Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
وکٹوریہ بہشت کے قریب پہنچتی ہے۔
حزب اللہ البتہ سعد حریری نہیں۔
جب ہم دین کو دعوت سمجھتے ہیں۔
امریکی ہمیں اپنے مفاد کے لیے استعمال کرتے رہے ہیں۔
ہمارے مطلوبہ نتائج لائے گا
جدید مغربی معاشرہ اب بھی مسیحی اخلاقیات پر کھڑا ہے۔
سفر کے دوران راستے میں بہت خوبصورت مناظر نظر آئے
تو مقصد واضح ہوتا ہے، میں کسی سے رابطہ کرنا چاہتا ہوں۔
عامر لیاقت اور عدنان سمیع کے درمیان ٹوئٹر پر شدید لفظی جنگ
اُس نے میرے جوان ہونے کی فائدہ اُٹھایا
ایف بی ار نے ان لائن ٹیکس وصولی کا اغاز کردیا
حالات یہاں تک کیسے پہنچے؟
یہ تو روز سنتے ہیں
اورکم از کم دو بڑی جنگیں سترہ دن سے زیادہ جاری نہیں رہ سکیں۔
ایک گاؤں ختم ہوتا تو دوسرا شروع ہو جاتا۔
کوئی نعمت مل جائے تو وہ اس کے کفران پر اتر آتا ہے۔
عاصم اظہر نے بھی ہانیہ عامر سے تعلقات کی وضاحت کردی
اسے پھیلایا جاتا ہے۔
کی آنکھ میں باقی
نہ مادہ پرستی سے سیکولرازم کا کوئی ایک مفہوم نہیں ہے۔
شرپسندوں نے عورت مارچ کے پوسٹرز پھاڑ دیے
بس بہت ہو گیا
وہ کیریبین سرزمین پر کیسی کارکردگی دکھاتی ہے
انہوں نے مورین واڈیا سے شادی کی
گر ان عادات کی پرواہ نہیں کرتے
دنیا بھر میں کو خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے
پاکستان وہ ملک ہے۔
اگر ان سے رابطہ کروا دیں تو نوازش ہوگی
البتہ اگر اس عادت کے
اس تمام صورتحال میں دیانت نام کی خوبی ہاتھ میں لیے آدمی کیا کرے۔
جب اس سرزمین پر نیکی اور پرہیز گاری کی ہوائیں چلنا شروع ہوئیں۔
اردو زبان بہت میٹھی زبان ہے
ٹیسٹ علاج مہنگی سے مہنگی ادویات مفت۔
سرمایہ حاصل کرنا جتنا مشکل ہے
موجودہ حکومت کی لیاقت تو پہلے ہی عیاں ہو چکی ہے۔
پنجاب میں شہباز شریف ایک ڈھنگ کا کام نہ کر سکے۔
دو درجن کمیٹیوں کے سربراہ تھے۔
انگوروں کے بیجوں میں جسم سے فاسد مادے خارج کرنے کی بھرپور صلاحیت ہے
فہد مصطفی میں اتنی تبدیلی کیسے ائی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر بالی ووڈ اداکارہ ارمیلا مٹونڈکر برس پڑیں
زبردستی ایک گروہ سے بچوں کو کسی دوسرے گروہ کو منتقل کر دینا
ہماری ملاقات ہوئے برسوں بیت گئے
قاضی سلطان محمود کی ساری زندگی جدو جہد سے عبارت ہے
یہ نام پڑھ کر اگر آپ کا دل
خوشبو دل کو سکون دیتی ہے۔
سلمان خان بولی وڈ کنگ شاہ رخ کے شکر گزار
میشا شفیع نے علی ظفر پر دو سو کروڑ روپے جوابی ہرجانے کا دعوی دائر کردیا
نیوکلیئر جنگ کبھی لڑی نہیں گئی۔
شریفوں کا گزرا ہوا اقتدار ہے۔
ڈاکٹر فردوس روحی اور فوزیہ صاحبہ نے مہمان عالمہ کے طور پر گفتگو فر مائی
قومی ورثے کو نمایاں کرے گا
خود غرض خود لئے جیتے ہیں
جواب میں اس شخص نے انوشکا شرما اور ویراٹ کوہلی کو لیگل نوٹس
حالات کا بہاؤ یا تاریخ کا پہیہ پیچھے نہیں پھیرا جا سکتا۔
عید کے تیسرے دن بچوں میں عید کے گفٹ تقسیم کۓ
اسحق ڈار کا با اعتماد سرکاری افسر چیئرمین ایف بی ار مقرر
اگلے انتخابات تک یہ ہیجانی صورتحال رہے گی۔
سیاسی افق پر مزید کوئی چرچل تو نظر آنہیں رہا۔
جس تک ہر ایک کو
ارطغرل غازی کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
پھر بتائیے کہ یہ الفاظ کس سوچ کی عکاسی کر رہے ہیں؟
پریانکا چوپڑا نے محبت کا اعتراف کرلیا
ے اگر آپ احمدیوں کے لئے پرنٹ یا الیکٹرونک میڈیا پہ آواز اٹھا
عراق اور لیبیا کو لے لیجیے۔
وہ تمہاری قدر بالکل نہیں کرتا
زندگی کا مآل اتنا ہے
اُن کی اپنی عدالتیں اور اپنے جیل خانے تھے
اور ہر صورت میں ریاست پاکستان اور پاک عوام کا مفاد مقدمہ جان گے
پلاسٹک شاپروں کی لعنت ملک سے ختم ہو جائے۔
میں ان سوالات کو مسلم دنیا تک محدود کرنا چاہتا ہوں۔
کی تمام تقاریر اور خطابات ضرور پڑھیئے گا واقع کربلا
اسٹار بننے کی کوئی خواہش نہیں تھی
ہم انتظار کرے گے
اس سے پہلے خبر رسانی اور ڈاک کی ترسیل کے لیے مملکت اسلامی میں کوئی باقاعدہ محکمہ نہ تھا۔
ان کے طریقے بھی مناسب ہوں۔
دہرانے کا مقصد یہ ہے کہ کوئی غلطی میں نہ رہے۔
وہ ملنسار فطرت کا مالک ہے
مجھے نیند آرہی ہے۔
اجرت طے کر لو۔
الخدمت فاؤنڈیشن کے دوست یقینا اس میں مصروف ہوں۔
مس یونیورس کے لباس پر تنازع
وزیراعظم کی شہریارخان کو کام جاری رکھنے کی ہدایت
حکومت کا ایران سے ٹماٹر درامد کرنے پر غور
مجھیں مدد کی ضریںرت تھیں وہاں
دھندھلی ہی سہی لیکن اک شمع تو جل جائے
اور مجھے اپنی زندگی کی طرح عزیز ہے
مشکل حالات کے باوجود بلوچستان کو جنتا بھی ہو سکا،
میرے ہی ساتھ راحل بھی اسی غزل پر ہاتھ صاف کر رہے تھے۔
بھی ادھر ہے آپ کوفہ نہ جائیں لیکن آخر میں
شاہ رخ خان کی بیٹی اداکارہ سے قبل ہدایت کار بن گئی
یہاں تفصیل کا موقع نہیں ہے۔
جھوٹ نہ پھیلائیں حاملہ نہیں ہوں
صحت کا نظام بہت ترقی یافتہ ہے اور وہ بھی مفت۔
۔ میں جھوٹ موٹ برامان کر کہتا
میری ماں ہمیشہ ہماری خوشیوں کا خیال رکھتی ہیں۔
میرے دادی اپنی کہانیوں سے مجھے سبق سکھاتے ہیں۔
اس کیلئے کسی شور شرابے یا اونچی آواز میں بڑھکوں کی ضرورت نہیں۔
کیا تم مجھے جانتے ہو؟
تھا کہ روشنی پھیل چکی ہے۔
مَیں سامنے سے اُٹھا اور لوَ لرزنے لگی