر کو قبول کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
However, its unique look made it a popular weapon in video games.تاہم، اس کی منفرد شکل نے اسے ویڈیو گیمز میں ایک مقبول ہتھیار بنا دیا۔
Another way is to act in a nasty way towards the audience.ایک اور طریقہ یہ ہے کہ سامعین کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آیا جائے۔
The Mustang is still being sold today and is still very popular.مستنگ آج بھی فروخت ہو رہا ہے اور آج بھی بہت مقبول ہے۔
He represented the United States at the 1948 Summer Olympics in London.انہوں نے لندن میں منعقدہ 1948 کے گرمائی اولمپکس میں ریاستہائے متحدہ کی نمائندگی کی۔
Ford Cougar: The Ford Cougar was a car produced by Ford Motor Company.فورڈ کوگر: فورڈ کوگر ایک کار تھی جسے فورڈ موٹر کمپنی نے تیار کیا تھا۔
Schella played one final year in the minor leagues before retiring in 1979.شیلا نے 1979 میں ریٹائر ہونے سے پہلے ایک آخری سال معمولی لیگوں میں کھیلا۔
During his basketball playing career, he played for the Boston Celtics.اپنے باسکٹ بال کیریئر کے دوران، انہوں نے بوسٹن سیلٹکس کے لیے کھیلا۔
There are two main forms of the game Rugby Fives and Eton Fives.رگبی فائیوز اور ایٹن فائیوز کھیل کی دو اہم شکلیں ہیں۔
A player who commits a flagrant 2 foul must immediately leave the game.جوکھلاڑی واضح طور سے2 فاؤل کرتا ہے اسے فوری طور پر کھیل چھوڑدینا چاہیے۔
She is a member of Fortuna and the Netherlands national korfball team.وہ فارچیونا اور نیدرلینڈز کی قومی کورف بال ٹیم کی رکن ہیں۔
Often, the stories contain conflicting background stories and chains of events.اکثر، کہانیوں میں متضاد پس منظر اور واقعات کے سلسلے ہوتے ہیں۔
After this, he became a professor at the University of Évora, Portugal.اس کے بعد وہ پرتگال کی ایوورا یونیورسٹی میں پروفیسر بن گئے۔
Tagle also was the president of Caritas International and of the Catholic Biblical Federation.ٹیگل کیریٹاس انٹرنیشنل اور کیتھولک ببلکل فیڈریشن کے صدر بھی تھے۔
The man with the iron mask did not wear a mask all the time.لوہے کا ماسک پہننے والا آدمی ہر وقت ماسک کا استعمال نہیں کرسکتا تھا۔
The king asked Puremba to offer the lady for his own harem.بادشاہ نے پورمبا سے کہا کہ وہ اس خاتون کو اپنے حرم کے لیے پیش کرے۔
The British would govern the area of the former kingdom until 1961.انگریز 1961 تک سابقہ سلطنت کے علاقے پر حکومت کرتے رہے۔
Many movies have been made about the mafia, particularly the American Mafia.مافیا، خاص طور پر امریکی مافیا کے بارے میں بہت سی فلمیں بنائی گئی ہیں۔
Magain Shalome was built in 1893, when Pakistan was still part of India.مگین شالوم 1893 میں تعمیر کیا گیا تھا، جب پاکستان ابھی ہندوستان کا حصہ ہی تھا۔
He was educated in Morocco, the United States and the United Kingdom.انہوں نے مراکش، امریکہ اور برطانیہ میں تعلیم حاصل کی۔
There are about 39 million people who speak Malayalam as their first language.تقریباً 39 ملین لوگ ہیں جو ملیالم کو اپنی پہلی زبان کے طور پر بولتے ہیں۔
Male prostitutes operate their business in every city and major town in Pakistan.پاکستان کے ہر شہر اور بڑے قصبوں میں مرد طوائف اپنا کاروبار چلاتے ہیں۔
The islands were at one point invaded by the Arabs in AD 870.ان جزائر پر ایک موقع پر عربوں نے 870 عیسوی میں حملہ کیا تھا۔
In Austria and Hungary they make large sweet dumplings or plum dumplings called Zwetschkenknödel.آسٹریا اور ہنگری میں وہ بڑے میٹھے پکوڑے یا بیر کے پکوڑے بناتے ہیں جسے زویٹسچکنکنوڈل کہا جاتا ہے۔
Other is a dialect of Marathi language which is also called Konkani.دوسری مراٹھی زبان کی ایک بولی ہے جسے کونکنی بھی کہا جاتا ہے۔
Malaysian English is the dialect of English spoken in Malaysia.ملیشیائی انگریزی ملائیشیا میں بولی جانے والی انگریزی کی بولی ہے۔
In 1889, the anthem was translated into Finnish by poet Paavo Cajander.1889 میں شاعر پاوو کاجانڈر نے اس قومی ترانے کا فن لینڈ کی زبان میں ترجمہ کیا۔
Most agree that classifying races is more complicated than Blumenbach allowed for.زیادہ تر اس بات پر متفق ہیں کہ ریس کی درجہ بندی بلومینباخ کی اجازت دی گئی حد سے زیادہ پیچیدہ ہے۔
On his return to Rome, Lucius was awarded with a triumph.روم واپسی پر، لوسیئس کو جیت کا اعزاز عطا کیا گیا۔
Manly, Iowa - Manly is a city in Iowa in the United States.مینلی، آئیووا - مینلی ریاستہائے متحدہ کے آئیووا میں ایک شہر ہے۔
Rabindranath Tagore used the style of his female characters in his famous dance dramas.رابندر ناتھ ٹیگور نے اپنے مشہور رقص کے ڈراموں میں اپنے خاتون کرداروں کا انداز استعمال کیا۔
The earliest examples of mantras are many hymns and verses of Vedas.منتروں کی ابتدائی مثالیں ویدوں کے بہت سے بھجن اور مصرعے ہیں۔
He was an auxiliary bishop to the Armenian Catholic Patriarch from 1995 to 2000.وہ 1995 سے 2000 تک آرمینیائی کیتھولک پیٹریارک کے معاون بشپ تھے۔
King Henry was putty in her hands when she wanted something done.جب وہ کچھ کرانا چاہتی تھی بادشاہ ہنری کو کٹھپتلی کی طرح استعمال کرتی تھی ۔
Paramathathan named the child with the real name of Ammaiyar, Punithavathi.پرماتھاتھن نے بچے کا نام امائیار کا اصل نام پونیتھاوتی رکھا۔
McCormack began his National Hockey League career with the Toronto Maple Leafs in 1947.میک کارمیک نے نیشنل ہاکی لیگ کے اپنے کیریئر کا آغاز 1947 میں ٹورنٹو میپل لیفز سے کیا۔
He last played in the NHL for the Boston Bruins for 2 seasons.انہوں نے آخری بار این ایچ ایل میں بوسٹن بروئنز کے لیے 2 سیزن کھیلے تھے۔
After the decathlon, the King of Sweden called him the greatest athlete alive.ڈیکاتھلون کے بعد سویڈن کے بادشاہ نے انہیں باحیات کھلاڑیوں میں سب سے بہترین کھلاڑی قرار دیا۔
He was notably the head coach of the Stanford Cardinal in college football.وہ خاص طور پر کالج فٹ بال میں اسٹینفورڈ کارڈینل کے ہیڈ کوچ تھے۔
Adolf Hitler was using the games to show the world a resurgent Nazi Germany.ایڈولف ہٹلر ان کھیلوں کا استعمال دوبارہ ابھرنے والے نازی جرمنی کے طور پردنیا کو دکھانے کے لیے کر رہا تھا۔
In Silesia, Jerzy Buzek studied chemistry and got a diploma in 1963.سیلیسیا میں جرزی بوزیک نے کیمسٹری کی تعلیم حاصل کی اور 1963 میں ڈپلومہ حاصل کیا۔
In 2008, Lorenzo signed a contract with the official Yamaha team.2008 میں، لورینزو نے باضابطہ یاماہا ٹیم کے ساتھ معاہدہ کیا۔
He was named the temporary head coach of the Czech Republic in September 2013.انہیں ستمبر 2013 میں چیک جمہوریہ کا عارضی ہیڈ کوچ نامزد کیا گیا تھا۔
He made six appearances for the Spain national football team between 1960 until 1962.انہوں نے 1960 سے 1962 کے درمیان اسپین کی قومی فٹ بال ٹیم کے لیے چھ مرتبہ شرکت کی تھی۔
Enrique was diagnosed with chordoma, a rare brain tumour, in May 2018.اینریک کو مئی 2018 میں کورڈوما، جو کہ شاذ و نادر ہونے والی دماغی رسولی ہے، کی تشخیص ہوئی تھی۔
He has held the TNA World Heavyweight Championship after defeating Sting at Lockdown 2008.انہوں نے لاک ڈاؤن 2008 میں اسٹنگ کو شکست دینے کے بعد ٹی این اے ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ اپنے نام کی۔
He finished third in the 4 x 50 meters 20 points medley relay.وہ 4x50 میٹر کے 20 پوائنٹس میڈلے ریلے میں تیسرے نمبر پر رہے۔
He was a line backer in the NFL for the Kansas City Chiefs.وہ این ایف ایل میں کینساس سٹی چیفس کے لائن بیکر تھے۔
The festivals often celebrate events from Ancient Manipur and often coincide with seasonal changes.یہ تہوار اکثر قدیم منی پور کے واقعات کا جشن مناتے ہیں اور اکثر موسمی تبدیلیوں کے ساتھ مطابقت رکھتے ہیں۔
It is next to the memorial to those who served in the Polish army.یہ پولینڈ کی فوج میں خدمات انجام دینے والوں کی یادگار کے قریب واقع ہے۔
She is one of the Titans and is the daughter of Oceanus and Tethys.وہ ٹائٹنز میں سے ایک ہے اور اوشیانس اور ٹیتھیس کی بیٹی ہے۔