Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
تمام کے تمام ادارے بھی جنرل مشرف کے ساتھ کھڑے نہ تھے۔
سینئر کھلاڑیوں کے تعاون سے اچھی کارکردگی دکھائی عامر یامین
پاک فوج کے بیان پر جماعت الاحرار کا ردعمل جاری رہے گی
ہماری ریاست کا معاملہ عجیب ہے۔
میری ہے۔
یعنی جیسے اوپر ذکر ہوا یہ تجربہ بھی ناکام ہو چکا۔
آپ کے مسائل ہم سے رابطہ
میں اگلے سال واپس آ جاؤں گا
محمد صف کا ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ کا کامیاب غاز
اس کے بر خلاف انقلابی طریقہ سبائیوں اور خوارج کا ہے۔
مائلی سائرس اور شوہر میں ہم جنس پرستی کے باعث علیحدگی
دیگر اقدامات ضمنی ہیں۔
اس نے میری بات ماننے سے انکار کر دیا
جناح کا پیدائشی نام محمد علی جناح بھائی تھا
یہ ہماری تاریخی کامیابی ہے کہ ہمارے تعلقات چین سے بھی رہے ہیں۔
نئے کپتان سے ٹیم کی جارحیت میں اضافہ ہوگا
آیات ، احادیث اور واقعات کے حوالہ جات
آئین ہند کا مسودہ مجلس دستور ساز نے تیار کیا
آپ کو کن سے کام تها؟
اے دل کوئی اور چارہ ڈھونڈھ لے۔۔۔
برسوں پہلے اسلامی نظریاتی کونسل میں ایک مباحثہ تھا۔
ماہرہ خان اب بلال اشرف کی ہیروئن بنیں گی
حکومت کا پی ائی اے اور اسٹیل ملز کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ
کہتے کہتے کچھ کسی کا سوچنا اچھا لگا
ایم کیوایم تو خود سندھ حکومت کا حصہ رہی
آج چالیس ارب ڈالر پر ہے۔
اللّه کا عذاب ھے
ظاہری پارسائی ہم پہ بتدریج نازل ہوتی گئی۔
نواز شریف اور عزیمت؟
ایکنک نے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دی
سالگرہ کے موقع پر ابھیشک بچن کا ٹوئٹراکانٹ ہیک
میری ممی نوں پسند نئیں توں پر سائرہ شہروز کی ڈانس ویڈیو وائرل
بنیادی شہری ذمہ داریوں
موسمی پھل اور سبزیاں نہایت مفید ہوتی ہیں
کیا عمران خان کی منزل یہی ہے؟
تو سب کچھ بھول جاتے ہیں۔
میں صبح کے دس بجے کے آس پاس آؤں گا۔
سٹالن نے فیصلہ کیا کہ پریڈ ضرور ہو گی۔
ضرب لگانا، اس کو ایذا پہنچانا نہیں، محض تنبیہ ہے۔
اس طرح اس نے اپنے نئے زمانے کا آغاز کیا ہے
بند کر دیئے گئے تھے
بولنے سے گلہ خشک ہو جاتا ہے
ہم أبھی تک مریں نہیں ہے۔
کرنا چاہتا تھا لیکن اسے اسی کے ساتھیوں نے روک
والدین کے ساتھ رہنے پر ابھیشیک بچن پر طنز
فواد خان بہت ہی حسین ادمی ہیں انیل کپور
کیا کہ رہے ہو؟ دوبارہ کہ سکتے ہو؟
اس کا خیر مقد م کر نا چاہیے
کسی مذہب پہ کوئی پابندی نہ تھی۔
نوازشریف صاحب کو اپنا مقدمہ عوام کے سامنے رکھنا ہے۔
تم ہر وقت اتنے غصے میں کیوں رہتے ہو
بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم کے ریلیف پیکج کی منظوری دے دی
امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا پرفارمنس کے دوران اسٹیج سے گر گئی
جس نے کی وہ پھر بادشاہ نہ رہا۔
کہ فطرت خود بخود کرتی ہے لالے کی حنا بندی
میں نے اپنی تعلیم مکمل کی ہے۔
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا۔
شامی فوج نے انہیں دوبارہ اپنے قبضے میں لے لیا ہے
نو نومبر کو قدم رکھا تھا ارضپاک پر
تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا
انہیں ان سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، حکمرانوں کے خلاف کلمہء حق کہنا چاہیے۔
اس شہر کی آبادی ایک کروڑ کے قریب ہے
سینہ، کہ تھا دفینہ گہر ہائے راز کا
ہم ایک راکٹ لانچرکےلئے بھی محتاج تھے
نہ ہوئی ہم سے رقم حیرت خط رخ یار
جس میں بہت سی نعمتیں ہیں اور عدل و انصاف ہے
جو غائب بھی ہے حاضر بھی
یہ مصر کے ایک تارکین وطن کے نام سے منسوب کیا گیا تھا
اب بھی یہ کہا جاتا ہے کہ نواز شریف صاحب کو تو شخصی کاروبار سے دلچسپی ہے۔
اس کے لیے دو ہفتوں کے دوران میں خون کے دو نمونے کی ضرورت ہوتی ہے
اس کو یہ بات آسودہ کرتی ہے کہ اپنے مسائل کا سبب وہ خود نہیں کوئی اور ہے۔
مزید پڑھیے
وگرنہ شہر میں غالبؔ کی آبرو کیا ہے
اور جنوں کا اک اک لمحہ میرے گھر مہمان ہوا
میری منزل تک کا ساتھی صرف میرا سایہ نکلا
یونس خان طبعیت کی خرابی کے باعث اسپتال میں داخل
سمجھ نہیں آتی ٬ بتی دھاریں وہ کس سے بخشائے
ہر چیز مطلوبہ طرز کے مطابق چلتی تھی۔
سہیل وڑائچ صاحب نے اسے بہت عمدگی کے ساتھ بیان کیا جو خود اس فن میں ملکہ رکھتے ہیں۔
گری ہے جس پہ کل بجلی وہ میرا آشیاں کیوں ہو؟
اللہ کی شریعت پر قائم رہ سکتا ہے
سینیٹ کے چناؤ کے وقت بھی منصوبہ بندی اور حکمت عملی کی صلاحیت لیگی قیادت میں نظر نہیں آئی۔
دوسروں کو جہنم کی آگ کا ایندھن بنا دیا جائے گا
اس تمام تر سرگرمی میں ایک ربط ہے۔
ان کا رویہ منطقی ہے۔
اس مضمون میں، سماج کی تشکیل میں ادیب کا کردار زیر بحث ہے۔
جو اس وقت کے کمانڈر تھے
وہ آ کے خواب میں تسکینِ اضطراب تو دے
خانمان عاشقاں دکان آتش باز ہے
اس سے لوگ پریشان اور مضطرب ہوتے ہیں۔
کٹھن تو ہے پر دیوانے نہ رونا
تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلماں بھی ہو
وہ نگاہیں کیوں ہوئی جاتی ہیں یا رب! دل کے پار؟
نہ کر خاراشگافوں سے تقاضا شیشہ سازی کا
میں اُردو ہولتا ہوں۔
کہ ایک بات تو نظر آ رہی ہے رولنگ غلط ہے اور دیکھنا ہے اب اس سے آگے کیا ہوگا۔
کہہ سکے کون کہ يہ جلوہ گري کس کي ہے
شعلہ رو جب ہو گئے گرم تماشا جل گیا
نگہ لب ریزِ اشک و سینہ معمورِ تمنا ہو