Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
ان کی طرف توجہ دینی چاہیے۔ |
یہ مشہور ریستوران کھانے کے لیے بہت بہترین جگہ ہے |
آج دکان دار کو کوئی اندیشہ ہے۔ |
سعودی عرب اور یو اے ای کی مبینہ توہین پر سپرماڈل کی معذرت |
کیا آپ پچھلے مہینے امریکا میں تھے؟ |
سوچا کہ ڈاکو صاحبان یہاں بھی پہنچ گئے ہیں |
وہ صرف تجربہ کرنے کی چیز ہے |
مصباح الحق کرکٹ کے عظیم کپتانوں میں سے ایک ہیں برطانوی اخبار ٹیلیگراف |
چند لمحے تک مکمل سکوت طاری رہا |
انہیں تو ریاست مدینہ کا نام تک نہیں لینا چاہیے۔ |
انہوں نے میرے ساتھ بہت برا سلوک کیا۔ |
سردیوں میں گرم کپڑے پہننا ضروری ہے |
جانے کب جسم جلا روح جلی |
ٹام ڈرا ہوا ہے |
لاہور کی درس گاہیں ایسی تھیں کہ ان کی شہرت دنیا بھر میں تھی۔ |
روپے کی قدر کمرشل بینکوں کی من مانی پرکارروائی کا مطالبہ |
اس کی تیاری میں کوئی پاکستانی ہاتھ ملوث نہ تھا۔ |
ٹوئٹر پر وائرل تصویر جو ہر ایک کو پسند گئی |
پنجاب میں آزاد ارکان کی سپورٹ سے نواز شریف صوبے کے وزیر اعلی بنے۔ |
ہمارا وزیراعظم ایک بوڑھا آدمی ہے |
مخالفین کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ باوجود ان تمام منفی باتوں کے جو پچھلے چند دنوں میں ان کے خلاف کہی گئی ہیں |
حسین بن علی رض نے کھول اتار دیا اور سر |
مجھے خدشہ ہے کہ عمران خان اب اس حادثے گزر رہے ہیں۔ |
پاکستان ایک خاص صورتحال سے گزر رہا ہے۔ |
معاشرتی انصاف کا حصول بہت مشکل ہے |
پاکستان کا لفظ سب سے نیا ہے |
جواب میں اس کے پاس کچھ نہیں تھا۔ |
پانی کتنا صاف ہے |
پھولوں کے گلدانوں کو توڑ دیا |
کچھ عمدہ اور دلچسپ صلاحیت کا مظاہرہ کیا |
کیا ہم اپنی تاریخی نادانی کی کچھ تلافی کر پائیں گے؟ |
ڈیبی کیا آپ مجھے سن رہی ہیں |
وہ فلم جس کے ٹریلر اور نام کا انتظار کروڑوں افراد کو |
سری دیوی کے انتقال پر پاکستانی فنکار بھی افسردہ |
جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے |
کس چیزکےخلاف احتجاج ہو رہے ہیں |
ماہرہ شہریار سات دن محبت ان کی تشہیر میں سرگرم |
میں نہیں جانتا اگر میریں پاس یںقت ہیںا تیں وہاں |
وہ کتابیں پڑھنے کا شوق رکھتا ہے۔ |
کہاں چلے جاتے ہو تم روزانہ |
سب ایسا ہی کرتے ہیں۔ |
کیا کسی زاویے سے اسے ذمہ دارانہ صحافت کہا جا سکتا ہے؟ |
یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ جن ارشادات کا درجہ احکامات کا ہونا چاہیے۔ |
کیا میت پر قرآنی آیات والی چادریں ڈالنا جائز ہے |
ناکامی اورکامرانی دونوں اس کے جلو میں سفر کرتی ہیں۔ |
یہ واقعہ ہے کہ ان گلیوں میں پیدل چلنا ممکن نہیں تھا۔ |
ان اداکاروں سے کوئی سیکھے |
کیا ایک کمزور اور فالج زدہ حکومت ان چیلنجز کا سامنا کرسکتی ہے؟ |
اسی طرح طبقاتی شعور کے حوالے سے مجید امجد کی نظم کُلبہ و ایواں اُن کے گہرے مشاہدے پر دلالت کرتی ہے |
ساہیوال کا واقعہ ہر لحظہ تکلیف دیتا ہے |
دھاندلی ہی ہوئی تھی اور ایم کیو ایم کے ووٹرز کو روکا جا رہا تھا تو جیتے کیسے |
تیس منٹ میں شہر کا نظارہ ممکن |
پاکستان اور ائرلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے جمعرات کو ہو گا |
بچے کی پیدائش کے بعد تمحیں اپنا کام کم کر دینا چاہئیے |
اوکے حمین نے بے حد اطمینان سے کہا لیکن میں اپنے بال ڈائی تو کرسکتا ہوں |
کورونا سے پاکستان سمیت دیگر ترقی پذیر ممالک کی معیشت بری طرح متاثر ہوگی رپورٹ |
بعض بارونق خیمے پھیل کر قدوقامت میں بڑھ گئے |
لیکن الیکشن کیا ہوئے اوران کے ساتھ کیا بیتی وہ ساری اکڑ چلی گئی۔ |
یہ تاثیر کہاں ہوتی ہے جادو وادو میں |
خود بینکر تھے اور امریکی سٹی بینک میں اعلی عہدے پہ فائز تھے۔ |
یہ مشین تو خراب ہوگئی ہے الیکٹریشن کو بلانا پڑے گا |
اور زندگی کے جو روگ ہیں۔ |
پاکستان میں پانچ صوبے ھیں ـ |
انسانی اعضاء چھاپنے میں مددگار جیلی کی دریافت |
اثرات بھی نہیں ہوتے |
بزرگ حضرات زحمت نہ فرمائیں۔ |
قرآن کی فکر ہے اس لیے ابھی سے اس کی فکر کریں |
عمر شریف کی بیٹی اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری کرنیوالے ریکٹ کا شکار |
بھارت میں می ٹو مہم شروع کرنے والی تنوشری نے ملک چھوڑ دیا |
ہر بار جب پاکستانی کرکٹ زوال کا کوئی نیا سنگِ میل عبور کرتی ہے |
جولائی میں جھڑپوں میں دونوں طرف سے ہلاکتیں بھی ہوئی تھی |
یہ صرف آئی سی یو کا حال نہیں ہے۔ |
وزیراعظم عمران خان کی عوام سے براہ راست گفتگو کی چوتھی نشست |
اس میں دلچسپی لے رہے ہیں |
بھارتیہ جنتا پارٹی کو امید تھی |
طالب علم بلند آواز سے سبق پڑھ رہا ہے |
یہ حکومت چل ہی اشتہار بازی پہ رہی تھی۔ |
جواب ملا میں جاوید ہوں۔ |
بات وہ افریقہ کی کرتے اور وہاں کے حالات کی۔ |
۔ بہت نیک خُلق تھے |
چڑیلز سے متعلق شکایات موصول ہونے کے بعد زی فائیو سے رابطہ کیا پی ٹی اے |
ورنہ میں یہ کام نہ کر رہا ہوتا۔ |
ہمارا مشورہ ہے کہ ان کے کھانے بنانے کا یو ٹیوب چینل ہونا چاہیے۔ |
پچاس لاکھ گھر بنانے کا عندیہ دیا تھا۔ |
بحران کوئی انہونی چیز نہیں ہے بلکہ یہ ایک فطری مظہرہے |
سیف اندازِ بیاں رنگ بدل دیتا ہے |
مجھے پانی پیلاو |
پھر نرمی اور لچک دکھا کے امریکہ سے مذاکرات کی راہ ہموار کرائی۔ |
یہاں تک کہ کسی کی بات تک نہیں کرتے۔ |
ترک سکول بند کرنا اور چیز ہے۔ |
انہوں نے اسلامی کانفرنس کی تنظیم سے کوئی مدد نہ مانگی۔ |
دین دراصل دعوت ہے۔ |
یقین سے نہیں کہا جا سکتا لیکن شاید اسی میں قوم کی بہتری ہو۔ |
آئی پی ایل کے بقیہ میچز |
انہوں نے دی لیکن بے سود۔ |
سنجے دت کی پہلی بیٹی سنجو سے ناخوش |
برادرم سلیم صافی اور مجھ جیسے طالب علم بھی مدعو تھے۔ |
جمعرات |
میونسپل اتھارٹیز بھی ہیں۔ |
پی ایس ایکس میں مندی کے ساتھ کاروباری ہفتے کا غاز |
Subsets and Splits
No saved queries yet
Save your SQL queries to embed, download, and access them later. Queries will appear here once saved.