Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
کُچھ ایسی جنگ ہُوئی نوجواں فرشتوں میں
رات کو کھانے میں کیا کھانا ہے
بھٹو کے سیاسی وارث کون ہیں؟
ہے اسدؔ بیگانۂ افسردگی اے بیکسی
چلیے اسی پہ خوش ہوتے ہیں کہ قوم نے نون لیگ سے جان چھڑا لی۔
موئے آتش دیدہ ہے حلقہ مری زنجیر کا
ریئل میں کاش ایسا ہوتا
ہم مشقِ فکر وصل و غم ہجر سے اسد!
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں
رُخِ نگار سے ہے سوزِ جاودانیِ شمع
تَو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیں
اس کا مطلب ہے دوسرے کو کسی بات کا یقین دلانا
یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں
ہے غبارِ شیشۂ ساعت رمِ آہو مجھے
ان کی بے حرمتی کی گئی
اقبال کے افکار کی روشن ہو گر شمع
وہ نالائق ہے
میں عندلیبِ گلشنِ نا آفریدہ ہوں
اس تعلیم کا دوسرا المیہ غیر معیاری ہونا ہے۔
پھر لٹریچر سے شغف کے باعث، یہ نو جوان اسالیب سخن سے بھی واقف ہیں۔
صرف محنت کیا ہے انور کامیابی کے لئے
اس کا اندازہ تو ان اقدامات سے ہوگا جو اب اٹھائے جائیں گے۔
محبت کو ہمیشہ مجبوریاں ہی لے ڈوبتی ہیں غالب
اس میں کئی انٹرویوز ایسے ہیں، جن پر بات کی جا سکتی ہے۔
مرے جرم خانہ خراب کو ترے عفو بندہ نواز میں
دوسری ٹیم میں نیب اور رینجرز کے افسران شامل تھے
اے حلقۂ درویشاں وہ مرد خدا کیسا
اس نے اپ کی تعریف کیسے کر دی جب کہ وہ تو کسی کے ساتھ بات بھی نہیں کر سکتی
سر دست پارٹی کی قیادت پر نواز شریف صاحب کی گرفت مضبوط ہے۔
کوئی بات نہیں بھائی جان۔
دوسرا ابہام وہ ہے جو جاوید ہاشمی کے انکشافات پیدا کر رہے ہیں۔
ان دونوں کی طاقت آزمائی میں لاہور کے عوام سینڈوچ بنے ہوئے تھے۔
غذا ایسی ہونی چاہیے جو صحت کے لیے مفید ہو
اپنے خاوند اور باپ کے مابین لڑائی کا اسے شدید صدمہ ہوا تھا۔
سب بچے پڑھائی میں مشغول تھے
کوئی دنیا میں مگر باغ نہیں ہے واعظ!
میں دو پہر کے میں پریانی پسند کرو گا۔
دونوں کو گرانے کا مطلب سندھ کو نئے بحران کے حوالے کرنا ہے۔
دو چیزیں مطلوب ہیں امن اور یکساں مواقع یہ کیسے مل سکتے ہیں؟
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
دوسری جنگ عظیم کے دوران فرانس پر حملہ کلیدی اہمیت کا حامل تھا۔
اس کارروائی کا اصل ہدف جماعت اسلامی ہے۔
مے خانۂ یورپ کے دستور نرالے ہیں
قبیلہ بنی جبالہ کے ساتھ بھی قرابت داری تھی
ابہام پیدا کرنے کی اس کوشش میں کئی ممتاز اور سینئر لکھنے والے شامل ہو گئے ہیں۔
شمالی نصف کرہ میں اس مہینے میں سردی کا موسم ہوتا ہے
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مثبت رجحان
سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی
ناتوانی سے حریفِ دمِ عیسیٰ نہ ہوا
وہ الماری ہے
ہماری آئیندہ آنے والی نسلیں
اندیشۂ دانا کو کرتا ہے جنوں آمیز
اس نے انکار اور تکبر کیا
مجھے تو اس باب میں مذہب کا جواب درست معلوم ہوتا ہے۔
تو اسے بار بار پڑھتا ہوں۔
مجموعہٴ خیال ابھی فرد فرد تھا
یہ محبت ہی میری خطا ہوگئی
اثر میرے نفسِ بے اثر میں خاک نہیں
وہ جوتا ہے
آنسو ہر خوشی اور غم میں انسان کے ساتھ دیتے ہیں، آنسو بہنے سے دل کا بوجھ ہلکا ہوتا ہے
ابھی ہم قتل گہ کا دیکھنا آساں سمجھتے ہیں
ان کی تحریریں، ٹاک شوز اور تجزیے اسی بات کی گواہی دیتے ہیں۔
چکور کی اڑان اڑاتی ہوئی
اللہ کی رضا اور جنت مل سکتی
یہ شام پھر نہیں آئے گی
لالچ بری بلا ہے
افسونِ انتظار تمنا کہیں جسے
وہ ایک مشتِ خاک کہ صحرا کہیں جسے
کوئی بندہ عزت دے دے تو اپنی لمٹس بھول نہیں جانا چاہئے
دی سادگی سے جان پڑوں کوہکن کے پانو
اس میں یہ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ لوگ گفٹ دل سے دے رہے تھے یا رشوت دے رہے تھے
علاوہ عید کے ملتی ہے اور دن بھی شراب
پیدا ہوئی ہے کہتے ہیں ہر درد کی دوا
اس میں وہ لوگ شامل ہیں جو زندگی کو کتاب سے زیادہ تجربے کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
اورپھر جب تحریکیں زور پکڑتیں تو حکومتیں ان کے سامنے بے بس ہوجاتیں۔
اس میں شبہ نہیں کہ پاکستان کی جمہوریت ارتقا ئی مراحل میں ہے۔
بہت آئیں گےلوگ سمجھانے نہ رونا
تحریک پر رائے شماری منعقد کی جائے گی
اداکارہ اکشرا ہاسن کی ذاتی تصاویر بوائے فرینڈ نے لیک کردیں
میرا علم بلند ہے یا مرتبہ تیرا
آمدِ خط سے ہوا ہے سرد جو بازارِ دوست
کیا آپ پہلی دفعہ جاپان آئے ہے
وہ اپنے دوستوں کے ساتھ خوش ہیں۔
کشمیریوں کی تکلیف کا احساس ہوا ہوگا انکو
اسی خطا سے عتاب ملوک ہے مجھ پر
لیکن اس صورتحال کے باوجود بہت سے ایسے موضوعات ہیں جن پہ خاطر خواہ اظہار خیال سراسر ناممکن ہے۔
اب تیرا بھی دور آنے کو ہے اے فقرِ غیّور
ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس ڈبلیو ٹی اے کا فائنل جیتنے میں کامیاب ہو گئیں
دِل پهر طوافِ کوۓ ملامت کو جائے ہے
آئینہ دار بن گئی حیرتِ نقش پا کہ یوں
پھر بھی تھوڑی تھوڑی دیر بعد وہ اس کی نبض چیک کرتی
اس کے رد میں اتنا لٹریچر تیار ہوا ہے کہ ایک لائبریری وجود میں آ سکتی ہے۔
نہ سائنس میں آگے نہ کسی کلچر نام کی چیز کو ہم پنپنے دیتے ہیں۔
تو کیا تم تسلیم کرتے ہو
بکھری امت کو ملا دیا تو نے کیسے
اک نو بہارِ ناز کو تا کے ہے پهر نِگاہ
پاکستان زندہ باد
ترے لرزنے سے ظاہر ہے ناتوانیِ شمع
چیتے کا جگر چاہیئے شاہیں کا تجسس
دو صوبوں کے گورنرز کے مستعفی ہونے کا امکان