Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
یوں اگر آج اگر ریاست پاکستان اس حل کی طرف بڑھتی ہے۔
اوربات بھی اعتماد اورتحمل سے کرتے ہیں۔
دنیا کا سب سے بڑا براعظم ایشیاء ہے
میرے پاس تم ہو کی اخری قسط کمزور دل افراد دوائیاں ساتھ لے کر دیکھیں
پاکستان کے معروف ہم ٹی ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا
کیلی جنسی جرائم کیس گلوکار کے تین دوستوں پر متاثرین کو دھمکانے کا الزام
جب تبدیلی لانے والی قوتیں میدان میں اتریں۔
اسی لئے تاریخ عالم میں بہترین تقریروں میں اس کا شمار ہے۔
ایک طرف ہماری بے ہنگم اجتماعی زندگی اور دوسری طرف وہ نظم و ضبط۔
لیکن ہندوستان نے ہمیں امتحان میں ڈال دیا ہے۔
میں متفق نہیں ہوں. نہیں
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کورونا وائرس سے متعلق
بلکہ عملی طور پہ بغاوت پہ اتر آئی ہے۔
اب اگر کوئی فرد اس باب میں جہالت کا ارتکاب کرتا ہے۔
دین اسلام کا ثقافتی پہلو مجھے ازحد متاثر کرتا ہے
کیا ہمارے رہنمائوں نے اس کا احتیاط سے مطالعہ کیا ہے؟
دوسرا مرحلہ اس کا ابلاغ ہے۔
یہ اس الہی سکیم کے مطابق ہے۔
امید ہے کہ ایک ہی تجربہ کافی رہے گا
!میں سمجھا نہیں
برہمن
لیگی قیادت کا شور شرابہ بہت حد تک ختم ہو چکا۔
وہ ہمارے دوست ھیں
نا خدائی کا دم بھرنے والے
آج موسم بہت اچھا ہے
بہت اچھی با ت ہےـ
تعلیم جب نظر انداز ہو گی۔
وفاقی بجٹ عوام دشمن مہنگائی کا طوفان ائے گا
اس بار بھی یہی ہو رہا ہے۔
تو کیا یہ قومی جرم نہیں ہو گا؟
یہ کتنا ہے؟
بھارت میں سونے کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے
لیکن جرات اور سوچ رکھنے والا لیڈر ہی ایسا کر سکتا ہے۔
مارننگ شو کے بعد فیصل قریشی کی گیم شو میں انٹری
کوئی اور کانٹا لگا گرل کبھی نہیں ہوسکتی شیفالی جاری والا
ہ سے ملک بھر میں اورخاص طور پر دارالحکومت خرطوم او
غلطی مجیب کی تھی کہ بھٹو کی یا یحیی خان کی؟
گویا جس جماعت کو ہم مردہ یانیم مردہ سمجھ رہے تھے۔
حالات حاضرہ مگر ماضی اور مستقبل سے جڑے ہوتے ہیں۔
ارطغرل غازی کو پی ٹی وی نے خریدا نہیں ترکی نے تحفے میں دیا
یہ ٹی وی ڈرامے ہی کی طرح ہوتے ہیں
سکھرملتان موٹر وے کے اسپیڈ ڈیزائن کے مطابق اس موٹر وے پر کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتا ر سے ٹریفک چل سکے گی
اس روش سے سب سے زیادہ فائدہ چین کو ہورہا ہے۔
اس کو ریاست کے لیے خطرہ سمجھنا ایک سنگین غلطی ہو گی۔
سول عدالتیں دہشت گردی کے ضمن میں کچھ کرنے کے قابل نہیں ہوتیں۔
جیسے برطانوی پرائم منسٹر ہیرلڈ ولسن نے کہا تھا۔
ناسا نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں فلم کے منصوبے کی تصدیق کردی
جھوٹ اور مبالغے سے کام لینا ہے۔
مائلی سائرس اور لیام ہیمس ورتھ میں طلاق کے معاملات طے پاگئے
قطری خطوط جیسے لطیفے عوامی حافظے میںدھندلا چکے ہیں۔
ایف اے ٹی ایف اہداف کی تکمیل میں معاونت کیلئے اعلی سطح کی کمیٹی قائم
میں نے ایک پھینکا
رومان کا مقدر یہی ہے۔
تبصرے لکھے جائیں گے، اونچی اونچی باتیں ہوں۔
لوڈ ویڈنگ میں محسن عباس اداکاری نہیں کچھ اور کریں گے
انتخابی اصلاحات کا معاملہ اسی فیصد تک حل ہو چکا تھا۔
ڈالر کی مصنوعی اتار چڑھاپر ایکشن لیا جائے گا اسٹیٹ بینک
تاشفین کو پکڑا جا تا ہے۔
پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان برقرار
اس اثاثے کی قدر ہو نی چاہیے۔
اس کی آنکھوں میں سوال ہے حلقہ ارباب ذوق کہاں ہے؟
سامنے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔
تیسری سندھ شطرنج چیمپئن شپ کا انعقاد
ورنہ تو اس کو بوجھنا بہت مشکل تھا
حکومت جاتے ہی آئین یاد آگیا!
گلوکارہ نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ نے شادی کرلی
۔ بے کار بحث و گفتگو اور لغو باتوں سے آپ بالکل الگ رہتے
پینس روزانہ کے حساب سے اس کتاب پر ایک ہزار
چین نے پاکستانی تاجر کو پہلی مرتبہ سال کا ورکنگ ویزا جاری کردیا
بلّی گانا گاتی آئی
اپنا ٹورنامنٹ ہی الگ رکھ لو
شہباز شریف کا ہونہار داماد پہلے ہی مفرور ہو کر باہر بیٹھا ہوا ہے۔
شادی کے جھوٹے وعدے کرنے پر بریڈ پٹ کے خلاف ایک لاکھ ڈالر ہرجانے کا دعوی
یہ بھی کہاجاتاہے کہ گاندھی جی ایک دفعہ شملہ آئے ہوئے تھے۔
لیکن پیسہ برباد ہونا تھا۔
اس کی وجہ سے مستند طبی مشوروں کے خلاف احتجاج بھی ہوئے ہیں
اوپر سے میاں نواز شریف کی مظلومیت اور معصومیت کی داستان۔
سکھانے سے توانائی بڑھتی ہے۔
معروف اسٹیج ٹی وی اداکار صغیر الہی کورونا کے باعث انتقال کرگئے
ذرائع کے مطابق فراڈ میں ملوث عناصر سے رقم ریکور کرلی گئی
روزہ کھل گیا ہے
یہ تم کو خطرے میں مبتلا کر سکتا ہے
عوام میں بے چینی کو نمایاں طور پر محسوس کیا جاسکتا ہے
کسی صدر ٹرمپ نے ہماری مدد کو نہیں آنا۔
ملکی تقسیم اور صوبائی حد بندی کا نظام تقریباً وہی رہا
وہ پھر کسی اور طرف ہی دیکھیں گے۔
جملہ نہیں، انڈیا کو مجموعی ترقی چاہیے
کالکی کوچلین گلی بوائے میں گلوکاری کریں گی
پاکستانی پیش قدمی رکی تو ہندوستانی فوج کو سنبھلنے کا موقع ملا۔
آج بھی ہاتھا پائی اور گتھم گتھی والی لڑائیاں غیرمہذب اورکمزورکرتے ہیں
لیکن قسمت میں اس نے بہت کم کردار ادا کیا ہے
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کی جارہی ہے،
پہلے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کیا
گے کیونکہ جہاں بہت ساروں نے مجھ سے شکایت کی ہے۔
امریکیوں نے تقریبا ایک کھرب ڈالر افغانستان میں صرف کیے ہیں۔
پاکستانی ٹیم سنگین خدشات سے دوچار فریدی
کیا اس کے سر پر چادر دیںگے؟
داعش اور دوسری تنظیمیں بھی یہاں اپنی جگہ بنا چکی ہیں۔
پاناما کیس پر فیصلے میں تاخیر اسٹاک مارکیٹ پر اثرانداز
نوجوان بولی وڈ اداکار اپنے بڑھاپے کی تصاویر کیوں شیئر کررہے ہیں