Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
وہ بینچ پہ لیٹا ہوا ہے |
یہاںتک کہہ ہم دو جواںمرد اوسط عمر کے حساب سے پہل لے لوگ تک پہنچ گ |
آپ کی خوش بختی ہے کہ خوش نصیب بننا ممکن ہے |
تو پھر بادل نخواستہ ہی سہی، اسے قبول کر لیا جائے گا۔ |
مہربانی کر کے اپنا کوٹ اتار دیں۔ میں پہلے آپ کا دل اور پھیپھڑے چیک کروں گا۔ |
یہاں تو کوئی خادم قوم یا خادم اعلی آتا ہے۔ |
وہ رات کو دیر سے ہوٹل پہنچی۔ |
افغانستان پہ تسلط کے خواب ہم بہت دیکھ چکے۔ |
میچ افیشل پاکستان بھیجنے کا فیصلہ نہیں ہوا ائی سی سی |
دیانت داری سے کام کرنے کا کھویا ہوا ہنر پھر سے ڈھونڈ نکالیں۔ |
خا موشی نیم رضا مندی۔ |
یہی وجہ ہے کہ ہم اس خوبصورت گھر میں رہتے ہیں |
طاقت کے مراکز پرویز رشید صاحب اتنا ہی کہہ سکتے تھے۔ |
پاکستان دنیا میں ہتھیار درمد کرنے والا واں بڑا ملک |
فوجی پلاننگ میں بھٹو کی دوبارہ پذیرائی کا نہیں سوچا گیا تھا۔ |
اگر اس کی تعلیم کا نتیجہ اس طرح کے طلبہ ہیں۔ |
سگریٹ مضر صحت ہےـ |
مذہبی جنونیوں کے جوتے کھانے کے لئے تیار رہیں |
ایف بی ار کو حکومتی ایمنسٹی اسکیم مزیدسان بنانے کی ہدایت |
اس قوم کو جگانے کے لئے ہمارا مشرک دشمن آئے گا۔ |
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حق وفاداری ادا کر دیا۔ |
جس کو اللہ کے نبی نے شہادت کی خوشخبری دیدی |
جس کا خمیر پنجاب کی سر زمین کی سُوندھی مٹی سے گندھا ہوا ہے |
پہلی بار اسمبلی میں اس طریقے سے پہنچا۔ |
توانائی کو جمع کرتا ہے اور روشنی کی بجائے توانائی کو جمع کرنا قدرے منفرد اور کم محنت طلب ہوتا ہے |
بلکہ چیف جسٹس صاحب کی سربراہی میں ہوا تھا۔ |
قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی قوی بری |
ایک مضمون سے عہدہ برآہوتا |
دنیاکاتیزترین انسانیوسین بولٹ پر دستاویزی فلم |
پچیس ارب روپے کی مالک دنیا کی امیر ترین بلی |
مختلف سیاستدان اگلے انتخابات پر سوالیہ نشان لگارہے ہیں۔ |
کیس میں جو بھی ملوث ہوا، خواہ اس کا کوئی بھی عہدہ یا حیثیت ہو اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔ |
تنوشری دتہ نے راکھی ساونت کےریپ الزامات پر خاموشی توڑ دی |
اس پہ کسی گنہگار کو کیا اعتراض ہو سکتا تھا۔ |
ڈینو موریا سال تک کہاں غائب تھے |
ایسا کام کرنے سے پہلے ان کے لیے کوئی متبادل ذرائعہ بناؤ |
آج ہمارے موضوعات دوسرے ہیں۔ |
دوران خون کا خلل بلند فشار خون دل کی بیماریاں جسمانی کمزوری خون میں کولیسٹرول کا زیادہ ہونا |
بلے کے ساتھ ساتھ کل گیندیں بھی چوری ہو گئی |
علی ظفر کے لیلی او لیلی نے ایک اور ریکارڈ بنالیا |
وہ بار بار پہیہ ایجاد نہیں کرتا بلکہ آگے بڑھتا ہے۔ |
آپ نے میری عینک کہاں رکھی ہے |
قوم یک سو کیسے ہو گی؟ |
لوگوں کو اس بارے میں یہ بھی بتا دیا ہے |
یہ فیصلہ کسی مولوی یا عالم دین نے نہ کیا۔ |
بھارتی اداکار اعجاز خان متنازع ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار |
اللہ آپکو خوش رکھے آمین |
پہلے کہاجاتاتھا کہ میاں صاحب کو موقع نہیں دیا جارہا۔ |
دیوبندی علما میں بہت کم ہوں۔ |
دوست بھی |
اتنی جلدی میں یہ میٹنگ کرنے کی شاید ضرورت نہ تھی۔ |
مسئلہ کھڑا نہ کرو |
وہ ہسپتال میں داخل ہے۔ |
یہاں کے لوگ بہت ملنسار تھے |
کہ میں تمھاری شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہوں |
اللہ اس کائنات کا خالق ہے۔ |
اس میں پنجاب کا بھی حصہ ہے۔ |
چوپائے کی پیدائش اور موت پر مخصوص گیت گائے جاتے ہیں |
اسلامآباد پاکستان ہاوانا کیوبا |
چند دن کی چھٹی لے لو۔ |
توجہ دینے سے قاصر ہوں |
سانس لینے کے طریقہ کار |
اوراسے طاقت سے روکا جاتا ہے۔ |
موجودہ شکل کشمیری مزاحمت کی ایک بالکل نئی چیز ہے۔ |
کشمیر پہ ایک سے زیادہ جنگیں ہم نے لڑی ہیں۔ |
بہروز سبزواری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے |
تنقید اس پر ہونی چاہیے۔ |
اجے غریب ہے |
تاریخ کا آغاز یکم مئی سے شروع ہوگیا |
امید مرد مومن ہے خدا کے راز دانوں میں |
زمینی فضائی اور سمندری راستے بند |
دوسرے سے بازی لے جانے میں مشغول رہتے ہیں |
میں اس کا ایک باشندہ ہوں۔ |
وہ اپنا کھیل کھیل چکے، ان کا بیانیہ مر چکا۔ |
بیرونی سرمایہ کاری میں کمی پر اسمبلی میں بحث کا مطالبہ |
کورونا وبا سائن ورلڈ کا امریکا اور برطانیہ میں تمام سنیما بند کرنے کا فیصلہ |
عام طور پر ہر جگہ پائے جاتے ہیں |
کسی بھی مشکل موقع پر ان میں اکیلے ہونے کا احساس |
نوجوانی میں ہمیں ٹرانزسٹر ریڈیو پہ گزارا کرنا پڑتا تھا۔ |
پاکستان کے ٹرک رٹسٹ کا جارج فلائیڈ کو خراج تحسین پیش |
ان کا واپس آنا سعودیوں سے طے شدہ معاہدے کی خلاف ورزی تھی۔ |
خام تیل کی قیمتیں ماہ کی کم ترین سطح پر |
بڑھتے ہوئے قرضے تشویشناک امر ہے نائب صدر لاہور چیمبر اف کامرس |
دوسرا دائرہ حکمت عملی کا ہے۔ |
فروخت میں کمی کے باعث گاڑی بنانے والی کمپنیوں سے ہزاروں ملازم فارغ |
فضائی لودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت کا |
ہمارا اولین مسئلہ بھارت نہیں بلکہ اپنے گھر کو درست کرنا ہے۔ |
کہ کیوں نہ وہ اپنا یوٹیوب چینل بنائیں |
یہ گھر ایک ہفتہ بعد ہی زمین بوس ہو گیا۔ |
ایسی صورت بنتی ہے جیسے کاٹنے والا کتا ا |
ڈیزل خان نے تمبو میں اکیلا رہنے کی پیشن گوئی کر دی |
چراغ تلے اندھیرا |
ورلڈکپ نے اقوام کا افسوسناک تناؤ اور انگیخت ہیچ کیا اور دنیا میں شگفتہ کلچر بیدار کیا |
دن محبت ان جادوئی مناظر والی ایک منفرد فلم |
یہ جمہوریت کی ایک صورت کو دوسری پر ترجیح دینا ہے۔ |
وہ اس پوزیشن میں نہیں کہ نئی پالیسی راہیں متعین کر سکیں۔ |
ان کا ناول لندن کی ایک رات بہت مشہور ہے |
تو پیسے بھی دیں لیکن نادار لوگوں کیلئے مطلوبہ سہولیات بھی ہیں۔ |
تم کیا کرنا چاہتے ہو؟ |
معروف فیشن میگزین میں پہلی بار سیاہ فام خاتون اعلی ترین عہدے پر فائز |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.