Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
دوسری طرف ریاستی اداروں کی غیر جانب داری پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔
|
جنت کا اعلان ہو جیسے کسی گناہ گار کیلئے
|
سیر نہیں کی ہے
|
تیر بھی سینۂ بسمل سے پرافشاں نکلا
|
ملت کے دشمنوں کو ھے یہ دیکھنا مقصود
|
ایک حیرت انگیز آسودگی قسم ہے۔
|
آپ سے بعد میں بات ہو گی۔
|
مجھے تو دور جانا ہے
|
اس سے کیا ہماری بنیادیں کھوکھلی ہو جائیں گی؟
|
شاید اسی کو مکافات عمل کہتے ہیں۔
|
پروگرام پر عارضی پابندی کے حوالے سے
|
مزید دیر کئے بغیر آگ جلائی
|
پولیس کے مسائل کو بیان کرتی فلم دال چاول ریلیز
|
یہ جو ریاست مدینہ کا آئے روز دعوی کرتے ہیں۔
|
آنکھیں بلیک اینڈ وائٹ ہیں تو پھر ان میں
|
جو عام آدمی نے سوچا بھی نہیں ہو گا
|
ہم ہلاک ہونے والوں کی تعداد بھی جانتے ہیں۔
|
اسٹیٹ بینک کا رواں سال عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان
|
کمیونزم کی اصل یہی ہے۔
|
اعلی عدلیہ جو باتیں کرتی ہے۔
|
کھانا پکایا جا رہا ہے
|
افتتاحی ون ڈے میں سنچری ناقابل فراموش لمحہ تھاعابدعلی
|
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری
|
پاکستانی بلے باز سوئنگ ہوتی گیندیں نہیں کھیل سکتے شعیب اختر
|
معاملہ اور ہے اور کسی ایک ذات کا نہیں۔
|
کس محکمے کو قوت نافذہ حاصل ہے؟
|
ارطغرل غازی کے عبدالرحمن نے پاکستانی بچوں کو بہادر سپاہی قرار دے دیا
|
سشانت سنگھ کے والد نے بیٹے کی گرل فرینڈ کےخلاف مقدمہ کردیا
|
پاکستانی نژاد نے دولت میں ڈونلڈ ٹرمپ کو پیچھے چھوڑ دیا
|
بھٹو صاحب پر نواب محمد احمد خان کے قتل کا مقدمہ تھا۔
|
اس کے خیالات کو سمجھنا آسان نہیں ہے
|
ہر جگہ ان کی زلت کا سامان ہو
|
پیمرا کو کھلی چھوٹ نہیں ہونی چاہیے فلم ساز مہرین جبار
|
مسجد سے اب موذن کی نہیں، لاؤڈ سپیکر کی آواز آتی ہے۔
|
وه دیکھو. مجهے دوباره اتنی دیر ہو گئی ہے! ماں، آپ نے مجھے جلدی کیوں نہیں اٹھایا!
|
اُس کے اِکیاسی سالوں کے دادا جی کو اُس پر فخر ہے
|
فوج کا ایک بھی سپاہی بلوچستان میں نہیں لڑ رہا
|
والدہ کی وفات کے سال بعد صنم سعید کا اپنے جذبات کا اظہار
|
لبنان کا تقریباً تمام علاقہ ساحل سمندر سے بہت قریب ہے
|
جو ڈرتے ہیں
|
تعلیم کا معاملہ بھی یہی ہے۔
|
اب مجھے حیرت نہیں ہو گی۔
|
پاکستان میں عید الاضحی کے اخراجات کم ہوگئے
|
یہ ایک طویل کارروائی ہے۔
|
ار کے اسٹوڈیوز کی فروخت پر کپور خاندان افسردہ
|
صدقہ دینے سے دل کی سکونیت ملتی ہے۔
|
جیسا کہ ہم اکثر کہتے ہیں، یہ بھی جمہوریت کا حسن ہے۔
|
بکنگ کا یہ کام عمران اور افضال کے ذمے تھے
|
میں جانتا ہوں کہ غلط ہے۔
|
ابن ملجم نے قطام کو شادی کی دعوت دی
|
اسلام کے قانون آزمائش کی اساس ہی حریت فکر و عمل ہے۔
|
وہ آستاں نہ چھٹا تجھ سے ایک دم کے لیے
|
مسجد میں ویڈیو بنانے کا معاملہ عدالت نے صبا قمر اور بلال سعید کی ضمانت کی توثیق کردی
|
آپ کو لگتا ہے کہ آپ مجھ سے بہتر ہیں۔
|
ثقلین مشتاق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسپن بالنگ کوچ مقرر
|
اسلامک نیٹو خیال تو اچھا ہے۔
|
جہاز دس منٹ میں اڑ جائے گا۔
|
اوریہ سارا تماشہ دیکھ رہے تھے۔
|
اس لیے لوگوں کا سیاست سے اعتبار اٹھ گیا۔
|
کیا سپریم کورٹ کہیں باہر سے درآمد ہوئی ہے؟
|
سنچورین ٹیسٹ جنوبی افریقی ٹیم میں کک شامل
|
سرحدیں یمن سے ملتی ہیں
|
اس کی بیوی نے مجبوری میں کام کرنا شروع کیا ہے۔
|
أپنے نام بتاؤ۔
|
حرکت نہ کرو
|
سیالکوٹ کو حکومتی سرپرستی و سہولیات ملنی چاہیے
|
مشکلات اور مصیبتوں کو دیکھ کر اس کے قدم متزلزل نہیں ہوتے
|
میرا خیال یہ ہے کہ دہشت گردی کے ساتھ بقا ناممکن ہے۔
|
اب جذبات اور تاثرات حاکم ہیں۔
|
اب میں اپنی بات ذرا مختلف لفظوں میں دہراتا ہوں
|
بھارت میں سلمان اور کترینہ کا رومانوی انداز سامنے اگیا
|
تو ذمہ دار کوئی ایک کیوں؟
|
یہی معاملہ سیاست کا بھی ہے۔
|
جے زی دنیا کے پہلے ارب پتی ریپر
|
کوئی چیز خطرے میں نہیں۔
|
بوڑھی گھوڑی لال لگام
|
موبائل صارفین کو ریلیف دینے کیلئے ایف بی ار کا ٹیکسز میں کمی کا فیصلہ
|
سیکس سے انکار پر ماڈل کا قتل کیے جانے کا انکشاف
|
یہ ڈرامے ایک بار میں بھی ختم ہوتے ہیں
|
میری آنکھوں میں جو خون اترا ہے
|
اگر صدر ٹرمپ کو اپنے ڈیل کرنے کے فن پہ اتنا ہی ناز ہے۔
|
کیا ہم بٹ اور صف کو بھی جانے دیں گے
|
کوشش اور تنظیم سے انقلاب کا سہانا خواب مکمل ہو سکتا ہے۔
|
اسٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد روپے کی قدر مستحکم
|
میں آپ کے لئے کام نہیں کرتا۔
|
جب پاکستانی شخص نے بھارتی عمران خان کو اپنا وزیراعظم سمجھا
|
سشانت سنگھ کو قتل نہیں کیا گیا یہ خودکشی کا کیس ہے
|
انتخابات کرانے کا فریضہ دیانتدار لوگوں کو دیا گیا ہے
|
اہل تشیع کے ہاں بھی دو گروہ وجود میں آئے
|
ہیر مان جا علی رحمن اور حریم فاروق کی رومانوی کہانی
|
اسکے علاوہ ہمیں قرآن میں سے سارے ورد وظیفے بھی یاد ہیں
|
صاف کر دو واضع کس بات کی رکھ رکھائی ھے
|
آخر تمہارا مسئلہ ہے کیا
|
نوچندی بغاوت میں رائیگاں جھانکنے پر مفید اور تاریخی سچائی کا صحیح اعادہ نہیں ہو گا
|
میری پتلون بہت چھوٹی ہے
|
اگلے ہفتے؟ جی ہاں، بالکل میں آئوں گا. کون شرکت کر رہا ہے؟
|
تم کب پیدا ہوئے
|
اس خوبصورتی کا لطف
|
پاکستانی فلم انتظار ہارلم فلم فیسٹیول میں پیش ہوگی
|
امید ہے آپ ہمت نہیں ہاریں گی
|
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.