Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
اس خبر پر اظہار مسرت ہی کرنا چاہیے۔
میں تو روزے سے ہوں
معروف شیف زبیدہ طارق انتقال کر گئیں
دل نازک پہ اس کے رحم آتا ھے مجھے غالب
اس طرح سویلین بالادستی قائم کی جاتی ہے؟
آنسو کی جگہ
آپ کی سادگی اور آپ کا آپ کے والدین کے ساتھ حسن سلوک دیکھ کر اتنا متاثر ہوا
عموما واٹر کولر لگاتے ہیں
یے زندہ ہے
ٹیم نے ابتدائی میچوں میں اچھی کارکردگی نہ دکھانے کے باوجود ہمت نہیں ہاری تھی
اسلام کا معاملہ تویہ ہے کہ انسانی جان کے بارے میں، اس کی حساسیت غیر معمولی ہے۔
اس بار ہدف چوہدری نثار علی خان ہیں۔
پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روح یہ ہے کہ معززعدالت تک ایسے شواہد نہیں پہنچے جو فیصلہ کن ہوں۔
اس بار صورت حال کچھ ایسی ہے کہ کم از کم تین اتحاد تشکیلی مراحل میں ہیں۔
اِس قدر گردشِ ایام پہ رونا آیا
وہ نہیں ہم کہ چلے جائیں حرم کو اے شیخ!
بہت عرصے بعد آج اس کو بھرپور دیکھا ہے
پابند ھے پرواز فقط تیرے افق پر
روزوں کی تعداد ہرحال میں پوری ہونی چاہیے
فنا فی الفور کا پیغام سناتی ہوئی
جس دل پہ ناز تھا مجھے، وہ دل نہیں رہا
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
تو بھی یہ مقام آرزو کر
گزارش ہے کہ اس میں چیف منسٹر صاحب غلطی پہ ہیں۔
شروع دنوں سے ہی پاکستان کا بنیادی مسئلہ وسائل کی کمی کا نہیں قیادت کے فقدان کا رہا ہے۔
شاید کوئی روشن دانشور ایسا مکالمہ لکھے کہ پلاسٹک بیگ سے تباہی قومی سلامتی کا ایشو بن رہا ہے۔
بتوں سے تجھ کو امیدیں ، خدا سے نومیدی
ایران کا اسلامی جمہوری نظام مکمل طور پر اسلامی شریعت کا نفاذ چاہتا ہے
ہر گوشہٴ بساط ہے سر شیشہ باز کا
اس صورت حال میں مسلم غلبے کی بات دیوانے کا ایک خواب ہے۔
جانا پڑا رقیب کے در پر ہزار بار
وہ زندہ ہے
اس کی پیش گوئی کرنے کے لیے
اسے بجا طور پر پاکستان کا دل کہا جاتا ہ
دوسری جانب انتہا پسند گروہ جیش الاسلام نے
پر امن اور مہمان نواز ہیں
نصیب مدرسہ یا رب یہ آب آتش ناک
سی آئی اے کی کارروائیوں اور دنیا میں امریکہ کی
ناکامی پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا
سوائے گانے کے کچھ بھی اچھا نہیں تھا
یہ حوریان فرنگی دل و نظر کا حجاب
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
قامی بزرگوں کا کہنا ہ
اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کے سوا اپوزیشن کے پاس شاید اب کوئی راستہ نہیں ہے۔
ہمیں بھی اس کا بہت نقصان ہے۔
میرے ہاتھوں کی لکیروں سے اَلجھ جاتی ہیں
یہی دلیل پیپلزپارٹی اور ن لیگ بھی استعمال کر تی ہیں۔
ہم چائے میں چینی ڈال کے پیتے ہیں
باقی دو عبداللّٰہ بن عباس رض اور عبداللّٰہ بن عمر
ہنسی معصوم سی، بچوں کی کاپی میں عبارت سی
تھک تھک کے ہر مقام پہ دو چار رہ گئے
زندگی ہے یا کوئی طوفان
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
کبھی حیرت کبھی مستی کبھی آہ سحرگاہی
کھرا ہے جسے تم سمجھ رہے ہو وہ اب زر کم عیار ہوگا
یہ اتفاق مبارک ہو مومنوں کے لیے
اس معاملے پر قائم پارلیمانی کمیٹی کی قیادت تحریک انصاف کے پاس تھی۔
اک بندہ ء درویش سبھی کچھ سکھا گیا
سنگ اٹھایا تھا کہ سر یاد آیا
دریا زمین کو عرق انفعال ھے
آپ کون ہوں؟
ہم ضرور وہاں مدد کریں گے
طائرک بلند بام دانہ و دام سے گزر
جب رپورٹر نے اپنی شادی کی خود رپورٹنگ کی
وہ اور صرف وہ ہی پوری سچائی جانتا ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف
ہم عربی پرھتے ہیں
اب تک میری یادوں سے مٹائے نہیں مٹتا
ان میں بہت سے ایسے ہیں جن کی لالچ پوری ہی نہیں ہوتی۔
اب بھارت میں نقد رقم بھی فروخت ہونے لگی
اب ریاست کو تین کام کرنے ہیں۔
ان سے بھی ان کی ان بن ہوگئی۔
یہی معاملہ فلم کا ہے۔
طلاق کی شرح تیزی سے بڑھنے میں غصہ کا بہت بڑا حصہ ہے
بھٹو صاحب کے خلاف تحریک نہ تھمی۔
میں اکیلی نہیں میری طرح اور بھی مائیں ہیں
ایسے منظر کبھی شہروں میں تو پائے نہ گئے
یقینا یوں ہو سکتا ہے
کرتا کوئی اس بندۂ گستاخ کا منہ بند
گھر والوں کو میری شادی کی کوئی فکر نہیں
باپ کی خدمت آپ کا فرض ہے
ہر مشکل کا ایک حل ہوتا ہے۔
اور نہ ہی کوئی ٹیبل کرسی۔
کہ میں نے دیکھا کہ آدھی دنیا کا حکمران سر کے نیچے اینٹ رکھے
ایسے مناظر سے لیکن ہمیں کوئی پروا نہیں۔
لاہور کے مسائل کیا ہیں۔
اور وہاں پہ الٹی چیز دیکھی جا سکتی ہے۔
نندیں بھابی کی تاک میں ہیں۔
فیروز خان اور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی کی خبریں
کچھ خاندانوں کی کفالت کی ذ مہ داری بھی میری ہے
اب مجھے اجازت ديجئيے
آخر میں ضروریات کی تشخیص نے ہمیں
اس خطے میں جنوب مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کے ممالک شامل ہیں
جو میں موجود کیمیکلز انسانی صحت پر منفی اثر مرتب کرنا رہنا ہونا
طوفان نے پورے شهر کو تباه کر دی.
انہوں نے مجھے ڈھیڑ ساری خوبصورت تصویریں دکھائیں۔
یہ نیا لیپ ٹاپ حیرت انگیز ہے۔
اسے نکاح میں نیک آدمی سے دیا تھا
اب اس سوچ کا خمیازہ نا صرف ہم جیسے بلکہ قوم بھگت رہی ہے۔