Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
یہاں پر ان گذشتہ بیس سالوں میں ہونے والے ان تمام حالات اور واقعات کا اگر تجزیہ کیا جائے
رات کے کھانے میں کیا پکاؤں
اسمگل شدہ اشیا بیچنا بھی شرعی اصولوں کے خلاف ہے چیئرمین ایف بی
وہ صبح جلدی اٹھنے کا عادی ہے۔
مرد تو دھمال ڈالتے تھے لیکن کھلے عام خواتین بھی۔
قبائلی علاقوں میں پاک فوج نے ایک طویل جنگ لڑی ہے
ہمیں اپنی کامیابی کا جشن منانا چاہئیے۔
انسان کو آپ جیسا ہی ہونا چاہیے
اندھوں میں کانا راجہ
وہی سب لوگوں کی رائے بن جاتی
پشاور اسلام آباد سے دو گھنٹے کی دوری پر ہے
جموں کشمیر کی کوئی خبر نہیں
صوبوں کی ادائیگیوں کے باوجود نصف سال کا مالیاتی خسارہ بڑھ گیا
کھانے میں کیا پکایا تھا
ماڈل ٹائون ہلاکتوں پر بھی ایک جے آئی ٹی بنی تھی۔
جنرل صاحب کو ثقافت سے بہت لگاؤ تھا۔
کیسے
چراغ رہ گزر اب خاموش ہے۔
ہمارے ہاں بھی جو ریڈ لائٹ ایریا تھے۔
وہ اڈیالہ جیل میں پڑے ہیں۔
رومن رینز کے بعد ایک اور مقبول ریسلر شدید زخمی
اٹلانٹک کا مطلب اطلس کا بیٹا ہے
لیکن بازاری کے کئی اورمعنی بھی ہیں
یہ کہہ کر ٹام چل دیا
جنرل ایوب کے دور میں پاکستان میں ترقی تو ہوئی لیکن مشرقی پاکستان دور ہوتا گیا
اس نے یہ تدبیر سے کیا
میں اپنے بھائی سے محبت کرتا ہوں
ان کی سوچ اور عقل پہ انسان دنگ رہ جاتا ہے۔
وہ کتنے بجے آئے گا؟
اُردُو برصغیر کی معیاری زبانوں میں سے ایک ہے
میں جیسے جیسے زور پکڑتا گیا عثمان بن عفان رض
مقننہ پر یہ قابض ہیں۔
اس ٹیم نے ثابت کر دکھایا کہ اس کے پاس
میں اس کیں ثابت کر سکتا ہیںں وہاں
ایک پارلیمان ہے۔
ٹیسلا کے الیکٹرک ٹرک کی قیمت ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد
برطانیہ کے عمر رسید
جنہوں نے ان کی بات سمجھی؟
أپنے نام بتاؤ
وں بھی اک بار تو ہوتا کہ سمندر بہتا
سونے کی راتیں اب غم کی راتیں ہیں۔
سراج الحق صاحب نے اگر امکان کی ایک کھڑکی کھولی ہے۔
پھر بھی ترلے کچھ ہمارے ہیں لیکن محدود نوعیت کے۔
میرا آپ کا مذاق ہے
دل کے لیے نقصان دہ
یہ ابھی طے ہونا ہے۔
وہ باغی راستے میں ہی تھے اور وہ خط ان
اوکلینڈ کیلیفورنیا سکاٹسیل ایریزونا
ہمارے معاشرے میں وقت کے ساتھ
یہ سوفی صد وہی بات ہے جو بے نظیر بھٹو کہتی رہی ہیں۔
وہ دن گئے جب ہماری کرکٹ ٹیم میچ جیتا کرتی تھی
انہوں نے اپنی دوراندیشی سے مسئلہ کا حل نکال لیا
آپ نے پھر دوائی نہیں کھائی
حکومت کا منی لانڈرنگ روکنے کیلئے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ
لیکن کسی اشارے سے بھی اعتماد کے ساتھ یہ نہ پتا چل سکا
رنلڈ شوازینگر کی ایمرجنسی اوپن ہارٹ سرجری
میں بھی اسی کوشش میں ہوں۔
نوبیل انعام یافتہ سائنسدان عبدالسلام کی زندگی پر دستاویزی فلم ائندہ ماہ ریلیز ہوگی
اس زمانے کا لاہور البتہ ہر جیب کے مطابق سامان راحت رکھتا تھا۔
انسان کے حوصلہ و ہمت اور تحقیق و جستجو پر آفرین ہے۔
اس فقرے میں مقر ر غلط الفاظ ادا کر رہا ھے ـ
اوزار جو آپکے بچے کی کوویڈ کے خلاف حفاظت کریں گے
انتقام یا استحکام؟
اس سال ڈرون کے کئی نئے روپ ہمارے سامنے آنے والے ہیں۔
کیا میں جلدی ٹھیک ہو جائو گی
دوسرے کواٹرفائنل مقابلوں میں بھارت نے بلجیئم کو اور آسٹریلیا نے انگلینڈ کو سے ہرایا
سیاست ارتقاپریقین رکھتی ہے۔
تم ٹام کو کتنی اچھی طرح جانتے ہو
لے آئے
نرم گھاس پر چلنا آرام دیتا ہے۔
بیماری ہو تو لندن کا سفر، پریشانی ہو تو وہیں کا رخ۔
کیا وزیر اعظم استعفی دیں؟
نہیں، میں ابھی اکیلا ہوں۔
کل پیپلز پارٹی کے بارے میں ن لیگ کا رویہ یہی تھا۔
ایف بی کو ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت
وزیراعظم نے خصوصی اقتصادی زونز قائم کرنے کی منظوری دے دی
مملکت کے ہزار دکھ ایک مسئلہ ہو تو بات کریں۔
ہوا سے سطح پر مار کرنے والے میزائل فالکن کے ہتھیاروں کا حصہ ہیں۔
موسم خوبصورت ہے، باہر چلیں۔
ایک شہ سرخی کو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا
فوج نے بلوچستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے
خواتین لکھاریوں کے لیے ایوارڈ کا اعلان
کبیر بڑھئی کا شہرہ اور فیم ہی اس کی معیشت کا بھروسہ ہے
ٹیکس دھندہ چھوٹے تاجروں کوہراساں کرنے کے خلاف ان لینڈ ریونیو سروس کے مرکزی دفترکا گھیراؤ کرنے کا اعلان کردیا ہے
لوگ ذہنی مریض بن چکے ہیں۔
غریبوں کی مدد کرتے ہوئے ان کی عزت نفس سے مت کھیلیں
میں وہی پہ تھا جب بم دھماکہ ہوا تھا۔
پاکستانی ٹیم نے جیتا تھا
اہم باتوں سے لاعلم رہے
اداکارہ ایلسن میک نے خواتین کو جنسی غلام بنانے کا اعتراف کرلیا
آئینی تقاضوں سے ہرگزتجاوز نہ کیا جائے۔
عدلیہ اور افواج، پر تنقید کے گولے برسانے کی کوشش کی۔
حساب لینے کا عمل شروع ہوچکا اوریہ آگے بڑھتا جائے گا۔
رومانیہ
یہ نعرہ صرف ایک سکیورٹی سٹیٹ ہی میں بلند ہو سکتا ہے۔
اورجوفیصلے ان کی طرف سے صادر ہو رہے ہیں۔
بلکہ کسی بھی ملک سے نہیں لڑیں گے۔
عمران خان دنیا کے سامنے اپنے سابقہ تشخص سے مختلف روپ میں نظر آئے
ترقی یافتہ ممالک میں بنیادی مسائل حل ہو چکے ہوتے ہیں۔
کتاب سفید ہے