Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
وہ چونکہ ایک فلسفی تھے۔
یہ کام کب تک ہوگا؟
خود کی تعلیم جیسی بھی رہی انگریزی کالجوں سے حاصل ہوئی۔
میری بہن نے اہم کردار ادا کیا
آج یہ غلیظ جمہوریت اور نظام ملک کو دوبارہ اسی مقام پر لے آئے ہیں۔۔
سام بینیٹ نے ارکٹک ریس اف ناروے کا دوسرا مرحلہ جیت لیا تین گھنٹے اکتالیس منٹ اور پانچ سیکنڈز میں فاصلہ طے کیا
جنرل صاحب کی تجویز کردہ دوا باقاعدگی سے لی۔
چوری شدہ موبائل فون کی شناخت بدل کر فروخت عروج پر پہنچ گئی
یہ کوئی سیکولر بیانیہ نہیں ہے۔
ابھی بھی بہت ٹھنڈ ہے
تو عظیم مفکر حمزہ شہباز کے علاوہ کوئی نام ذہن میں نہیں آتا۔
اپنے دوست کی ت دھا کے ل میں نے کہا
فاقہ کشی کے ساتھ شب بسری کا عذاب نہ جھیلا ہو
کیونکہ یہ کافی حد تک درست ثابت ہوا ہے
جنت مرزا ایک کروڑ فالوورز والی پہلی پاکستانی ٹک ٹاکر
امیروں کا امیر
عمر اکمل خاتون بالر کے ہاتھوں کلین بولڈ
وہ اپنی زندگی کی بہترین لمحات کو یاد کر رہے ہیں۔
اس کے گھر والے آجکل واہ کینٹ میں رہائش پذیر ہیں
اور مزھبی جماعتوں کو انکا بائکاٹ کرنا چاہئے
میں ایک کمرہ بک کرانا چاھتا ہوں
جنرل مشرف غلطی کر گئے تھے۔
پاکستانی معاشرہ کسی ایک چیز یا اثر کا پراڈکٹ نہیں۔
سوچ کی یہ یگانگت شاید پہلے اس انداز میں کبھی نہ ابھری ہو۔
میرے خیال میں کوئی دوست نہ ہونا بہت دکھ کی بات ہے ۔
حکومتی ذرائع کی رپورٹ ہے کہ پیسے کی حالیہ
اپنوں کا انداز ناصحانہ ہے۔
اب قبلہ مولانا فضل الرحمن کا بھی حشر کچھ اچھا نہیں ہوا۔
ہاروی وائنسٹنس پر تیسرے مقدمے میں فرد جرم عائد
دیانت نہ اس کے کام کی نہ کسی اور کے۔
اس حکومت میں کام کرنے والا واحد شخص عمران خان کا کیمرا مین ہے
مسلم لیگ کے م پر کھل عام دھوکہ
اب وہ کیسے پکڑے جاتے ہیں۔
میں چپ کراتا ہوں ہر شب امڈتی بارش کو
سچا پیار تلاش کرنے پر مبنی ایک جھوٹی لو اسٹوری
بچپن میں ہمیشہ اکشے کمار بننے کی خواہش کی
حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں روپے اضافے کا اعلان
جانے والامگر چلا جا تا ہے۔
یے بوتل ہے
نہیں، اتنی نہیں۔
ان کو کاميابي کي توقع نہيں تھي
گلوکارہ صنم ماروی نے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا
اور روشنیاں مانند بھی پڑ جائیں یہ فیصلہ یاد رکھا جائے گا۔
لیکن میں جواب نہیں دے پاتا
عام لوگ ان سے اکتائے ہوئے تھے۔
انسان کا لفظ زمین پر پائی جانے والی اس نوعِ حیات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
اب تو یہ عالم ہے کہ پاکستانی اداروں کے بڑے بڑے افسران
اس کے بعد تو یہ چاہیے۔
یہ سیاست نہیں، رومان ہے۔
ہمارے ہاں لیکن یہی ہوتا ہے۔
یہ مناسب وقت ہے
یہ سروے کہتا ہے کہ ن لیگ آج بھی سب سے مقبول جماعت ہے۔
بس دیکھنا یہ ہیکہ کب اللہ ظالم سے ظلم کا بدلہ لیگا
آج جیںن تھیں ایںر یہ ماریل کی سالگرہ تھیں!
میں سو رہا ہوں۔
شریعت نے اگر بلوغت کو نکاح کے لیے لازم قرار دیا ہے۔
امریکا سوئیڈن اور ہالینڈ کے موسمیاتی ماہرین نے ایک تفصیلی رپورٹ
شان شاہد بولی وڈ کنگ شاہ رخ سے ناراض وجہ دی لائن کنگ
ایروبیٹک ڈسپلے فالکن کی صلاحیتوں کو ظاہر کرتے ہیں۔
وہ تو شاید موسیقی کے بارے میں بھی کوئی نصیحت آموز بات کریں۔
اس اندھیر نگری کو ختم کیے بغیر اجالا نہیں ہو گا۔
سماجی انصاف کیسے ممکن ہے؟
آرمی چیف کا روپے کی قدر پر کیا اثر پڑا؟
روس کا معاملہ یہ ہے کہ اس کی کرنسی تیزی سے گر رہی ہے۔
عوام کا ذہن نہیں، عوام کو تو جو راستہ دکھایا جائے گا۔
وہ آج کل اپنے والدین کا کہنا نہیں مان رہا
قرضے ادا کرنے کے لیے منافع بخش ادارے بیچنا کہاں کی عقلمندی ہے
ادبی شخصیات کی کثیر
جاپان میں وزرائے اعظم کی مسلسل تبدیلی ہوتی رہتی ہے۔
ارنلڈ شوازنیگر نے خواتین کے ساتھ نازیبا سلوک پر معافی مانگ لی
جو بھی غیر قانونی کام میں ملوث ہوگا اسے نہیں چھوڑیں گے
شادی کے لیے کس طرح کی لڑکی چاہیے بلاول بھٹو نے بتادیا
انسان کو زندہ رہنے کے لیے صرف مادی آسودگی نہیں چاہیے۔
آزاد کشمیر کا معرض وجود میں آنا تلوار اور طاقت کانتیجہ ہے۔
شان ارطغرل غازی کے معترف پی ٹی وی پر نشر کرنے کے مخالف
میں اب بھی تیار ہوں آپ مجھے میری نصف جائیداد دے دیں
ہارر فلم رنگو سے شہرت پانے والی جاپانی اداکارہ یوکو ٹیکوچی مردہ حالت میں پائی گئیں
کورونا وائرس جنوبی ایشیا کیلئے بہت بڑا طوفان ہوسکتا ہے عالمی بینک
پیپلز پارٹی حکومت کے ساتھ تھی۔
جب بھی وہ اس سخاوت کا مظاہرہ کرتی ہے
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ
تم ٹھیک ہیں؟
ابو ظہبی سے ارب ڈالر کی وصولی کے معاہدے پر دستخط
نہیں تو ٹریفک ایسی بے ہنگم ہو گئی ہے کہ خدا کی پناہ۔
کہ بدبوکامرکزکچراتھایا ان صاحب کے کپڑے
مجھے یہ پسند نہیں ہے کہ آپ میرے ساتھ کس طرح برتاؤ کرتے ہو۔
زبان کی تیزی کے نقصانات
خوشبو تو اچھی آ رہی ہے کیا پک رہا ہے
اپنے عیوب پر نگاہ رکھنے والا شخص ہمیشہ عاجزی اور اپنی اصلاح کی فکر میں مگن رہے گا
ائندہ مالی سال میں رئیل اسٹیٹ سیکٹرکوٹیکس نیٹ میں لانےکیلئےنئی تجاویزتیار
اسی کو انہوں نے بہت سمجھا۔
کیا یہ تقدیر کا لکھا تھا؟
اور وہ حل بڑ اسادہ ہے
مولانا مودودی کا طرزِ استدلال دیکھیے
تمہیں اس کا مقابلہ کرلینا چاہیے
تمام عمر مرے ساتھ ساتھ چلتے رہے
مجھے اندازہ نہیں تھا کہ میں ان آلام کا شکار ہو جاؤں گی
جب کترینہ نے سلمان کے چلنے کی نقل اتاری
فلموں میں دِکھائے جانے والے ایکشن
اور پاکستان میں ایسے اچھے حالات پیدا ہوسکتے ہیں