Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
پاکستان نے مقابلہ جیت لیا |
اس کیس نے قطر کا نام بھی قومی لطیفہ سا بنا دیا ہے۔ |
خطرات کے باوجود جوکر کی نمائش اور ریکارڈ کمائی |
زندہ رہنے کے لیے طوعا و کرہا اسے قبول کرنا پڑتا ہے۔ |
موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کی تصدیق کردی |
اس انداز میں جس انداز سے جاپانی سرجھکاتے ہیں۔ |
جھٹکے سے متحرک ہونے لگتی ہيں |
پاک بھارت تجارت کی معطلی سے دواوں کی تیاری متاثر |
قیادت کل کے بوڑھوں کی بجائے نوجوانوں کے ہاتھ میں جا چکی ہے۔ |
مائلی سائرس ہم جنس پرست نہیں |
وہ تین بار بھارت کی قومی چیمپئن بھی رہ چکی ہے |
یہ اہل برصغیر کے فارسی اور اردو دان طبقے کے لیے قابل فخر ہے۔ |
دور کا حاکم ہے |
ان کو اندازہ ہے۔ |
نہ عوام جانتے ہیں۔ |
وہ تمام قوانین اور اخلاقیات کی حدود سے مبّرا ہیں۔ |
ہریتھک سیف علی خان کی بیٹی کو اپنی ہیروئن بنانے کے خواہاں |
تو یہ پٹڑی سے کیوں اتر ے گی؟ |
ایف اے ٹی ایف عملدرامد رپورٹ پیش کرنے کیلئے پاکستانی وفد پیرس میں موجود |
ہر شے کی تخلیق پانی سے ہوئی مذہب کا مقدمہ یہی ہے۔ |
تو ترکی کی تاریخ تو پڑھ لیں۔ |
اللہ تعالی نے اس کائنات کو چھ دنوں میں بنایا |
وجود کا نیا گانا ناچنے پر مجبور کردے |
توانائی کے شعبے میں قابل وصول رقم فیصد تک بڑھ گئی |
لیگی صدارت کیا کرشمہ دکھائے گی۔ |
ہنسنا بس کر اور کوئی حل بتا |
یہ ایک ایسی تفریحی فلم تھی کہ اسے بار بار دیکھا جاتا تھا |
بھارت میں بچوں کی حفاظت اور مستقبل کیلئے پریشان ہوں نصیرالدین شاہ |
پاکستانی چینی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یکساں خصوصی مراعات حاصل ہوں گی |
ان کی آواز کمال کی تھی۔ |
بچے گھر واپس بھاگے |
بھارتی میڈیا نے شاہد فریدی اور بھارتی ماڈل کی دوستی کی خبر مشہور کر دی |
عوامی مسائل خود بڑی حقیقت ہیں۔ |
اگر نہیں تو جائے بھاڑ میں حکمرانی اور کھوکھلے نعرے۔ |
آپ کہاں تھے؟ |
اس میں کوئی مبالغہ نہ تھا |
ہمارے نصیب میں اور کیا لکھا ہے۔ |
وہ ہمیں لیکچر بھی دیتے رہے ہیں کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے۔ |
ہماری یونیورسٹی انتظامیہ نے بھی ہمیں متبنہ کیا تھا کہ آپ اس طرف کا کبھی قصد نہ کریں |
مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل ئل پر سیلز ٹیکس دس فیصد بڑھا دیا گیا |
ادویات سے نجات مل جائے |
مخلوق خدا عذاب میں ہے!عذاب کا تو تب پتہ چلتا ہے۔ |
ان کا خاندان اور ان کے مداح ان سے محبت کرتے تھے |
وہاں ماحول ہی ایسا نہ پایا جس سے انسان متاثر ہوسکے۔ |
کیا تُم میری مدد کرو گے؟ |
اب سماجی علوم کی طرف آتے ہیں۔ |
کیا منہ شیخ نے دوسری شادی کرلی |
مگر اسے بعض سیاسی مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا گیا۔ |
گاڑیوں کے ذریعے بھی منگوانا ممکن |
کوئی تعمیرات کو دیکھ رہا ہے۔ |
لیکن میں اکثر سوچتا ہوں کہ مثلا اسلام آباد میں کیا پڑا ہے؟ |
اس موبائل گیم نے ماضی میں سامنے ئے تمام گیمز کا ریکارڈ توڑ دیا |
شوبز اسٹارز کی جانب سے جشن ازادی مبارک |
جو اس کا سب سے بڑا شہر ہے |
پھر آخر میں صلح ہو گئی۔ |
وہ ہماری باتیں ان تک پہچاتا ہے |
مگر جب یہاں کے لوگ سے ملاقات ہو تو انتظام کی ت محض خام خیالی نظر آ |
لوگوں نے ان سے نمٹنے کے لیے نت نئے طریقے ایجاد کر لیے |
میں نے ایٹم بم بنایا ھے |
اکثریت دوسری صف میں ہے۔ |
حافظ وقار کہ ذات پر بات کیوں کی |
میری دادی اماں ہمیشہ اپنی کہانیاں اور نصیحتیں سنانے کے لیے تیار رہتی ہیں، جو ہمیں زندگی کے اہم سبق سکھاتی ہیں۔ |
اوروہ آگے سے پٹواریوں سے اگرائی کرتے ہیں۔ |
پاکستانی تاریخ میں کسی سیاسی لیڈر نے اتنے آرمی چیف نہیں بھگتے۔ |
جہانگیر خان ایک پاکستانی کرکٹر ہے |
انہیں کون پوچھنے والا ہوتا ہے۔ |
اب تو مہینوں گزر جاتے ہیں۔ |
نون لیگ کی حیات نو؟ |
کیا اس کی روح کو فساد اور بد امنی سے چھلنی نہیں کیا؟ |
ای سی سی اجلاس میں قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی منظور این ڈی ایم اے کو ارب روپے جاری |
رمضان المبارک میں سحری ڈرون پہنچائیں گے |
میں نے رضا مندی ظاہر کی تو فرمایا |
یہ ٹائیگر بلی ہے |
ہو دُعاوں میں میری اثر اےخُدا |
استاد نے میری پیٹھ پر مجھے تھپکی دی |
مگر جب حکم ہو چکا |
کے پی کے کس کا صوبہ ہے؟ |
اس کو بار بار دودھ ملائے زیادہ بھوک لگتی ہے |
سائنسدانوں نے زرعی پیداوار میں اضافے کے لیے نئی تحقیق پیش کی ہے |
گھر اباد کرنے کو شادی سے کیوں جوڑا جاتا ہے |
جیسے نہرو کے تھے۔ |
یورو کپ اسپین نے چیک کو ہرادیا سوئیڈن ائرلینڈ کا میچ برابر |
وہ گند سے خالی نہیں رہتی۔ |
ان کو اپنی قسمت قبول کرنا پڑی |
خانزادہ بیگم |
بارش کے بعد پتے بہت تازہ ہو گئے ہیں |
ان کا تصور پارلیمانی بالا دستی بھی عجیب ہے۔ |
اسلامائزیشن کا ذکر ہو گا۔ |
پاکستان اسٹیل مل کی اراضی کی بحالی کیلئے وفاق کی مدد طلب |
مجھے اس کی ضرورت ہے۔ |
و اور پولیس کو ڈرائیو ر کے بتائیے ہوئے کھمبے کے نمبر سے اس کو تلاش کر نا آسان ہو۔ا |
روزمرہ کا حصہ بن جاتے ہیں |
گئے اور کعبہ بھی شہید کر دیا گیا اسی دوران |
ضیاء الحق جب تک زندہ رہے آرمی چیف کا عہدہ نہ چھوڑا۔ |
اے ایس او نے کروڑ روپے مالیت کی اسمگلنگ ناکام بنادی |
لوگ سمجھتے ہیں کہ دعوت یا انذار تن آسانی کا نسخہ ہے۔ |
مجھیں انڈیں پسند نہیں |
خدمت ہم سب کے سامنے ہے کتنی ہو رہی ہے |
لیڈر کوئی دائمی نہیں رہتا۔ |
میرے پندرہ سو روپے واپس کرو |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.