Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
کیا تمہیں اپنے پرچم کا احترام کرنا چاہئے؟
تو اس کا ایک جواب ہے۔
ایک عوامی راہنما ہے۔
ان سے ہمیں سوائے ناکام نکھٹوحکومتوں کے کیا ملا؟
ایران سے تیل ایرانی گاڑیوں میں اسمگل ہو کر پاکستان آتا ہے
ویسی صورتحال اب نہیں رہی۔
مذہب اس وقت بھی تھا۔
رنبیر سے نہیں کی منگنی، ابھی مجھے اکیلا رہنے دیجئے کٹرینہ
عوامی جمہوریت یا آمریت؟
مگر ہماری پوری قوم کو اب تک مسائل کا حل نہیں مل سکا
مولانا بھی اپنے پتے عقل مندی سے کھیل رہے ہیں۔
کمپیوٹر میں معلومات کا اندراج کرو
فوج کا ایک امتیاز یہ ہے کہ وہ بطور ادارہ کام کرتی ہے۔
دوبارہ کرکٹ کھیلنے پر خوش ہوں محمد عامر
سعودی عرب میں لوگ ویکسین کے حوالے سے پراعتماد ہیں
ہم فضا میں دوسری گیسوں کے اخراج پر تو پابندی لگاسکتے ہیں
یہ ملعون تھا اور ملعون مرا اس کی چالاکیاں عثمان
تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر
چند باتیں، میرا احساس ہے کہ اس مرحلے پر ضروری ہیں۔
چینی کے بحران کے پیش نظر برمدات پر پابندی
کل ہو نہ ہو اس لیے کامیاب ہوئی کیوں کہ کرینہ نے اس میں کام نہیں کیا
محبت شعر اور سر میں ڈھلتی رہے
ایک شخص کو فون پر اطلاع
آگے سوچنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
اس فضا میں نوازشریف صاحب نے ایک سفر کا ارادہ کیا ہے۔
حملوں سے مجید صاحب کا بیس بیڈروم کا گھر اتھل پتھل ہو گیا ہے
وہ بچے گرمیوں میں جلسوں میں شرکت کرتے ہیں
اب تو مکمل طورپہ پرانی عادت پہ آچکے ہیں۔
جنوبی افریقاکابگ تھری کی مخالفت سے دستبردار ہونے پر غور
نوجوان کو گھر لے گیا اورسارنگی کے ساتھ اسے گانے کو کہا۔
اینگلو سیکسن یا انگریز لوگ بغل گیری کا اتنا شوق نہیں رکھتے۔
تقریر کے بعد دعوت ِ طعام کا مرحلہ تھا
بچوں کا جنسی استحصال کرنے والے حیوان
زمبابوے کے دورے پر مایوس کن کارکردگی
جبکہ یہ تربیت اختیاری کا شاخسانہ ہے کہ
ایئرلائنیں اپنا شیڈول تبدیل کر لیتی ہیں۔
ضرور پڑھیے گا یزید کو بہت تجاویز تھیں کے زین
وسری سہ ماہی کے اختتام پر ملکی قرضے اور واجبات کھرب ارب سے تجاوزکرگئے
افواہیں گردش کرنے لگی ہیں
شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے
منشا پاشا اورجبران ناصرکی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پروائرل
باقی سب باتیں ضمنی ہیں۔
معروف ریسلر کی برطرفی اور پھر بحالی
ایر منصفانہ معاہدوں کے چارجز مسترد کردیے
آج موسم بہت خوبصورت ہے، چلو باہر چل کر کچھ وقت گزارتے ہیں
خوف ہمیشہ نااہلی کی بنا پر پیدا ہوتا ہے
چونکہ ہم مسلمانوں کے گھر پیدا ہوئے
انوشکا کی شادی سے پہلے اورشادی کے بعد کی فلمیں ناکام
ایران پر زیادہ سے زیادہ دبائو کا نتیجہ
سرویئر نے انستھیزیا اور مالیخولیا میں پائیریسی سے بچاؤ کے تھیم میں خود کو منوا لیا ہے
مزاحمت اور تحریکوں کے خیالی پلاؤ عام لوگوں کیلئے ہوتے ہیں۔
ملکی ترقی کی راہ ہموار کر رہے ہیں
اپنے طور پر کس طرح خود کو زیادہ سے زیادہ محفوظ بنا سکتے ہیں
دیکھتا کیا ہوں کہ ایک شخص کے پاؤں ہی نہیں ہیں۔
پاکستانی فلمیں ارتھ اور رنگریزا نمائش کیلئے پیش
افراد کو قتل کردیا
اور داؤ جی ان حرفوں کا ورد کرتے ہوئے اپنے ماضی میں کھو گیے
روز مرہ کی زندگی میں اظہار
شہرہ افاق عالمی فیشن برانڈ نے پہلی بار حجاب متعارف کرادیا
اس نے گر کر بڑے عمدہ طریقے سے گیند روک لی
یہ الیکشن ایسے آئے کہ وہ سلسلہ بھی تقریبا ختم ہوا۔
عامر دورہ انگلینڈ سے ٹیسٹ کیریئر کا سفر دوبارہ شروع کریں گے
نواں رگبی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کل جاپان میں شروع ہوگا
کیا چیخ میں ریپ مجرموں کو سزا ہوگی
میں جامعہ میں پڑھتا ہوں۔
گھر کی بنی ہوئی اشیا ہی بہترین خوراک ہیں
یہ میرا پہلا دورہ ہے، میں بہت اتحادی محسوس کر رہا ہوں۔
یہ اصلا اصلاحی ماڈل ہے۔
ماں کی ضد کی وجہ سے اس ہیروئن سے شادی نہیں کر پائے گووندا
کیا صبا قمر اور ماہرہ خان ایک دوسرے کی حریف ہیں
اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان
یہ نظارہ دیکھ کر پارسا کی آنکھیں کھل گئیں
سروسز کے شعبے کی برامدات میں فیصد اضافہ
فرماتے ہیں کہ صحت یابی ہوئی تو وطن واپس آ جاؤں گا۔
کچھ بھی ناممکن نہیں
اللہ کے حکم کی فرمانبرداری کرو
اور سڑک پر
ہنگامہ اتنا بڑھا کہ وہاں اتفاقاً موجود ایک ٹی وی چینل کی ڈیوٹی پر گاڑی وہاں موجود تھی
میری پاس ثبوت ہے
جن شام کی سرگرمیوں کیلئے دوبئی مشہور ہے۔
میامی فلوریڈا چاندر ایریزونا
وہ لوگ نہیں پڑھتے ہیں
ان تحریکات کے آئینے میں افسانے کے خدوخال تلاش کرتے ہیں
دل سے نواز شریف نے بینظیر بھٹو کو کبھی وزیر اعظم تسلیم نہ کیا۔
رستم کے یونیفارم کی لاکھوں میں نیلامی
لیکن لباس سے زیادہ ان کا مزاج صاحبوں والا تھا۔
معاف کریں پھر ایک شخص نے بڑھ کر حملہ کیا
میں مختصر لباس پہننے والی خواتین کو پسند نہیں کرتی اداکارہ سنگیتا
اس نے ايک بڑي سي سفيد چادر تان رکھي تھي
محنت کرو تاکہ کامیاب ہو سکو
حکومتی ادارے ضروری قانون سازی کے بارے میں بے پروائی کا رویہ اختیار کرتے
وہ سب کچھ بھول جائیں گے
اسی طرح عدالت کی عزت کا دفاع جج صاحبان کو کرنا ہو گا۔
بہرحال ہمارے گاؤں نزدیک ہیں۔
گوئٹے مالا میں شیطان کو جلا کر خوشیوں کی بنیاد رکھ دی گئی
پاکستان کی سیاست اور حکمرانی اب دولت کے ساتھ لازم و ملزوم ہے۔
آر ٹی او تھری جی ایچ جتوئی نے تاجروں کو رشوت نہ دینے پر زندگی خراب کر نے کی دھمکی دی ہے
میں اپنا صبر کھو رہا ہوں۔
وہ تو اس مقدمے کی دھول میں ایسے گم ہوئے کہ ڈھونڈے نہیں ملتے۔
تحریک انصاف کی حکومت احتجاج کے متاثرین میں سے ہو گی۔