Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
کیونکہ پھر جو تھوڑی بہت توانائیاں تھیں۔ |
دوسرا اس غریب کی کہانی جس کا نام صلاح الدین تھا۔ |
اب اسحاق ڈار نے بھی یہی صفائی دکھائی ہے۔ |
،کوئی مصالحہ بھی نہیں لگا،تم نے مجھ سے اس کے ایک ہزار ڈالر وصول کر لی |
کمیونزم اور کپٹلزم دو بڑے معاشی نزے ھیں |
مالی سال میں پاکستان کی معاشی نمو فیصد رہنے کی پیش گوئی |
یہ تین اطراف سے بھارت سے ملا ہوا ہے |
دوسرا پسندیدہ کاروبار شادی ہالوں کا ہے۔ |
ایف اے ٹی ایف کے تحفظات کے خاتمے کیلئے غیرمنظم شعبوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ |
حوالدار نے کہا ان سب کو پکڑو۔ |
عہد وفا میں دکھائی جانے والی تصویر کی دل چھو لینے والی داستان |
ابو کیا میں کل اپنے دوستوں کے ساتھ باہر جا سکتا ہوں |
اس مضمون کا کمال یہ ہے |
ایثار کے راستے پہ چلنے کیلئے وہی طبقات تیار ہوں۔ |
یہی کچھ آج کل اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ |
ہاکی پاکستان اور جاپان کے مابین میچ ڈرا |
غذائی برامدات میں اضافے کی امیدیں بڑھنے لگیں |
آ جائیں ہم آپ کو قوت فراہم کریں گے اور |
تو پھر معیار کچھ اور ہونا چاہیے۔ |
موبائل فون کی درامد پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے سلیب متعارف |
ممکن ہے۔ |
میں ڈاکٹر راکھی ساونت ہوں |
عالمی مالیاتی اداروں کی مدد سے ماضی میں مکمل |
بے کار سمجھتے تھے |
بس کرو بچہ اندھا ہوجائے گا |
اس سے کبھی فائدہ نہیں ہوا۔ |
اس کی تو فطرت ہی ایسی ہے |
محبت جب بوئی جاتی ہے۔ |
میں نے نیکی کا ارادہ کیا |
ٹرین کے انجن کا ماڈل تیار کر لیا |
میں بالکل اسی بارے میں سوچ رہی تھی۔ |
سنجو میں حقائق چھپانے پر راج کمار ہیرانی نے خاموشی توڑ دی |
ہر چینل کے اسٹوڈیو میں بیٹھا نیوز اینکر اپنے اپنے رپورٹر سے کہہ رہا تھ |
زیادہ بیٹے ہونے کا مطلب ذرائع پیداوار میں برتری تھی۔ |
اسی لئے تمام فریق مخمصے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ |
مجھے گلا خراب ہے۔ |
کتابوں کی رونمائی تھی۔ |
ایسے میں امریکی ڈالر یون سمیت دیگر ایشیائی ممالک کی کرنسی کے مقابلے میں دو سال کی کم ترین سطح پر گیا ہے |
یہ دو قومی نظریہ ہے۔ |
اس پر میں رو دیا تو دستِ مبارک محبت سے |
کشمیری وہاں مر رہے ہیں ہندوستانی جبر اور مظالم وہ سہہ رہے ہیں۔ |
ہر لحاظ سے ہم آگے تھے۔ |
تو کیا عمران خان مان لیں گے؟ |
یا وہ خود عقل سے عاری ہیں؟ |
کیونکہ دستیاب حالات میں اس کی اتھارٹی سرک سرک کے محدود ہو چکی ہے۔ |
بیٹھا رہتا تھا ساحل پہ سارا دن |
اس منصوبے کا نام اکنامک کاریڈور ضرورہے۔ |
ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی ایک شخص ارب ڈالرز سے محروم |
جلد ہی وہ حاملہ ہوگئی |
یہ نوازشریف کے خریدے ہوئے ہیں۔ |
عمل پیرا ہونے میں دشواری کا سامنا ہے |
تیر اندازوں نے اپنا کام ابھی سے شروع کر دیا ہے۔ |
یہ خود روس اور افغانستان کے لئے تباہ کن فیصلہ تھا۔ |
اس کی وجہ سے خون خرابا ہوگا اور وہ غرق |
یہ ایک مزید غلطی ہو گی۔ |
فلسطین اور کشمیر جیسے مسائل کا حل اس کے پاس کیا ہے؟ |
کوئی بھی مجھے ایسا کرنے میں مدد نہیں کرسکتا |
پابندی عائد ہوئی تو جیسے سارا معاشرہ ہی بگڑ کے رہ گیا۔ |
کھانا کھا لوں ـ |
وہ بیٹنگ کرنے والی ٹیم کا ایک اہم کھلاڑی ہے |
ہم یہ کہتے شرماتے نہیں کہ آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ |
میں انگلی آسمان کی طرف کر کے شرارت سے کہتا |
زندگی گزارو نہیں، جیو! |
ان کی فنکاری اور ڈراموں میں کوئی نئی بات نہیں رہی تھی۔ |
ان کے مشہور ناولوں میرے بھی صنم خانے |
شنید تھا کہ ماڈل ٹاؤن کا قصہّ سر پھر اٹھائے گا۔ |
ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں |
یہاں تک کہ جسم کی حرکات اور بیٹھنے کی کرن |
بے دم ہوئے بیمار دوا کیوں نہیں دیتے |
تو انہیں واضح سیاسی موقف کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا۔ |
علی کے حامی بنو امیہ کی |
قرض کے پنجۂ خونیں میں نڈھال |
کیا پھر شریعت نافذ ہو جائے گی؟ |
اور دس اہلکاروں کے علاوہ موضع بٹر سے تعلق رکھنے والے آٹھ مردوں اور چالیس خواتین نے اپنے بیانات قلمبند کرائے |
بڑے بیٹے حسن کو ان کا جانشین مان کر انہیں خلیفہ قرار دے دیا |
بنیادی انسانی حقوق کا احترام اس کے لوازم میں سے ہے۔ |
جس کے بعد پولیس گرفتار کرک وطن واپس بجھ دی |
وہ کسی احتجاج میں شامل ہونے والے نہیں۔ |
مجھے یہ پسند نہیں ھے ــ |
کیونکہ اس کے کوئی شواہد دستیاب نہیں ہو پائے ہیں۔ |
میرا بھائی ٹینس میں کبھی نہیں ہارا ہے |
جب انہوں نے کہا کہ ہماری قوم کا ہیرو ٹیپو سلطان ہے۔ |
غداری کی تھی آپ کوفہ نا جائیں آپ بیعت سے |
ٹھاکر کے ہاتھ چھیننے والےگبر سنگھ کا کالیہ بھی چل بسا |
کینیڈین ولاگر نے اسلام قبول کرنے سے متعلق سوالوں کے جوابات دیدیے |
نئے کپڑے بھی پہنیں گے۔ |
جو اقدار اس ماحول کی تھیں۔ |
ایک وہ جو ان کے حامی ہیں۔ |
ہیپاٹائٹس کے موذی مرض پہ انہوں نے بہت کام کیا۔ |
ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا |
و ونیوےرسیٹی میں ہیں |
شہرہ افاق فلم اوتار کے سیکوئل کا کام مکمل |
پاکستان جنگ کی لپیٹ میں جمہوریہ شام کی طرح نہیں ہے۔ |
یہ بھی سوچا جانے لگا کہ جو تدابیر افغانستان میں کامیاب ہوئیں۔ |
اینڈی مرے نے پانچویں بارکوئنز کلب ٹرافی جیت لی |
اور پاک فوج کے بھائیوں اور بیٹوں سے میں کہتا ہوں کہ دلبرداشتہ مت ہو، دل شکستہ مت ہو۔۔ |
یہ اور بات ہے کہ کچھ سالوں بعد ہم چین کے قریب ہو لیے۔ |
یہ صاحبان دوچہروں کی طرح دو پاسپورٹ بھی رکھتے ہیں ۔ |
اداکار غا علی اور حنا الطاف شریک حیات بن گئے |
میں ایک کونے میں کھڑا تھا۔ |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.