Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
اس وقت پاکستان کے سامنے اہم ترین سوال انتخابی چوائس کا ہے۔
|
اس قسم کی رپورٹوں میںمزید تیزی آئے گی۔
|
اس آدمی نے جس کا نام سراج دین تھا
|
تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق
|
نہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانو پر دھرا ہوتا
|
بے عشق عمر کٹ نہیں سکتی ہے اور یاں
|
یسویں صدی میں قدیم لاہور کے مضافات میں کئی
|
شمع ہوں تو بزم میں جا پاؤں غالب کی طرح
|
اب کوئی الزام لگائے کہ آپ اچھی شکل والے ہیں اور فلاں کی نظر آپ پہ ہے۔
|
اس کے باوجود یہ کہا جاتاہے کہ یورپ میں حجاب پہلے سے زیادہ دکھائی دینے لگا ہے۔
|
میں اس میں مزید اضافہ کرتا ہوں کہ منتخب حکمران بھی ایک ڈھال ہوتا ہے۔
|
سفارت خانے پر قبضے نے اسے بری طرح متاثر کیا تھا
|
نہ تری حکایت سوز میں نہ مری حدیث گداز میں
|
این سی او سی نے شادی ہال، مارکیٹس اور مال
|
آرزوئے خانہ آبادی نے ویراں تر کیا
|
بارے اپنی بیکسی کی ہم نے پائی داد یاں
|
اہلِ بینش کو ہے طوفانِ حوادث مکتب
|
پبلک مقامات پر جانا ہو، جیسے بازار ہوٹل وغیرہ تو اس کے آداب کیا ہیں۔
|
ہمارے جیب کو اب حاجت رفو کیا ہے
|
جانتا ہوں ثواب طاعت و زہد
|
نہ کبھی جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتا
|
اس کی حاکمیت، روایت اور قول سلف سمیت ہر شے پر قائم ہے۔
|
وہ پرندے جو آنکھ
|
اداروں کے درمیان اقتدار کی مسلسل کشمکش کا خاتمہ، ملک کے سیاسی استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔
|
ظاہر ہوا کہ داغ کا سرمایہ دود تھا
|
ہاں بھلا کر ترا بھلا ہوگا
|
میں شواہد پیش کر سکتا ہوں کہ لوگ کس طرح بے پر کی اڑاتے ہیں۔
|
ہر کوئی ایک دوسرے کی باتیں سن کر اپنا اپنا مینینگ نکال رہا ہے
|
مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ یوفون کا انٹرنیٹ پیکج کون سا سب سے اچھا ہے
|
اس کے چار صوبے اور کچھ وفاقی حکومت کے زیر انتظام علاقے ہیں
|
تو اس سے بھی انسان کی عظمت اور فضیلت واضح ہو جاتی ہے
|
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
|
یہی تو میں ان سے بھی کہہ رہا تھا
|
کُشتۂ دشمن ہوں آخر، گرچہ تھا بیمارِ دوست
|
یہ ایک پیر ہنِ زر نگار رکھتے ہیں
|
پاکستان خود ایک فریق ہے اور وہ اس مسئلے کو اپنے تناظر میں دیکھتا ہے۔
|
ان کے بقول یہی بات انہوں نے عمران خان کو بھی بتائی تھی۔
|
ہر طرح کے سکینڈل سے عہدہ برا ہو کر سیاسی نظام کو معطل ہونے سے بچایا
|
میں کراچی میں پیدا ہوا تھا۔
|
اللہ تعالیٰ نے انھیں معاف کر دیا
|
اپنے تعصب میں جینے والا گروہ اپنی دعوتی اپیل کھوتا چلا جاتا ہے۔
|
اس کی نوعیت اب تبدیل ہو چکی ہے۔
|
ان کی ترجیحات اسی انتقامی سوچ کے زیر اثر طے ہو رہی ہیں۔
|
ہر قسم کی جھوٹی سچی باتیں زبان سے نکالتا ہے
|
تو پھر کہیں کہ کچھ اِس سے سوا کہیں اُس کو
|
احسان نے خود کو پاک فوج کے حوالے کیا ہے
|
شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال ہمارے قومی شاعر ہیں
|
کہ یہ شیرازہ ہے عالم کے اجزائے پریشاں کا
|
سید ابو الاعلی مودودی، بحیثیت نثر نگار نثر نگاری اور وہ بھی مو لانا مودودی کی!لکھ کون رہا ہے؟
|
وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں چھوڑیں!
|
عقیدہ توحید قرآنی طرزِ زندگی کی بنیاد
|
خدا شرمائے ہاتھوں کو کہ رکھتے ہیں کشاکش میں
|
گر وہ صدا سمائی ہے چنگ و رباب میں
|
دماغ روشن و دل تیرہ و نگہ بیباک
|
یہ نہیں ہو سکتا کہ ملک کو دستور سےرکھ کر محروم
|
دشنہ اِک تیز سا ہوتا مِرے غمخوار کے پاس
|
انہوں نے اپنی پوتی ارادھیابچن اور نواسی نیویا ننداکے نام خط لکھا ہے۔
|
نون لیگ پر پھبتی کسی جاتی ہے کہ یہ جی ٹی روڈ کی پارٹی ہے۔
|
ان شاءاللہ معلوم کر کے بتا دوں گا۔
|
مُژدہ ، اے ذَوقِ اسیری! کہ نظر آتا ہے
|
اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ نواز شریف کی سیاسی کامیابی کے عروج کا زمانہ ہے۔
|
پاکستان کے شہر مری میں شدید برف باری
|
بناتے ہیں سب ہی افسانے نہ رونا
|
اس کو کسی تنظیمی سانچے میں نہیں ڈھا لا جا سکتا ہے۔
|
آخر گناہگار ہوں کافر نہیں ہوں میں
|
کورونا ویکسین واقعی بڑی مفید چیز ہے
|
ھت پر گھاس اگا لی
|
ازل سے اہل خرد کا مقام ہے اعراف
|
یہ جانتے ہوئے بھی، کہ قسمت میں چادر صحرا ہے
|
نخچیر محبت کا قصہ نہیں طولانی
|
اپنے ہر جرم کا الزام دوسروں پر ڈال کر مطمئن ہو جاتے ہیں
|
نکالا کہ اس نے اپنے رکشے
|
عنقا ہے اپنے عالَمِ تقریر کا
|
فضول خرچی کرنے والے شیطان کے بھائی ہیں، اور شیطان اپنے رب کا بہت ناشکرا ہے
|
اسی طرح ن لیگ سے خارجہ پالیسی کے ساتھ خزانے کے بارے میں سوال کیا جانا چاہیے۔
|
وہ گندا ہے
|
یا ترے درد جدائی کا گلا پیش کروں
|
نہ کوئی فتوی یا سرٹیفکیٹ جاری کر نے کا یہ حق عدالت کے پاس ہے۔
|
پاکستان کی بہت قديم اور رنگارنگ تہذيب ہے
|
وہ شخص اب بھی رچا بسا ہے میری سانسوں میں غالب
|
اس سے اہم تر سوال یہ ہے کہ کیا یہ ممکن بھی ہے؟
|
ہاتھوں سے نورہ کو صاف کرلیں
|
کوئی کہے کہ شبِ مہ میں کیا برائی ہے
|
ایسے دوستو سے تو دشمن بھلے
|
اس سے بڑا سچ کوئی نہیں جو کہ اس پنجابی محاورے میں پنہاں ہے کہ جان ہے۔
|
میرے نزدیک سماجی تربیت کے باب میں بھی سب سے اہم کردار علما کا ہے۔
|
اگرچہ میرے نشیمن کا کر رہا ہے طواف
|
نہ تھے ترکان عثمانی سے کم ترکان تیموری
|
خصوصی رسائی دی گئی
|
میں انہو نہ پہلی مرتبہ برطانوی کا ٹور کیا تو وہاں بھی دھوم مچ دی
|
چلتا ہوں تھوڑی دور ہر اک تیز رو کے ساتھ
|
اندازہ ہو رہا ہے کہ موصوف اربوں، کھربوں کی کرپشن میں ملوث ہیں۔
|
سچ ہے عشق میں انسان کی عقل کام کرنا بند کر دیتی ہے
|
حضور حق میں اسرافیل نے میری شکایت کی
|
گر چراغانِ سرِ رہ گزرِ باد نہیں
|
اس تکلف سے کہ گویا بت کدے کا در کھلا
|
تجھے کس تمنا سے ہم دیکھتے ہیں
|
تو تغافل میں کسی رنگ سے معذور نہیں
|
غالبؔ! کچھ اپنی سعی سے لہنا نہیں مجھے
|
بھائی ایپ کامیاب ہے۔
|
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.