Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
پائے نازک پر فی الفور کوئی زیادہ بوجھ نہ ڈالیئے گا.
جب انسان کے خلاف گواہی دیں گے
امن اور استحکام آج پاکستان کے لیے ایسے ہی ضروری ہیں۔
اس کی آنکھیں نشیلی ہیں۔
میت کو روڈ سے قبرستان بھجوائیں اور درود پڑھنے کی کوشش کریں
خداکی پناہ! جہاں دیکھیں شادی ہال کھڑے ہو رہے ہیں۔
لیکن سوال اٹھتاہے کہ آخری حد چھونے کے بعد ہوا کیا ہے۔
راج گھرانے سے تعلق رکھنے والی اس اداکارہ کے نام کی حقیقت جانتے ہیں کیا آپ؟
انہوں نے بتایا ہے کہ اقبال جب اجتہاد کی بات کرتے ہیں۔
ظہور اسلام سے قبل ابوسفیان کا شمار رؤسائے عرب میں ہوتا تھا۔
سارے معاملے میں پاکستان کا کوئی لینا دینا نہیں تھا۔
انتخاب البتہ حکمران کرتے ہیں۔
یہ ہمارے سماج کا آئینہ ہے۔
اس خوبی کا مقابلہ کسی زبان کو کوئی ادیب نہیں کر سکا۔
یہ مجھے لگتا ہے اڑتی اڑتی آ رہی تھیں
پورے پنجاب میں جیسے کتنے ادارے ہیں؟
نام لیا شیطان حاضرـ
چھوٹی مچھلیوں کے شکار پر پابندی کی سفارش
ہم کیا کریں گے، کیا کر سکتے ہیں؟
میں شرکت نہیں کریں گے
طاہر القادری کی بات سچ نکلی
ہم اس کا جواب کیا دیں گے؟
جب پولیس کی ملازمتیں سیاسی رشوت کے طور پر بانٹی گئیں؟
تو وہ پاکستانیت تھی۔
یہ ایک اجتہادی امر ہے۔
لیکن جب کمزور اور نا اہل لوگ اہم پوسٹوں پہ براجمان ہوں۔
زندگی میں ایک مرتبہ امیر بننا آسان نہیں ہوتا
کون ہو تم؟
اور پڑھو
حیران کرنے والی بات ہے لیکن ایسا ہی ہے۔
امام حسن البنا کو ایک بار پھر لحد میں اتارا گیا ہے۔
میں انکار نہ کر سکا۔
وینا ملک نے اغوا کروانے کی دھمکی دی بچوں کو انجان مرد کے ساتھ رکھا اسد خٹک
ہر کردار کو مہارت کے ساتھ ادا کرتے ہیں عامر خان
ریلیز سے قبل زندگی تماشا عالمی ایوارڈ کے لیے نامزد
وہ لبرل جامعات کہلاتی ہیں۔
جنہوں نے یہ نازک اور حساس فیصلے کیے۔
اینیمیٹڈ فلم دی الٹی میٹ سروائیور نے عالمی اعزاز حاصل کرلیا
جیسے آبِ حیات پیتے ہی
میں کمی پیشی کی پیش گوئی کی گئی ہے
اوکلینڈ کیلیفورنیا منینولوپس مینیسوٹا
دل کر تھا کہہ یہ رات کبھی نہ گزر
بیروت اور دیگر شہروں پہ بے پناہ ہوائی بمباری ہوئی۔
ہمارا مسئلہ کبھی ایمان کی کمی نہیں رہا۔
اسلامی اور انسانی یکجہتی سمیت دیگر اقدامات
چیف جسٹس صاحب سے امید تھی کہ اس مسئلے کا نوٹس لیتے۔
میرا نہیں خیال ٹام واپس آئے گا
جینفر گارنر سے طلاق کا اب تک افسوس ہے بین ایفلک
اول درجے کے سکول امرا کے لیے، ناقص سرکاری سکول عوام الناس کے لیے۔
گیس کے نئے ذخائر مقامی صنعتی پیداوار میں اضافہ کریں گے
میں نے پچھلے میچ میں چار وکٹیں لی تھیں
بلوچستان کے بعض دیگر علاقوں کی طرح کوئٹہ شہر سے
آبادی ہماری ملائشیا سے کہیں زیادہ ہے۔
نامحرم خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر مسلمان کو جرمن شہریت نہ دینے کا فیصلہ
وہ اس کے خلاف کیوں ہیں؟
کرکٹر حسن علی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع
اگر پاکستان ایک مضبوط اور باعزت ملک بن کر ابھرے گا ۔
اس نے مجھے اپنی زندگی کی کہانی سنائی
شاہد خاقان کے ہوتے ہوئے کسی نئی ڈان لیکس کا امکان نہ ہو گا۔
استعفیٰ کی بعد تو ہم پارلیمنٹ سے ہی باہر ہو جائیں گے قادری کی طرح ہمیں شرپسند عناصر کہا جائے گا
پیلی آنکھیں
صدائے تیشہ کہ بر سنگ میخورد دگر است
وہ مضحکہ خیز ہی نہیں افسوسناک لگتا ہے۔
ڈالر کی قدر گرتے ہی سونے کی قیمت میں بھی واضح کمی ہوگئی
نواز شریف اپنے جنگجوؤں کے ہاتھوں مارے گئے۔
بختاور بھٹو زرداری کی منگنی ہوگئی
پورٹلینڈ اوگن سکاٹسیل ایریزونا
نصیرالدین کا انتظار
آپ کو اس موقعے کا فائدہ اُٹھانا چاہئے
آپ نے تو فیصلہ نہیں کر لیا نہ جانے کا؟
وہ اپنی پیشیوں اور مقدمات کو دیکھیں۔
سانپ بھی مر جائے، لاٹھی بھی نہ ٹوٹے
پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا
مؤرخ لکھے گاکہ مملکتِ خداد پر ایسا کڑا وقت بھی آیا
سنجے دت اور ارجن کپور ایک ساتھ کاسٹ
غیر یقینی سیاسی صورتحالاسٹاک مارکیٹ میں ہزار پوائنٹس کی کمی
موبائل نام کی کوئی چیز اس دنیا میں نہیں تھی
بلکہ ان کے خیر خواہ بھی ہیں۔
شاہد کی اہلیہ کا پہلا اشتہار تنقید کا سامنا
میرے صبر کا امتحان نہ لو
بھائی جان اب آ پ کے بس کا نہیںدنیا بدل گئی ھے دنیا
ڈونلڈ ٹرمپ خود ایسی نئی صورتحال کی علامت ہیں۔
سیاسی لحاظ سے اب آپ ہندو، سکھ اور مسلم نہیں رہے۔
ٹیکس چوری کیلئے جعلی انوائسز استعمال کرنے والا گروہ بےنقاب
وفاق کا اسٹیل مل کو لیز پر دینے کیلئے غور
تاکہ وہ حصول اقتدا ر کی دوڑ میں پھر سے شامل ہو سکیں۔
بنگلہ دیش انجلینا جولی کا روہنگیا مہاجرین کیمپ کا دورہ
لیکن کہنے کا مطلب یہ ہے کہ پاکستانی معاشرے نے ٹھیک ہونا ہے۔
کی ہو تی ہے۔جلدی میں ٹکٹ نہ خریدنے پر یہ سہولت فراہم کی گئی ہے۔بڑے شہ
اللہ آپکو صحت و تندرستی عطا فرمائے
اسلام علیکم بل۔ کیسے ہو؟
ٹیلر سوئفٹ کے ٹھویں میوزک ایلبم کا ریلیز ہوتے ہی ریکارڈ
میرے بس سٹاپ پہنچنے تک آخری بس نکل چکی تھی۔
اسی طرح پاکستان بہتری کی طرف سفر کرنے والا ملک ہے۔
فارموسا میں اپنی حکومت قائم کر لی
ان کے حواری کہہ رہے ہیں کہ وہ وطن ضرور آئیں گے۔
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مزدوروں کی تعداد میں واضح کمی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اخری اجلاس قبائلی علاقوں کیلئے مراعات کی منظوری
ماہرہ خان کی ایفل ٹاور کے سامنے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
نواز شریف اور شہباز شریف کہیں سفر کرتے ہیں۔