Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
اسے یہ فکر کبھی بھی اپنے مخاطب پر چڑھائی کرنے سے روکتی رہے گی
اگر تم کال کرنا چاہتے ہو تو مجھے دوپہر کو کر لے نا۔
اُس نے ارد گرد دیکھا
آپ نے کھانے میں کیا کھایا
ایک روز دس لاکھ لوگ ہانگ کانگ کی سڑکوں پہ چل رہے تھے۔
کلیدی حیثیت اوروں کی ہے۔
کا خواب عہد کرتی ہے لیکن میرا منگنی کے متعلق کوئی خواب نہیں تھا کہ میں کیا کرناچاہتی ہوں
ہمارا حال بھی یہی ہے کہ کتنا روئیں۔
عالمی اور ملکی شوبز میں اقربا پروری ایک طائرانہ جائزہ
دلیپ کمار کے دوسرے بھائی بھی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے
ہم رہتے کہان ہو
پی ٹی اے نے موبائل فون رجسٹریشن کی مدت بڑھا کر روز کردی
کس چیز کی
برگر کنگ پر نیوزی لینڈ میں نسل پرستی کا الزام
کہ ایک ہی معاملے میں مختلف اور متضاد فتوے منظرِ عام پر آتے ہیں
کا ایک رکن
جب چینی پاکستان آتے تھے اور ہماری ترقی پہ حیران ہوتے تھے۔
ازبک صبروتحمل سے ایک برس کے قیام میں اچانک پرسکون اور مالدار بن گئے
ایک تو یہ کہ قانون کو ممکن حد تک سادہ ہونا چاہیے۔
عزت اوروقار کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں
یا پھر کوئی اور؟
السلام و علیکم۔
اس لیے ضروری ہے۔
ئل مارکیٹنگ کمپنیاں اسٹاک سے گریزاں ریفائنریز بند ہونے کے دہانے پر پہنچ گئیں
میامی فلوریڈا سکاٹسیل ایریزونا
فی زمانہ اگر دیکھا جائے تو پاکستان کی فوج اسلامی فوج ہی نہیں
یہ گھناؤ جرم ہے۔
سنجو میں رنویر کو کاسٹ کرنے کے خیال پر رنبیر کا ردعمل
اسلام شریعت اور تزکیۂ نفس یا تصوف پر زور دیتا ہے۔
اس ہفت روزے کا وکیل کہتا ہے ہم ہار نہیں مانیں گے۔
افسانہ نویس امر جلیل کے نام کمال فن ایوارڈ
ڈھائی صفحوں کا دیباچہ تو ڈبلیو راٹھور کے لیے دوبھر ہے حالانکہ اس فضل کا اہل ہے
دوسری بات کے حق میں البتہ بہت کچھ کہا جا سکتا ہے۔
اردگرد کے واقعات ہیں
آپ مجھے خود ایمانداری سے بتائیں تحریک انصاف کی حکومت میں کوئی ایک بھی سمجھدار وزیر مشیر تھا؟
یہ کارنامہ تھانہ سٹی چکوال میں سرانجام دیا گیا۔
وہ ہر اِتوار ٹینس کھیلا کرتی تھی
اسحاق ڈار کا چیخنا چلانا ہم سن ہی چکے ہیں۔
بینکوں کے بیرون ملک پریشن کیلئے اسٹیٹ بینک کے نئے اقدامات
جمان جی دی نیکسٹ لیول کا ایک اور ٹریلر جاری
اگر آپ کو کسی بھی قسم کی مدد کی ضرورت ہو تو براہ کرم مجھے اطلاع دیں
آرلنگٹن ٹیکساس ہنولولو ہوائی
اس کی تقریر سے متاثر ہو کر جب کوئی اقدام کرتا ہے۔
مگر اکثر اس میں یہ ساری کیفیات شامل ہو سکتی ہیں
گھر کے جس کونے میں لے جا کے کوئی رکھ دے مجھے
وہ دھکتی سی اگن یاد رھی
ہندوستان میں شیر شاہ سوری نام کا ایک حکمران رہا ہے
اورایک دوسرے سے بدظن کرتے رہے
تمھیں کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں ہے
لیکن کبھی کبھی جب میں
جاپانیوں نے ان پہاڑوں کی مانند بلند لہروں کو سونامی کا نام دیا
جن کے ساتھ ہم محنت کرتے ہیں ، وہ ہمارے لئے حلال ہیں
ایک فرق واضح ہونا چاہیے۔
تو ہم کیوں نہیں تاہم اس کے لیے دو باتیں ناگزیر ہیں۔
میں سوشل میڈیا کی بدعت سے ممکن حد تک دور رہتا ہوں۔
وہ تو تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی پتہ چلے گا۔
روزہ صرف بھوک پیاس کا نام نہیں
وہ فلم جسے ریلیز سے پہلے ہی سپرہٹ قرار دے دیا گیا
بہرحال یہ ضمنی ایشوز ہیں۔
بھارتی فوج نے اسی پر بس نہیں کیا
نواز شریف کی سیاست بھٹو دشمنی پہ قائم ہوئی۔
معاشرے کو ہم نے برباد کر کے رکھ دیا ہے۔
مطابق معاہدے کے تحت بینک اسلامی آٹوفنانس کے تحت سال کے لیے آسان اقساط پر بڑی گاڑیوں کی خریدنے
وہی مرد جو ملک میں پیکر پارسائی بنے ہوتے ہیں۔
لیکن مایوس نہیں ہونا چاہیے۔
ہاں، کشمیر مسئلہ ہے، کشمیریوں کے مستقبل کا بھی سوال ہے۔
شوٹنگ کے دوران اداکار ڈوب گئے
لوگ مختلف چیزوں کو ترجیح دیتے ہیں
تو پورے ماسکو میں موٹر ورکشاپیں بھی برائے نام تھیں۔
اے جوئے آب بڑھ کے ہو دریائے تند و تیز
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اجیت واڈیکر انتقال کرگئے
بولی وڈ فلموں میں تعصب کی تشہیر منصوبہ بندی یا محض اتفاق
اداکارہ فضا علی کی عمران خان سے ملاقات کی خواہش پوری
پاکستان مالی بحران سے نکل گیا ہے گورنر اسٹیٹ بینک
پھر ہم کہتے ہیں کہ ہمارے خلاف سازش ہو رہی ہے۔
صدیوں سے دولت کا بہاو مغرب سے مشرق کی طرف تھا
پنجاب میں منشیات فروشی کو سخت ہاتھ سے کچلنا چاہیے۔
چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے
مجہے نہیں پتا میں کیا کروں
یہ افواج کا کام نہیں، نہ ان میں یہ صلاحیت ہے۔
تو واویلا کس بات کا؟
جبکہ دوسرا راستہ ایبٹ آباد سے جاتا ہے
ہم نے اپنے رب کا بندہ بننا ہے۔
افسران کی ڈیپوٹیشن کا تنازع نیب اور ایس ای سی پی میں ڈیڈ لاک برقرار
سٹاک ایکسچینج میں اج بھی مندی کا رجحان غالب رہا
پھر بھی مختلف مذاہب میں خدا کی کچھ خصوصیات الگ ہیں
اسی مدت میں ارب لاکھ ڈالر تک محدود تھی
میں آپ کے کلمات کی وجہ سے دل شکن ہوں
بھی تو دوسرا سوال اٹھتا ہے کہ متبادل کیا ہے؟
ہمیں کیا امریکا سے چاول کی برآمدگی کرنی چاہیے
شاعروں کے انقلاب ان کی شاعری میں ہی ہوتی ہے۔
وہ تقریباّ میری بہن کی عمر کی ہے۔
ہمارا قومی ایجنڈا کب سیاسی کے بجائے ترقیاتی بنے گا؟
زبانِ اردو کو پہچان و ترقی اس وقت ملی
این او سی نہ ملنے کے باعث تیل اور گیس کی تلاش تاخیر کا شکار
آپ مجھے پسند نہیں رھے ہو۔
میں کبھی کبھی ادھر چکر لگا لیتا ہوں
وہ اپنے روزے پہ قائم رہتا ہے۔
لڑکے کو انکھ مارنے والی لڑکی کے خلاف مقدمہ درج
خوش رہنے کی کوشش کرنی چاہیے۔