Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
وہ خطے میں آباد لوگوں کی نفسیاتی ساخت کو سمجھتے ہیں۔ |
معیشت کا کام اوروں نے کیا۔ |
لیکن مزید بھیک نہ مانگی جائے اور اپنا کشکول توڑنے کی کوشش کریں۔ |
جان بچانا اور قدرے خوشگوار موسم میں جانا۔ |
لیکن اگر گزارہ کرنا ہے۔ |
آپ اپنا کام کریں ۔ |
مولانا نے تقریبا صاف صاف بات کر دی ہے۔ |
میرا کم عمری میں دو مرتبہ ریپ کیا گیا سابق پروفیشنل ریسلر |
پیاز کی ہول سیل قیمتوں میں بڑی کمی کے باوجود صارفین مہنگے داموں خریدنے پر مجبور |
بدنام زمانہ راؤ انوار کی گرفتاری کیسے ممکن ہوئی؟ |
اختلاف بھی کرتے تو مسکراتی آنکھوں سے۔ |
عام کہاوت کیا ہے کہ خدا کے ہاں دیر ہو سکتی ہے اندھیر نہیں۔ |
انوشکا شرما کی فلم پری پر پاکستان میں پابندی عائد |
اتنے میں ایک دوست نے پیچھے مڑ کر دیکھنے کا اشارہ کیا |
انہیں یہ ثابت نہیں کرنا۔ |
ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز سے نوازے گئے |
ایمان نے خفگی سے اُسے دیکھا اور نفرت سے سر جھٹک دیا تھا۔ |
توپھر یہ تقابل کیسا؟ |
دنیا کے سامنے تجھے رسوا نہیں کیا |
شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع |
پاکستان کوناکام ریاست کہنے والی بھارتی اداکارہ کا یوٹرن |
قائد اس لیے مجھے یاد ہے۔ |
اس بات کو نظر انداز کیا جائے تو مایوسی جنم لیتی ہے۔ |
میرے کزن کو پولیس پکڑ کر لے گی |
زیادہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔ |
مریم نواز کے لیے اگر مستقبل میں کوئی امکان پوشیدہ ہے۔ |
کاموں سے تھک کر گاؤں کے لوگ سو چکے تھے مکمل خاموشی تھی |
اقتدار میں جن سیڑھیوں کی مدد سے آتے ہیں۔ |
میں صدقے جاؤں آپ کے |
جسم سے روح بھی نکلےہوئے کئی زمانے گزر گے ہیں ۔ |
اس دھماکے میں چالیس سے زائد فوجی مارے گئے۔ |
انہیں آرام سے وہیں رہنا چاہیے۔ |
البتہ اس کے تجرباتی مراحل سے گزر کر جب صحیح نتائج حاصل ہو تو انکو ضرور آگاہی کو طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے |
کیا آپ شادی شدہ ہیں؟ |
اصل بیماری تب شروع ہوتی ہے۔ |
گویا جب پہلے بتا دیا تھا۔ |
اس شکست کے بعد چرچل کو کابینہ چھوڑنی پڑی۔ |
انہیں بتایا تو وہ بہت خوش اور پرجوش ہو گئے |
سید علی حیدر حقائق سامنے لے آئے |
میرا پلین ہے کہ شام کو گھر جا کے میں پڑھائی کرو گا |
چڑیاں گھونسلے بناتی ہیں |
پاکستان کرکٹ کے اس حال کا ذمہ دار ناقص سسٹم عمران خان |
دوپہر |
کبھی کبھار مشورہ ضرور دے دیتی ہیں |
پاکستانی نژاد اداکار انجلینا جولی کے ساتھ جلوے دکھانے کو تیار |
ایسے میں سنگین الزامات کا لگنا کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔ |
ماہرین نے خصوصی پیمائش پرسنی لیونی کی تصاویرکھینچ لیں |
پیش پیش تھے، ایک تحریک برپا کی |
پاکستان چین کا دوست ہے۔ |
تو کسی حکومت کی کیا ضرورت؟ |
ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ |
پہلی بار ایک دن میں ہزار سے زیادہ |
کوئی ہے جو اسے پہچانے؟ |
بہار کا موسم آتے ہی برف پگھل گئی |
معروف بھارتی اداکار کی گھر سے لاش برمد |
میرے دوست کا تعلیمی مقام بہت اچھا ہے، وہ ہمیشہ اپنے درسوں میں مصروف رہتا ہے۔ |
تو ان کی دلیل کے ساتھ تردید ہونی چاہیے اگر درست ہیں۔ |
چابد گرین کیا ہے |
غیر رجسٹرڈ موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ |
ریپ الزامات میں بل کوسبی کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت دسمبر میں ہوگی |
اہم فوجی عہدہ دار کی |
سردیوں کی شاموں کو آگ جلاتے ہیں اور یہاں جو انگیٹھیاں بنائی ہیں۔ |
کچھ تو لحاظ کریں، کم از کم انقلاب کا نعرہ تو نہ لگائیں۔ |
علی رض چونکہ امیر شام اب طاقت کے زور پر |
لفظ بازاری کے معنی درج ہیں معمول |
یہ میرا پاکستان ہے |
تمہیں یہاں نہیں کھانا چاہئیے |
گھڑی کا ماڈل چار سو ساٹھ پاؤنڈ میں فروخت ہوا |
پاکستان کرکٹ میں پی آئی اے کی طرف سے سنچری بنا کر |
آم گوری ریلوے اسٹیشن بھارت میں واقع ہے |
صبح |
ہم اس کے مخالف نہیں ہیں |
جو بھی ہوا اچھا ہوا |
دو اور چیزیں بھی مشرف دور میں ہوئیں۔ |
اب آپ لوگ ایک کام اور کریں۔۔ اور وہ کیا |
سانپ زندہ ہے یا مر گیا ہے؟ |
یہ کسی انقلابی اقدام کا نتیجہ تھی یا فطری ارتقا کا؟ |
مجھے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے محبت |
فیصل اباد انتظامیہ اور سعید اجمل کے درمیان اکیڈمی ایشو پر معاملات طے پاگئے |
مذہب انسان کا فطرتی مطالبہ ہے۔ |
اس نیں ایک لمبی زندگی گزاری وہاں |
ان کی سیاست ایسی نہیں رہی۔ |
اس وقت ویسی ہی قربانی اور جذبہ کی ضرورت ہے |
اسی طرح کسٹمزانٹیلی جنس ملتان میں رواں ماہ ڈائریکٹرکے عہدے پرڈاکٹرعدنان کوتعینات کرکے |
ایک غلام ہ |
کترینہ اور سلمان کے ریمپ پر جلوے |
شان نے ارطغرل غازی کو کلاسک ماسٹر پیس قرار دے دیا |
کچھ کچھ ہوتا ہے بنانے سے انکار |
لیکن لینا دینا کچھ نہیں۔ |
سنگیت یا موسیقی کی دُنیا کا ایک بڑا نام ہے ہندوستان کا موسیقار اعظم تھا |
ولن کی بیٹی شردھا کپور بار بی ڈول کترینہ کے لیے خطرہ بن گئی |
حکومت پاکستان کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔ وزیر اعظم کو اپنی |
امریکا حبیب بینک کو کروڑوں ڈالر جرمانہ برانچ بند کرنے کا حکم |
جو نام اس مشاورتی کونسل میں شامل کیے گئے ہیں۔ |
احتجاج دراصل وہاں ہوتا ہے۔ |
سکیورٹی فورسز کے ذریعے |
سالاری اور فوجی کیمپ کے انتظام کا عہدہ ان ہی |
صفحہ نمبر دس سے رجوع کرے۔ |
ایک زمانے میں میلے ٹھیلوں میں ہیر اور مرزا صاحباں گائی جاتی تھیں۔ |
لاہور ہائیکورٹ میں بھی میشا شفیع کی ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے کی درخواست مسترد |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.