Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
سودا اور صفرا کو معتدل کرتاہے
سوال کیا کہ جی ٹی روڈ مارچ کی شکل میں نواز شریف کس کے خلاف احتجاج کرنا چاہتے ہیں۔
میں کسی جلسے میں جاتا تو ہاتھ ملانے سے پہلے لوگوں سے بغل گیر ہوتا۔
آتشیں پا ہوں گداز وحشت زنداں نہ پوچھ
مثال یہ مری کوشش کی ہے کہ مرغ اسیر
اس خیال کو ان مشاہدات سے تقویت ملتی ہے۔
ان لوگوں کو مار دینا جو مروجہ خیالات سے مختلف رائے رکھتے ہیں۔
ان کے خلاف اقدام ریاست کے لیے سنگین نتائج پیدا کر سکتا تھا۔
اک کتاب چاند اور پیڑ سب کے کالے کالر پر
رہبرمعظم نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی جانب اشارہ
پھر پرسشِ جراحتِ دل کو چلا ہے عشق
اشک پیدا کر اسد! گر آہِ بے تاثیر ہے
تکمہ کوئی گرا ہے مہتاب کی قبا کا؟
بچوں میں بڑوں کی بنسبت معتدل علامات دکھائی دیتی ہیں
باد ء نسیم دیتی بانگ ء فجر چمن کو
جس کا عمل ہے بے غرض اس کی جزا کچھ اور ہے
ایک اندازے کے مطابق
کیا کروں گر سایۂ دیوارِ سیلابی کرے
سکردو گلگت بلتستان کا ایک انتہائی خوبصورت شہر ہے
اس کلچر میں اصل چیز میرا مطالبہ ہے۔
لطیفۂ ازلی ہے فغان چنگ و رباب
اس وقت نظری اور عملی اعتبار سے ہمارا کوئی قومی موقف نہیں ہے۔
نے اسدؔ جفا سائل نے ستم جنوں مائل
تن سے سَوا فگار ہیں خستہ تن کے پانو
کیا جمعرات کو پریزینٹیشن دے سکتے ہیں؟؟
مسلمانوں کو اپنے وطن کی آزادی کے لئے جدوجہد کرتے سنا
دام سبزہ میں ہے پرواز چمن تسخیر کا
سلام میں عدنان آپ کا دوست، پہچانا؟
بعض ٹی وی چینلز مسلسل نفرت کا کاروبار کر رہے ہیں۔
مزید بتوں نے گرنا ہے۔
شہریار نجم سیٹھی ہندوستان دورے پر روانہ
اس بات کا لحاظ رکھنا ہے کہ کوئی جذبہ انتقام یا
لا پرواہ ہونا پسند ہے
کشمیر میں اگر کچھ کرنا مطلوب ہے۔
گرین ہاؤس ایفیکٹ
اپنے جائز مؤقف پہ ڈٹے رہنا چاہیے۔
توڑ پھوڑ کریں گے
اریٹیریا
یہ خوش آئند امر ہے۔
مثلاً سورۂ انعام میں بتایا گیا ہے
افواہیں گردش کررہی ہیں
عذاب میں مبتلا کرے گا
مذہب اگر اخلاق کا نام ہوتا ہے۔
مجھے خدشہ ہے کہ یہ معاملہ اگر مزید آگے بڑھتا ہے۔
قائد اعظم ایسی ہی ریاست چاہتے تھے۔
وہ مل کر بعض مظلوموں کے حق میں آواز اٹھا رہے تھے۔
جس سے حکمران خاندان انکاری تھا
ایچ پلانٹ انجینیرنگ اکائی کمپنی نے کہا
بعض نے تو ابلیس کو اتنی اہمیت دی
تو اچھی شام گزرے۔
اور منہ پھٹ تبصرہ نگار کے طور پر مستحکم
اس کے مریض مختلف رنگ میں تمیز نہیں کر سکہ
مزید برآں اگر شہر کے لوگ ظالم ہیں۔
کینیڈا
اس میں یہ بات
ایک اور بات سمجھ میں نہیں آتی۔
بہت کم اپنی جذباتی رد عمل کے بارے میں سوچتا ہوں
ایسا کرنے والے اور بھِی ہوں گے جو اس نے کِیا
اب بھی برقرار ہے۔
موجودہ حکومت کو ایک جارحانہ اپوزیشن کا سامنا ہے۔
سب کو ایک ہی تن میں انڈہ کر پھینٹ شروع کرد
دوسری بات یہ کہ معاشرے میں تبدیلی تدریجا آتی ہے۔
یونس خان احتجاجا کوچنگ کورس چھوڑ گئے
ان کے دوست احباب پیسے والے لوگ ہیں۔
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔
گورانٹالو
انہوں نے کی
لیکن آواز تھی۔
جو شخص اپنے ساتھی کی ڈھال استعمال کرے۔
جب وسیع تر قومی مفاد کے لیے مفاہمت کرنا پڑتی ہے۔
اب تو اس تاریک کمرے میں صرف میری ہڈیاں ہیں
اراپاہو
محض اپنی خفت مٹانے کی یہ کوشش ہے۔
پولینڈ سائیکل ریس میزبان ملک کے مائیکل کویٹکوسکی نے میدان مار لیا
نیپرا نے گزشتہ سال کی مالی اور اسٹیٹ اف دی انڈسٹری رپورٹ جاری کر دی
جو خرابیاں ہیں۔
روز اخبار کھولتا ہوں۔
خوشبو ہوا کی لہروں پر سفر کرتی ہے
ہماری خوب آؤ بھگت شروع ہو گئی
محکمہ ڈاک پاک پر
ہمیشہ بائیں طرف چلئے
شاعری کے قلم سے کاغذ پر اتارا ہے
اسے خود سے دور رکھو
روٹی اور سالن سب ختم ہو چکا ہے۔
انہوںنے ناریل کے چھلکے سے کاربن حاصل کرکے
اب فکر شب ہی رہتی ہے لیکن ہائے افسوس یہ بھی
قانون کے تحت بجلی نادہندگان کے کنکشنز منقطع
وہ بھی صحیح نہیں ملتا۔
علما کی طرف سے
ایشیا کپ پاکستان کو بھارت کے خلاف یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست
نوجوان نسل کو تم
یہ داستان کامیابیوں اور المیوں کا ایک مجموعہ ہے۔
میڈیا پر بات نہیں کی لیکن
کیا وہ بھی کسی نیک مقصد کے لیے حوالۂ زنداں ہیں؟
اس کے باوجود، اگر کوئی راستہ باقی ہے، تو یہی ہے۔
تو ہم اس پر ایک شیطان مسلط کر دیتے ہیں
کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار کم ترین سطح تک رہنے کے خدشات
اب میں مزیداِس بات کو برداشت نہیں کرسکتا
آج مگر زمینی حقیقت یہ ہے کہ زرداری صاحب ہی پیپلزپارٹی کے
عیسائی مذہب میں بھی الٹے سیدھے تو نہیں