Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
مرہٹے مضبوط ہو چکے تھے۔ |
فاتح ہونا ہے. |
انسانی سوچ کی ایجابی پرورش کرتے ہیں |
سختی ہمیشہ آسانی سے ادا کی جاتی ہے |
اج کل ہر کوئی خود کو فلمی تجزیہ کار سمجھنے لگا ہے |
وہ چھوٹا اور ہلکا ہے |
خاص طورپہ وہ گروپ جو مریم صفدر کے اردگرد ہے۔ |
یہاں مسئلہ اور بھی ہے، صرف خواندگی کا نہیں۔ |
پوچھا تو یہ جاتا ہے کہ فلاں قوم کی ترقی کا راز کیا ہے؟ |
ہم نے سمجھایا کہ یہاں پیسے کی بات نہیں۔ |
قانون ان کا شعبہ تھا۔ |
تازہ کھائے تو عرصہ ہو گیا |
مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساق |
پاکستان کا ائی ایم ایف پیکج رکوانے کیلئے امریکا میں بھارتی لابی سرگرم |
اس کی ذہنی سطح کے بارے میں آدمی کیا کہے گا؟ |
پابندی ختم یاسر شاہ پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے |
جنرل پرویز مشرف نے بھی سستا سودا کیا۔ |
یہ ایسی جمہوریت ہے کہ بڑے سے بڑے سکینڈلز کو نگل جاتی ہے۔ |
میں ٹام کو تمہاری مدد کے لئیے بھیجتا ہوں۔ |
اس کے ساتھ ہی میری زندگی |
اسٹیٹ بینک کو ائندہ ماہ میں مالی خطرات نظر انے لگے |
اتنی زبردست اور دلچسپ تاریخ |
شکریہ جناب، میں امید کرتاہوں کہ آپ میری ہدایات پر جلدی بہتر ہونے کےلئے عمل کریں گے۔ |
یہ دوا کب اثر کرتی ہے؟ |
کہ انسانی حواس کو تقریبا معطل کرکے کسی کے لاشعوری عمل یا غیر ارادی فعل کو قابو کرنا |
بیویوں کے بغیر مفت کھانے کی پیش کش پر ترک ہوٹل کو تنقید کا سامنا |
جب ایک دروازہ بند ہو تا ہے۔ |
خوبصورت بے لوث مخلص درد اور پیار انسانیت |
تو وہ چوہدری شجاعت صاحب کی عطا ہے مٹی پاؤ لگتا ہے۔ |
کاش وہ میری بیوی ہوتی۔ |
حقیقی کرداروں اور حالات کی ادائیگی |
وہ اس دورے میں بہت تھک چکے تھے |
ایک کڑاہی گوشت، دوپلیٹ بریانی اور سلاد وغیرہ |
جمیل احمد اسٹیٹ بینک کے نائب گورنر مقرر |
زیادہ اچھل کود نہیں، خالصتا ڈھنگ کا رقص ہے۔ |
خدانخواسته عمران خان تیرے گھر گھس گیا تو کیا هو گا |
کینسر کا شکار بولی وڈ اداکار نوازالدین کی بہن انتقال کرگئیں |
آپ کو سیر کراتے ہیں |
چہروں والا وہ شخص جس نے لاکھوں ذہن گھما کر رکھ دیئے |
حسینہ معین بریسٹ کینسر پر ویب سیریز بنائیں گی |
انہوں نے لکھا آپ کے ساتھ انٹرویو کرنا ہے |
ثنا فخر کا اگلا ڈرامہ ڈرانی کہانی پر مبنی |
اوبر میں سامان بھولنے والوں میں سعودیوں کے بعد پاکستانی سرفہرست |
مزاحمت یا مفاہمت؟ |
روز تو یہاں اتنی گرمی نہیں پڑتی ،اسی لیے طبیعت بے چین ہے۔ |
موٹروے لیجیے، کیا فضول درخت دونوں اطراف لگائے ہوئے ہیں۔ |
فی الوقت میں بے روزگار ہوں۔ |
وسیع طبقات پارٹی کی کارکردگی سے نالاں تھے۔ |
بہت سی تباہ کن فصلوں کے بیج ہم نے خود بوئے۔ |
نغمے کے بول سمجھنے کے لیے آپ کو اردو زبان میں مہارت حاصل کرنا ہو گی |
مومنہ مستحسن اور بلال سعید کا باری ریلیز ہوتے ہی مقبول |
پارلیمان، عدلیہ، انتظامیہ، جدید ریاست کے ادارے ہیں۔ |
ہمارا کشکول بھرتا نہیں نہ کشکول اٹھائے بازو تھکتے ہیں۔ |
تم اپنی بہن کی طرح صبح جلدی نہیں اٹھتے، ہے نا؟ |
ڈبلیو ڈبلیو ای کی انڈیا سے معذرت |
ٹام عام طور پر نقد رقم میں ہر چیز کے لئے ادائیگی کرتا ہے |
تو مرتے رہیں رل رہے ہیں۔ |
پچھلے ہفتے اس کی شادی ہو گئی |
اِک عرصے بعد آیا مُجھے قرار |
اوکلینڈ کیلیفورنیا تاپا فلوریڈا |
جھگڑا جاپان کے ایک مرتبہ کے دوستانہ مالیاتی حلقوں میں ایک نئی درشنی |
جسے سب نے تسلیم کر لیا ہے۔ |
روزانہ کی سیاسی خبریں جی کو بوجھل کر دیتی ہیں۔ |
رض کو پیغام بھجوا دیا کے یہیاں حالات بدل گئے |
نیم عریاں تصاویر شیئر کرنے پر خاتون ڈاکٹر کا لائسنس معطل |
کیا تقوی یہی کچھ ہے؟ |
مجھے غسلخانہ جانا ہے. |
بڑی بڑی عمر کے لوگوں کو میں نے ا س دن آنسو بہاتے دیکھا۔ |
اس کلاس میں کتنیں لڑکیں ہیں؟ |
تین منٹ دلائل دئے تب کہیں جا کر ایک دو کا ارادہ بدلنے میں کامیاب ہو سکا |
ان کے طویل دور حکمرانی میں مزاحمت کی نشانی پیپلز پارٹی ہی رہی۔ |
نجانے کیوں مجھے ان بچوں میں اپنا بچپن ، جو کہیں کھو گیا ہے ، نظر آ رہا تھا |
یہ قیادت کا نام ہے۔ |
جان ابراہم نے سرفروش سے عامر خان کا پتہ کاٹ دیا |
غصے کے حوالے سے سب سے پہلے یہ اصول سمجھنا ضروری ہے |
میں تقسیم ہوجاتے ہیں اس پیچیدہ عمل میں جو پیپٹائڈز ملتے ہیں وہ اصل پروٹین سے قدرے مختلف ہوتے ہیں وینزویلا میں انسٹی ٹیوٹ |
فوج اسی سوچ کی تجسیم ہے۔ |
جنرل موٹرز کا الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان |
اجلاس کے بعد، بی سی سی آئی کے حکام |
اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر نے منگنی کرلی |
یہ بھی اعلان ہوا کہ چھٹی اب جمعے کے روز ہو گی۔ |
قانون جب منصب دیتا ہے۔ |
یہ با ت تب سمجھ میں آئے گی۔ |
حکومت ڈھلوان کے سفر پر ہے۔ |
جاپان کے کائشن یوشیدا نے کلومیٹر تک برتری قائم رکھی |
عدلیہ اورفوج تو کیا انہوں نے براہ راست حملہ ریاست پہ کیاہے۔ |
اورنج لائن ٹرین نے لاہور میں تباہی پھیلا دی ہے۔ |
۔ اس ایک نسبت کے سوا دوسری تمام نسبتوں کو اپنے سے |
میں تمھارے دانتوں کے کچھ ایکس رے لوں گا |
میں نے بارہا ان کو منانے کی کوشش کی |
لیگی حکومت نے ملکی تاریخ میں سب سے بڑے قرض |
سبحان اللہ اور ماشا اللہ کے نعرے لگانا شروع ہو گیا |
سوچیں تب جب لیڈران اپنے مفاد اور ذاتی مسائل سے باہر نکلیں۔ |
میڈیا پر پابندیاں تھیں۔ |
طاقت کے اس منفی مظاہرے سے کون متاثر ہو گا؟ |
چار،پانچ، چھے |
ورنگی کے علاقے زمان ٹاوٴن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا |
دس سالوں کی محنت کے بعد |
شاہد افریدی کی ہٹ دھرمی اور دوست نوازی نے ٹیم کمبی نیشن کا بیڑہ غرق کر دیا |
دوسری طرف ایک ایسا شخص ہے۔ |
Subsets and Splits
No saved queries yet
Save your SQL queries to embed, download, and access them later. Queries will appear here once saved.