Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
اس تنہائی میں انہیں مقتل میں اترنے کی ترغیب دینا، کیا ان کے ساتھ اظہار ہمدردی ہے؟
|
کوئی ویرانی سی ویرانی ہے
|
یہاں آباد ہوئی تھی کی نسبت سے مائی کولاچی کے نام سے
|
پورے جسم کی مالش کریں
|
میرا ہونا برا کیا ہے نوا سنجانِ گلشن کو!
|
جس سے حاضرین خوب محظوظ ہوئے
|
کسی سے بدلہ نہیں لیں گے مگر قانون اپنا راستہ لے گا، شہباز شریف
|
میں ہندوستان کی تقسیم کے بعد، مشہور شاعر اور ماہرین تعلیم قوم پرست خطوط پر تقسیم ہو گئے۔
|
یے نمازی ہے
|
اس تصور کا اس تعصب سے کوئی تعلق نہیں، ہمارا دین جس کو ناپسند کر تا ہے۔
|
نتیجہ یہ نکل رہا ہے کہ اس سے زیادہ بدمزہ الیکشن کا تصور محال ہے۔
|
یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر
|
طائرک بلند بال دانہ و دام سے گزر
|
گر تیرے دل میں ہو خیال وصل میں شوق کا زوال؟
|
عظیم آدمی
|
اخبارنویسوں اور قارئین کو تحریک انصاف اور فرینڈلی اپوزیشن کے مابین فرق فوری سمجھ آ جائے گا۔
|
تیسری پارٹی کے امیدوار جان اینڈرسن تھا
|
وہ گد ہ ہے
|
ہم کو تسلیم نکو نامیِ فرہاد نہیں
|
درد مِنّت کشِ دوا نہ ہوا
|
صورتِ نقشِ قدم ہوں رفتۂ رفتارِ دوست
|
وہ کوئی عجیب سوال تھا
|
اس دم نیم سوز کو طائرک بہار کر
|
فلک ہے سر پہ اُداسی کی طرح پھیلا ہُوا
|
یہ باعث تومیدی ارباب ہوس ھے
|
عجیب طرح کی بے ماجرا اُداسی ہے
|
بادل بن جاتے اور اس طرح برستے کہ ہر طرف جل تھل ہو جاتا تھا
|
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے
|
تمام عکس توڑ کے مرا سوال بانٹ کے
|
ناصر درانی کا مجھے کچھ ذاتی تجربہ بھی ہے اور وہ میں بیان کرتا ہوں۔
|
اب تو ڈیلی ویجز کی کسی آسامی کا لوگوں کو پتہ چلے تو دوڑیں لگ جاتی ہیں۔
|
جو لکھا ہوا ہے حاضر ہے
|
پی کر جام فرقت ہم جا رہے ہیں
|
نگاہ فقر میں شان سکندری کیا ہے
|
آپ کے بڑے ہونے کے لحاظ سے میں معافی چاہتا ہوں
|
جڑی بوٹیوں سےمختلف بیماریوں کا علاج
|
دل تو ہو اچھا نہیں ہے گر دماغ
|
سب سے پہلے اہل سیاست کو مل کر ایک ضابطۂ اخلاق بنانا ہے۔
|
مرگیا صدمہٴ یک جنبشِ لب سے غالب
|
خرام ناز برق خرمن سعی سپند آیا
|
پولیس فورس کو جوائن کر
|
اس میں صرف ایک استثنا تھا اور وہ راج ناتھ صاحب کا تھا۔
|
عملے پر حملہ کرنے کے بعد خاتون
|
صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا
|
منکروں منافقوں مرتدوں کی یزیدی فوج
|
کہ اندازِ بہ خوں غلتیدنِ بِسمل پسند آیا
|
اسے علامت بنانے کا مطلب، میرے خیال میں اس گھٹن کے خلاف علم بغاوت بلند کرنا ہے۔
|
گرہ کشا ہے نہ رازیؔ نہ صاحب کشافؔ
|
یہ نہ کہیے کہ سبھی خواب سہانے ہیں بہت
|
کیا فائدہ ایسی پرواز کا جومقام ہی گِرادے
|
ریگن نے کہا تھا کہ کچھ کہنا نہیں
|
قدرت نے آپ کو چار بیٹوں اور دو بیٹیوں سے نوازا
|
اس کے ساتھ ان سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینا ہے جو ان کی ہم نوا ہیں۔
|
وہ شام ہے
|
تو کروں گا اُس سے شکائتیں
|
اس بصیرت پر سر پیٹنے کو جی چاہتا ہے۔
|
برہم ہے بزمِ غنچہ بہ یک جنبشِ نشاط
|
برسوں ہوئے ہیں چاکِ گریباں کئے ہوئے
|
بی بی سی والو پاکستان میں پی ٹی آئی حکومت کا اصل چہرا ملاحظہ فرمائیں
|
بہت نیچے سروں میں ہے ابھی یورپ کا واویلا
|
میڈیا کی غیر سنجیدگی کوذمہ دار ٹھہرائیں یاکم علم متکلمین کو، نتیجہ ایک ہی ہے۔
|
ھے ھے! خدا نخواستہ وہ اور دشمنی
|
بحران میں گِھرے برطانوی وزیراعظم کا بہادرانہ فیصلے کرنے کا اعلان
|
دل کا پنچھی قید میں آ کر کیوں اتنا حیران ہوا
|
ان کے حامی انہیں کسی پیر بزرگ سے کم نہیں سمجھتے، لگتا ہے۔
|
زندگی سوز جگر ہے ،علم ہے سوز دماغ
|
بھَوں پاس آنکھ قبلۂِ حاجات چاہیے
|
ان کا اصل حلقہ وہی ہے، مولانا جس کی سیاسی نمائندگی کرتے ہیں۔
|
تین گھنٹوں تک نمک والی غذاوں سے پرہیز کیا جائے
|
آپ کی مادری زبان کیا ہے؟
|
کہ اگر تنگ نہ ہوتا تو پریشاں ہوتا
|
غلطی کی کہ جو کافر کو مسلماں سمجھا
|
اس وقت جمعیت علمائے اسلام کے نام سے کم از کم چھ جماعتیں پائی جا تی ہیں۔
|
لیکن اب نقش و نگارِ طاق نسیاں ہو گئیں
|
ہوں میں وہ داغ کہ پھولوں میں بسایا ہے مجھے
|
میں نے کسی قصاب کو بھی زندہ بکرے کی کھال کھینچتے ہوئے نہیں دیکھا
|
دوست سمجھے کہیں آپ نے میرے متعلق کہا
|
ہے غیب غیب جس کو سمجھتے ہیں ہم شہود
|
ان کی تعلیمی ضروریات اور دوپہر کے کھانے کا بھی اہتمام کریں گی۔
|
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
|
یہ زمیں مثلِ نیستاں سخت ناوک خیز ہے
|
ندا آئی کہ آشوب قیامت سے یہ کیا کم ہے
|
وہ دل جوں شمعِ بہرِ دعوت نظارہ لا جس سے
|
دیا تھا جس نے پہاڑوں کو رعشۂ سیماب
|
لذت ایجاد ناز افسون عرض ذوق قتل
|
خوش آ گئی ہے جہاں کو قلندری میری
|
میرے نزدیک آج کے واقعات کی تعبیر ایک تاریخی تسلسل ہی میں ہو سکتی ہے۔
|
دنیا کی کوئی ریاست کیا فکری انتشار میں ہمارا مقابلہ کر سکتی ہے؟
|
زبانِ اہلِ زباں میں ہے مرگِ خاموشی
|
پہلی بات تو یہ ہے کہ عوام کو صرف سیاسی احتساب کا حق حاصل ہے۔
|
اک جہاں اور بھی ہے جس میں نہ فردا ہے نہ دوش
|
انہی اصولوں میں بنیادی انسانی حقوق اور آزادیوں کا تحفظ بھی شامل ہے۔
|
مری نگاہ نہیں سوئے کوفہ و بغداد
|
وقت نماز ہے سر سجدے میں جاتا ہے
|
عالم تمام حلقہ دام خیال ھے
|
دنیا نہیں مردان جفاکش کے لیے تنگ
|
پیدا کریں دماغ تماشائے سَرو و گل
|
بقدرِ حسرتِ دل چاہیے ذوقِ معاصی بھی
|
ان پاکستانیوں کی حمایت جوافغان طالبان اور ملا عمر کو پسند کرتے ہیں۔
|
نویں دسویں صدی عیسوی کے لگ بھگ بلتستان پر
|
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.