Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
اب بھی یہی سننے میں آ رہا ہے کہ جو مرلے یا کنال کی پہلے قیمت تھی۔
اسی فیصلے کے نتیجے میں میاں نوازشریف پابند سلاسل ہیںاوروہاں سے ان کی جان چھوٹ نہیں رہی۔
اس طرز عمل کے، سیاسیات کے اس طالب علم کی نظر میں دو ہی انجام ممکن ہیں۔
جو تو دریاۓ مے ہے تو میں خمیازہ ہوں ساحل کا
سرفہیم کی آواز پر جماعت میں سکوت چھاگیا
اگر وا ہو تو دکھلا دوں کہ یک عالم گلستاں ہے
سوتن کے ساتھ رہنے پر خاتون نے شوہر کا پرائیویٹ پارٹ کاٹ ڈالا
آئنہ دیکھ کر تسلی ہوئی
جامِ ہر ذرّہ ہے سرشارِ تمنا مجھ سے
مولانا اختر احسن تو مدرسہ ہی میں تدریس کی خدمت پر مامور ہو گئے
خلوت کی گھڑی گزری جلوت کی گھڑی آئی
امریکہ میں بھی ری پبلکن پارٹی نسبتازیادہ مذہبی اوررائٹ ونگ کے قریب ہے۔
ایک غلط مطالبہ کیا گیا ہے
اگرپرندوں سے وفا چاہئیے تو آسمان میں اُڑنا سیکھ
زلفِ خیالِ نازک و اظہارِ بے قرار
وا کر دیئے ہیں شوق نے بندِ نقابِ حسن
اس ساری کہانی کا ایک پہلو یہ بھی ہے۔
سیاسی جماعتوں کی یہی اہمیت ہے جس کے پیش نظر وہ جوہری طور پر خیر کا باعث ہوتی ہیں۔
کیا آئینہ خانے کا وہ نقشہ تیرے جلوے نے
شگفتگی ہے شہیدِ گُلِ خزانیِ شمع
اسے کون دیکھ سکتا کہ یگانہ ہے وہ یکتا
گر لکھنے بیٹھوں تو بہت کچھ لکھوں اس ذات پر
دل کہاں کہ گم کیجے ہم نے مدّعا پایا
وہ بدشاہ ہے
وہ نہیں ملی ہم کو ہک بٹن سرکتی جین
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی لاک ڈاؤن پارٹی پر معذرت
ان کے درمیان دیواریں تو تھیں لیکن جنگ کے نتیجے میں وہ مضبوط اور اونچی ہو گئیں۔
بہترین مسلمانوں نے سادہ اور درویشانہ زندگی بسر کی ہے
اس باب میں ایک کام پیمرا کوبھی کرنا ہے۔
ان میں سب سے اہم تحریک انصاف کو ایک سیاسی جماعت بنانا ہے۔
تو ابھی رہ گزر میں ہے قیدمقام سے گزر
مدعا گم کردہ ہر سو ہر طرف جلتا ہوں میں
کہ میں تجھ سے
ذرہ ہے یا نمایاں سورج کے پیرہن میں؟
میرے علم میں نہیں کہ محض سماجی خدمت نے کسی کو سیاسی راہنمابنایاہو کون ہے۔
مسجد کے زیرِ سایہ خرابات چاہیے
یہ لاش بے کفن اسدؔ خستہ جاں کی ہے
اوروہ سب دوبارہ رونے لگتے ہیں۔
لیکن للکار کی شدت اور نوعیت نے ایسی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی۔
جواب تھا ہماری طاقت اور پورے روس میں بجلی کا پھیلاؤ۔
دوستوں میں بیٹھ کر گپیں ہانکیں گے
کرے قفس میں فراہم خس آشیاں کے لیے
ہم اپنی طرف سے یہ نہیں لکھ رہے۔۔ ایک تحقیق ہوئی ہے وہ آپ کو بتا رہے ہیں
ابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے
تیغ ہلال کی طرح عیش نیام سے گزر
نقل کرتا ہوں اسے نامۂ اعمال میں میں
پہلا سوال پہلے! تمام بین الاقوامی ادارے کہہ چکے کہ عدالتی نظام شفاف نہیں ہے۔
آپس میں اچھے طریقے سے بات کریں کوئی ایسی بات نہ کریں جو کسی کو بھی بری لگے اوکے لڑائی نہیں کرنی یہاں بھائی جان
اس میں شبہ نہیں کہ اس نظام میں ا نگنت خرابیوں ہیں اور وہ اصلاح طلب ہیں۔
لاک ڈاؤن میں پارٹی، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے استعفے کا مطالبہ
مرض سے بچاؤ کے لیے مجوزہ تجاویز میں ہاتھ دھونا، دوسرے لوگوں سے فاصلہ رکھنا اور کسی کا چہرہ نہ چھونا شامل ہیں
روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
جب لوگ سچے اور مکان کچے تھے
یہاں کی سڑکیں ہیں
میرے مرنے کے بعدان کا کیا ہو گا
کبھی میکدہ ہے، شراب ہے
وہ سجدہ روح زمیں جس سے کانپ جاتی تھی
شکایت ہے مجھے یا رب خداوندان مکتب سے
تیرے بے مہر کہنے سے وہ تجھ پر مہرباں کیوں ہو؟
پھر نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
نئے مقدس مقامات بنا لینا بھی درست نہیں
نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ فلیٹوں کا ریفرنس اب اکتاہٹ پیدا کر رہا ہے۔
دیر نہیں حرم نہیں در نہیں آستاں نہیں
عشق بتاں سے ہاتھ اٹھا اپنی خودی میں ڈوب جا
عرضِ نیازِ عشق کے قابل نہیں رہا
اس کے باوصف یہ روز مرہ کی خبریں ہیں جو ایک کالم کے لیے تحریک بنتی ہیں۔
سخن کی اوڑھے ہوئے ہے ردا، اُداسی ہے
ظلم برداشت کرنے والا بھی اتنا ہی ظالم ہے جتنا ظلم کرنے والا
شاہ صاحب جملہ کہتے تو لوگ گردن گھما کر دیکھتے کہ خیال جیسے پیکر محسوس میں ڈھل گیا ہے۔
خیال رہے کہ عظمیٰ کاردار کی ایک مبینہ ویڈیو
اللہ نے دی ہے جو مجھکو مشعل
ناکام ہوجانے یا خاطر خواہ بزنس
کوموروس
اس جدید دور میں صنعتکار مختلف طرح کے روبوٹس تیار کر رہے ہیں
تین بار وزیر اعظم رہے۔
سگریٹ کے کش لگانے لگا۔
پہلے جنون چڑ ھا تھا۔
لباسِ ظاہری کو گندگی اور نجاست سے آلودہ نہ ہونے دے۔
ہیمبرگ ماسٹر ٹینس البرٹ راموس اور فلورین میئر دوسرے رانڈ میں
اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
ممبران اسمبلی ہوں۔
صحبت میں غیر کی نہ پڑی ہو کہیں یہ خو
جو دن رات ایمان داری سے اور دل سے
امریکی صدرکی بیٹی کی کاروباری اجلاس میں شرکت کےلیے بھارت امد
ہوا کی سنسناہٹ سنی جا سکتی تھی
جدید اصطلاح میں اسی کو بنانا ریپبلک کہتے ہیں۔
ایم کیو ایم کرنا پریس کانفرنس دیکھئے سوشل میڈیا پر دستیاب ہونا
دوا ءبھی شفا ءاسی کے حکم سے بنتی ہے
تو وہ بھی طوفان۔
گجراتی
انٹرنیشنل بریگیڈ۔
طالب علموں کے قیام و طعام اور تحقیق کا خرچ حکومت اٹھاتی ہے۔
جب وہ جانتا ہے کہ اس سے مذہب کے مطالبات کیا ہیں؟
پاکستان میں آن
گرمی کا موسم ختم ہو رہا ہے
س کے حلق میں اٹک گئے۔
بس انتظار میں ہیں۔
اکثر اوقات میں مطمئن رہتا ہوں
اکڑ کے تو رہتے ہیں۔
ایسا اب نہیں۔