Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
سونم کپور جون میں شادی کریں گی
ہزارہ اور فرید ایکسپریس کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ
فرحان سعید کی ووٹ کاسٹ نہ کرنے والے فنکاروں پر تنقید
کچھ نظریے کے سہارے کچھ بخار کے۔
تو جھٹکے سے اور کوئی مرد آہن ہی لائے گا۔
جب پورا شہر ایک ساتھ نکلے گا۔
ایک ذاتی نوعیت کا مسئلہ میرے لاہور کے مسکن کا ہے۔
شکریہ لاک ڈاون میں نے معروف سیریز منی ہیسٹ کو کیسا پایا
ان میں یہودی بھی شامل ہیں۔
اداسی دامن سے لپٹ گئی ہے۔
قیمتیں بڑھنے کے باوجود گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ
خدا ہم سب سے بات کرتا ہےعرفان خان کی دوران علاج جذباتی پوسٹ
گلوکارہ حمیرا ارشد کا نوجوانوں کو مشورہ
دوسرا پہلو یہ ہے کہ اہل علم اس باب میں کیا کہتے ہیں؟
خوابوں کی دنیا سے باہر نکلنےکیلیئے
فواد خان کی اہلیہ کا نامور ڈیزائنر پر نقل کرنے کا الزام
عدلیہ نے تاریخی فیصلے کیے ہیں
ٹکنالوجی کی تبدیلی کے ساتھ بدل رہا ہے
فالکن کسی ملک کی فضائیہ کے بیڑے کا حصہ ہیں۔
تو اس سے روایت جنم لیتی ہے۔
کھیل کا پہلا مر حلہ تمام ہوا یہ ٹیموں کا اعلان ہے۔
جہاں میرے منتظر آسودہ خاک ہیں۔
وہ شرمیلے انسان تھے اور زندگی بھر شادی نہ کی۔
میرے نغمات کو انداز نوا یاد نہیں
جسے یورپین مارکیٹ کے مسئلے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
نواز شریف کا تو ذکر ہی نہیں کرنا چاہیے۔
لیکن پہلا قدم یہ ہے کہ ہم اپنے داخلی حالات بہتر کریں۔
سان کام نہ ہوگا
ماہ نور بلوچ جوان اور حسین کیسے
تمام ادارے اس کے ماتحت ہیں۔
ہمارا ملک سب سے زیادہ دہشتگردی سے متاثر ہوا
ارمیلا ماٹونڈکر کا اپنے ائٹم گانے کو ڈانس نمبر ماننے سے انکار
یہ کیا ہوا کہ مقتدرہ کا عہدہ فلاں طریقے سے پر ہونا چاہیے۔
تگڑا فیصلہ ہوتا تو نااہلی کے ساتھ یہ سب کچھ چھن جاتا۔
تو پھر چھوڑوں گا۔
آپ کو نارمل کرنے اور تسلی میں
آپ یہ خواہش رکھتے ہیں۔
یہ وہ کیمرہ ہے جس سے ٹام نے تصویریں کھینچی ہیں۔
نواز شریف کا ہندوستان کی طرف رویہ غیر حقیقت پسندانہ تھا۔
یہ ایک قابل غور بات ہے۔
میرا احساس ہے کہ آج کا افغان معاشرہ ماضی سے مختلف ہے۔
ہاں جی اب تو یہی کہا جائے گا۔
شرم کرو۔
سڑکوں پر جگہ جگہ رکاوٹیں ہیں۔
حکمرانوں اور بابوؤں کا پتہ نہیں پرابلم کیا ہے۔
تم کیوں وہاں نہیں چلے جاتے
اسی طرح لباس ہے۔
آج ان کی ترجیحات پر غور کیجیے۔
نئی شپنگ پالیسی کا اعلان رجسٹرڈ کمپنیاں انکم سیلز ٹیکس سے مستثنی
بابرا سمٹ کی کتاب سنیکر وارز کے مطابق اس کی وجہ سے پورا شہر ہی تقسیم ہو گیا۔
ان کا بیان ہے کہ
عامر ولٹر ویٹ چیمپئن سے لڑیں گے
تو اور کون سا نیا تجربہ آزمانے کا رہ گیا ہے؟
کوویڈ متحدہ عرب امارات سے وطن واپس آنے والے ہندوستانیوں کے
جو انہوں نے ء میں سری لنکا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں بنائی تھی
معاف کرنا
فقیرِ راہ کو بخشے گئے اسرارِ سلطانی
بچے
لوگ لیکن مانتے ہیں۔
جمہوریت کس مرض کی دوا ہے؟
معمول کے امور بھی مشکل سے نمٹائے جا رہے ہیں۔
رمی چیف کی کراچی کے تاجروں سے ملاقات مسائل کے حل کی یقین دہانی
کا کیا ہے اور معنی لکھے ہیں مذاق سے کسبیوں کی نسبت کہتے ہیں
میں نے نظام کا حوالہ دیا
میں کہتا ہوں مجھے چھوڑ دو مجھے چھوڑ دو ، لیکن منکر نکیر ہستہ رہتا ہے ۔
کوہلی نے شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ان کا انداز بھی بہت بھلا ہے۔
عبدالستار ایدھی کی یاد میں خصوصی سکوں کا اجراء
تو اسی قسم کی چیز مہیا کرتے ہیں۔
میں نے کہا لے لو
میرے بعد کیا ہوا تھا یہاں
یہ ایک نامناسب بات ہے
منٹ میں آرام مگر آزمائش شرط ہونا
دی جاسکتی ہے
سارے سابقہ حکمران کرپٹ تھے
مجھے نہیں جانا وہ میرا مذاق بناتے ہیں
لیکن صرف شریف برادران پر ہی الزام کیوں؟
بہت کم جاپانی صحیح انگریزی بول سکتے ہیں۔
مجھے افسوس ہے کہ آج یہ روشنی خال خال دکھائی دیتی ہے۔
سلمان خان فلم میں بوس کنار کیوں نہیں کرتے وجہ سامنے اگئی
یہ خود فریبی نہیں تو اور کیا ہے؟
یہ واقعہ بتا رہا ہے۔
سنی لیونی کی زندگی کے تمام راز فاش ہونے والے ہیں
آپ نے اسے کہاں سے خریدا ہے
وہ بھی فوج میں ہیں؟
خواجہ سراں کے حقوق کیلئے سرگرم کارکن کامی سڈ پر ریپ کا الزام
اورکاروں کی قطار قدرے لمبی تھی۔
میں نے کتاب پڑھنا شروع کی ہے
جو بُرائی کو نہیں پہچانتا وہ زیادہ قریب ھے کہ اُس میں واقع ھو جائے
عامر کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر روکے جانے کی خبریں بے بنیاد قرار
رشی کپور کے انتقال پر انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ہر نکھ اشکبار
پھولوں کی خوشبو کو انتہائی خوشی سے محسوس کیا
میں نے اپنے دوست کو اپنی سالگرہ کی دعوت دی ہے
برسراقتدار اہل دانش سے قسم یا حلف کی گٹھڑی اٹھوا لو تو فرض اولی چُھپ جاتا ہے
اور تب وہاں کا ماحول بھی آج سے قطعا مختلف تھا۔
انڈیا اور چین کے درمیان لداخ کے علاقے میں سرحدی تنازعے
ان کے خلاف ٹوئٹ واضح ہیں
حضرت محمد اللہ کے آخری رسول ہیں
بس جو کچھ ہے اور جیسا ویسا چل رہا ہے وہی کافی ہے۔
پریمیئر فٹ بال لیگ نیشنل بینک نے زرعی بینک کو شکست دیدی