Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
مجمع میں ایک شخص نے نامناسب انداز میں چھوا |
گردوں کے امراض کے کیا اسباب ہیں |
اگر تم کال کرنا چاہتے ہو تو مجھے دوپہر کو کر لے نا |
کھلتے رنگوں کے موسمی لباس فیشن شو کی زینت |
تیری ایک مسکراہٹ درد کی اپنے مسیحائی ھے۔ |
یونان کے تمام علم کا عربی میں ترجمہ تب ہوا۔ |
دونوں کوریا تاریخ کے اندھیروں میں گم تھے۔ |
میسا ایریزونا لیکنٹن کینٹکی |
یوٹیوب سے ہٹائے جانے کے بعد دوبارہ ریلیز |
بدہضمی اور موعود بیماری سے جناب سائیں منور علی بنوری کا رنگ سبز اور بھورا پڑ گیا |
وہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پوری کر دی۔ |
یہ ان کی روایتی سادگی ہے۔ |
دودھ کا باقاعدہ استعمال صحت کے لیے مفید ہے |
تو تماش بینی کیا ہے؟ |
یہ تمام چیزیں زیادہ تر آخرت کی فکر میں کی جاتی ہیں۔ |
میرے کالموں کی نقول ان کے جلسوں میں تقسیم ہو تی تھیں۔ |
مختصر دورے کے بعد جوہی چاولہ کراچی سے روانہ |
میرا دل خوشی کی طرف سوجا ہے اور میں خوش ہوں۔ |
اس نے وہ کرنا ہے جو اس کے مفاد میں ہو۔ |
وہ ہندو بھی ہو سکتے تھے، سکھوں کی پگڑی پہن سکتے تھے۔ |
واقعہ جب رونما ہوا تو میڈیا کی زینت بنا۔ |
میں میدان میں صرف حسین بن علی رض بچے انکے |
اگر انہیں زیادہ دکھ ہوتا تو منہ چڑی ڈومنی کہتے |
میرا خیال ہے کہ اتنا ہی کافی ہے؟ |
جنوبی ایشیا کا مطلب ہندوستان اور پاکستان ہے۔ |
جہاں مسلمان مو جود نہ ہوں۔ |
گے جو ہمارے ماضی قریب کا حصہ رہے ہیں۔ |
جناح کی جائے پیدائش پاکستان میں ہے |
مجھے وہاں جانا پڑے گا |
شروع کے سالوں میں ہی پاکستان ریاست ہائے متحدہ کا پٹھو بن گیا۔ |
کراچی ملک میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ کے دوران |
پیش بندی کے بعد عوام نے سیکورٹی فورس کو غیرت دلانے کیلئے خواتین کی چوڑیاں پیش کیں |
اس کشمکش نے ایک کو ہیرو اور دوسرے کو ولن بنا دیا ہے۔ |
عمران ہاشمی نے شادی کی پیشکش کی |
سیاست میں بھی یہی ہوتا آیا ہے۔ |
ن لیگ کا کارکن جانتا ہے کہ سیاست کس چڑیا کا نام ہے۔ |
زبردستی بوسہ دینے کی ویڈیو شیئر کرنے پر بھارتی شو تنقید کی زد میں |
فقط میرا نہیں یہ کائناتی مسئلہ ہے |
تو اس کی ایک حکمت ہے۔ |
اب یہ محض شاہد آفریدی کی معصوم سی خواہش ہے |
زہ کی بھرم تھی ک میدان آ ج پھر جنگلہ شروع ہو ج |
جنہوں نے اقتدار میں رہنا تھا۔ |
جیسے عوام ویسے حالات معیشت تو ٹھیک ہو گی۔ |
دل بھی پاگل ہے |
کورونا کے باعث دبئی ایکسپو ایک سال تک ملتوی |
بجلی کی قیمتیں آسمان چھورہی ہیں |
ہڑتال سے نپٹنے کے لیے جدید اسلحہ سے لیس پولیس کی تعداد |
آپ کی مدد سے میری مشکلات آسان ہوگئیں |
کسی کے ذہن میں آئندہ کا کوئی نقشہ ہے۔ |
طرف ہم نے توجہ دلائی ہے |
اور چیزوں کی امید پھر کیا رکھی جائے؟ |
تم ورکرز، مشینری، سرمایہ سب خود لاؤ |
شافی علاج ہو سکتا ہے |
پی ائی اے خریدنے والے کو اسٹیل ملز مفت دینے کو تیار ہیں مفتاح اسماعیل |
اسلامی مظلوم ملک فلسطین کی تاریخ |
یہ گزرتا ہوا سال کس سمت ڈھلتاہے۔ |
صوبائی گورنروں کی تقرری اور تنزلی کا اختیار خلیفہ کو تھا |
اب تک کی تاریخ تو یہی ہے |
اور پھر ایران کے ساتھ ہونے والی جوہری ڈیل سے بھی دوست ناخوش تھے۔ |
ایسے ان گنت واقعات ہوتے ہیں۔ |
جیمس کیمرن نے فلم بنانے کا ایک نیا طریقہ خلق کیا |
گوشت بنانا بہت آسان ہے |
لیری کنگ ساتویں بیوی کو طلاق دینے کو تیار |
کیا فیس بک اینڈرائیڈ فونز سے کال ڈیٹا اکھٹا کرتی ہے |
بتا ان اہل ایماں کی سزا رکھی ہے کیا تو نے |
ابھی کچھ دیر پہلے |
ایک پیشہ ور فوجی کے طور پر ان کا احترام باقی رہے گا۔ |
آپ جہیز میں کیا چاہتے ہیں؟ |
میں حالات سے نپٹنے کی پوری کوشش کروں گا |
یادوں کا ایک ہجوم اس گتھی کو سلجھاتا دکھائی دیتا ہے۔ |
فنڈز کی کمی اور سوئی نادرن پر نئے کنکشن فراہم کرنے کا دبا |
ہر وقت ایماندار ہونا آسان نہیں ہے |
غیرت کے نام پر قتل کے موضوع پر بنی میوزک ویڈیو بین الاقوامی ایوارڈز کیلئے نامزد |
خیبرپختونخوا کے شہد کی مٹھاس خطرے میں |
آپ کو گرفتار کیا جاتا ہے۔ |
انہوں نے اپنی بیٹی کو پھل اور سبزیاں بھیجی |
وہ تیز تیز چلتی ہے |
فلم فیسٹیولز نئی تخلیقات کی تشہیر کا ذریعہ بنتے ہیں۔ |
تو کمزور ہو جا ئے گا۔ |
ورلڈ بینک کے صدر نومبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے |
خاص طور پر اگر آپ کا تعلق سیاست سے ہو۔ |
ان حکایات کی اہمیت کم ہونے کی بجائے بڑھتی ہی چلی گئی ۔ |
صبح صبح جب میں چوک سے |
چرچل بھی ڈائیلاگ بول رہے تھے۔ |
لیکن پوچھنے والے پوچھتے ہیں کہ اتنا جلدی یہ ماجرا کیسے ہو رہا ہے۔ |
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی |
ریلوے والوں نے بھی کوئی جواب نہیں دیا |
پاکستان میں اچانک ٹوئٹر پر می ٹو ٹرینڈ ٹاپ پر کیوں یا |
جیسے اس کا فلسفہ ہم نے مرتب کیا ہو۔ |
آمدورفت میں اضافہ ہونا چاہیے۔ |
انسانوں کی تو دور کی بات ہے۔ |
برازیل کو اپ سیٹ شکست پیراگوئے کوپا امریکہ فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا |
وسیم اکرم اور شنیرا کا تشدد کا شکار سالہ بچے کی وائرل ویڈیو پر دکھ کا اظہار |
اپنی دائیں آستین کیں ایںپر چڑھائیں وہاں |
فلم انڈسٹری چھوڑنے کے اعلان کے بعد زائرہ وسیم کا ایک اور جذباتی پیغام |
جب وہ اپنے چینل کی کامیابی کے |
شام ڈھلے شہر کی تمام شاہراہیں کھچاکھچ بھری ہیں۔ |
کشور کمار کے وہ گانے جن کا جادو آج بھی ہے برقرار |
اس کا رنگ فق ہو گیا |
ڈیڈ پول کے خطرناک کردار متعارف |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.