Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
کیامیں آپ کے ساتھ سیلفی لے سکتی ہوں
سائرہ یوسف اور شہریار منور کے بولڈ فوٹو شوٹ پر مداح ناراض
لہذا کچھ سبق سیکھنے چاہئیں۔
اور اس کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں
کامیابی کیلئے لمبی پلاننگ کرنی پڑتی ہے
میرے والد کو گزرے ہوئے پانچ سال ہو گئے ہے
نو منتخب سینیٹر جناب مسرور احسن سینیٹ کے اجلاس میں
اپنے دوست کے ساتھ یہاں بیٹھ کر آپ کو احساس ہوتا ہے
ڈاکٹر نے کہا کہ پرہیز کرو۔
مرزا رسوا کے ناولوں سے
اب بھی کچھ نہیں بگڑا
ہمارے خالی ہاتھ میں تھما کے کاسئہ طلب
ڈاکٹر عاطف میاں پہ تو سب سے پہلا اعتراض کسی دینی مدرسے سے آنا چاہیے۔
کولمبس نے امریکہ کو دریافت کیا۔
کوئی ہے جو غور کرے؟
نیلو کلاسیکی موسیقی اورکلاسیکی ڈانس کے اسلوب سے انگ ہلاتی ہیں۔
عرفان خان کی نئی ہولی وڈ فلم پزلڈ
برصغیر میں ہر مسلمان کے خوابوں کی سرزمین
فرانسیسی خاتون سےریپ الزام میں گرفتار مراکشی گلوکار ضمانت پر رہا
دین کی بنیاد قر آن و سنت ہیں۔
اس اتحاد کا مقصد ریاست کی نظریاتی سمت کا تعین تھا۔
اپنے آپ پہ خاصی شرمندگی محسوس ہو رہی ہے۔
اس رجحان کا خاتمہ لازم ہے۔
پنجاب حکومت نے محرم کے اجتماعات اور جلوسوں کے لئے کوویڈ ای
شاعری ہمارا مضبوط نکتہ ہے۔
تو ان کے جذبات کو ضرب لگتی ہے۔
ایک تو یکساں تعلیمی نظام ہونا چاہیے۔
شکریہ
یہ میرے خلاف سازش ہے
گھپ اندھیرا، دفاتر کے سامنے گارڈ اکتاہٹ کی تصویر بنے ہوئے۔
پاکستانی مردوں نے گالیاں دیں دھکے دیے اور کچھ نے تو مارا بھی
یہی معاملہ حکومت کا بھی ہے۔
ملیے تین ایسے خاندانوں سے جن کی زندگی ان دو ملکوں میں بٹ گئی
تخلیقی اعتبار سے مصر، ایران اور ترکی ہم سے بہت آگے ہیں۔
ایک بات یار دوستوں کی کبھی سمجھ نہیں آئی۔
تاجر سندھ حکومت کے سست رویے پر نالاں پیداواری یونٹس چلانے کی اجازت مانگ لی
گاڑیوں کی فروخت میں کمی کے باعث ٹو سیکٹر مشکلات کا شکار
جو مستقبل قریب میں میٹھا پھل لے گا
دین اگر اسوہ حسنہ کا بیان ہے۔
یہ سب میرے اللہ کا کرم ھے
تعلیم کیلئے خاندانوں کو شہروں میں رہنے کا بندوبست کرنا پڑتا ہے۔
کبھی کبھی تنہا رہنا بہتر ہوتا ہے۔
تو انہیں نون لیگ کی مضبوط اپوزیشن کا سامنا ہو گا۔
اوورسیز پاکستانیوں نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری روک دی
دینی اہمیت کے لحاظ سے مختلف مواقع پر خصوصی نشریات پیش کی جاتی ہیں
یہ مگر اہل سیاست کے کام ہیں۔
اور پیداوار میں بہتری لائی جائے
وہ ایک کشتی کے مسافر ہیں۔
ٹام شرمیلا ہے۔
چاند حسرت زدہ سا لگتا ہے
جب دل چاھے گا ٹنٹوا دبا دے گا
کمپیوٹر کب مکمل شٹ ڈاون کرنا چاہیے
ایف بی ٹیکس وصولیوں کا مقررہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا
آڈیو کہاں سے آگئی؟
لیکن وہ ایک میچ ونر کھلاڑی نہیں ہیں
اس آپریشن کی کامیابی کے لیے دوسرے محاذپر کوئی پیش قدمی نہیں ہے۔
بات جب خوشیوں کی ہو رہی ہے
کاروباری سرگرمی شام ڈھلنا ہی دیکھنا کو ملنا
اس کا یہ مطلب نہیں
ویب سیریز میں مسلم لڑکے ہندو لڑکی کا رومانس دکھانے پر بھارت میں تنازع
وہ ڈرائنگ روم میں چلا گیا
بلاول وزیر خارجہ۔
جوانی نے الگ ہی دوڑ میں لگایا ہے
منٹو کی ریلیز پر بیٹیاں بھارت جائیں گی
برائی کو برائی سے دور کرنے کی سوچ اشتراکیت کی دین ہے۔
نہ ڈھونڈ اس چیز کو تہذیب حاضر کی تجلی میں
مجھے کورونا ہوگیا تھا لیکن اب صحت مند ہوں میڈونا
وہ لندن چلا گیا ہے۔
وہ ان کا ساتھ کبھی بھی نہیں چھوڑیں
تحریر حافظ صفوان محمد
کیا میں صاف ہوں
آصف علی زرداری کا وہاں گھر ہے۔
شنیرا اکرام اور ثانیہ مرزا شوہروں کے لیے اکٹھی ہوگئیں
تاہم ہمارا منصوبہ ناکامی سے دوچار رہا
جنون کی حد تک اپنے کام سے محبت کرنے والی خواتین کھلاڑی
پاکستان کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ کمپنی کیلئے بینکوں میں معاہدہ
عاصم اظہر تصاویر میں فلٹر کے استعمال کے مخالف
اس نے تیس ہزار ڈالر کمائے۔
ایرانی انقلاب سے ہی ہم کچھ سیکھ لیں۔
مجھے خدا کی طرف سے یہ آواز آئی
ذہنی مسائل کی شکار خواتین اکیلی نہیں ہیں اور
لیکن ایک مصیبت ہو تو پھر بھی بات ہے۔
پاکستان میں ٹائٹ گیس کے ذخائر دریافت
نتھیا گلی جانے کے دو راستے ہیں
اللہ کی سب خوبصورت تخلیق انسان ھے
اگر آپ کال کرنا چاہتے ہیں تو مجھے دوپہر کو کر لی جئے گا
ہم انتخابات میں اپنا مقدمہ عوام کے سامنے رکھیں گے۔
محلول میں طاقتور الیکڑولائٹس
وہاں میر ایک دوست وسیم کا گھر ہے جو کئی سالہ سے د پڑا ہے
اس نے ہماري پريشانياں سن کر قہقہہ لگايا
اس وقت لکھنے والے سماجی رویے کی تشکیل میں شریک ہیں۔
افطاری میں چنا چاٹ ضرور بنانا
تازہ پھل اور سبزیاں صحت کے لئے مفید ہیں۔
ایسے ہی جیسے کسی ہندو کا مندر پر اور کسی عیسائی کا چرچ پر حملہ کرنا خارج از امکان ہے ۔
صفائی نہیں ہوسکتی تو گندگی کے پھیلاؤ میں تو کمی ہونی چاہیے۔
میں نے وہ کتاب ختم کی ہے۔
لیکن ان بٹے ہوئے جہانوں میں ایک چیز مشترک ہے۔
اگر صفائی پیش کرنے کے حوالے سے وہی پرانی صورتحال برقرار ہے۔
اس کا فیصلہ حکومت معروضی حالات کے پیش نظر کرے گی۔
تمہیں گھر جانا ہے؟