Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
تو اس میں اچنبھے کی بات نہیں۔
پاکستانی ورکرز کے استحصال کو روکنے کیلیے پاک یو اے ای معاہدہ
میں اس کیں ساتھ اتیںار کیں ٹینس کھیلیں گا وہاں
سویلین بالا دستی کی بات کرنا آسان ہے۔
ان کے لیے بڑا عذاب ہے
تو دعوت بن جاتا ہے۔
ہماری صفوں میں مرشد
اپنا نام اپنی والدہ کا نام
نقصان کچھ درختوں کو پہنچا۔
اس کے باوجود پاکستان کواپنا موڈ زیادہ خراب نہیں کرنا چاہیے۔
جب معیار ایسا بن جائے تو پھر ابتذال غالب آ جاتا ہے۔
ایسی تفتیشیں کب نتیجہ خیز ثابت ہوتی ہیں؟
رسم تو بہرحال نبھانی ہے۔
عربوں نے بلوش
فائدہ اس میں ہمارا ضرور ہے۔
قوموں پہ تو بہت کچھ گزرتی ہے۔
طالب علم کا قیمتی وقت جلسے جلوسوں کی نذر ہو جاتا ہے۔
پھر ڈھونڈا اُسے اِدھر اُدھر
اگر یہ ہمارا مقدرہے تو تمام جتن اور جستجو بے فائدہ ہے۔
آپ کا بھروسہ ہم کیسے کریں ؟
علم اور معلو مات کی بڑھوتری
تو ہم دشمن کی صف میں نہیں ہوں گے
کوئی جمہوریت بغیر سلجھی گفتگو کے پنپ نہیں سکتی۔
میثاق جمہوریت ہمارے سیاسی سفرکا ایک اہم سنگ میل ہے۔
تو ہم نے کشمیر یا کشمیریوں کیلئے خاک کچھ کرنا ہے۔
۔ ان کے مزار پر منتیں ماننے لگے۔
ٹام نے ابھی ابتدا کی ہے۔
پاک بھارت کشیدگی اور بولی وڈ کے دو روپ
کیونکہ ابھی صرف نااہلی کا باب لکھا گیا ہے۔
ہمیں باغ کا چکر دو کبھی حکم ہوتا سیدھے رہٹ کے پاس لے چلو
ایکشن ہیرو ون ڈیزل شہرہ افاق فلم اوتار کا حصہ
دنیا بھر میں پاکستان کی شناخت اسلام ہے
ان کے پروگرام کی بے
میں نے اس کو دس ڈالر واپس کرنے ہے
اپنی شریکِ حیات کے لیے خُوبصورت لباس زیبِ تن کیجیے،خُوشبو لگائیے
ضرورت کي گھڑي ميں سب کام آئے
نا کے وہ فقیری جس میں آپ لوگوں کی نیاز کے ہوں
اس نے مزید کہا یہ بولیاں عام خیال سے مختلف تھیں
نلکے کا پانی پینے کے لیے بالکل محفوظ ہے
یعنی گوگل، فیس بک اورتین دیگر کمپنیوں کی مالی پوزیشن اتنی ہے۔
ڈرامے کی ایک قسط کا معاوضہ کروڑوں روپے لینے والے اداکار
چین نے سی پیک کے تحت سڑکوں کے منصوبوں کی مالی امداد روک دی
دی جو وقتی طور پر اسی فوج پر پڑ گئ
میں تو دریا ہوں سمندر میں اُتّر جاوّں گ
کرنے اور وہاں ظاغوت سے لڑنے جا رہے تھے جو
کشمیر کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے
اس غزل میں نسبتاً کم اغلاط ہیں۔
کمپیوٹرائزڈ ٹوہ کو خیر باد کہو اور آہستہ آہستہ گھنیری جہتیں اور شگوفے اور تلخیاں بھول جاؤ
تو وہ اپنے شریکوں سے انتقام لینے میں ہے۔
انتخابی مہم کی دھول اٹھنے تک دھیمی پڑ جائے گی۔
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ
میرا خواب ہے کہ میں اپنے پرانے گاؤں کو دوبارہ دیکھوں۔
جب افریدی نے میلہ لوٹ دیا
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی ب
ایل کپون جرائم کی ایک ایمپائر کے بادشاہ تھے۔
پھر ہم اس بات سے بھی لاپرواہ ہوجاتےہیں کہ وہ کچھ غلط کہہ رہا ہے کہ درست
ملک کی معاشی زندگی کرپشن کے نرغے میں تھی۔
آکسیجن کاربن اور یورینیئم کے اوہام پر سوچیے اس بھید پر جید عندیہ دیں
ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور شادی کرنے کا بھی ارادہ ہے
علی گل پیر گلوکاری کے بعد فلم ڈیبیو کیلئے تیار
انہیں مراعات ایسی حاصل ہوئیں جو ملک کے لئے پھندہ ثابت ہوئیں۔
اس کی بیش بہا ثقافت ، روایت اور توانائی اسے کامل ترین انتخاب بنا دیتی ہے ۔
ڈیجیٹل ٹیکس نظام ملکی معیشیت کے لیے فائدہ مند ہے ماہر اقتصادیات
تو ہم اس سے بڑی تاریخی غلطی نہیں کر سکتے۔
پریانکا چوپڑا اور نک جونس کو شادی کا لائسنس مل گیا
یوٹیوبر زیدعلی کی اہلیہ کے ساتھ میوزک ویڈیو پرفارمنس ریلیز ہوتے ہی مقبول
ایف بی اگست کے ریونیو اہداف حاصل کرنے میں ناکام
جب ساری دنیا آپ کے ہارنے کا
آرمی چیف ہمارے مہربان دوست جنرل اسلم بیگ تھے۔
پھر میرے جسم کے وہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے وہی چھوڑ کر چلا جاتا ہے ۔
اب ان کا استفسار ہو گا یہ ڈاکٹرائن کیا ہوتا ہے۔
صبور علی اور گوہر ممتاز ڈاکٹر بننے کو تیار
لاہور کے ٹکٹ کٹا لیے ہیں
پی ٹی آئی کا بوجھ ان کے کندھوں پہ ذرہ برابر نہیں۔
یہ ضروری معلوم ہوتا ہے کہ مختصر طور پر ان مسائل کا جائزہ لے لیا جائے
۔۔عکاسہ یا کیمرا ایک ایسی اختراع کو کہا جاتا ہے کہ جس کے ذریعے ساکن اور یا متحرک تصاویر کو محفوظ کیا جاسکتا ہے
ژالے سرحدی کا نیا ڈراما قسمت دھوکے کی کہانی پر مبنی
لائن بچھانے کے لیے بھی جامع منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے
بات نون لیگ کی عوامی مقبولیت کی ہو رہی تھی۔
صل میں لفظ بلوص ہے
سوزوکی پاکستان نے نئی گاڑی متعارف کروا دی
جو تگڑے اور مالدار لوگ ہیں۔
دس ہزار کا نوٹ متعارف کروانے کا کوئی ارادہ نہیں اسٹیٹ بینک
جغرافیائی سیاست عالمی طاقتوں کے مفادات سے منسلک ہے
اب تو میرا شام کو بھی وہاں جانا ہوا ہے۔
منگل کو پی ایچ ایم اے ہاؤس میں کراچی انڈسٹریل فورم کے تحت
مجھے انتظار کرنا ہوگا۔
کھیل کے اصول تو واضح ہی ہوں گے ان شاء اللہ
عظیم فٹ بالر ڈیگو میرا ڈونا معدے کے پریشن کے بعد صحت یاب
میرا سوشل میڈیا اکانٹ ہیک ہوگیا
سزائیں بھیج دو ہم نے خطائیں بھیجی ہی
کبھی نہ کلمۂ حیرت سُنا بزرگوں سے
میں اور میرے دوست اس مہمان نوازی پر ششدر رہ گئے
بڑھتی عمر خواتین کی راہ میں رکاوٹ نہیں کرینہ کپور
جی میل میں نئے فیچرز کا اضافہ جلد متوقع
گیس بحران میں اضافے پر حکومت حرکت میں گئی
ہم اسی سے مخاطب ہیں
اس میں بتدریج تبدیلی آ رہی ہے
معزولی بھی ہوگئی لیکن امتحان ختم نہیں ہوا۔
رواں مالی سال ماہ میں تجارتی خسارہ فیصد کم