Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
ابھی میں نے فقط کتاب کا مطالعہ کیا ہے لکھنے والا کام نہیں شروع کیا ۔ |
پر، آپ کے تاج میں سجتا ہے۔ |
ہم گاڑی سے اتر رہے تھے کہ |
وہ اسے سماجی رشتوں تک پھیلادیتا ہے۔ |
لاہورباکمال لوگلاجواب سروس قومی ایئر لائن کا ایک اور کارنامہ |
پرندوں سے محبت کرتا ہے |
فخرزمان اور امام الحق نے پہلی وکٹ کی شراکت کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا |
آذربائیجان اور آرمینیا میں جنگ کے |
پاکستان میں اعلی تعلیم اگر بحران کا شکار رہی ہے۔ |
ہلکی زرد شراب اور پھر میٹھا آیا |
روایتی مذہبی طبقات کا شدید رد عمل سامنے آئے گا۔ |
طبی عملے کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی علامات کو چھپایا جاتا ہے |
تو ریاست اور سماج کو اس کا خیر مقدم کر نا چاہیے۔ |
بھارت کا دعوی ہے کہ آزاد کشمیر بھی اس کا حصہ ہے۔ |
وزیراعظم کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو نظام بہتر بنانے کی ہدایت |
ہم ان کو ر کیا یہ ظلم نہیں ہے |
ابھی تک استعمال ہوتی تھی |
باسکی |
بڑی باتیں چھوڑئیے۔ |
اس کے برخلاف ایڈہاک ازم سب کچھ برباد کر دیتا ہے۔ |
لیکن وہ کیفیت ہم میں کہاں سے آتی؟ |
یہی بڑا کارنامہ ہے۔ |
مشکل مواد پڑھنا پسند کرتا ہوں |
ہاؤس کو اردو میں نبات خانہ بھی کہا |
عثمان بزدار پہ صحیح تنقید ہوتی ہے۔ |
بازار سے ملتی تو ہم سب نپولین ہوتے۔ |
اس کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے |
اس کا جواب پرو فیسر احمد رفیق اختر صاحب دیتے ہیں۔ |
پاکستان کا تھری |
تم اپنے آپ کو ان چیزوں کے بارے میں بہت پریشان نہیں کرنا چاہتے ہو |
عنقریب یہ وبا انشاءاللہ پاکستان سے ختم ہورہی ہے |
بھابھی ایشوریا کے بارے میں |
امریکہ بھر سے ہزاروں افراد فلسطین کے لیے قومی مارچ کے سلسلے میں اکھٹے ہوگئے |
فری لانسنگ کیا ہے اور اس |
جیسے مکھن سے چھری۔ |
یہ کیس پہلے ہی بہت لمبا ہو گیا ہے۔ |
اقتدار کے خواہش مند عوام کے سامنے پیش ہو رہے ہیں۔ |
خلیفہ کے وزیر کے شروع ہوا |
اس عمر میں تو ہمیں کسی بات کا پتا نہیں ہوتا تھا۔ |
ونڈوز کے اس نئے ورژن کا انٹرفیس موجودہ ونڈوز سے کچھ زیادہ مختلف نہیں |
محمد نواز شریف ایک سیاست دان ہیں۔ |
اور جیسا کہ حالات عندیہ دیتے ہیں۔ |
وہ مفتوحین کی دل جوئی کرتے تھے۔ |
مطلب مسجد سے باہر اسلام کاکوئی کام نہیں |
رسمی مذہب اسے بدی کا مجسمہ قرار دیتا ہے |
آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ |
سال گزشتہ ضائع گیا۔ |
یوں پاکستان کا پرچم سرزمین ڈھاکہ میں سرنگوں ہو گیا |
یہ سب قوانین لاچاروں کے لئے ہیں۔ |
فطرت کے حسن کوکاغذ پر اتارنے کا فن آتا ہے |
جو ہوا، سو ہوا۔ |
آپ محبوب کی پسند کو اپنی پسند پر ترجیح دیتے ہیں۔ |
دو ہزار ایک سے دوہزار آٹھ تک عرصہ خاموش احتجاج کا فیز تھا۔ |
اس شہر میں شدید ترین موسم ریکارڈ ہُوا |
میں نے کتاب پڑھی ہے۔ |
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی |
سکردو میں بسنے والے لوگ بلتی زبان بولتے ہیں |
سشانت سنگھ کی خودکشی کیس میں نیا موڑ خفیہ ایجنسی سے تفتیش کرانے کا اعلان |
جسم و روح کو ستاتی ہوئی |
تک ملتوی کرنے کو کہا جو مان لیا گیا پھر |
عرضِ متاعِ عقل و دل و جاں کیے ہوئے |
انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا |
اکثر میں ایسا نہیں کرتا۔ لیکن اگر حالات ہنگامی ہوں تو میں اس طرح کا خطرہ مول لیتا ہوں۔ |
کچھ سمجھ میں نہیں آتا تجھے کیا پیش کروں |
ایک ہوا کا جھونکا بن کر آندھی اور طوفان ہوا |
کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے |
ڈالر کا انٹربینک مارکیٹ میں بڑھنا خطرناک ہے ماہر معاشیات |
اس کے بعد ہی وہ یہ سوچ سکتا ہے کہ اسے کہاں سے آغاز کر نا ہے۔ |
اس طرح وہ حملہ آور فوج کو شکست دینے میں کامیاب رہا |
سڑکیں کچی ہیں |
اس صورت حال میں اپنا ذہنی اور جذباتی توازن قائم رکھنا ضروری ہے۔ |
اس ادارے پر عوامی اعتماد ابھی پوری طرح بحال نہیں ہوا یہ کام اہل سیاست کا ہے۔ |
تین سے چار منٹ تک بدن پر رہنے دیں |
غم اور ذہنی تناو میں کمی |
وہ گھر کا سارا کام خود کرتی تھی |
اتنے میں دور سے لگا کہ کوئی گرد وغبار میں اٹا ہوا پیدل چلا آ رہا ہے۔ |
اگر ڈاکٹر وقتی طور پر کوئی دوائی دے دیتا تو کیاہرج تھا۔ |
نومبر سے فروری شہر میں موسم سرما مانا جاتا ہے |
جوابات نا دینے کی صورت میں مجھے پاوں کی چھوٹی انگلی سے جلایا جاتا ہے ۔ |
وبا کے باوجود ستمبر سے وینس فلم فیسٹیول منعقد ہوگا |
ایک سال کے اندر اندر اس جماعت کا پول کھلتا جا رہا ہے۔ |
سرور اس کے اشارے داستانوں پر بھی بھاری ہیں |
آپکو وائیس میسج کردینا چاہے تھا |
وہ ثالث نہیں ہوتا سوال وہی ہے کہ موکلوں کا مقدمہ ہے۔ |
بھارت ٹیسٹ میچز کی پانچ سنچریز مکمل کرنے والا چوتھا ملک بن گیا |
مرد حضرات غصے کی عین حالت میں معمولی تُو تُو مَیں مَیں کو طلاق کی نوبت تک پہنچا دیتے ہیں |
جنسی ہراساں کیس میشا شفیع گواہان عدالت میں پیش نہ ہو سکے |
کرنے کے الزام میں مسافر |
بہتری ہمیشہ ارتقا سے ہوتی ہے۔ |
موت کي راہ نہ ديکھوں؟ کہ بن آئے نہ رہے |
بچوں کی اسمگلنگ پر مبنی ڈرامے میں نادیہ جمیل کا مرکزی کردار |
ان کے معاشرے جدید ہیں۔ |
یا بیاں کیجے سپاسِ لذّتِ آزارِ دوست |
یہ علاقہ سیاحت کے لیے بہترین ہے۔ |
اس سلسلے کی دوسری ویڈیوزکو دیکھ کر |
جب شریک افراد کی تعداد چار سے تجاوز کر جائے |
صارفین کی حساس معلومات فیس بک کے کنٹریکٹ ملازمین کے ہاتھ میں |
فسانہ آزاد اردو ناول نگاری کے عہد اولین کا نقش ہے |
پی ائی اے میں بچت اور اصلاحات کیلئے عملی اقدامات شروع کردیے گئے |
واپڈا کے ایک بڑے افسر نے پوچھا |
Subsets and Splits
No saved queries yet
Save your SQL queries to embed, download, and access them later. Queries will appear here once saved.