Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
اس لیے یہ اس کا میزان کھاتا ہے
رات کے تقریبا بج چک تھے
افتتاحي تقريب سے مہمان خصوصي کا خطاب
طالبان کا مقدمہ کیا تھا؟
ہر ہفتے مجھے کام کے سلسلے میں لاہور جانا ہوتاہے۔
ہم نے جمہوریت کا ایک عجیب مطلب لیا ہوا ہے۔
انوشکا اور ویرات کا دہلی میں شادی کا شاندار جشن
س کا اندازہ معاشرے میں پھیلے بہت سے معاملات سے لگایا جاسکتا ہے
میں بچتے بچتے بھی گر پڑا
اس سے ہمیں زیادہ سروکار نہیں۔
ان کی حرکتیں قدرے مختلف ہوں۔
، بے شک ہمارے اعمال ہماری زندگی کی راہیں متعین کر رہے
میں آگے بڑھنا چاہتی ہوں
پریانکا چوپڑا کا پہلی بار میک اپ کے بغیر فوٹو شوٹ
پی ایس او کا گردشی قرضے کم اور وصولیاں بڑھانے کا دعوی
وہ کوئی گُل تھا کہ وجودِ بہار
تو اصل حقائق سے لے نہ کہ فرضی کہانیوں سے۔
ٹام کو امید ہے کہ مریم نہیں مرے گی۔
درحقیقت ڈارک موڈ بیٹری کی زندگی بچانے میں مدد دیتا ہے
پیڈ مین کی پہلے ہی دن اندازوں سے کم کمائی
ہوٹل کے کمرے میں پہنچے تو پتا چلا کہ ہم سے پھر ہاتھ ہوگیا۔
مقبول ریسلر کی غیرمتوقع طور پر رنگ میں واپسی
گھروں سے باہر نکل آئے تھے
ارجن کپورایک ولن کے دوسرے ولن
طالبعلموں کي محنت رنگ لے آئي
ٹام لڑکا ہے نا
ایڈیٹر میں انگلش لکھی جاتی ہے
دوسری طرف امیر معاویہ، گورنر شام نے، بطور نئے خلیفہ کے بیعت کرنے سے انکار کر دیا
فلموں کو اسپانسر کرنے والی ہدايتکار پریرنا اروڑا کو پولیس نے مار دھاڑ کرنے پر گرفتار کرلیا شوبز ايپ بليک ولا نے اپنی تحقيقات میں
تاہم ہمیں بروقت ہوش آ گیا اور ہم نے انہیں پیچھے چھوڑ دیا
بہرحال آئین میں ترمیم کی ان کی تجویز بجا ہے۔
جو چاہیئے وُہ بصارت نہیں بصیرت تھی
پاناما فیصلہ اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
یہ ایک بڑا لیڈر ہی کر سکتا ہے۔
یہ مجھےبہت پَسند آیا
طلب پیدا ہوتی ہے۔
پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی جانب اہم قدم ثابت ہو گا شان ٹیٹ
اتفاق کرلیا ہے
راتوں رات آئین کے پاسدار اور جمہوریت کے چیمپئن بن گئے۔
اس لیے ظاہر ہے کہ سماجی اداروں کو متوجہ ہونا چاہیے۔
قرار کبی تو بیقرار زندگی
اس میں کون کون فریق ہے؟
پرانے وقتوں میں جب دوغلے پن کا اتنا زور نہ تھا۔
نہ اخلاقیات پہ کوئی حملہ ہونے والا تھا۔
جزیرہ نمائے عرب میں سب سے بڑا ملک ہے
پاکستانی مزدور بہت محنتی اور خوددار ہے
میں الارم بند کرتا ہوں
اورقومی اسمبلی میں ان کا کردار نمایاں تھا۔
الٹا ہم پر یہ کہہ کر الزام لگا رہے ہیں
میں نے اپنی کچھ خوابوں کو پورا کیا۔
اہل علم کے ساتھ بزم آرائی تھی۔
تو ذہن کیا سوچتا ہے؟
فیکٹریاں ہمارے پاس بھی نہیں لیکن اوکھے سوکھے الیکشن لڑتے آئے ہیں۔
یہ گھر ایک ہفتہ بعد ہی گر گیا
غلط فلمیں ضرور کیں لیکن ان کی مدد سے اپنے بل بھی ادا کیے
میجر میاں کفایت علی تحریک پاکستان کے علمبردار تھے
تو عین اس وقت ایسا اعلان دانش مندی کے تقاضے پورے نہیں کرتا۔
ویلنٹائن ڈے اسی عالمگیریت کا تحفہ ہے
حفیظ اور اظہر علی کا احتجاج کام کر گیا پی سی بی کی دونوں کو منانے کی کوششیں جاری ڈیڈلاک برقرار
ڈھنگ کی موسیقی سنی جاتی ہے اور رات گئے کھانا آتا ہے۔
سماجی ترقی وہیں ہو سکتی ہے۔
پدماوت میں گرافکس کا استعمال دپیکا کی کمر چھپا دی گئی
اور ہنستے ہوئے شاید یہ کہے کہ بس اور کچھ نہیںہوا؟
مسجد پر حملہ کرنے والا کون ہوگا ، تو جواب ملا کہ مسلمان کے علاوہ کوئی ہوگا ۔
ان دونوں کے بغیر اس الیکشن کا جوش وجذبہ ادھورا رہ جاتا۔
پٹکائرن جزائر
میں ایک فلم بناؤں گا اپنے ثروتؔ پر
کشمیر میں ہندوستانی بربریت کے خلاف ہمیں بھرپور آواز اٹھانی چاہیے۔
ایم سی ایل کا نیا شیڈول پی ایس ایل کیلئے چیلنج
ان اداروں سے وابستہ پاکستانیوں سے جب بات ہوتی ہے۔
صبر کرنا سیکھیں اور آپ کو فائدہ ہوگا
نیٹ فلیکس کو متنازع فلم پر فوجداری مقدمے کا سامنا
نہیں اورباتیں ایسی کہ قارون کا خزانہ ان کے ہاتھ لگنے والاہے۔
مجھے اس آلہ کے لئیے بیٹریاں چاہیئے
ہر دل فریب چیز نظر کا غبار ہے
میں اپنے کیرئیر کے بہترین دور سے گزر رہی ہوں
پاکستان کا یوم زادی اور جوش خروش بڑھانے والے ملی نغمے
اس نے بزرگ کی سڑک پاڑ کرنے میں مدد کی
لیکن بات پروپیگنڈے تک نہ رہی۔
دبئی ٹیسٹپاکستان دوبارہ اننگز شروع کرے گاسرفراز احمدکی وکٹ اہم
دی لیجنڈ مولاجٹ پر بولی وڈ شخصیات اور انڈین میڈیا کا ردعمل
حکومت قائم ہوئی بلآخر عبدالمالک کے دور میں بنو امیہ
بے نظیر پر فلم بختاور کے اعتراض پر مہوش حیات کی وضاحت
اور مختلف قابلیتوں میں اہم کردار ادا کرتا ہے تاہم انہوں نے اس پر مزید تحقیق کی ضرورت پر زور دیا ہے
محکمہ قومی بچت میں بڑے پیمانے پر فراڈ کا انکشاف
کولمبوٹیسٹ پاکستان کےخلاف غلط فیصلہ دینےوالےبھارتی امپائرکی کوچ وقاریونس سےمعذرت
تو شہبازشریف سے کچھ معاملہ ہو سکتاہے۔
یہ نواز شریف کا بیانیہ ہے۔
گاڑی آ رہی ہے دروازہ کھول دو
مجھے نہیں پتا کیا کہنا ہے
تمہارا خیال ویسے
ائندہ چند برسوں تک مہنگائی کی شرح بلند رہنے کا امکان
معلوم ہوا کہ نہیں، ایسی کتابوں کا مطالعہ ممنوع ہے۔
عاطف اسلم کا گانا سلمان خان کی فلم کا حصہ
مجھے کچھ نظر نہیں آ رہا
وہ کیسی محفل ہو گی اور کیسی جملہ بازی چل رہی ہو گی۔
کیا یہ ممکن ہے بعض جگہوں پہ اقبال کا تجزیہ غلط ہو؟
لیکن دعوے اور بڑھکیں ایسی کہ خدا کی پناہ۔
دنیا کے مختلف ممالک میں سورج گرہن کا نظارہ کیا گیا
آپ کی اصلاح کے لیے شکریہ