Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
مولانا طارق جمیل کے بیانات عصرِ حاضر کے اسلامی مسائل پر مبنی ہوتے ہیں
میرے کپڑے درزی سے لیتے آنا
آج اگر معاملات زندگی پر سواری کرنا مقصود ہو تو دیدہ دل وا کیجئے
لوگ خوش بھی ہوں گے اور رواداری بھی بڑھے گی
جیسے میرا سفر ختم ہونے کو ہے عرفان خان
معروف اداکار علی اعجاز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
ناٹنگھم تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست
ویسے بھی ہم کس قسم کی جوہری طاقت ہیں؟
بحیثیت قوم تاریخ سے ہمیں زیادہ رغبت نہیں۔
روم میں تاریخی عمارتیں بہت ہیں۔
تمہیں کتاب پڑھنا پسند ہے؟
برامدات میں اضافہ تجارتی خسارے میں کمی حکومت پر بیرونی دبا کم ہونے لگا
اگر کسی کو اچھائی کی طرف مائل کرنا ہوتو یہی آلہ انتہائی میسر ہوگا
ہر ایک کی دسترس میں ایسا اہتمام نہیں ہوتا۔
وہاں مسلمان نہیں پائے جاتے؟
ذرائع نے بتایا ہے
تُم نے میرے بارے میں تو سُنا ہو گا ۔
تمام معاملات پر مکمل منظوری مل گئی ہے
چکوال انتظامیہ نے بھرپور کارروائی شروع کی۔
آپ بلکل اپنے بڑے بھائی کی طرح لگتے ہیں۔
لیجنڈ ریسلر خرکار ڈبلیو ڈبلیو ای کو الوداع کہنے کیلئے تیار
جس کا مطلب وہ علاقے جو دریائے سندھ کے پیچھے آتے ہو
وزیر اعظم کی کھادوں پر سبسڈی جاری رکھنے کی ہدایت
کاش گھڑی کی سوئ ٹھہر ج اور میں ی بیٹھا
دروازے پہ کھڑے دربان نے اجازت دی تو آپ اندر گئے۔
بائیسویں ترمیم کیوں؟
اچانک سے کافی سرد ہو گئ ہے ، ہے نہ ؟
آپ وکیل بن سکتے ہیں۔
بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار ہزار ڈالرز سے تجاوز
آپ کو افغانستان کا صحیح طور پہ جغرافیہ ہی معلوم نہ ہو۔
جواجتماعی مذہبی تشخص کے قائل ہیں یا ایک اسرائیل ہے۔
سابق صدر نے شادی سے انکار پرریپ کیا گیمبیا کی حسینہ
میں نے کئی بار آپ کو پکارا. آپ جاگ بهی گئے تھے، لیکن پھر آپ دوباره سو گئے ہو گے۔
ایک ہفتہ سات دنوں میں تقسیم ہواوا ہے پیر، منگل، بدھ، جمعرات، جمعہ، ہفتہ اور اتوار
سال بعد اسٹاک ایکسچینج کیلئے ایمرجنگ مارکیٹ کا درجہ
ہاسٹل میں ایک تبلیغی دوست کے باعث ان کا رحجان اسلام کی طرف راغب ہوا
بین الاقوامی امور میں ایسی اپروچ جچتی نہیں۔
سندھ بھر میں موسم سرما کے دوران سی این جی اسٹیشنز کی بندش متوقع
لائن کاروبار کم سے کم سرمایہ کاری زیادہ سے زیادہ منافع
ہم عالم امکانات میں زندہ ہیں۔
اس کے اندر دیکھو۔
قرضوں کے جال میں پھنسنے کا خدشہ پاکستان کا سلک روڈ منصوبے پر غور
لندن کئی دلکشیاں رکھتا ہے
اب انڈیا کا جھکائو دائیں بازو کی طرف ہے۔
، اسپورٹس ڈرنکس اور چاکلیٹ و نیلا میں لپٹ نمک نے اپنا کام دکھ
کسی شخص کے منہ سے اگر طلاق کے الفاظ تین بار نکلتے ہیں
ایک تحقیق کے مطابق انسانی جسم کی بیماریاں بھی ترغیب کے اثرات بخوبی قبول کرتی ہیں
ہندو متعصب سوچ ہی تھی جس کے نتیجے میں مہاتما گاندھی کا قتل ہوا۔
ٹام کو ہر وقت کچھ نا کچھ چاہئہے ہوتا ہے۔
لوگوں کی اکثریت
مجھے اب بھی گولیوں کا نشانہ
وزیراعظم عمران خان نے پہلا دن کیسے گزارا
ہمارا معاشرہ دن بدن بگڑتا جا رہا ہے
ایک برس پہلے، صرف ایک برس پہلے، یہی نومبر کے دن تھے۔
نیکی اور پارسائی بھی زیادہ مقدار میں ہو تو وہ بوریت پھیلاتی ہے۔
گرمیاں آتے ہی لوڈشیڈنگ ہونے لگ گئی ہے
پاکستان کی بیس بال ٹیم پہلی دفعہ عالمی کپ میں شرکت کیلئے روانہ
اب یہ گلی بازار کا موضوع ہے۔
معاشی استحکام کے باوجود شرح نمو میں اضافہ نہیں ہورہا مشیر تجارت
میری بیوی ایک اچھے باورچی کے علاوہ سب کچھ ہے
فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کی نئی فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز
کئی پلان زیر غور ہیں اور کچھ پر عملدرآمد شرو ع ہو چکا ہے
چین کا امریکی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ موخر
خود پر الزام کے بعد اداکارہ سے بات چیت کے اسکرین شاٹس شیئر کیےاداکار
تو دل میں ایسی کیفیت پیدا ہوتی ہے کہ بیان کرنا آسان نہیں۔
اسرائیل کی اصل شبیہہ سامنے آگئی
ے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے
جرمنی کا شمار دنیا کی مہذب ترین اقوام میں ہوتا ہے۔
میرے پاس سوپ ایک اسٹارٹر کی حیثیت سے ہوگا
بہت سے محققین اسے دنیا کا پہلا تحریری آئین کہتے ہیں۔
یہ سچ ہے۔
میرے جانے سے اگر ٹیم اچھا کھیلنے لگے گی تو کپتانی چھوڑنے پر تیار ہوں دھونی
ریاست کا دار الحکومت سالزبری تھا
اور ان میں سے کچھ کا کلام اب آسانی سے دستیاب بھی نہیں
انہییںں نیں آج کیا کیا؟
پچیسویں پائپ ماسٹرز سرفنگ مقابلوں میں سرفرز کا شاندار مہارت کا مظاہرہ
جیسے پہلے کہاگیا وہ ہربات کی اجازت رائے ونڈ سے نہ لیں گے۔
لیکن بدلے میں قوم کو کیا ملا یا کیا ملنے جا رہا ہے؟
بحران کے باعث ملک میں غربت کی صورتحال مزید خراب ہونے کا اندیشہ
فرع کو اصول بنا دیتے ہیں۔
گلوکار جسٹن بیبر اور ہیلی بالڈ وین کو والدین بننے کی جلدی
ک ہندوستان میں سلطنت
جذبات اور احساسات سے بھری فلم برڈن کا ٹریلر جاری
سان فرانسسکو میں چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی پر پابندی
قیام کی منظوری دیدی ہے
گلیوں میں بچے کھیل رہے ہیں
بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بین الاقوامی مبصر کی تعیناتی خطے میں پائیدار امن کیلئے ناگزیر ہے
تھوڑی سی اس کے جسم کی چرا کے لا
ارطغرل غازی تنازع نیلم منیر کا بیان بھی سامنے اگیا
تو مجھے معلوم ہے کہ کچھ نئی باتیں سامنے آ جائیں گی۔
فالکن دنیا بھر میں مختلف خطوں میں تعینات ہیں۔
خود ہماری کردار و عمل ہیں
علی ظفر نے لیگل نوٹس واپس نہ لیا تو قانونی کارروائی کروں گی
سفارش اوراقرباء پروری ہمارے اجتماعی کریکٹر کی نمایاں خصوصیات ہیں۔
پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ چین کی ٹیموں کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام
اس کے بعد انگریزی ہے جو اکثر لوگ ثانوی یا رابطے کی زبان کے طور پر بولتے ہیں
لوگ کہتے ہیں کہ ن لیگ احتجاج کی صلاحیت سے محروم ہے۔
یہ خود شکستگی ہے۔
عامر کی واپسی پر اعتراض نہیں کیوی کوچ
اب کے کچھ اپنے بھی انہیں انگلیوں پر شمار کر رہے ہیں۔