Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
یہ اس فہرست میں نیا اضافہ ہے
مسلم دنیا نے اگر حقائق کی سرزمین پر قدم رکھا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں ویسی کتابیں لکھی گئیں۔
میرا خیال ہے ٹام پھر سے لیٹ ہو جائے گا
تبدیلی کے خیال کو نا پسند کرتا ہوں
سوچنے کی بات ہے کہ انتظامیہ کیوں اقدام نہیں کرتی؟
فوج کی قیادت ملکی سرحدوں کی حفاظت کے لیے یکسو ہے۔
اس لئے اس عرصے میں پرسنل کمپیوٹر کا استعمال محدود پیمانے پر رہا
عراق میں پر تشدد مظاہرے ہوئے ہیں۔
اپنی اپنی تعبیر اور اس پر اصرار کہ یہی اسلام ہے۔
وہ ایک نرم دل جج ہے جو نرم سزایئں دیتا ہے
آسان راستے پکڑنا کوئی ہم سے سیکھے۔
اور جو خدا کے ذکر سے اعراض کر لیتا ہے
نہ ہی بنانے کی کوشش کرنی چاہیے۔
یہ مکان برائے فروخت ہے
آگے دیکھئے ہوتا ہے۔
اس کے ساتھ بڑا گھر دولت کے اظہار کا ذریعہ بھی ہے۔
اوراس کے بعد پیٹ پوجا کی تیاریوں میں مصروف ہو گئے ۔
نہ عوام بدلتے ہیں۔
یہ انگریزوں کی ترجیحات نہیں تھیں۔
نیت اب میری بھری رہتی ہے
یہی ٹھیک راستہ ہے۔
عمران خان تو تھے۔
اس میں کچھ جان تو ہے۔
سوات کرنا
خان صاحب ذرا امیگریشن سے فارغ ہولیں
ہمیں اپنا رویہ بدلنا ہوگا۔
بھلے وہ گورا ہی کیوں نہ ہو اسکو بھی نشان پاکستان ایوارڈ جاتا ہے
مضمون نگار کا جواب نفی میں تھا۔
تو کیوں ہے؟
یہاں سے ہمارے دلچسپ ایڈونچر کا آغاز ہوتا ہے ۔
شائستہ طنز کو بھی محسوس کیا جاسکتا ہے
اپنے لیے مشکل ہدف کا انتخاب کرتا ہوں
حکم مان لینا فرض ہے ورنہ کفر
میں یہ اسکے منہ پر کہوں گا
عمر کے ہر ورق پہ دل کی نظر
بہتر ہے کہ مسلمان ممالک اپنی افواج
روس نے طالبان کو
سوئی میں دھاگہ ڈالو
کاش ہم لوگ ذاتی طور پر صرف اپنے لیے ہی سوچتے ہیں
ڈالر سستا ہے۔
حماد، کدھر ہے اور کب تک آئے گا؟
دوسروں پر بھروسہ کرتا ہوں
بنیادی مسائل اس معاشرے کے اور ہیں۔
اور ہمارے کھلاڑیوں نے بھی ہمیں مایوس نہیں کیا
ہمارے مقاصد کیا تھے؟
ٹی ٹؤنٹی کو بنیاد بنا کر
بی بی سی اردو کی اس پوڈ کاسٹ میں یہی جاننے کی کوشش کی گئی ہے
تو ہم کس چیز پہ احتجاج کر رہے ہیں؟
ان جگہوں کا اندرونی ماحول جو نسبتا گرم ہوتا ہے
مسلم لیگ کے نام پر وجود میں آ چکی
مکمل سفر نامے نہیں کھلائے جا سکتے
اس گاڑی میں کوئی جگہ نہیں
تو عوام امنڈ آتے ہیں۔
بلکہ محبت تھی
وعدے توڑ دیتا ہوں
تو اس کی یہی صورت ہے اگر پانچ سال پورے کرنے ہیں۔
تو یہ ہماری مجبوری نہیں ہوتی، ہم ہر جگہ ایک ہیں۔
یہ لو، بسنت کی مٹھائی۔
مجھے لگتا ہے بات نہیں کرنا چاہتے آپ
کرتوت کوئی نہیں اور لڑنے کو تیار رہتے ہو
بے شک ستم جناب کے سب دوستانہ تھے
ایشین گیمز میں پاکستان نے چوتھا میڈل جیت لیا
اپنے آپ کے ساتھ پرسکون رہتا ہوں
تو آسمانوں پہ۔
شہباز شریف کے پاس ہے۔
انہوں نے ہمیشہ ملکی مفاد کو ذاتی مفاد پر ترجیح دی۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ اج شروع ہوگا
احتساب کیا تھا۔
ستاروں میں بھی نہیں لکھی گئی تھی۔
یہ عجیب ماجرا ہے۔
کو یہ لوگ اپنی بندوقوں
زمبابوے کے خلاف بدترین کارکردگی دکھانے والے
مجھے دھوکا دینا بہت مشکل ہے
کام شروع کرنے کے لیے حوصلہ افزائی کی ضرورت محسوس کرتا ہوں
اگر ان سے ملاقات ہو تو میری طرف سے سلام عرض کیجیے گا۔
جنہیں برقرار رہنا چاہیے
دوسروں کی مدد کرنا پسند کرتا ہوں
مجھے جتنا معلوم تھا وہ میں نے ان کو
کیا اس کے بعد دودھ اور شہد کی نہریں بہنے لگیں گی؟
میں بھی ٹھیک۔ اور کیا کر رہے ہیں؟
فیفا ورلڈکپ کے سیمی فائنل مرحلے کا غاز کل سے ہو گا
ان تمام مسائل کو حل کرنے کے لیے امریکہ
ہر ایک اور ہر چیز کو مار دیتا ہے
یوں مہم ایک سال رہی۔
صرف دوستوں کے ساتھ بے تکلف ہوتا ہوں
دیگر شہروں میں بھی یہی صورت حال ہے۔
ایک بات پو چوں
اور بہت دلکش اورخوبصورت انداز میں
کبھی ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں۔
حملے کے بعد پولیس کو طلب کر لیا گیا ہے
مہنگائی کے مسئلے پر خود بھی پریشانی کا اظہار کیا
فیفاورلڈکپ جیتنے کے بعد فرانس کی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
جتنا کہ ان کے اپنے اصولوں کے تحت۔
ہاں عورتیں مردوں ہی کی طرح ہیں
تم مجھے بہت عزیز ہو
یہاں ایک اشتباہ کا ازالہ ضروری ہے۔
حضرت سلیمان نے خط دیا کہ وہاں ڈال آئے۔
کو بھی کینسر ہو گیا ؟
موقع بھی آن پہنچا ہے۔