Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
ہم بیاباں میں ہیں اور گھر میں بہار آئی ہے
|
انتخابی ٹربیونل کا فیصلہ یہ ہے کہ یہاں بے قاعدگی ہو ئی ہے۔
|
جھاڑ کر گرد غم
|
دلیل رومان کی طرح، عقیدت کے سامنے بھی بے معنی ہو تی ہے۔
|
فروغِ جوہرِ ایماں، حسین ابنِ علی
|
اُس کے تمام احکام ہم اِنھی سے اخذ کرتے ہیں
|
ہر قدم سائے کو میں اپنے شبستان سمجھا
|
اس میں اگر کسی ترمیم کی ضرورت پڑی تو ظاہر ہے کہ یہ کام پارلیمنٹ کر ے گی۔
|
سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی تھی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا
|
اس کا نقصان سماج کو اٹھا نا پڑتا ہے جو باصلاحیت لوگوں سے محروم ہو جا تا ہے۔
|
چھوٹی اور فضول چیزوں میں الجھنا نہیں چاہیے اور بڑی تصویر کو سامنے رکھنا چاہیے۔
|
ہے دل پہ بار نقشِ محبت ہی کیوں نہ ہو
|
بلتستان مقامی مقپون راج کے قبضے میں آگیا
|
ہاکی کھیلتے نظر آتے ہیں
|
اس سوال پر تو بحث ہو سکتی ہے کہ پاکستان کی معاشرتی شناخت کیا ہو نی چاہیے۔
|
کمپیوٹر کی بورڈ کی ایف کیز خر کرتی کیا ہیں
|
اگر کہیں نہ خداوند، کیا کہیں اُس کو؟
|
ابراہیمؑ کی صلبی اور معنوی اولاد، جسے امتحان کا سامنا ہے، کیا اس کے لیے تیار ہے؟
|
یک نظر بیش نہیں فرصت ہستی غافل
|
ان دنوں وہ جمعیت علمائے ہندکا صد سالہ یوم تاسیس منا رہے ہیں۔
|
کسی زمانے میں لاہور کا حدوداربعہ بھی ہوا کرتا تھا
|
اور اس کے علاوہ یہ اسلام آباد کا علاقائی پھول بھی ہے
|
پیار جب بھی دینگے کم نہیں دینگے
|
رنگ شکستہ صبحِ بہارِ نظارہ ہے
|
صبح ازل یہ مجھ سے کہا جبرئیل نے
|
شریف خاندان کی اپنی پارٹی اقتدار میں ہے، میڈیا آزاد ہے اور عدالتیں بھی کسی آمر کے تابع نہیں۔
|
مگر یہ بات کہ میں ڈھونڈتا ہوں دل کی کشاد
|
جوہر سواد جلوۂ مژگان حور تھا
|
کہ یہ نامرد بھی شیر افگنِ میدانِ قالی ہے
|
سوال یہ اٹھتا کہ کشمیر کے مسئلے کا حل کیا اور اس کا فیصلہ کرنے کا مجاز کون ہے؟
|
اسی کو آج ترستے ہیں منبر و محراب
|
بنا ہے عیش تجمل حسین خاں کے لیے
|
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
|
لیڈر کی پہلی نشانی یہ ہے کہ اس کا کوئی وژن ہو وژن کے لیے فکری ریاضت ناگزیر ہے۔
|
ایرانی وزیرخارجہ کا آذربائیجانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
|
ناخن پہ قرض اس گرہِ نیم باز کا
|
اس سے ایک جوہری تبدیلی بھی آئے گی۔
|
ایک دیے کی لو نے سارا شہر جلا کر خاک کیا
|
ایف بی کو براہ راست ٹیکس بڑھانے کی منصوبہ بندی کی ہدایت
|
صبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا
|
اگر یہ پوچھا جائے کہ مملکت کی سب سے طاقتور روش کیا سمجھنی چاہیے۔
|
اس بقاء کی جنگ کا ایک لازمی حصہ تھا کہ انگریز سامراج کے خلاف کچھ نہ کیاجائے۔
|
پٹواری اورتھانیداروں سے لے کر اوپر افسران تک اپنا حق سمجھتے ہوئے رشوت لیتے تھے۔
|
اس کا چہرہ بشاشت سے بھر پور اور جاب نظر تھا
|
سب دوست ایک ایک کرکے مُجھے چھوڑتے گئے
|
ہاروی وائنسٹن کے خلاف مزید خواتین جیوری کے سامنے پیش
|
سپریم کورٹ کے جس بینچ نے یہ فیصلہ دیا تھا، اس کی سربراہی افتخار محمد چودھری فرما رہے تھے۔
|
پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹرکامران اکمل نے نئی حکومت سے ڈپارٹمنٹ کرکٹ کو بحال کرنے کی درخواست کردی۔
|
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
|
سبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاک بازی کا
|
اسلامی تحریکیں، مشرق وسطی کی سیاست، اسلامی تعلیم، ان کی دلچسپی اور تحقیق کے خصوصی موضوعات تھے۔
|
سمیع پر مہربانی بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی لگ رہی ہے
|
کیا رہوں غربت میں خوش جب ہو حوادث کا یہ حال
|
چل اے میری غریبی کا تماشا دیکھنے والے
|
گیارہویں صدی میں سلطان محمود غزنوی نے پنجاب فتح کرک
|
جس کسی نے بھی اگر ایسی پاکیزہ محبت کی ہوگی وہ افضل کے کریکٹر سے بخوبی لطف اندوز ہو رہا ہوگا
|
فلک نے ان کو عطا کی ہے خواجگی کہ جنھیں
|
ہاتھ آويں تو انہيں ہاتھ لگائے نہ بنے
|
موقع پر موجود ہر تماشائی کو بھی سزا ملنی چاہیے
|
ابوظہبی سال رواں کی افتتاحی ایئر ریس فرانس کے نکولا ایوانوف نے جیت لی
|
بچھڑ کے تجھ سے یہ لگتا تھا ٹوٹ جاؤں گا
|
نک جونس اور پریانکا چوپڑا کی ہندو رسومات کے تحت شادی
|
سویدا تا بلب زنجیری دود سپند آیا
|
اللہ سے کرے دور ، تو تعلیم بھی فتنہ
|
بصورت دیگریہ خطہ خاکم بدہن، مشرق وسطی بن جا ئے گا۔
|
اندازہ تھا ، اس لئے کوئی حیرت کی بات نہیں ۔
|
اس بار متحدہ قومی موومنٹ اس کے پیچھے ہے۔
|
ایسا مت کیجیے
|
میں پانچ سال ایم این اے اور ایک سال ایم پی اے رہ چکا ہوں۔
|
ان اہم امور پر بات چیت کرنے کی ضرورت ہے
|
حلقۂ وفاداران کی پہلے کی گرج چمک نہیںرہی۔
|
کہ دو ماہ احتیاط کا دامن مضبوطی سے تھام کررکھیں
|
احباب چارہ سازی وحشت نہ کرسکے
|
فارغ تو نہ بیٹھے گا محشر میں جنوں میرا
|
ایک بجلی جو اس حکومت پہ گری وہ پانامہ پیپرز کی شکل میں تھی۔
|
کورونا وائرس سلینا گومز کے گانے پر نرسز کا رقص
|
بخوشی جناب، یہ رہی۔
|
پی ایس ایل بابر کی شاندار اننگز کراچی نے پشاور کو بااسانی شکست دے دی
|
درامدی فیول سے بجلی کی پیداوار میں سرمایہ کاری پر پابندی
|
ڈھیل تو شریفوں کو مل رہی ہے لیکن چھوٹ نہیں۔
|
قوافی پر اعتراض کیا جا سکتا ہے۔
|
کبھی اکا دکا شیلٹر ہوم بنا کر کہتے ہیں۔
|
یاد رہے کہ قابلِ تحلیل ذرائع توانائی کو ذیادہ کرنے کا مؤثر نظام پاکستان میں کہیں رائج نہیں اور اسی بنا پر یہ ہوتا ہے
|
لیکن افسانہ ہی ایسا تھا کہ اسے رد کرنے کے علاوہ جج صاحبان کے سامنے کوئی چارہ نہ تھا۔
|
ان کی مسکان میں آپ کو اپنی مسکراہٹ دکھائی دیتی ہے۔
|
آپ کا شکریہ
|
تیری زندگی پھ لکھوں تو الفاظ نہ پاؤں
|
یہ بلکل صحیح جواب ہے۔
|
دنیا میں پائی جانے والی دیگر تمام تر انواع حیات سے برتر دماغ رکھتی ہے
|
متاثرہ ماں یاسیکا نے مزید بتایا کہ میں زیادہ دیر سو نہیں سکتی
|
کيسا چل رہا ہے
|
ہم ایوارڈز کی تاریخ تبدیل کرنا ناممکن تھا
|
یہ سارے الفاظ ابھی تک ہماری زبان سے محو نہیں ہوئے
|
آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آ سکتا نہیں
|
ابتدائی سیاسی ساتھیوں میں شامل
|
کہ ہمارے نوجوانوں اور ہمارے تعلیم یافتہ طبقہ میں اپنی روایات کی مخالفت
|
عبرانی میری مادری زبان ہے
|
اس کی آنکھیں کس قدر تیز تھیں
|
جنس ایک عمل کا نام ہے
|
عمران کی سیاست سامنے ہے۔
|
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.