Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
منٹو میں رشی کپور کا ٹھرکی کردار |
رادھا کیوں گوری میں کیوں کالا اور ریپ واقعات |
شعر کیا ہے ، کیا غزل ، دِیوان کیا ہے؟ |
اخبار کے خلاف دائر کیے گئے مقدمے میں میگھن کو ڈیڑھ کروڑ روپے ادا کرنے پڑ گئے |
تم رات کو سو سکے تھے۔ |
دس گھنٹے کی فلائٹ کے بعد وہ پاکستان پہنچا |
سیاسی غیر یقینی کی صورتحال کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی |
بطور ایک نوجوان مجھے یاد ہے۔ |
پنجاب کے چیف منسٹر کو ہی دیکھ لیجیے۔ |
تمہیں تو حساب کرنا بھی نہیں آتا |
راگ میاں کی ٹوڈی صبح کے مشہور ترین راگوں میں سے ایک راگ ہے |
میں اس کے ساتھ اتوار کو ٹینس کھیلو گا |
کوفہ کے بعد خوارج کا دوسرا مرکز بصرہ تھا۔ |
میں نے بہت احتجاج کیا |
وزارت تجارت کا معقول نرخوں کیلئے ٹیرف پالیسی سینٹر کو روڈ میپ تیار کرنے کی ہدایت |
اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے کا منفی اختتام |
سرمایہ کاروں کو متوجہ کرنے کیلئے پاکستان ٹیکس میں نرمی کرے مہاتیر محمد |
سو آ گیا ہے تمہارا خیال ویسے ہی |
جدوجہد اس نے کی اور سالہا سال تک کی۔ |
آپ کتابیں شائع کر رہے ہیں اور پھر بھی کہتے ہیں کہ کچھ نہیں کر رہے۔ |
ثنا سفیناز کی سی ای او نے کورونا ہونے کی خبروں کی تردید کردی |
موسم کی تبدیلی کا اندازہ نہ لگا سکے۔ |
امی رات کا کھانا پکا رہی ہے |
بہت سے وفاداران فوری حمایت پہ تیار تھے۔ |
ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں |
شہری چڑیل کی ہجویہ آوازیں سن کر چیچن حافظ کے پاس گئے |
نیوزی لینڈ کی چوتھی اور بھارت کی پانچویں پوزیشن ہے |
جدید سائنسی علوم پر مبنی |
رواں ہفتہ قوم کو بہت بھاری پڑا اسٹاک مارکیٹ بھی منہ کے بل ان گری |
سمجھتا ہے مری محنت کو محنت فرہاد |
مریم اورنگزیب بول رہی ہیں مگر ان کا ہدف حکومت ہے۔ |
مولانا نے بڑے زور کا مارچ کر ڈالا اور اسلام آباد آن پہنچے۔ |
دم خم رکھنے والا شخص ہو، ایسا شخص جو اتھارٹی کا استعمال جانتا ہو۔ |
لاک ڈان کے دوران اداکار اسامہ طاہر نے بھی یوٹیوب چینل کھول لیا |
الوک ناتھ پرخاتون پروڈیوسر نے ریپ کا مقدمہ درج کروادیا |
ترغیبات اور بھی بہت سی ہیں۔ |
اسلام ایک توحیدی مذہب ہے |
اور جن علاقوں میں ان کی موجودگی کا امکان ہوتا ہے |
بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی ہوئی |
وصف سرکار کے بیاں کیجئے |
انہیں اس آواز پر کان دھرنا ہوں۔ |
اور اگر اپنے گھر کی بھی کچھ صفائی ضروری ہے۔ |
کابینہ میں وزیر تجارت تھے۔ |
انتہائی میسر ہوگا |
ملک اس وقت اپنے نوٹ بیرون ملک چھاپتے ہیں |
موت ہر انسان کے تعاقب میں ہے۔ |
اس کی نظیر شاید نہ ملے۔ |
میرے نانا اور نانی دونوں فوت ہو چکے ہیں۔ |
تو شام کو روٹی مل سکے گی۔ |
ٹھاکرے بھارتی عوام کو متاثر کرنے میں ناکام |
وہ اِطالوی ہے۔ |
کیا یہ ہے حالیہ برسوں کی سب سے ہارر فلم |
سیاستدان تو کچھ کہنے کو بھی تیار نہ تھے۔ |
اس ضمن میں نوٹیفکیشن آئندہ چندروزمیں جاری ہونے کاامکان ہے |
موجودہ فوجی قیادت کی بھی یہی سوچ ہے۔ |
تمھیں دکان سڑک کے کونے میں ملے گی |
بیس کروڑ کا ہم ملک ہیں۔ |
آج آپ کا پسندیدہ پلاؤ بنے گا |
بھارت کے بعد انگلش کرکٹ بورڈ کی پاکستان سے دوستانہ بڑھانے کی کوششیں |
اس کے ملحقہ علاقوں کو کینیڈا کا نام پڑ گیا تھا۔ |
اس کا اشارہ کس کی جانب ہے |
وہ بھی رئیل اسٹیٹ کی بیماری سے نہیں بچیں۔ |
عید سے قبل پی ئی اے کا کرایوں میں کمی کا اعلان |
اگر یہ بلب کارآمد نہیں ہیں تو انہیں اکٹھا کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے ۔ |
وہ اس لئے نہیں ہوا کہ اقتدار دوبارہ نون لیگ کے حصے میں آئے۔ |
ان کا راہنما کہاں سے آئے گا؟ |
ادب کا فروغ نہیں ہوتا جو اس کا اصل مقصد ہو نا چاہیے۔ |
کبھی مذہب کا واسطہ دیتے ہیں۔ |
بچیوں کے ریپ پر ڈرامہ اخلاقی طور پر درست |
پیغمبروں کی پہلی اور آخری ترجیح قیامت کا انذار ہے۔ |
چھ وکٹیں محض رنز کے عوض حاصل کر کے بھی |
یواے ای حکام پاکستانی سرمایہ کاروں کی تفصیلات فراہم نہیں کررہے |
یہاں آپ کو فیصلہ کرنا ہوگا |
نیب ریفرنسز میں اور اس مرد چٹان اسحاق ڈار کے بھی وکیل وہی ہیں۔ |
اسکول بند ، نمازی نماز نہیں پڑھ سکتے ، دھماکہ جنازہ میں ۔ |
گد گدی کرنا بند کرو |
ہم بت پرستی سے باز نہ آئے اور ہم نے اینٹ پتھر ، لکڑی ، سونے چاندی کی جگہ گوشت پوس کے بت کھڑے کرلئے |
مالی سال میں گردشی قرضہ فیصد بڑھ کر کھرب ارب روپے ہوگیا |
اس تربیت گاہ کے ریکارڈ سے معلوم ہوتا ہے۔ |
اتنے اعلیٰ انسان سے دغا کیا |
حکومت کپاس کے نرخ ہزار روپے فی من مقرر کرے کاشتکاروں کا مطالبہ |
رمضان کے شب و روز ہیں۔ |
تو دیانت دار جو تھا۔ |
ہم چینی ماڈل کی بات کرتے ہیں۔ |
دہشت گردی کا خطرہ ایک آنی جانی چیز ہے۔ |
انگریزی کا ایک لفظ ایسے مخمصے کا احاطہ کرتا ہے۔ |
اس رسالہ کا فائدہ سلطنت برطانیہ کو ہوا۔ |
معروف ٹی وی اداکارہ ناہید شبیر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں |
کوشش کر رہا ہے |
مقامی رہنماؤں میں مودی کو شکست دینے کی صلاحیت ہے |
دل کے امراض سے محفوظ رکھتے ہیں |
تمہیں ملے جو خزانے، تمہیں مبارک ہوں |
ٹھاکرے سے بچنے کیلئے عمران ہاشمی اور کنگنا رناوٹ پیچھے ہٹ گئے |
ہولی وڈ اداکارہ کیلی پرسٹن کینسر سے جنگ ہار گئیں |
اور پاکستان میں بچ نکلنے کی ہی اصل اہمیت ہے۔ |
کام کرنے کے بجائے |
ہم پہنچے تو دروازے پر ہی خوش آمدید کہا گیا |
آگ لگنے سے گردونواح کے علاقوں میں |
الیگزینڈر پائنے نے روز میکگواں کے جنسی استحصال کے الزامات مسترد کردیے |
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان واحد ون ڈے میچ کا شیڈول تبدیل |
Subsets and Splits
No saved queries yet
Save your SQL queries to embed, download, and access them later. Queries will appear here once saved.