Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
اے نو آموزِ فنا ہمتِِ دشوار پسند!
پیدا نہیں ہے اصلِ تگ و تازِ جستجو
جب بندہ ایک دفعہ بدنام ہو جائے پھر چاہے جیسا بھی کام کر لے وہ بات نہیں رہتی
کچھ تو تحقیق کرو اس نئی بیماری پر
بچے گراؤنڈ میں کرکٹ کھیل رہے ہیں
چلیں ہم خود ہی اپنی چائے بنا لیں گے۔
حسن اور حسین نواز پہلے سے ہی مفرور ہیں۔
عنقریب ایک گونگا اور اندھا فتنہ ہو گا
میں اللہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
ہمارے لئے مشکلات پیدا کرنے لگے
کیسے ھیں آپ؟
آپ کو اس قسم کی باتیں بچوں کے سامنے نہیں کرنی چائیے
وہ چاہتے تھے کہ حکومت ناکام ہو جائے
ثقافت کے میدان سے منسلک لوگوں کی کتنی بڑی تعداد لاہور سے ہے۔
خاموشی سے شادی کرنے کے بعد ایمان سلیمان کی شادی کی تقریبات
بُرا نہ مانیۓ گر ہم بُرا کہیں اُس کو
لہذا ہم جیسے اناڑیوں کے لئے کمپیوٹر کا استعمال خاصا مشکل تھا۔
طلبہ کی سہولت کے ليے میونسپلٹی نے اس کو منسوخ کر دیا ہے
کمال ڈھٹائی سے کہتے پھرتے ہیں کہ ہم نے کچھ نہیں کیا۔
صحابہ کرام،تابعین اور بعد میں آنے والے علماء
اگر قسمت نے ساتھ دیا اور ایسا ہی ہوتا ہے۔
ان اندھیروں سے نکلیں گے۔
تُم مجھ سے کیا چاہتے ہو؟
ان کے ہاں تفردات یا شذوذعلمی آراء کی قبولیت میں مانع نہیں تھے۔
ایک وکٹ یا ایک چوکا؟
مانگنا ہمارا جزوقتی پیشہ ہو گا لیکن مانگنا بھی صحیح نہیں آتا۔
ہالی ووڈ کی ایکشن تھرلر مووی سیبرگ کا ٹریلر جاری
وہ چھٹیوں میں وہیں رہا
بگ بیش دوہزار پندرہ کا ٹائٹل سڈنی تھنڈر کے نام
مانع دشت نوردی کوئی تدبیر نہیں
تاہم اب علی بابا کے نئے ایگزیکٹو چیئرمین کے نام کا اعلان کردیا گیا
وُسعتِ شرم کو اندوہِ ندامت لکھا
بی بی سی اردو کی خبر مکمل طور پر بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندا ہے آئی ایس پی آر
جاں دادہٴ ہوائے سرِ رہگزار تھا
یہ لوگ کیوں میرے زخم جگر کو دیکھتے ہیں؟
وزیراعظم عمران خان نے کبھی ڈیزائنر لباس نہیں پہنے زلفی بخاری
یہ بھی ایک بے بنیاد با ت ہے۔
ہے مرد خدا کے ساتھ
ٹام نے جب پہلی دفعہ مریم کو دیکھا تو وہ اس کے عشق میں گرفتار ہو گیا۔
لوحِ جہاں پہ حرف مکرر نہیں ہوں میں
میشا شفیع کی کارروائی روکنے کی درخواست پر علی ظفر نے جواب جمع کرادیا
آستیں میں دشنہ پنہاں ہاتھ میں نشتر کھلا
حضرتِ ناصح گر آئیں، دیدہ و دل فرشِ راہ
خموشی میں نہاں خوں گشتہ لاکھوں آرزوئیں ہیں
مجھے رنگ بہار ایجادی بیدل پسند آیا
اس کا سادہ سا جواب یہ ہے کہ شریف فیملی کوئی ٹھوس موقف نہیں پیش کر سکی۔
ووٹ کی عزت ایک سماجی تبدیلی سے مشروط ہے اگر ووٹر جبر کا شکار ہے۔
ایک بیکسی تجھ کو عالم آشنا پایا
ہر اک سے پوچھتا ہوں کہ جاؤں کدھر کو میں
اک شخص کی محنت سے ملتیں تشکیل پاتی ہیں
ان کے آنکھ کے تارے تو تعلیم انگریزی یا بیرون ملک درس گاہوں میں حاصل کرتے ہیں۔
کیا اب بڑی سرکار کو ناراض نہیں آ رہا ہے
کسے خبر کہ جنوں بھی ہے صاحب ادراک
مَیں بھی رُک رُک کے نہ مرتا ، جو زباں کے بدلے
اب یہ فضول کی باتیں نہیں ہونی چاہئیں کہ ہم ہندوستان کو امن کی پیشکشیں کرتے رہیں۔
مہرِ گردوں ہے چراغِ رہگزارِ باد یاں
یے دوضخ ہے
کیا آسمان کے بھی برابر نہیں ہوں میں؟
نائس یار کیا ڈرامہ ہے زندگی کے غم کم کرنے کے لئے یہ ڈرامہ بہت اچھا ہے
تماشائی ہوں وحدت خانۂ آئینۂ دل کا
چاہے ان کا تعلق مذہبی سیاسی پارٹیوں سے ہو یا کسی مذہبی مکتبہ فکر سے۔
ہوئی مدت کہ غالب مرگیا، پر یاد آتا ہے
تسخیر مقام رنگ و بو کر
جانتا ہوں ثوابِ طاعت و زہد
یہ کس کی قلم ہے ؟
ہم ہوں گے کامیاب ایک دن
جن میں موہنجوداڑو اور انڈس سولائیزیشن مہر گڑھ ٹیکسلا
اس لئے تمام احتیاط کو ایک طرف پھینک کے وہ خطرناک جواء کھیلنے پہ تیار ہوگئے ہیں۔
وہ لائق ہے
پر افشاں جو ہر آئینے میں مثلِ ذرّہ روزن میں
جب کہ میں کرتا ہوں اپنا شکوۂ ضعفِ دماغ
دستار پگڑی پہن لی جو روایتی بھی تھی اور
بڑا عرصہ ہوگیا چھٹیاں ہوئے
کہ شب رو کا نقشِ قدم دیکھتے ہیں
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں
سب سے زیادہ آبادی براعظم ایشیاء میں ہے
ڈاکٹر عاصم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ، واجد شمس الحسن کو نیب کا نوٹ
موئے آتش دیدہ ہے ہر حلقہ یاں زنجیر کا
اس موضوع پر مزید وقت صرف کرنے کے بجائے ہمیں آگے بڑھنا چاہیے۔
ان کی عالمی تنہائی ختم ہو رہی تھی اور کچھ پیسے بھی خزانے میں آ رہے تھے۔
ان میں سے ایک یہ قانون ہے۔
ایجنڈا تھا
بہ قدر شوق نہیں ظرف تنگنائے غزل
یہ ایک مشکل سوال ہے۔
انہیں میں تشنگی کی حد کو بھی چھو کر بناتی ہوں
پاک بھارت تجارت پر مذاکرات کل ہورہے ہیں
ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی چاند اپنی نورانی کرنیں پھیلائے ہوۓ تھا
تمہیں سب کچھ نہیں مل سکتا۔
کاغذات بنا کر دیے اور ایمبولینس پر میت لے جانے کی اجازت بھی لکھ کر دے دی۔
شوخیِ اظہار غیر از وحشتِ مجنوں نہیں
اس لڑائی میں شکست فریق ثانی کے لیے مقدر ہے کہ فطرت کے قوانین غیر متبدل ہیں۔
شعلہٴ جوّالہ ہر اک حلقہٴ گرداب تھا
جہاں میں ہو غم و شادی بہم ہمیں کیا کام؟
بسانِ دشتِ دلِ پُر غبار رکھتے ہیں
سے زائد کا جرمانہ عائد کیا جس
نہیں کھلوا سکتے
امن و امان کی صورتِ حال کا معاشی ترقی سے براہ راست تعلق ہے۔
جبکہ مصباح الحق اور یونس خان جیسے سینئرز صرف اس لیے اب تک کھیل رہے ہیں
ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا
تو اور کیا چاہیے؟