Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
اس لیے یہ بات میری سمجھ میں نہیں آ رہی کہ اسلام کو کس سے خطرہ ہے؟ |
ان کے بارے میں فہم دین کے حوالے سے درست بات اسی وقت کہی جا سکتی ہے۔ |
خدا کا شکر سلامت رہا حرم کا غلاف |
پچھلے پانچ سال کے دوران سوشل میڈیا پر میں بہت متحرک اور فعال رہا ہوں۔ |
عِلم و حِکمت ،فلسفہ و عشق و ادب |
دور سے ریل کے آنے کی آواز سنائی دی |
اس لیے ریاست کے مسائل کو جانتے ہیں۔ |
پاک فوج کے ترجمان نے گزشتہ دنوں خبر دی تھی |
کھول کر دوسرے مسافروں |
ادارہ سازی کے لیے یہی رخت سفر ہے۔ |
ساتھ کچھ زمین تھی جو حکومت سندھ کی ملکیت تھی۔ |
قندیل بلوچ قتل کیس کا فیصلہ کل تک کیلئے محفوظ |
عکس تیرا ہی مگر تیرے مقابل آئے |
ہر ایک شعر میں کیا غم ہے، کیا اُداسی ہ |
انسانی حقوق کو پاؤ کی نوک پر رکھا |
وکاس بہل نے فلم پارٹنرز کے خلاف مقدمہ دائر کردیا |
رومن رینز کیرئیر کے بارے میں اہم اعلان کرنے کیلئے تیار |
تم یہاں بیٹھ سکتے ہو۔ |
جمعرات کو پی سی بی کی جانب سے |
نواز شریف اور حکومت پر تنقید کے لیے بہت وقت پڑا ہے۔ |
ترکی بھی مسلمان ملک ہے۔ |
کم از کم آٹھ جلدوں تک کا منصوبہ تو امیر کے ذہن میں تھا |
فرمان جاری ہوا کہ چودہ اگست کو آئندہ کا لائحہ عمل واضح کریں گے۔ |
یہ لطیفہ کیا ہوتا ہے؟ |
انہیں اس کا موقع ملنا چاہیے۔ |
ستم نہ ہو تو محبت میں کچھ مزا ہی نہیں |
تم میر ے دوست نھیں ہوـ |
پاک ترک سکول اعلی تعلیم مہیا کرتے تھے۔ |
جہاں سے ان کے لیے حسب ضرورت مال دستیاب ہوتا رہا ہے۔ |
اہم صنعتی شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ |
اس کے ذکر کی بجائے صرف اس بات پر غور کر لینا |
تو مجھے اکیلے رونا پڑتا ہے۔ |
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپے کااضافہ |
اس طرح اب صوبائی عصبیتوں کو بھی فروغ دیا جا رہا ہے۔ |
کل ہمیں اک انگریزی میل خت ملایا۔ |
زندگی مفلوج ہو جاتی ہے۔ |
کراچی سبزی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ادرک روپے کلو تک پہنچ گئی |
منشا اور جبران کی منگنی کے خوبصورت لمحات |
قومی ٹی وی پر بھی |
آج کل کے نوجوان شاید اس آواز سے اتنے متاثر نہ ہوں۔ |
افغانستان میں امن ناگزیر ہے |
سیاست دان کسی سٹاف کالج میں نہیں جاتے۔ |
ہمیں تو سفید بالوں نے بہت سی پریشانوں سے آزاد کر دیا۔ |
وہ رسان سے بولا |
پاکبھارت میچ ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا کا استعمال چھوڑ دیا |
حکومت اگر خود کو اس دفاعی بحث میں مزید الجھائے گی۔ |
ایک تو ابتداء میں ان کی بیماری کے حوالے سے دورے کا لفظ سامنے آیا |
مجھے نفرت ہے اُس کتاب سے |
بلال عباس اور اشنا شاہ کا منفرد ڈرامہ بلا |
ائیسولیشن صبا قمر کے یوٹیوب چینل کی پہلی قسط سامنے اگئی |
ترکی کے صدر نے کشمیریوں کے حق میں کچھ بات کی ہے۔ |
فوج کا طاقت ور ادارہ بھی ایک قانون کے تحت چلتا ہے۔ |
کیویز کے خلاف فتح کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کی نمبرون پوزیشن یقینی |
دلشاد جکھرانی نے برعظیم میں پروسیسنگ فارمولے کے افادہ کو جوش میں مسترد کیا |
منگنی تو کرلی پریانکا شادی کب کریں گی |
پاکستان کی ترقی کی شرح نیپال اور مالدیپ سے بھی کم رہے گی اقوام متحدہ |
باقی فضول کی باتیں ہیں۔ |
فلموں میں خواتین کے کردار کم ہوگئے |
تمام گیسیں جو زمینی درجہ حرارت میں |
صبح گھر سے نکلنے سے پہلے، کچھ مقدمات درپیش ہوتے ہیں۔ |
ابو اور چاچو ریجنل ہیڈ ظہور خان کے پاس خیام کا نادر اور شستہ فیچر لے گئے تو وہ بغلگیر ہوا |
جن کا ضمیر زندہ ھو |
نون لیگ کے اجلاسوں کا حال اس سے بھی زیادہ مزاحیہ ہوا کرتا تھا۔ |
پاکستان کے پہلے ریس ٹریک کے قیام کے بعد |
میں ہوں مشتاقِ جفا مجھ پہ خفا اور سہی |
خاموشی گہرائی کا پتا دیتی ہے |
آخری ماہ وسال میں پیپلزپارٹی کا تھا۔ |
اب تو وہ کسی رات سلامتی کا پیغام لے کر آئے ہوں۔ |
لیکن یہ الگ موضوع ہے۔ |
ایک روز قبل وزیراعظم عمران خان نے بھی قوم سے اپیل کی تھی |
اللہ بڑا ہی بخشنے والا مہربان ہے |
ایک مقابلے میں اس کا جبڑا ٹوٹ گیا۔ |
اسی طرح ان کا کام قانون سازی اور فتویٰ بازی نہیں بلکہ تحقیق و اجتہاد ہے |
قومی اسمبلی میں تقریر فرماتے ہیں۔ |
وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس توانائی پالیسی میں ضروری تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ |
چین میں سالانہ ونگ سوٹ چیمپئن شپ جاری |
ہم نے موقع پر ہی اپنے میں سے ایک کو اپنا لیڈر یا چن لیا ۔ |
آپ کی دعوت کا شکریہ |
اب چین پہ ہم نے تکیہ کیا ہواہے کہ سی پیک کے ذریعے |
تو ظاہر ہے۔ |
شہزاد کی سنچری شاہد فریدی کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا |
پاکستان کا اقتصادی جائزہ موزوں قرار |
بلکہ اردو میں ایک ویب سائٹ کا اجرا بھی کیا ۔ |
شاہد فریدی کہیں نہیں جارہے محمد زاہد |
کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف فرما تھے |
بنیادی معیار مضبوط سفارش کا تھا۔ |
دیگر تین سیریز |
ان کے بقول معمر رانا فلم انڈسٹری |
وہ پاکستانی سیاستدان جو اداکاری بھی کر چکے |
اسٹیٹ بینک کی پالیسیاں |
وہ بڑے ادارتی سرمایہکاروں کے لیے کام چلا لیتے ہیں |
لیکن پھر بھی ناخوش۔ |
میڈم نور جہاں گا۔ |
اس کے مکینوں کو قدرت نے جینے کا عجیب ذوق دیا ہے۔ |
برطانیہ امریکہ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں گیمنگ کو عالمی سطح پر پروموٹ کیا جا رہا ہے |
نہ ہی معاملات آگے بڑھ سکتے ہیں۔ |
رحمی بھی اپنے انتہا کو پہنچ جاتی ہے |
وہ تب نہ تھے۔ |
جس کا مقصد ایک ملک کے شہریوں کا دوسرے ملک میں سفر قرنطینہ اور آئیسولیشن کے بغیر ہوگا |
اس سے پاکستان کا امیج مجروح ہوا۔ |
Subsets and Splits
No saved queries yet
Save your SQL queries to embed, download, and access them later. Queries will appear here once saved.