text
stringlengths 2
1.32k
|
---|
MCC also belongs to several statewide councils of churches in the United States.ایم سی سی کا تعلق ریاستہائے متحدہ میں گرجا گھروں کی کئی ریاست گیر کونسلوں سے بھی ہے۔ |
This effort allowed him to estimate the size of the current Hasidic Jewish population.اس کوشش نے انہیں موجودہ حسیدی یہودی آبادی کے سائز کا اندازہ لگانے کا موقع فراہم کیا۔ |
At this competition, on May 23, he debuted against the Philippines.اس مقابلے میں، 23 مئی کو، انہوں نے فلپائن کے خلاف ڈیبیو کیا۔ |
A full international since 2009, García has earned over 30 caps for Honduras.2009 کے بعد سے مکمل طور پر بین الاقوامی سطح پر کھیلتے ہوئے گارسیا نے ہونڈوراس کے لیے 30 سے زیادہ میچ کھیلے ہیں۔ |
The primary object is to score by driving the ball through the goals.بنیادی مقصد گیند کو گول کے پار پہنچا کر اسکور کرنا ہے۔ |
The team with the highest score at the end of the match wins.وہ ٹیم جس کا اسکور میچ کے اختتام پر سب سے زیادہ ہوتا ہے، جیت جاتی ہے۔ |
Between 1963 and 1972, she won 15 national titles and set 27 national records.1963 اور 1972 کے درمیان، انہوں نے 15 قومی خطابات میں جیت درج کی اور 27 قومی ریکارڈ زقائم کیے۔ |
He won the 1962 World Cup in Chile with Brazil after Pelé was injured.پیلے کے زخمی ہونے کے بعد انہوں نے چلی میں برازیل کے لئے1962 کا ورلڈ کپ جیتا۔ |
In four games played in the Hazfi Cup, he scored five times.حذفی کپ میں کھیلے گئے چار میچوں میں، انہوں نے پانچ بار اسکور کیا۔ |
The winner of the Melbourne Cup last year was Rekindling, from Great Britain.پچھلے سال میلبورن کپ کے فاتح ریکنڈلنگ تھے، جن کا تعلق عظیم برطانیہ سے ہے۔ |
She died on September 1, 2020, from the disease, aged 50.وہ اس عارضے کے باعث یکم ستمبر 2020 کو 50 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ |
If the goal went into the net it would be counted as a goal.اگر گول جال میں چلی جاتی تو اسے گول شمار کیا جاتا۔ |
Then they turn north and go along the Bering Sea to Nome.پھر وہ شمال کی طرف مڑتے ہیں اور بحیرہ بیرنگ کے ساتھ نوم کی طرف جاتے ہیں۔ |
She was awarded the Certificate of Appreciation by the mayor of Melfort in 2018.2018 میں میلفورٹ کے میئر نے انہیں توصیفی سند سے نوازا تھا۔ |
She plays for Montreal Mission in the National Ringette League in Canada.وہ کینیڈا کی نیشنل رنگٹ لیگ میں مونٹریال مشن کے لیے کھیلتی ہیں۔ |
Camogie is a game almost identical to hurling but played only by women.کموگی ایک کھیل ہے جو ہرلنگ کے تقریباً مشابہ ہے لیکن اس کھیل کوصرف خواتین کھیلتی ہیں۔ |
The organisation also promotes Irish music and dance, and the Irish language.یہ تنظیم آئرش موسیقی ورقص، اور آئرش زبان کو بھی فروغ دیتی ہے۔ |
No athletes from The Gambia have been in any Winter Olympic Games.گیمبیا کے کسی بھی کھلاڑی نے سرمائی اولمپک کھیلوں کے کسی بھی کھیل میں شرکت نہیں کی ہے۔ |
Grunewald was first diagnosed with a rare form of salivary gland cancer in 2009.گرونیوالڈ میں پہلی بار 2009 میں لعابی غدود کے کینسر کی ایک غیر معمولی شکل کی تشخیص ہوئی تھی۔ |
Castroneves was born and raised in Brazil and was successful in karting there.کاسٹرو نیویس برازیل میں پیدا ہوئے اور پرورش پائی، اور وہ وہاں کارٹنگ میں کامیاب رہے۔ |
Ferrari will keep it for you at their Factory in Maranello Italy.فیراری اسے آپ کے لیے مارانیلو اٹلی میں اپنی فیکٹری میں رکھے گی۔ |
Freestyle skiing first began to be taken seriously in the 1960s and early 1970s.فری اسٹائل اسکیئنگ کو سب سے پہلے 1960 اور 1970 کی دہائی کے اوائل میں سنجیدگی سے لیا جانے لگا۔ |
This helped the Americans figure out the best way to defend against the British.اس سے امریکیوں کو انگریزوں کے خلاف دفاع کا بہترین طریقہ تلاش کرنے میں مدد ملی۔ |
Since 2000 the race has been held at Le Mans on the Bugatti Circuit.2000 سے یہ ریس لی مانس میں بوگاٹی سرکٹ پر منعقد ہو رہی ہے۔ |
This was simply to cover any noise coming from the person inside.یہ محض اندر موجود شخص کے پاس سے آنے والی کسی بھی آواز کو چھپانے کے لیے تھا۔ |
Nagano was born in Edogawa, Tokyo on March 9, 1999.ناگانو 9 مارچ 1999 کو ٹوکیو کے ایڈوگاوا میں پیدا ہوئیں۔ |
This was because the club needed to renovate Craven Cottage because of new rules.اس کی وجہ یہ تھی کہ کلب کو نئے قوانین کی وجہ سے کریون کاٹیج کی تزئین و آرائش کرنی تھی۔ |
There are 6 players on the court in total, including the goalkeeper.کورٹ پر گول کیپر سمیت کل 6 کھلاڑی ہوتے ہیں۔ |
The GMC Acadia was improved in 2012 for the 2013 model year.جی ایم سی اکیڈیا کو 2013 ماڈل سال کے لیے 2012 میں بہتر بنایا گیا تھا۔ |
In addition to the dictionary, he has authored and translated other works.لغت کے علاوہ انہوں نے تصنیف و تراجم سمیت دیگر کام بھی کیے ۔ |
She, like the queen, was killed in the French Revolution.وہ، ملکہ کی طرح، فرانسیسی انقلاب کے دوران قتل کر دی گئیں۔ |
He is believed to be the writer of the Gospel of Mark.خیال کیا جاتا ہے کہ وہ مرقس کی انجیل کا مصنف ہے۔ |
The most common form of marriage is a legally binding heterosexual union.شادی کی سب سے عام شکل ایک قانونی طور پر پابند جنسی تلذذ کااتحاد ہے۔ |
He was also Vice President of Croatian Parliament from 2008 to 2011.وہ 2008 سے 2011 تک کروشیا کی پارلیمنٹ کے نائب صدر بھی رہے۔ |
With Austria, he won five Austrian League championships and three domestic cups.آسٹریا کے ساتھ، انہوں نے پانچ آسٹرین لیگ چیمپئن شپ اور تین ڈومیسٹک کپ جیتے۔ |
He won a silver medal in the men’s 100 freestyle S4.انہوں نے مردوں کے 100 میٹر فری اسٹائل ایس 4 میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ |
Aurelius fought the German tribes during a long war from 166 to 180.اوریلیئس نے 166 سے 180 تک ایک طویل جنگ کے دوران جرمن قبائل سے لڑائی لڑی۔ |
She is one of many personifications of the energy of the earth.وہ زمین کی توانائی کی بہت سی تجسیمات میں سے ایک ہے۔ |
Mary Tudor went back to England but Mary Boleyn stayed in France.میری ٹیوڈر واپس انگلینڈ چلی گئیں لیکن میری بولین فرانس میں ہی رہیں۔ |
Mandaeans will, however, abstain from strong drink and red meat.تاہم، مینڈیئن نشہ آورمشروبات اور سرخ گوشت سے پرہیز کریں گے۔ |
Voltaire thought that this man was a twin brother of Louis XIV.والٹیئر کا خیال تھا کہ یہ شخص لوئس چودھواں کا جڑواں بھائی ہے۔ |
Manchus formed a minority in Manchukuo, whose largest ethnic group were Han Chinese.منچوکے لوگوں نے منچوکو میں ایک اقلیتی گروپ کی تشکیل کی، جس کا سب سے بڑا نسلی گروہ ہان چینی تھا۔ |
Some considered Verstappen the most successful Dutch F1 racing driver before he retired.کچھ لوگ ورسٹاپن کو ریٹائر ہونے سے پہلے سب سے کامیاب ڈچ ایف 1 ریسنگ ڈرائیور سمجھتے تھے۔ |
He played 39 matches for the Austrian national football team and scored five goals.انہوں نے آسٹریا کی قومی فٹ بال ٹیم کے لیے 39 میچ کھیلے اور پانچ گول کیے۔ |
He played for the Czech Republic from 2013 until his death in 2019.وہ 2013 سے 2019 میں اپنی وفات تک چیک جمہوریہ کے لیے کھیلے۔ |
In the 19th century, almost everyone in Jersey could speak Jèrriais.19 ویں صدی میں، جرسی میں تقریباً ہر کوئی جیریئیس بول سکتا تھا۔ |
It is located in the Konthoujam village, Imphal West District of Manipur.یہ منی پور کے مغربی ضلع امپھال کے کونتھوجم گاؤں میں واقع ہے۔ |
In 1996, the average height of men around the world was 171 cm.1996 میں دنیا بھر میں مردوں کی اوسط اونچائی 171 سینٹی میٹر تھی۔ |
The autopsy of Louis XIII found that Louis XIII was unable to father children.لوئس تیرہویں کے پوسٹ مارٹم سے پتہ چلا کہ وہ (لوئس تیرہویں) صاحب اولاد نہیں ہوسکتے تھے۔ |
Wine-making has been carried out in the region for at least 2,400 years.اس خطے میں کم از کم 2,400 سالوں سے شراب تیار کی جا رہی ہے۔ |
Ferries link Mallaig, which is on the mainland, to some islands.کشتی رانی اس سرزمین پر واقع گھاٹ مالائیگ کو کچھ جزیروں سے جوڑتی ہیں۔ |
Historians and Geneticists currently do not know where the Maltese people came from.مورخین اور جینیاتی ماہرین فی الحال نہیں جانتے کہ مالٹی لوگ کہاں سے آئے ہیں۔ |
Edwards presented episodes of the Christian praise show Songs of Praise until 2007.ایڈورڈز نے 2007 تک عیسائی ستائشی پروگرام سونگز آف پریز کی اقساط پیش کیں۔ |
Maitham is a Meetei Manipuri surname or family name which has Indian origin.میتھم ایک میتی منی پوری کنیت یا خاندانی نام ہے جس کی اصل ہندوستانی ہے۔ |
The highest temperature ever recorded at the airport was on 18 July 1978.ہوائی اڈے پر اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 18 جولائی 1978 کو ریکارڈ کیا گیا تھا۔ |
Both men were suffering from Viking attacks, and formed a common alliance.دونوں لوگ وائکنگ کے حملوں سے پریشان تھے، اور انہوں نے ایک مشترکہ اتحاد بنایا۔ |
The traditions come from African traditional religions, especially of West and Central Africa.یہ روایات افریقی روایتی مذاہب، خاص طور پر مغربی اور وسطی افریقہ سے آتی ہیں۔ |
Turkey tends to be socially conservative when it comes to such issues as homosexuality.جب ہم جنس پرستی جیسے مسائل کی بات آتی ہے تو ترکی سماجی طور پر قدامت پسند ہوتا ہے۔ |
Giancarlo Fisichella took the last of his wins at the 2003 Brazilian Grand Prix.جیانکارلو فیسیکیلا نے 2003 کے برازیلین گراں پری میں اپنی آخری جیت حاصل کی۔ |
In America he also plays indoor soccer, playing in the KC Comets.امریکہ میں وہ کے سی کامیٹس میں انڈور سوکر بھی کھیلتے ہیں۔ |
They often are farther away from the hunter than a spaniel would be.وہ اکثر شکاری سے اس سے زیادہ دور ہوتے ہیں جتنا ایک اسپینیل ہوتا ہے۔ |
Lucas died in Madrid, Spain from unknown causes, aged 70.لوکاس 70 سال کی عمر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اسپین کے شہر میڈرڈ میں انتقال کر گئے۔ |
He played for the New York Yankees, Cleveland Indians, and Texas Rangers.انہوں نے نیویارک یانکیز، کلیولینڈ انڈینز اور ٹیکساس رینجرز کے لیے کھیلا ہے۔ |
Zanjan club produced some fluid and contemporary football despite limited talent and finance.زنجان کلب نے محدود صلاحیتوں اور مالی وسائل کے باوجود شاندار اور جدید فٹ بال کا مظاہرہ کیا۔ |
Kurukshetra War - The Kurukshetra War was described in the Indian epic poem Mahābhārata.کروشیترکی جنگ-کروشیترکی جنگ کو ہندوستانی پیرایے میں رزمیہ نظم کے طور پر مہابھارت میں بیان کیا گیا تھا۔ |
As of January 2014, it had a population of almost 16,000 people.جنوری 2014 تک اس کی آبادی تقریباً 16,000 افراد پر مشتمل تھی۔ |
Kwanzaa is a celebration that started in the black nationalist movement of the 1960s.کوانزا ایک جشن ہے جو 1960 کی دہائی کی سیاہ فام قوم پرست تحریک میں شروع ہوا تھا۔ |
Ward played his junior hockey with the Seattle Breakers of the WHL.وارڈ نے اپنی جونیئر ہاکی ڈبلیو ایچ ایل کے سیئٹل بریکرز کے ساتھ کھیلی۔ |
Kungsgården - Kungsgården is a locality in Sandviken Municipality in Gävleborg County in Sweden.کنگسگارڈن - کنگسگارڈن سویڈن کی گیولبورگ کاؤنٹی میں سینڈوکین بلدیہ کا ایک علاقہ ہے۔ |
Krisztina Lőrincz represented Hungary at the 2016 Summer Paralympics in adapted rowing.کرسٹینا لورینکز نے 2016 کے گرمائی پیرالمپکس میں مجوزہ روئنگ میں ہنگری کی نمائندگی کی۔ |
Also, almost all Jewish cemeteries in Germany and Austria were destroyed.اس کے علاوہ جرمنی اور آسٹریا میں تقریباً تمام یہودی قبرستان تباہ کر دیے گئے۔ |
The NSDAP used this event as an excuse to seize Jewish property.این ایس ڈی اے پی نے اس واقعے کو یہودی املاک پر قبضہ کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال کیا۔ |
Before working with WWE, Arias was better known under the ring name Incognito.ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ منسلک ہونے سے قبل، آریاس کوان کےرنگ کے نام انکاگنیٹو کے نام سے جانا جاتا تھا۔ |
He was also the last of the winners of that trophy to die.وہ اس ٹرافی کے آخری فاتحین میں سے بھی تھے جو فوت ہو گئے۔ |
The first Ku Klux Klan broke up and does not exist anymore.پہلا کو کلکس کلان ٹوٹ گیا اور اب موجود نہیں ہے۔ |
In 1911, Capablanca challenged Emanuel Lasker for the World Chess Championship.1911 میں کیپابلانکا نے ایمانوئل لاسکر کو ورلڈ چیس چیمپئن شپ کے لیے للکارا تھا۔ |
After the creation of Adam, the Kaaba was built by him.آدم کی تخلیق کے بعد، کعبہ کی تعمیر انہوں نے ہی کی تھی۔ |
The floor is made of marble and the ceiling is covered with cloth.فرش سنگ مرمر سے بنا ہے اور چھت کپڑے سے ڈھکی ہوئی ہے۔ |
The government banned performances that showed the history of the Edo period.حکومت نے ایڈو دور کی تاریخ دکھانے والی پرفارمنسوں پر پابندی لگا دی۔ |
The pope decided their marriage was valid and had the bishops withdraw their excommunication.پوپ نے فیصلہ کیا کہ ان کی شادی جائز ہے اور بشپوں کو ان کا اخراج واپس لینے کا حکم دیا۔ |
This political party had nearly the same ideas as the Nazi Party.اس سیاسی جماعت کے خیالات تقریباً وہی تھے جو نازی پارٹی کے تھے۔ |
It was created from part of the former province of Free County.یہ سابق صوبہ فری کاؤنٹی کے حصے سے بنایا گیا تھا۔ |
Then the priests used the money to buy a graveyard for strangers.پھر پادریوں نے اس رقم کا استعمال اجنبیوں کے لیے ایک قبرستان خریدنے کے لیے کیا۔ |
Jews divide the Hebrew Bible into three parts and call it the Tanakh.یہودی عبرانی بائبل کو تین حصوں میں تقسیم کرتے ہیں اور اسے تناخ کہتے ہیں۔ |
They saw living outside of Israel as not natural for a Jew.انہوں نے ایک یہودی کے لیے اسرائیل سے باہر رہنا فطری نہیں سمجھا۔ |
Each group has its own practices according to how it understands the Jewish laws.ہر گروہ کی اپنی اپنی روایات ہیں جو یہودی قوانین پراپنی سمجھ کےمطابق عمل کرتا ہے۔ |
The roller coaster officially opened to the public on May 7, 2005.رولر کوسٹر 7 مئی 2005 کو عوام کے لیے باضابطہ طور پر کھول دیا گیا۔ |
Jews do not try to convince other people to believe in Judaism.یہودی دوسرے لوگوں کو یہودیت پر یقین کرنے کے لیے آمادہ کرنے کی کوشش نہیں کرتے۔ |
He beat Ali in their first fight in 1971 but lost the other two.انہوں نے 1971 میں اپنی پہلی فائٹ میں علی کو شکست دی لیکن دیگر دو ہار گئے۔ |
There could be 3 on each side on a small 10-meter boat.10 میٹر کی ایک چھوٹی کشتی پر ہر طرف 3 افراد بیٹھ سکتے ہیں۔ |
From 1968 to 1971, he played for Estudiantes de La Plata.1968 سے 1971 تک، انہوں نے ایسٹوڈیانتیس دے لا پلاٹا کے لیے کھیلا۔ |
Frazier also won a gold medal in boxing at the 1964 Summer Olympics.فریزیئر نے 1964 کے سمر اولمپکس میں باکسنگ میں سونے کا تمغہ بھی جیتا تھا۔ |
The club competes in football, handball, track and field, and fencing.کلب فٹ بال، ہینڈ بال، ٹریک اینڈ فیلڈ، اور فینسنگ میں مقابلہ کرتا ہے۔ |
The first ever figure skating club was started in 1742 in Edinburgh, Scotland.پہلا فیگر سکیٹنگ کلب 1742 میں ایڈنبرا اسکاٹ لینڈ میں شروع کیا گیا تھا۔ |
Montana began his career playing for the University of Notre Dame in Indiana.مونٹانا نے انڈیانا میں یونیورسٹی آف نوٹری ڈیم کے لیے کھیل کر اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ |
Spins are classified as Sit spins, Upright spins, or Camel spins.اسپنوں کو سِٹ اسپن، سیدھے اسپن، یا کیمل اسپن کے طور پر درجہ بند کیا جاتا ہے۔ |
Newton died on December 9, 2017, at the age of 88.نیوٹن کا انتقال 9 دسمبر 2017 کو 88 سال کی عمر میں ہوا۔ |
In 2015, he became the captain of the San Jose Sharks.2015 میں، وہ سان جوس شارکس کے کپتان بن گئے۔ |
The Cincinnati Bengals would indeed draft Burrow first overall in the 2020 NFL Draft.سنسناٹی بنگالز درحقیقت 2020 کے این ایف ایل کے مسودے میں برو کو پہلے مقام پر رکھے گا ۔ |
In their next game, the Bengals went against the Cleveland Browns.اپنے اگلے کھیل میں بنگالز کلیولینڈ براؤنز کے خلاف گئے۔ |
Subsets and Splits