Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
یہ گھر کافی بڑا ہے۔ |
وہ زیادہ ذہین ہے۔ |
رفتہ رفتہ یہی زنداں میں بدل جاتے ہیں |
اسی وجہ سے فرقہ پرست انہیں زیادہ پسند نہیںکرتے تھے۔ |
بیٹی کے ساتھ فلم میں کام نہیں کر رہا سیف علی خان |
ہیروں کو چھوڑ کر سنگ ریزوں سے دامن بھرنا چاہتا ہے۔ |
یہ عارضی بجٹ ہے منی بجٹ ئے گا جس میں ٹیکس لگیں گے خواجہ صف |
ہولی وڈ اداکارہ شارلیز تھیرن کا گود لیا لڑکا مخنث |
لیکن ملائشیا کی قسمت اچھی تھی کہ اسے اچھے لوگ قیادت کرنے کو ملے۔ |
تو اس کا اصل میدان یہی ہے۔ |
ہم کہتے تھکتے نہیں کہ یہ سرزمین وسائل سے مالامال ہے۔ |
یا ہو سکتا ہے میں انھیں تنہا چھوڑ دوں۔ |
ڈر یہ ہے کہ اس میں نئی الجھنیں پیدا نہ ہو جائیں۔ |
تو جو غریبوں کے ہاتھ میں تھوڑا بہت تھا۔ |
اقراء عزیز اور شہزاد شیخ کا نیا ڈرامہ تعبیر |
بیعت قبول کر لی تب نواسہ رسول اور ان کے |
کبھی بھی کہیں بھی کسی سے بھی محبت ہو سکتی ہے |
سہگل صاحب کو تو سنتے رہے لیکن اور ذرائع سے۔ |
پاکستانی فلم زاد ٹی وی پر ریلیز ہوگی |
عامر کو ڈالر دکھانے پر تماشائی زیرتفتیش |
چیف منسٹر شیخوپورہ کے دورے پہ نکلے ہوئے تھے۔ |
جب بننا ہو گا، فی الحال تو پرانے پہ ہی گزارا چل رہا ہے۔ |
لیکن اس نجات ڈھونڈنے والی مملکت میں نیو ایئر نائٹ کا کیا بنے گا؟ |
مغلوں نے شاہانہ طرز زندگی گزاری |
اوروہ اسی پر عمل پیرا ہے۔ |
اس کا جواب حکومت پر قرض ہے۔ |
مجھے یہ پسند ہے۔ |
یاسرشاہ نے جو دوا اس سے کھیل کو بہتر بنانے میں مدد نہیں ملتی ڈاکٹر وقار |
میرا گھر شاندار ھے ـ |
زید حامد دفاعی امور کے ماہر ہیں |
پاکستان میں ٹیکنالوجی کا فروغ |
تو یہ سب کیسے ممکن ہے؟ |
لیکن جہاں سے سوچ شروع ہوئی تھی۔ |
میں یہ کہنے ہی والا تها |
صبح بخیر, آپ کا دن اچھا گزر ے |
لیکن اب ان کی آوازیں کم سنائی دے رہی ہیں۔ |
حمام میں دوسرے لوگ مساج کروا رہے ہیں۔ |
اس طرح سے ان کی ذہنی اور جسمانی صلاحیت بڑھتی ہے |
غدر ایک پریم کتھا کیلئے امیشا اور سنی پھر سے اکٹھے |
سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کی سائیکل ریس |
کیا تمہیں فٹبال میچ پسند آیا؟ |
مجھے وورسسٹرشائر سے ڈراپ نہیں کیا گیا سعید اجمل |
آخری گولی تک لڑنے کے لیے کب پہلی گولی چلائی جائے گی؟ |
آزادیاں بڑھانے اور منافقت کم کرنے سے معاشی مواقع پیدا ہوتے ہیں۔ |
جیا پرادا خود کو جنسی ہراساں کرنے والے سیاستدان سے ہار گئیں |
جنسی جرائم کیس ار کیلی کی ضمانت مسترد |
ملائیکا سے قبل ارجن کپور کے سلمان خان کی بہن سے تعلقات کا انکشاف |
اس کی خلاف ورزی پر کسی قسم کی سزا کا خوف نہیں ہوتا ہے |
سونے میں لدی پھدی خاتون نے خاکی لفافے کی طرف دیکھتے ہوئے |
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز زبردست تیزی |
والی بال میں محسن ظفر ستی کا نام بھی شامل کریں پیارے |
دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں |
یہ بھی مگرتاریخ کا جبر ہے، ہم جس کے سامنے بے بس ہیں۔ |
سعودی عرب کی سپرماڈل کا ہم وطن خاتون پر ہراساں کرنے کا الزام |
دینی اقدار کا یا اقتدار میں رہنے والوں کا؟ |
تاکہ نواز شریف شہباز شریف سے ملاقات ہوسکے |
ان کا ٹریک ریکارڈ بہت حوصلہ افزا نہیں۔ |
اب ئی فونز بھارت میں تیار ہوں گے |
میں پاکستانی دوستوں کے ساتھ بات کرنے کے لئے اردو سیکھ رہی ہوں |
کورونا وائرس منہ شیخ کا گھروں میں موجود بچوں کی تربیت سے متعلق مشورہ |
ڈاکٹر عاطف میاں اس قابل ہیں۔ |
یہ ہمارے فائدے کی بات نہ ہو گی۔ |
جنہیں ہم کمی کہتے ہیں۔ |
گے لیکن ہمارے پاس بھی کم نہیں۔ |
ایک مثال موٹر کاروں کی دی جا سکتی ہے۔ |
اس حوالے سے فرانس کی صورت حال بھی کچھ مختلف نہیں |
میں اتوار کے علاوہ ہر روز کام کرتا ہوں۔ |
وزیراعظم کی قابل تجدید توانائی پالیسی کو جنوری تک حتمی شکل دینے کی ہدایت |
چار لڑکے سڑک پر جا رہے ہیں |
مسلمان یشوع کو عیسیٰ کہتے ہیں۔ |
جس سے برآمدا ت میں فیصد کا اضافہ ہوا |
باقی کی پولیس سکاٹ لینڈ یارڈ نہیں بنی۔ |
اگر زندہ رہا تو دوبارہ موٹر سائیکل نہیں چلاں گا |
یہ مثبت پہلو جہد مسلسل ہے۔ |
جسے ہم سیاسی اسلام کہتے ہیں، یہ بھی اس دور کی دین ہے۔ |
اس باپ کو کبھی انصاف نہیں ملے گا |
تو پھر ملائشیا جیسے نتائج یہاں بھی آ جائیں گے۔ |
آپ کا کیا مطلب ہے؟ |
اپنی ہی جماعت سے جس کی بدولت انہوں نے اتنا عروج دیکھا۔ |
نہ ہے بیدار دل پِیری، نہ ہمّت خواہ برنائی |
تجربہ کار ہندوستانی آف سپنر روی چندرن ایشون نے آئندہ ایشیاء کپ |
اس کی کتنی بہنیں ہے |
مشرف دور میں وہ راولپنڈی ڈویژن کے آر پی او تھے۔ |
دیکھا جائے تو سارے پاکستان میں الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے کسی جگہ کم کسی جگہ زیادہ |
جنگلی حیات بلوچستان کی کوششوں سے ان کی تعداد |
عشق ایف ایم پر سنی لیونی بنیں گی کرینہ کی پہلی مہمان |
قدرتی طور پہ عسکری ادارے نالاں ہوتے ہیں۔ |
اپنی خواہش اور ہوس کے غلام ہوچک ہیں |
اس کو اب روایت بننا چاہیے۔ |
بینکوں کو ہاسنگ فنانس اہداف پورا کرنے یا جرمانے کا سامنا کرنے کی تنبیہ |
حسین عقیل رندھاوا نے اصل میں دریچوں میں ایندھن بکھیرنے کی وجہ سے ٹریولرز سیفٹی انسولیشن سے مذاکرات کیے |
بولی وڈ کی کامیاب کامیڈی فلم ہیرا پھیری کی یادیں تازہ |
ہزارہ کمیونٹی پر بنی دستاویزی فلم سے چلتا پھرتا فیسٹیول کا غاز |
اس ہنر مندی کے کیا نتائج نکلے وہ بھی ہم جانتے ہیں۔ |
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان |
ے کے خوف کی وجہ سے کھانے پینے کی اشیاء اور سام |
ڈھلنے لگی |
دیکھ کے چلو کہیں پھسل مت جانا |
جسے عوام کا اعتماد حاصل ہے۔ |
ہجر کی رات سو گئے تھے عدمؔ |
Subsets and Splits