Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
اس بہار میں کلیاں ہی نہیں، چہرے بھی کھل اٹھے ہیں۔ |
یہ چھوٹا ملک نہیں۔ |
سوال ذہنوں کا ہے اور ذہن بند ہیں۔ |
تاکہ ماضی جیسا عروج دوبارہ پاکستان کرکٹ کو میسر آ سکے ۔ |
وہ عزم و ہمت کا ایک ایسا استعارہ ہے، جو ہمیشہ چمکتا رہے گا۔ |
جو سائیکلوں پہ تھے۔ |
بیک وقت نماز ادا کر سکیں گے |
!کیا مصیبت ہے |
ٹی میچز میں اب تک گرین شرٹس کا پلڑا بھاری رہا |
تیسرامسئلہ یہ پیدا ہوتا ہے |
فیصلے عام آدمی کے ہاتھ میں نہیں۔ |
ہم تو پکی عمر سے آگے نکل چکے ہیں۔ |
وہ اپنے احتجاج کو کس قدر طویل لے جا سکتی ہے؟ |
انگلش پریمیئر لیگ فٹبال مانچسٹریونائیٹڈ اور لیسسٹر سٹی کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی |
خواتین تیزی کے ساتھ معاشی عمل کا حصہ بن چکی ہیں۔ |
جب کوئی اختلافی صورت نمودار ہوتی، خلیفہ کے سامنے معاملہ پیش کرتے |
امریکی شہر لاس اینجلس میں خصوصی اولمپکس کی رنگا رنگ تقریب |
وہ اورکہانی ہے۔ |
مسلمان رہ گئے تھے۔ |
لہذا مصنوعی طور پر گرم علاقوں جیسا ماحول پیدا کرنے کی غرض سے |
ایف بی رکا این جی اوز اور نان پرافٹ اداروں کیخلاف سخت ایکشن |
اردو ادب میں خواتین لکھاریوں کی شروع ہی سے کمی رہی ہے |
مولوی حضرات ویسے ہی فارغ لگتے ہیں۔ |
جناب کیوں نہیں |
اسکمنگ کے شکار اکانٹ ہولڈرز کو بینک پوری ادائیگی کرے اسٹیٹ بینک |
گاہ جلتی ہوئی گاہ بجھتی ہوئی |
تو وہ جمہوریت اور آزاد میڈیا کے مخالفین ہو ں گے۔ |
مستحکم کرنے کے بعد اب معیشت ٹیک آف کر چکی ہے |
میری گہری دوستیاں تلہ گنگ میں ہیں۔ |
لیکن اس سب کے باوجود |
کہ حکومتی ادارے ضروری قانون سازی کے بارے میں بے پروائی کا رویہ اختیار کرتے ہیں |
اور کیا چاہیے؟ |
ہٹلر کو شکست ہوئی تو فوجی قوت سے۔ |
آج جو لکھنے والے عمران خان اور طاہرالقادری کے حق میں ہیں۔ |
یہ ہماری تمام ضروریات پوری کرتی ہے |
ریکارڈ کی ایجنسی کے طور پر نامزد کِیا |
یہ انسان کے تہذیبی سفر سے نا آ شنائی کی دلیل ہے۔ |
یہ مشہورقصہ ہے۔ |
ہم کو اس طرح کی چیزیں سیکھنے کی کیا ضرورت ہے؟ |
اس مرحلے پر مریم |
مجھے معلوم نہیں ہے۔ |
مسلمان دنیا میں شہادت حق کے لیے کھڑے کیے گئے ہیں۔ |
ان میں سے بھی ایک سیریز |
رواں سال سابق کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ کے انعقاد کا اعلان |
عصمت کی طرف بھی اپنا ناپاک ہاتھ بڑھایا |
رقبے کے لحاظ سے براعظم افریقہ کا سب بڑا ملک ہے |
البتہ اسے کم سے کم کرنے کی کوششیں |
پہلے وہ اپنی روحانی ساکھ بناتا ہے۔ |
جاپان کی سڑکوں پر ایسے مزدوروں کی کمی نہیں |
متعدی بیماری کی طرح پھیل گئی ہے |
اقتصادی حالت خراب ہے۔ |
پاکستان میں ڈھشوم پر پابندی ورن دھون مایوس |
بحیرہ نمک بھی کہا جاتا ہے |
یزید ثانی ایک نااہل حکمران تھا |
افراد کے ساتھ اچھا رویہ زندگی میں مددگار ثابت ہوتا ہے |
تعلیم اور جمہوریت تعلیم ہی سے شعور کی گرہیں |
ایران کی ٹیم فیفاورلڈ کپ سے باہرمداحوں کا پھر بھی جشن |
معیشت پر دیے گئے حکومتی اعداد و شمار |
کچھ بھی نہیں۔ |
جاپانی صنعتی کمپنیوں کو بہتر سمجھنا چاہِیے |
روایتی چھٹنی کی ترتیب |
کبھی خواہشات میں نہیں بہتا |
اس حکومت کیلئے۔ |
اس کی صورت حال میں روشنی کی کوئی رمق نہیں دیکھتا ہے۔ |
بھری معلوم ہوتی تھی ۔ |
بہت صائب مشورہ ہے۔ |
شرح فراق مدح لب مشکبو کریں |
اس تاثر سے تحریک نے اور زور پکڑا۔ |
ایسے لوگوں کو راہ کون دکھائے گا؟ |
اٹلانٹک ٹائم |
جسے ابھی عقیدے سے ایک علمی دریافت میں بدلنا تھا۔ |
حضور یار ہوئی دفتر جنوں کی طلب |
کے آغاز پر ایک بورڈ نصب ہے |
جب پاکستان معرض وجود میں آیا تھا۔ |
انگلینڈ میں پاکس |
تبلیغ الفاظ تک رہتی تو اور بات تھی۔ |
یہ بڑِی لیگ میں گیند پھینکنے کو تبدیل نہیں کرتا |
اسالیب کلام کس طرح جوہرکلام تک راہنمائی کرتے ہیں؟ |
ان کی سوچ اور ہے، ترجیحات اور ہیں۔ |
پاکستان اور بھارتی فضائی حدود پر کشیدگی ہو وہاں لڑائی جاری ہوں یا رشتہ پیچیدگی کا شکار ہوں |
اپنے اعمال کی سزا ہے ظلم پہ خاموشی بھی ظلم ہے |
تاریخ ویسے تو بہت طویل ہے |
اچھی تعلیم زندگی میں بہترین ممکنہ آغاز مہیا کردیتی ہے |
فائدہ نہیں کیونکہ یہ تو معلوم ہوچکا کہ دھرنے |
دہشت گردی نے تب سر نہ اٹھایا تھا۔ |
فطرت کا لفظ خاصہ وسیع مفہوم رکھتا ہے |
ملیریا کے اسباب |
وہ ہیجان کو نا اہلی کے لیے حجاب بنانا چاہتے ہیں۔ |
حمد باری کو اٹھے دست دعا آخر شب |
ہمارا جھکائو امریکہ کی طرف ہو گیا۔ |
وزیر اعظم نے ورلڈ اکنامک فورم پہ اپنی قادرالکلامی کی دھوم مچا دی۔ |
آگے دیکھیے ہوتا ہے۔ |
کیونکہ پاکستان کرکٹ جب ایک مربوط نظام کے تحت چلنا شروع ہوگئی |
شاز و ناذر ہی شکایت کرتا ہوں |
یاسر شاہ نے ایک ہی دن میں کئی ریکارڈز اپنے نام کر لیے |
غریب الوطنی کا زہر نہ پینا پڑے |
جہاں پودوں کی نشوونما کو بہتر بنانے |
بلکہ ایک بار تو ریش مبارک بھی رکھ لی تھی |
پھر آڈیو یعنی ص سفر اور بعد آز ویڈیو نے آکر ویب کی دنیا میں چارہ چاند لگا د |
النجوم رائزرز پاکستان کی پہلی مدرسہ لیگ کی چیمپیئن |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.