Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
تو اس کے لیے افغانستان میں امن ضروری ہے۔ |
تپش ز شعلہ گر فتند و بر دل تو زدند |
اور ایک طرح سے یہ اری بنیاد ضروری میں بھی شامل ہے |
جاؤ جا کر چائے بناؤ |
فلم ساز ندیم بیگ کی پاکستانی ویب سیریز چڑیلز پر مبہم تنقید |
ایک بات کا خیال رکھیں انکے چاروں کونوں کو کسی نہ کسی سمت میں ہونا چاہیے |
یہ دھماکہ پارلیمان اور ملٹری ہیڈکوارٹر کے قریبی علاقے میں ہوا ہے |
کہ ہمارے ٹیکس نظام کی سنجیدگی سے جانچ پڑتال کی ضرورت ہے |
مکر وفریب کی فتح معاشروں پر ان مٹ نشان چھوڑ جاتی ہے۔ |
دروازہ بند ہے |
میں امریکا اپنی ہی پالیسیوں کے نتائج بھگت رہا ہے |
تو پتہ نہیں یہ سلسلہ کہاں جا کے تھمے۔ |
پٹرولیم اور قدرتی وسائل رہے |
کابل افغانستان روم اٹلی |
یہ کونے میں رش کیوں ہے ؟ |
دراصل اس نے ہماری زندگی میں بڑی لطافت پیدا کر دی ہے۔ |
قوم نے کیا بدلنا تھا جنرل ضیاء الحق کے رنگ میں گم ہو گئی۔ |
آپ کتنے سال کے ہیں؟ |
وہ عمرانی معاہدہ جس پر سب بطیب خاطرمتفق ہوتے ہیں۔ |
تو سب کو اتحاد بین المسلمین کی فکر کھانے لگتی ہے۔ |
کل سکول سے واپس آتے ہوئے میں بارش کی لپیٹ میں آ گیا تھا |
تیری چاچی جو ان چھوڑ کے آیا تھا، اب تو بڈھی لگتی ہے |
احتساب بھی چل رہا ہے اور بڑے بڑے نون لیگیے اندر ہو رہے ہیں۔ |
گدھے نے گھبرا کر چلنا شروع کر دیا۔ |
کیا معاشرہ اس اساس پر تعمیر ہوتا اور کھڑا ہوتا ہے؟ |
جن دوستوں کا کہنا تھا |
اپنے آنگن کے باغیوں سے ہتھیار کے بجائے ہوشمندی سے نمٹیں |
اس کا ایک سبب اور بھی ہے۔ |
ابن خلدون کے اس فلسفہ کی سچائی کی تصدیق جس خوبی کے ساتھ خود ہمارا اجتماعی کردار کر رہا ہے |
اس معاملے میں وزیر اطلاعات و ثقافت شاباش کے حقدار ہیں۔ |
شیامہ باغبان پورہ کی تھیں۔ |
تبدیلیاں نہ کیں تو نامور کھلاڑی انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ دیں گے |
بے شک ہمارے اعمال ہماری زندگی کی راہیں متعین کر رہے ہیں اور جیسا بوئیں گے ویسا ہی |
کوئی جانتا بھی نہیں تھا کہ میں بھی اسٹار کڈ ہوں |
اب ایسا نہیں ہے۔ |
لیکن بادشاہتوں میں بھی قانون کی حاکمیت قائم ہو چکی تھی۔ |
پاکستانچین کے ساتھ ازاد تجارتی معاہدوں میں تبدیلی کا خواہشمند |
اپنا فرض اپنی ڈیوٹی سمجھتے ہیں |
سچائی ہی جیتتی تھیں. |
الطاف فاطمہ لاہور میں مقیم تھیں اور طویل عرصے سے علیل تھیں |
میں پریشان ہوں |
ہاں لوگ لگوا نہیں رہے تھے |
سلینا گومز کا وبا کے غاز میں ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف |
اپنے پرانے سام سنگ فون کو دیکر نیا گلیکسی نوٹ حاصل کریں |
سپریم کورٹ نے بہت بعد اس مسئلے کو اٹھایا۔ |
عمران خان نے ايک مرتبہ پھر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں ليا |
تو کیا پھر یہ وکیل ہیں؟ |
ملواکی وسکونسن آرلنگٹن ٹیکساس |
میں ہی نہیں میرے بچے بھی یہی گنگناتے سنائی دیتے ہیں۔ |
اس اسائنمنٹ کو کرنے کا کیا فائدہ؟ |
کورونا وائرس سے عالمی معیشت کو بڑا دھچکا شرح نمو تیزی سے نیچے نے لگی |
لندن نہیں جاں گا ہمایوں سعید اور مہوش کی رومانوی کہانی |
روبرٹ پیٹنسن کے بیٹ مین کی پہلی جھلک جاری |
ریاست کے سب اعضا و جوارح کیسے ایک ساتھ متحرک ہوئے؟ |
یہ کہہ کر بات ٹال دی |
ہر قسم کے لوگو ں کیلئے کچھ نہ کچھ دستیاب تھا۔ |
منشی جی اب ہمیں اجازت دیجئے |
دلیر مہندی کو انسانی اسمگلنگ کیس میں سال قید کی سزا |
پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اجلاس لاہور میں طلب |
کیا تم نے کل کے امتحان کی تیاری کرلی |
جیسے جسم میں درد کی سائیکل دوڑ رہی ہو |
تو یہ بے بصیرتی کی علامت ہے۔ |
اور جب ہندوستان سے دوستی کی بات کرتے ہیں۔ |
کیا میں آپ کی لغت ادھار لے سکتا ہوں |
سری دیوی کی بیٹی نے پہلی فلم والدہ کے نام کردی |
انہیں کس بات کا خوف ہے؟ |
جلد یا بدیر یہ وقت آنا تھا۔ |
آپ بات کر سکتے ہیں |
آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی دوسری وکٹ گرگئی |
جولائی کے اوائل میں مذاکرات کا آغاز کیا |
علاحدہ اکائونٹس ہونے چاہیں |
میں نے فروری میں حملہ کرنا چھوڑ دیا۔ |
ادارہ ایسی تمام رپورٹس کو مسترد کرتا ہے |
شاہ رخ خان بھی کسوٹی زندگی کی کا حصہ بن گئے |
ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر مکمل عملدرمد کرلیا اب مضبوط کیس پیش کریں گے |
بَراًےمہربانی ہولڈ کیجیًے |
یہی ہونا چاہیے۔ جمشید بولے |
فلکیات کے عالم کو فلکیاتدان کہا جاتا ہے |
قومی توجہ ملک کی ترقی اور خوشحالی پہ مرکوز ہونی چاہیے۔ |
وہ مسجدِ محبت میری اور میں اعتکاف اُس کا |
حلیمہ سلطان کے بعد ارطغرل کے مزید اداکار پاکستان نے کیلئے تیار |
فلم کے ہیرو کو پولیس قتل کے مقدمے میں گرفتار کرتی ہے۔ |
میں پارک میں کھیلنے جا رہا ہوں۔ |
بکھاریوں کو ہمیشہ کچھ دینا ہے |
یہ ہندی وہ خراسانی، یہ افغانی، وہ تورانی |
میرے نزدیک مسائل دو ہیں۔ |
یہ شاید تاریخ کا فیصلہ ہے لیکن یہ سب کچھ ہونا ہے۔ |
اثرات کو ايشيا کے سامنے پیش کریں گے یاد رہے کہ افريقہ کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جنہوں نے قحط سالی |
گھر ہمارے بھی تھے کبھو لوگو |
کورونا گو گو کے نعرے کے ساتھ میرا کا پی ٹی وی پر شو کرنے کا اعلان |
اور ڈیٹرجنٹ ہیں |
جب ایسٹ انڈیا کمپنی ہندوستان پر قبضہ جما رہی تھی |
کورونا وائرس کا خوف ڈزنی لینڈ کے دنیا بھر میں پارک بند |
بہت خوب |
بس ہم ہیں کہ پرانی دلدلوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ |
وقت مقررہ پہ ٹی وی سٹوڈیو سے ایک مرسڈیز کار آئی۔ |
لیکن شرط وہی ہے کہ کچھ سوچ ہو اور کچھ ہمت۔ |
جی ہم جانتے ہیں |
سوچتا تھا عمران میں ایسا کیا ہے کہ انڈیا کی سب لڑکیاں انہیں دیکھتی ہیں کپیل دیو |
جس کا مطلب ہے کہ یہ انتظار اور صبر کرنے کا وقت ہے۔ |
Subsets and Splits
No saved queries yet
Save your SQL queries to embed, download, and access them later. Queries will appear here once saved.