Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
عبادت کی تشنگی کو بھجانے کی کوشش کرتے رہے ہیں
ڈپٹی سپیکر کی رولنگ،ازخود نوٹس کا فیصلہ شام ساڑھے سات بجے
ان کی فکری گرہیں بھی کھلنی چاہئیں خیر یہ تو جملہ معترضہ تھا۔
ہسپتال کے عملے نے سچائی بیان کرنے کی پوری کوشش کی ہے
رنگ شکستہ صبح بہار نظارہ ہے
میکرو مائکرو بلاگنگ کیا ہے
میرا اور حسنین لہری کا بریک اپ ہوچکا ہے
کیا اس مقبول ترین شخصیت کو پہچان سکتے ہیں
شوقِ عناں گیختہ دریا کہیں جسے
یاں ہجومِ اشک میں تارِ نگہ نایاب تھا
مری تعمیر میں مضمر ہے اک صورت خرابی کی
ظلم کر ظلم! اگر لطفِ دریغ آتا ہو
خواہشِ دل ہے زباں کو سببِ گفت و بیاں
اپنی بہت سی مخلوقات پر انہیں بڑی فضیلت دی
اب پاناما کیس کی سماعت نے ہر کسی کو معاشرے کی اصل حقیقت سے آگاہ کردیا ہے۔
محفل میں نامور شعراء نے اپنا کلام پیش کیا
عرضِ سر شک پر ہے فضائے زمانہ تنگ
محترم ہونے کیلئے دین کی تبدیلی کی ضرورت نہیں ہوتی
مشکل ہے گزر اس میں بے نالۂ آتش ناک
ناگہاں اس رنگ سے خوننابہ ٹپکانے لگا
مضافاتی علاقوں میں آپریشن کے دوران مارا گیا ہے۔
ایک چکّر ہے مرے پاؤں میں زنجیر نہیں
آپ سب کے خیالات جان کر اچھا لگا۔۔۔ سب ہی کے دل زخمی ہیں
اس کالم سے نئی نسل کو یقینا اندازہ ہو گیا ہو گا کہ مارشل لا کیا ہوتا ہے۔
سر کھجاتا ہے جہاں زخمِ سر اچھا ہو جائے
اس کیفیت میں رہیں تو کون بے وقوف حالات کو نارمل کہے گا
میں نے کلاس سے پوچھا کہ رائیٹ ونگ اور لیفٹ ونگ سے کیا مراد ہے۔
لالہ جی آدمی بہت شریف ہیں
میں عرض کر چکا کہ نہیں بطور ریاست اس کے اپنے مسائل اور تناظر ہے۔
شاعر کی نوا مردہ و افسردہ و بے ذوق
امریکیوں کی رہائی میں تاخیر کا سبب بنے
وقتی طور پر کوئی دوائی تو دیں تاکہ یہ ہسپتال تک جانے کے قابل ہوسکیں۔
مقبوضہ کشمیر شہید طالبعلم کا جنازہ سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے آزادی کے نعروں کیساتھ سپردخاک
اس یاد سے کہہ دے کہ مجھے تنہا کر دے
یا رب ہمیں توفیق عطا ہو ایسی
اتباع میں نہیں ان کی حاصل کنارے
طلعت کے والد نے کئی عزیزوں کو اطلاع دے دی تھی۔
ٹیکنالوجی پر مکمل طور پراعتماد کیا جاتا ہے
زندگی کچھ اور شے ہے،علم ہے کچھ اور شے
گلاب ایک جھاڑی دار پودا اور اس کا پھول ہے
اسی خیال کے ساتھ عوام کو ساتھ ملایا جاتا ہے اور پھر جب انقلابی جیت جاتے ہیں۔
وہ کان ہے
وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل جس نے
سانسو ں سے بڑھ کر صنم
معلوم ہوتا ہے کہ سلطان کا مقصد صرف راجہ کو سبق سکھانا تھا
نہ شب و روز ہی
اس میں عوام جھوٹے کو کسی منصب کے لیے نا اہل سمجھتے ہیں۔
میرا خیال ہے کہ ن لیگ کا ووٹر بڑی حد تک اپنی جگہ کھڑا ہے۔
خوبصورتی کو چار چاند لگاتی ہیں
ہمیں یاد کر کے زمانے نہ رونا
دلِ حسرت زدہ تھا مائدہٴ لذتِ درد
خردمندوں سے کيا پوچھوں کہ ميری ابتدا کيا ہے
موقوف کیجئے یہ تکلف نگاریاں
خزانہ پوشیدہ ہے
پھر بتاتا ہوں کہ ہمیں کہاں پہنچنا ہے
تو ذہن میں ٹی وی چینلز ہی آتے ہیں۔
روایت سے شبہ ہوتا ہے
کبھی علامہ اقبال مسلم لیگ میں تھے۔
تیرے اندر بھی ایک روشنی ہے
وُہ لانا کِسی کو کرنا روکنا گے ۔
انٹارکٹیکا
مال وزر کے علاوہ ان کے پاس کیا ہے؟
میرے بدن پر جو کپڑے ہیں،اِن کےعلاوہ میرے پاس کچھ نہیں
مگر حیف ہے اے انسان تیری خود مختاری پہ کہ تو اپنی خواہشوں کی غلامی میں اپنی بربادی کا سامان خود پیدا کرتا ہے
کہ کسی ملک کے خلاف اگر قتال ناگزیر ہو جائے
ہندو ریاست پہ کوئی اعتراض بنتا ہے؟
ڈی ایچ اے خالصتا کمرشل منصوبہ ہے۔
گاؤں سے باہر جانے والی سڑک کے ایک طرف پہاڑ تھا
ہمت کی بات ہے اور ڈھٹائی کی بھی۔
کراچی شہر کی بیشتر اے ٹی ایمز مشین خراب ہوگئیں
جب یہ خبر عملے کو پہنچی تو وہ بھاگم بھاگ پنڈال میں پہنچے
کیونکہ جہاں ایک طرف دوست ملک تھا۔
یہ پاکستان کی سیاست کے لیے کوئی نیک شگون نہیں ہے۔
پوری ہونے کی نوبت آ رہی ہے
اب مشروبات کو یخ بستہ کرنے کے لئے ریفریجریٹرز کی ضرورت نہیں رہے گی
وزرا کی تو اور بات ہے۔
امریکی گالف کورس پر بڑا زہریلا سانپ نکل ایا
الجیریا
تو مسکرا کے۔
اور سینئر ڈاکٹروں اور نرسوں کی جگہ خاک روب اور عیسائی لڑکے لڑکیاں وردی پہن کر
نوآبادیات کا پس منظر سرمایہ دارانہ ہے۔
خاموشی ہے۔
لوگ چل کرگئےاورمرکرآئے
بتانی شروع کردیں
جسے ہم جمہوری انقلاب کہتے ہیں۔
اسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان عامر باہر عماد کی واپسی
اداکارہ کے شوہر معروف لکھاری
اس مہمان نوازی پر ششدر رہ گئے
اتنی غلط نہ تھیں۔
ایک طرف پہاڑ تھا
ان سے وہ آشنا نہ تھے۔
منافع منقسمہ ادا کرنے کے لیے منافعے اور سرمایہ نہیں رکھتا
انڈیا کے لیے سلیکشن کے آپشنز
جرمنی کی کرنسی کی وقعت نہ رہی تھی۔
انھوں نے یہ سفر اپنے شوہر کے ساتھ کیا ہے
ٹکٹ اب بوجھ بن چکا ہے۔
یہ مقدمات کمپنیوں کے سماجی اور بینالاقوامی اعتماد کو ٹھیس پہنچانے میں رہنمائی کرتے ہیں
بہت سی تحریریں، ان سب خواص سے تہی دامن ہوتی ہیں۔
سعودی عربپیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا
صدر اپنے ہیں۔