Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
اس وقت کے بارے میں شاعر کہہ گیا ہے کہ کون جیتا ہے۔ |
روزے دار کے منہ کی بو مجھے مشک کی خوش بو سے زیادہ پسند ہے |
فلکِ سفلہ بے محابا ہے |
بہت سارے کارخانے تھے |
اس کی صحت پہ کیا اثر کہ جنازہ بڑا تھا یا چھوٹا۔ |
اقتدارکے لیے سیاست، اگر خیر کی خواہش دل میں ہو تو مباح ہے۔ |
بعد سے اس روبوٹ نے |
سینکڑوں قدرتی جھلیں ہیں |
اس وقت قوم کو معرکہ درپیش ہے، اس میں ذوالفقار چیمہ جیسے لوگوں ہی کی ضرورت ہے۔ |
شاہجہان نے شالامار باغ تعمیر کروایا جو اپنی مثال آپ ہے |
پاکستان کو مضبوط کرنے کی خواہش مند سنجیدہ اور بصیرت رکھنے والی قیادت درکار ہے۔ |
ن لیگ کی قیادت کو سوچنا ہو گا کہ اسے ایک طویل سفر درپیش ہے۔ |
جس پڑھنے کے لیے ہر صاحب فہم کو بےچین پاتی ہوں |
ماشاءاللہ یہ ہوئی نا کریٹیویٹی۔ زبردست |
کہتے ہو نہ دینگے ہم دل اگر پڑا پایا |
اقبال کے فلک کا، ادناہ سا ہوں ستارہ |
وہ آزما کر بھی راضی نہیں ہے |
اور اس وجہ سے یہاں مختلف مذہبی، نسلی اور لسانی گروہ آباد ہیں |
گرد ہوتی ہوئی صداؤں سے |
استاد گرامی جاوید احمد صاحب غامدی کے نزدیک حج ابلیس کے خلاف اس جنگ کی تمثیل ہے۔ |
لوگ پہلے ہی کہنا شروع ہو گئے ہیں کہ وہ جنرل راحیل شریف کی کمی محسوس کر رہے ہیں۔ |
امریکہ کو کہا جاتا ہے۔ |
رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھی |
اللہ نے فرمایا ہے کہ روزہ میرے لیے ہے |
وہ بے مثال ہے اس کی کوئی مثال نہیں |
یہاں ساقی نہیں پیدا وہاں بے ذوق ہے صہبا |
مدت سے ہے آوارۂ افلاک مرا فکر |
بصورت دیگر صورت حال خطرناک ہوسکتی ہے۔ |
ھو گا نہیں کہ عشق کے پروانے نہ آئیں |
سلام اسے کہ اگر بادشا کہیں اُس کو |
کہ جس کو ہم چاہیں وہ کیوں نہ خود پر ناز کرے |
اخلاقی پیمانے پر پورا اترنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ مذہب کی تعلیمات کے مطابق ہے۔ |
آپ کے مشاغل کیا ہیں؟ |
وزارت خارجہ میں یکدم متحرک ہو جائیں ایسے حالات پیدا ہونے میں وقت لگے گا۔ |
آپ کی لاجک پر قربان جاں، لگتا ہے آپ نے کبھی کرکٹ نہیں کھیلی |
میں یہ بات پہلے بھی عرض کر چکا کہ سیاست میں رومان بے معنی ہے۔ |
کہتے ہو نہ دیں گے ہم، دل اگر پڑا پایا |
پی ٹی وی کو ہماری اسلامی اور مشرقی ثقافتی اقدار پر عمل کرنا چاہیے علی محمد خان |
سیر کے واسطے تھوڑی سی فضا اور سہی |
پلیز مجھے آپ فری لانسر سیکھا دیں |
بدلے ہیں نہ |
بھلا اسے نہ سہی کچھ مجھی کو رحم آتا |
وہ آرائش کے بعد ہی کسی فن پارے کی قدر و منزلت جان سکتا ہے۔ |
اس کا سادہ مطلب یہ ہے کہ پاکستان کے مادی اور دنیادی مفادات کا تقاضا کیا ہے؟ |
ایک طریقہ علاج ہے |
کھا گئی روحِ فرنگی کو ہوائے سیم و زر |
پاکستان کے بارے میں ہماری خوش گمانیاں کیا اللہ کی سنت کو بدل دیں گی؟ |
چالیس سال پہلے اس کام میں کچھ اور قوتیں بھی اس کے ساتھ شریک تھیں۔ |
اس کا ایک علاج مولانا مودودی جیسے مشاہیر کو یاد کرنا بھی ہے۔ |
کیا آپ کے پاس کار ہے؟ |
اس صبح کو دیکھنے والے خوش قسمت ہیں۔ |
دسم کا مطلب لاطینی میں دسویں کے ہوتے ہیں |
پھردھڑکنےکاحوصلہ نہ ہوا |
یا رب! ہمیں تو خواب میں بھی مت دکھائیو |
دفن کرنے کیلئے میدانِ کربلا میں اترنا تھا |
زپ کے دانت کھلتے ہی آنکھ سے گری چولی |
رتبہ میں مہر و ماہ سے کمتر نہیں ہوں میں |
ختم کرنا چاہیے |
میں ریزہ ریزہ بکھر چکا ہوں، غم حیات میں ناصر |
شوق اس دشت میں دوڑائے ہے مجھ کو،کہ جہاں |
اس لئے ہم سب کو سمجھنا ہوگا کہ پاک بھارت کشیدگی کی اصل وجوہ کچھ اور ہیں۔ |
اب میں ہوں اور ماتم یک شہر آرزو |
اس رشتے کا کوئی تعلق عمر سے نہیں ہے۔ |
وہ پارک ہے |
اچھی حکومت اگر نہیں، تو کیا اچھی اپوزیشن بھی ہمارے مقدر میں نہیں؟ |
اس لیے پیپلز پارٹی کے لوگ اگر بڑی تعداد میں تحریک انصاف کا رخ کر رہے ہیں۔ |
پاکستان کا صرف سات ارب سعودی عرب لیکن پاکستان کی مدد کا طلب گار ہے۔ |
اب کہاں سے آئے صدائے لا الہ الااللہ تو کیا اس بے حسی کو دوام حاصل ہے؟ |
مجھے اپنے کردار پر اتنا تو یقین ہے غالب |
اب بھی لکھنا چاہتا ہوں، مگر بھارت کی جانب سے جارحیت کا معاملہ ابھی چل رہا ہے۔ |
میں نے لکھا کہ اگر بلاول کے لیے کوئی سیاسی لائحہ عمل ہو سکتا ہے۔ |
جی پتا چل گیا ہے شکریہ |
چاند کی چاہ میں |
فیل ہونے کا بھی اک مضمون ہونا چاہئے |
میری قسمت کا نہ ایک آدھ گریباں نکلا |
عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پر انڈیا میں ردِعمل پاکستان نے نیٹ فلکس کو پیچھے چھوڑ دیا |
ان سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے |
ان دونوں نے خلیفتہ المسلمین کے خلاف لڑنے سے انکار |
روئیے زار زار کیا کیجیے ہائے ہائے کیوں |
پهر، جی میں ہے کہ در پہ کسی کے پڑے رہیں |
اس کلچر میں بہتری کے آثار نہیں ہیں۔ |
ن لیگ ان حالات سے کیسے نبٹتی ہے یہ اس کے لئے بڑا ٹیسٹ ہے۔ |
مجھے فکر جہاں کیوں ہو جہاں تیرا ہے یا میرا |
انسان ہی کافی ہے انسان کو ڈسنے کے لیے |
جُوئے خُوں ہم نے بہائی بُنِ ہر خار کے پاس |
اس رشتے کو کسی صورت مجروح نہیں ہونا چاہیے۔ |
سات دن ہم پہ بھی بھاری ہیں سحر ہوتے تک |
ہم کہیں گے حالِ دل، اور آپ فرمائیں گے کیا؟ |
میں واضح طور پر اعلان کرتا ہوں |
مجنوں کو برا کہتی ہے لیلیٰ مرے آگے |
دل کہاں کہ گم کیجے ہم نے مدعا پایا |
یہ واقعہ مشہور ہوا تھا۔ |
کہ وہ حلاج کی سولی کو سمجھا ہے رقیب اپنا |
زیادہ تفصیلی معلومات پر مشتمل نہیں تھی۔ |
اس کا ہلتا ہوا بدن رک گیا |
بارش کا قطرہ سیپی اور سانپ دونوں کے منہ میں گرتا ہے جب کہ سانپ اسے زہر بنا دیتا ہے اور سیپ اسے موتی |
دیکھ بھال کرنے والے سے ملنے سے پہلے فون کریں |
اب ہر تقریب میں چند لوگ پہنچ جاتے اور گو نواز گو کے نعرے لگانے لگتے ہیں۔ |
کیا خوب شاعری کا انداز ہے تیرا |
مسلمانوں کو اپنا الگ آزاد ملک پاکستان حاصل ہوا |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.