Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا
کوئی بھی طلبہ سکول کے لئیے لیٹ نہیں تھا۔
ن کا زیادہ وقت جلاوطنی کی نذر ہوا
عینک کے بغیر نظر نہیں آتا
پاکستان میں سیاسی استحکام کے لئے ضروری ہے
مک جائے نام تیرا سیاست کے فسانے سے تیرا رونا ہی بنتا ہے زمانے میں
یقین مانئیے اگر پاکستان کے ادارے مضبوط ہوں گے
آتی نہیں ہے نیند ستاروں سے پوچھ لو
پہلی قسم پاکستانی سیاح ہے جو زیادہ تر دوستوں
گوادر پورٹ پر مزید دو کرینوں کا اضافہ
جس کلب کے ہم ممبر ہیں۔
مر کر بھی ان کا پیچھا کریں گے۔
یہ صرف نفسیاتی تبدیلی نہ ہو گی۔
بھارتی حکومت نےپاکستان کےساتھ کر کٹ سیریز کی اجازت دینے سے انکارکردیا بھارتی میڈیا
اہم فیصلے کیےگئے
انہیں یہ جنگ اکیلے ہی لڑنی ہے۔
ٹام آپ سے نفرت کرتا ہے
میں خوف سے کانپنے لگا
مسکراہٹ دینے والی باتوں سے خوشی ملتی ہے۔
رات کی تاریکی میں ایک بہت ہی چھوٹا سا کمرہ جس میں روشنی نام کی کوئی چیز نہیں ۔
تنخواہ بھی کچھ خاصہ نہیں تھی
اور پھر میں بادل پہ سایہ کرتا تھا
میں اپنے دانتوں کو صاف کرتا ہوں
آپ کی عمر کتنی ہے؟
وہ اپنی پالیسی خود بناتی ہیں۔
بی ٹی دل کو اچھا لگتا ہے۔
سامان مہیا کرتے ہیں
آپ کہاں پیدا ہوے تھے؟
تاروں کی فضا ہے بیکرانہ
میری الجھن بھی یہی ہے۔
میرے دوست نے مجھے ایک حیرت انگیز کہانی سنائی
نہ ہماری سیاسی کلاس نہ کوئی اور اس بارے میں سوچنے کی زحمت کرتا ہے۔
وہ دوریا وہ ہی فاصلے
نموئے حیرتِ دل ہے ترے شباب کے ساتھ
وہ میری جان جاناں، وہ بڑی دلنشیں
نظر میں ہے ہماری جادۂ راہ فنا غالبؔ
نام پانامہ پیپرز میں آئیں، بیرون ملک جائیدادوں کا کوئی جواز پیش نہ کر سکیں۔
اس لیے آپ کا گھر غیر قانونی ہے۔
ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر
جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا
پردہ ہو یا نقاب سرکتا ضرور ہے
یہ بات بزم میں روشن ہوئی زبانیِ شمع
آتشِ رنگ رخِ ہر گل کو بخشے ہے فروغ
گدا سمجھ کے وہ چپ تھا مری جو شامت آئی
لبوں پہ جان بھی آجاۓ گی جواب کے ساتھ
قید میں یعقوب نے لی گو نہ یوسف کی خبر
آمدورفتِ نفس جز شعلہ پیمائی نہیں
گرمی کے توڑ کیلئے رکشے کی چھت پر گھاس اگا لی
اس کے علاوہ بھی یہ ہمیں بعض قائم شدہ تصورات پر بھی نظرثانی کی دعوت دیتی ہے۔
اس سے پہلے جب تک آئین سازی کے مراحل درپیش رہے، تب ان کا ایک کردار تھا۔
اس صورت میں ہمیں اپنی اخلاقی اور بین الاقوامی ذمہ داریوں سے صرف نظر نہیں کرنا چاہیے۔
نہ کر سرگرم اس کافر کو الفت آزمانے میں
رقبے کے لحاظ سے افریقہ دنیا کا دوسرا سب سے بڑا براعظم ہے
اس رہ گزر میں جلوۂ گل آگے گرد تھا
غالبؔ! ندیمِ دوست سے آتی ہے بوئے دوست
اس بار ایک اور مفہوم میرے سامنے ہے۔
اورہر ایک کے پاس گرامو فون نہیں ہوتاتھا۔
وہ سرود کیا کہ چھپا ہوا ہو سکوت پردۂ ساز میں
اس ميں اس علاقوں کی تاريخی عليحدگی کے ساتھ ساتھ
یہ اختراع مولانا کوثر نیازی کے ذہن کی تھی۔
ایکامرس کے فروغ کیلئے اگاہی بہت ضروری ہے ملکہ نیدرلینڈز
ملو رقیب سے لیکن ذرا حجاب کے ساتھ
حاصل نہ کیجے دہر سے عبرت ہی کیوں نہ ہو
پنجاب پولیس جرم اوراحتجاج کو سنبھالنے میں پریشان کن حد تک نااہل ثابت ہوئی ہے۔
شب ہوئی پھر انجم رخشندہ کا منظر کھلا
مگر کیا غم کہ میری آستیں میں ہے ید بیضا
وہ سرخی گلاب، وہ سب سے حسیں
ان کی زبان مقامی ہے۔
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے
افغانستان کی شورش کو غنیمت سمجھتے ہوئے امریکا نے مداخلت کا فیصلہ کیا۔
باعثِ ایذا ہے برہم خوردنِ بزمِ سرور
اس کھیل میں تو ہمارا ماضی کہیں تاب ناک اور ہماری فتوحات کرکٹ سے کہیں زیادہ ہیں۔
سمجھے گا نہ تو جب تک بے رنگ نہ ہو ادراک
صبح انہیں سخت سیکورٹی میں عدالت پہنچایا گیا
شنگھائی میں تین ماہ کے لاک ڈان کے بعد ڈزنی لینڈ کھولنے کا اعلان
انہیں اپنے طویل سیاسی کیرئیر کے دوران دوستانہ ججوں سے واسطہ پڑتا رہا۔
جہاں تلوار کو دیکھا جھکا دیتا تھا گردن کو
زخم نے داد نہ دی تنگیٴ دل کی یارب
ای کامرس کے لیے کلیئرنس سسٹم قائم
لائق نہیں رہے ہیں غَمِ روزگار کے
کمہار دوڈ لگا دیتا ہے اور کہتا ہے
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
کیا سینے میں جس نے خونچکاں مژگانِ سوزن کو
بعد ازاں یہ خاندان غلاماں کے ہاتھوں میں آ گیا
مغل، ہن سفید اور ترک حملہ آوروں کی حکومت بھی رہی ہے
اچھا ویسے اس ڈرامے کو دیکھنے کے بعد سب اس لڑکے کے پیچھے پڑ گئے ہیں کہ وہ جوا کھیلتا ہے
ارفرٹ یونیورسٹی کی لائبریری میں ایک گوشہ ڈاکٹر این میری شمل کے متروکات کے لیے وقف ہے۔
یہ بندہ وقت سے پہلے قیامت کر نہ دے برپا
جس کو ہو دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں؟
میری بچی، تم سمجھ لینا کہ یہ احساس کمتری کی شکار عورتوں کا بیان ہے۔
میرے دل کا اِک جنون تھا وہ
صرف اس وجہ سے ڈرامہ دیکھنے کو جی نہیں چاہتا ورنہ اسٹوری انٹرسٹنگ ہے
وہ یا تو بدتمیز ہو جاتے ہیں یا پھر سہمے ہوئے رہتے ہیں
نہ شعلہ میں یہ کرشمہ نہ برق میں یہ ادا
جو دوئی کی بُو بھی ہوتی تو کہیں دو چار ہوتا
وہ بھی اس ٹرانسمیشن کا حصہ رہے
وہ گناہ ہے
دیوانگاں ہیں حاملِ رازِ نہانِ عشق
ں فوجی اور انٹیلی جنس کارروائیوں سے متعلق
ماں کو اپنے کاندھے سے لگا کر اس نے اس کی کمر میں بازو ڈال دیا تھا