Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
دولت کی ریل پیل سیاست میں اتنی نہ تھی۔
اجواب کر دیا۔
سب کو آخر میں اپنے طور پر سیکھنا چاہئے
بیٹا یزید بن معاویہ ملعون ہوتا ہے اور ہر گورنر
میرے ایمیل میں ابھی کچھ مسلئے ہو رہے ہیں
وہ برال سے کہتے رہے کہ اس نوجوان کو سن تو لو۔
اک گردن مخلوق جو ہر حال میں خم ہے
اس نوعیت کی سپلائز کیلئے ضروری لاہور جانا پڑتا ہے۔
امریکا کی ایران پر پابندیاں پہلے مرحلے میں گاڑیوں اور طیاروں کی صنعت متاثر ہوگی
قواعد ضوابط کے برخلاف پاکستان اسٹیل ملز کے چیئرمین برطرف
نواز شریف بری ہوتے ہیں۔
اورکسی طرح کی دہشت گردی کی پشت پناہی نہیںکریں گے۔
رشی کپور نے کینسر کو شکست دے دی
میں مطمئن ہوں۔
دیا مرزا نے بھی راج کمار ہرانی کے کردار پر خاموشی توڑ دی
بنات النعش
اس فکر کی اساس مشاورت ہے۔
داغ سا ماہتاب میں پایا
آسانیاں اپنے لئے ہم پیدا کرنہیں سکتے۔
میرے پاس پیسے ختم ہوگئے ہیں
ہم ہندوستان دوستی والے شاید غلطی پہ ہیں۔
میں جامعہ میں پڑھتی ہوں
کبھی خیال آیا ہے
لہٰذا اگر آزادی کی حفاظت مطلوب ہے تو اپنی فوج کی قدر کریں
چونکہ ہم دونوں کے لئے سفر ناممکن رہا ہے
رکاوٹ نہیں ہوتی
تو پھر یہ ماحول آپ کو نرگسیت کا مریض بنا دیتا ہے۔
عاجزی والی
اس کا غیر معمولی تسلط ضرور متاثر ہو گا۔
اب ان جنگجو عناصر کو دہشت گرد کہنا زیادتی ہو گی۔
جارہے تھے اورمجھے یوں اچھلتا دیکھ کر زیرلب مسکرا رہے تھے
پاکستان کی عزت میں اضافے سے ہم سب بہت خوش ہیں
احسن خان چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے خیر سگالی سفیر مقرر
یہ گھر خالی ہے
یہاں نہ کسی انقلابی پارٹی نے بننا تھا۔
واجپائی صرف سیاستدان ہی نہیں اچھے شاعر بھی تھے
یہ اسی وقت ممکن ہوتا ہے۔
پانی میں گھل کر ختم ہوجانے والی بوتل
ہم نے سوچا کہ شاید حسینہ نے دیکھا نہیں
زندگی مشکل ہے
یمنیٰ زیدی ایک پاکستانی اداکارہ ہے
ان دو ممالک نے اس لعنت کو ختم کر دیا ہے۔
مذاق کرنا بند کرو۔
عید کو پاکبھارت موضوع بنانے سے گریز کریں
پہلے سعودی عرب سے نکلنے میں کامیاب شہباز شریف ہوئے۔
علاقے میں موجود لوگوں کو بھی وجہ معلوم نہیں
اسلام آباد ہائی کورٹ اس بار ان کی مدد کو موجود ہے۔
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
تو بغیر الفاظ چبائے میری معذرت قبول ہو۔
کالم نویسی کے علاوہ کچھ کرنے کا سلیقہ نہ تھا۔
شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہوئے
ہمیں کیا امریکا سے چاول کی برآمدگی کرنی چاہیے؟
کہتے ہیں پارلیمنٹ بے اثر اور بے توقیر ہو کے رہ گئی ہے۔
مولانا نے کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا اور بہت سارے باپ بنوا لئے
ایک مانا جاتا ہے
مجبوری سے لاہور جانا پڑتا ہے۔
اس ٹھنڈک والے ماحول میں گرم علاقوں کے پودے نہیں اگائے
اپنے قصیدے پڑھنا آسان ہے۔
پاکستان نے کوئی نیا طلوع دیکھنا ہے۔
وہ زیادہ قریب ھے کہ اُس میں واقع ھو جائے
میں اس کا مستحق نہیں ہوں
یہ حب الوطنی کیا ہوتی ہے؟
تو مزاحمت کیوں نہیں کرتا؟
ملواکی وسکونسن اسٹاکٹن کیلیفورنیا
چھوڑ کر جانا حسین بن علی رض کی شرافت کے
وہ اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہیں۔
کس طرح نگرانوں کو دھوکہ دیں اور ان کا اعتماد اور رضا حاصل
انہی کے مفادات کو یہ جمہوریت تحفظ دیتی ہے۔
تُو نے کیوں وقت سے پہلے یہاں ڈیرہ ڈالا
میں اپنی کچھ کتابیں پڑھنے کے لئیے لایا ہوں
کچھ لکھنا چاہتا ہوں۔
تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات کے مرکزی کردار وہی تھے۔
جنہیں سب طرف سے شفاف پلاسٹک والی چادروں
گے، ہم بڑی عظیم قوم ہوں۔
اوربھتیجے تایا کے ساتھ کھڑے دکھائی نہیں دے رہے۔
انہیں تم سے پہلے ہی گلہ ہے
لاہور کے جس سرائے میں مجھ فقیر کا قیام ہوتا ہے۔
ابھي تک پندرہ افراد لا پتہ ہيں
تبدیلی کے دعویداروں کے تمام دعوے دھرے رہ گئے
وقت کا پابند ہونا اچھی بات ہے
جلدی امراض اور بڑھاپے کی بیماریاں وغیرہ
پاکستان مخالف لوگوں سے کیوں ملتے ہیں
پہنا ہوا زیور چھین لیا گیا اور سب کو بے
وہ بھی کمال کیا کرتے ہیں
مجهے آپ سے کام ہیں
کسی این جی او کی نوکری کر لیں تو سند یافتہ ہو گئے۔
گلوکار فہد ہمایوں نے میوزک چرانے پر کوکا کولا کو نوٹس بھیج دیا
وہ پانچ ٹیسٹ میچ جو پاکستان جیت سکتا تھا مگر
شعیب ملک نے ساوتھمپٹن میں قومی اسکواڈ کو جوائن کر لیا شعی
بہرحال ایک بات غور طلب ہے۔
شریف فیملی کی مشکلات کے پیچھے معروضی حقائق کی کارفرمائی ہیں۔
قرب قیامت آپ پھر نزول فرمائیں گے
اسلامیات کی کتاب پر رٹا مارتے رہے
عید الفطر کی چھٹیوں سے قبل ڈالر کی قدر میں اضافہ
قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود سعودی عرب کا تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان
میں نہیں جانتا کہ دوسری ماؤں
تو ریاست کاجواز کیا ہے؟
غلط معاشی پالیسیوں کی وجہ سے بھارتی معیشت سکڑ گئی ہے
یا ان سے کچھ اختلاف کرتے
دنیا کی تمام آسائشیں انہیں میسر ہیں۔