Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
میرے لیے اس سے بڑا شرف اور کیا ہو سکتا تھا
|
ہوں گرمیِ نشاطِ تصور سے نغمہ سنج
|
چمن میں لالہ دکھاتا پھرتا ہے داغ اپنا کلی کلی کو
|
سمندر ہزاروں جراثیموں اور وائرس کا گھر بھی ہوتے ہیں
|
بھروسا کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
|
سحری میں جنید اقبال نے اینکر کے طور پر پروگرام پیش کیا
|
انخلا میں جلد بازی کا مطلب تھا کہ بہت سے افغان جنہوں نے برطانیہ کے ساتھ کام کیا تھا ان کو پیچھے چھوڑ دیا گیا۔
|
غالبؔ! خدا کرے کہ سوارِ سمندِ ناز
|
اب آپ بینا ہڈی والا کباب کھائیں اور مزے کریں
|
اس سے اختلاف کا امکان بہت کم ہے۔
|
اس کا مطلب ہے کہ عوام کی نگاہوں میں دونوں جماعتیں یکساں طور پر بدعنوان اور آلودہ ہیں۔
|
وہ نا انصافی ہے
|
انہوں نے اس مجلس کی روداد اپنی کتاب لمحات میں بیان کی ہے۔
|
اس کے آنکھیں کسی کاغذ کے ٹکڑے یا کسی موبائل کی سکرین پر بیٹے کو دیکھیں گی۔
|
ان کو کیا علم کہ کشتی پہ مری کیا گزری
|
اس کی وجہ نواسۂ رسولؐ کی مظلومیت ہے۔
|
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے
|
رمضان المبارک
|
زمانے کے اشاروں پر
|
ارباب اقتدارکی دینی حمیت کو یہ گوارا نہیں وزیر داخلہ تو اس معاملے میں بہت حساس ہیں۔
|
سیاحتی استعداد سے بھرا ہوا ہے
|
اپوزیشن راہنماؤں پر سیاست اور میڈیا کا دروازہ بند کر دیا گیا ہے۔
|
پھر مجھے دیدہٴ تر یاد آیا
|
جس میں سرمہ لگایا گیا تھا۔
|
عشق پرُ عربدہ کی گوں تنِ رنجور نہیں
|
یوں ہو تو چارۂ غمِ الفت ہی کیوں نہ ہو
|
ہم بھی بھڑے کام کے آدمی تھے
|
کولانچ کی ایک بلوچ مائی جو کولانچ سے ھجرت کر کے
|
غلط نہیں ہے کہ خونیں نوا کہیں اُس کو
|
بہ جلوہ ریـزئ باد و بہ پرفشانیِ شمع
|
تیرے حالات نے کیسی تری صورت کر دی
|
انتخابات میں جلسے جلوس بڑھ جاتے ہیں اور انہیں روا رکھا جاتا ہے۔
|
کمال جوش جنوں میں رہا میں گرم طواف
|
دہر میں نقش وفا وجہ تسلی نہ ہوا
|
جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ
|
اس توازن کو اہل سیاست بحال کر سکتے ہیں۔
|
انہیں جو خود پر اتنا ناز ہے تو ایسا کچھ غلط بھی نہیں غالب
|
تیر بھی سینہٴ بسمل سے پرافشاں نکلا
|
اس وقت تک اشرف غنی اورمودی پر گزارا کریں آپ اس فہرست میں حسب توفیق اضافہ کرسکتے ہیں۔
|
اس ٹرانسمیشن میں نعت خواں اور علمأ کو مدعو کیا گیا
|
نکالا چاہتا ہے کام کیا طعنوں سے تو؟ غالبؔ!
|
پانامہ لیکس نے صرف ان شکوک وشبہات کو ایقان کی حد تک پہنچا دیا ہے۔
|
بہ ہر نمط غمِ دل باعثِ مسرت ہے
|
ایک افغان سردار خضر خان کو لاہور کا صوبہ دار مقرر کیا
|
اس مقصد کے لئے بڑی ہوشیاری کے ساتھ سیکورٹی سٹیٹ بمقابلہ ویلفیئر سٹیٹ کی اصطلاحات بنائی گئیں۔
|
سب سے پہلے ہمیں میدان جنگ کا انتخاب اپنی مرضی سے کرنا چاہیے۔
|
علامہ اقبال
|
ہوائے صبح یک عالم گریباں چاکی گل ہے
|
نگاھیں اٹھا کر فلک کو تو دیکھو
|
امریکی پاکستان پر دو تین وجوہات کی بنا پر دبائو ڈال رہے ہیں۔
|
اس میں اگر پیش رفت ہوئی تو خادم اعلی اور رانا ثناء اللہ کا کیا بنے گا؟
|
پہلے صوفی محمد کو شہ دی گئی تاکہ وہ دوسرے مولویوں کے خلاف کام آئیں۔
|
ان کے سیاسی افکار سیکولر تھے۔
|
اچھا ویسے میرا خیال تھا کہ آپ کو بہت ایکسپیرینس ہے
|
کچھ ہماری خبر نہیں آتی
|
حالِ دل نہیں معلوم، لیکن اس قدر یعنی
|
اگر میرے پاس بہت ساری دولت ہے مجھے انسان انسان نہیں لگے گا۔۔ می خود کو کوئی اور ہی مخلوق سمجھ بیٹھوں گا
|
یے پاون ہے
|
اپنے زخموں کی بد مزاجی میں
|
راہِ صحرائے حرم میں ہے جرس ناقوس و بس
|
میرا احساس یہ ہے کہ مذہب کا پیغام ہر فرد کے لیے ایک نہیں ہے۔
|
پروانۂ تجلی شمع ظہور تھا
|
ہم اس پہ بات کریں گے
|
وہ حسد کی آگ میں جلنے لگا
|
کورونا ابھی خاتمے سے بہت دور ہے جانور بھی متاثر ہونے لگے
|
نہیں ھیں سوا جلتے بجھتے شرارے
|
مبارک باد اسد، غمخوارِ جانِ درد مند آیا
|
اقبال
|
مختلف دوستوں کی چیٹ ہے اس لیے حساب نہیں رہا
|
آپ کہاں سے ہوں؟
|
اس وقت حکومت کہیں دکھائی نہیں دیتی اس آپریشن کی قیادت وزیر داخلہ کے پاس ہونی چاہیے۔
|
سواے حسرتِ تعمیر گھر میں خاک نہیں
|
جنون، جذام اور برص سے مکمل نجات
|
پیشوا لینے مجھے گھر سے بیاباں نکلا
|
اردو کے نامور مزاح نگار پطرس بخاری
|
اس کے رد و قبول کا فیصلہ بھی ظاہر ہے کہ دلیل کی بنیاد پر ہو گا۔
|
تیرے محیط میں کہیں گوہر زندگی نہیں
|
بلو آہستہ آہستہ ببلو میں انٹرسٹیڈ ہوتی جا رہی ہے
|
اس لیے ہماری مذہبی روایت میں اس سے قریب تر رہنے کی شعوری کوشش کی جاتی ہے۔
|
میرا خیال ہے کہ اگر کوئی مسیحی صاحب علم بھی اس کی کوشش کرے گا۔
|
دیمک کی طرح کھا گئی جسے دستک کی تمنا
|
پھر یہ کہ اس کام کی راہ میں چند قانونی اور سماجی رکاوٹیں بھی ہیں۔
|
اس پرمیں الگ سے لکھوں گا، انشا اللہ مو جودہ بحران سے نکلنے کا ایک ہی طریقہ ہے۔
|
اس وقت بھی یہ اعتراض اٹھا تھاکہ یہ مذہب کا سوئ استعمال ہے۔
|
انہیں انور ابراہیم کے لیے جلد ہی یہ منصب خالی کر نا ہے۔
|
اگر آپ کے پاس اچھا موبائل ہے جس میں بلوٹوتھ یا ڈیٹا کیبل کنیکشن ہے تو پھر ڈیٹا کیبل لگائیں موبائل میں
|
خون دل شیراں ہو، جس فقر کی دستاویز
|
سوئٹزر لینڈ کی عالمگیر شہرت رکھنے والی خوب صورتی انہیں اپنے پنڈ کے مقابلے میں ہیچ نظر آتی ہے۔
|
ہوا چرچا جو میرے پانو کی زنجیر بننے کا
|
نالہ کرتا تھا، جگر یاد آیا
|
دل سے ہواے کشتِ وفا مٹ گئی کہ واں
|
وہ اس سوال کا جواب نہیں دیتے کہ انہیں یہ حق کس نے دیا ہے۔
|
سفر نہیں کرسکتے ہیں
|
ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق
|
ایک عام شکل و صورت کے خوبصورت سے درمیانہ قد کے آدمی نے کھڑکی کے شیشے پر دستک دی۔
|
غم ہستی کا اسدؔ کس سے ہو جز مرگ علاج
|
پانچ سال ایسی حکمرانی رہی تو اجتماعی رویوں میں بہت کچھ بدل چکا ہو گا۔
|
نہ ہو بہ ہرزہ روادارِ سعیء بے ہودہ
|
مجاہدین کے خلاف کالا پروپیگنڈا کرنے کا کام لیا جاتا ہے
|
اسحاق ڈار کے آج کل کے فوٹوبتا رہے ہیں کہ وہ کس کرب سے گزر رہے ہیں۔
|
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.