Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
کیا آپ کسی اور سے بات کر رہے ہیں
جانتا ہوں میری بیٹی رنبیر کپور سے محبت کرتی ہے
جب تک یہ باقی ہیں۔
بھوری چارا نہیں کھا رہی ہے
جسمانی ساخت پر طنز کرنے والوں کو جگن کاظم کا کرارا جواب
سٹریلین اوپن ایناایوانووچ نے سریناولیمزکوشکست دیدی
گانے کے ساتھ ہی اس کی میوزک ویڈیو بھی لانچ کی گئی ہے
یہ میرا اور مرے مرشد کا ذاتی مسئلہ ہے
اسی کو فاشزم کہتے ہیں۔
فوجی ادوار بھی ہم دیکھ چکے۔
ایک مسئلہ روایت کا بھی ہے۔
تو اس ہنگامے کا فائدہ؟
لیکن جہاز سے چھلانگ مارنے اور پیراشوٹ کھلنے کے وقفے کے دوران جسطرح زندگی کی فلم آپ کی آنکھوں کے سامنے چلتی ہے
ایک اور معاملہ بھی خادم اعلی کی توجہ کا طالب ہے۔
کارکردگی زیاد ہ تر کاغذوں میں ہی تھی۔
برطانیہ ایک سیاسی اتحاد ہے
ہمارا تعلیمی نظام انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے۔
یہ معاملہ اب آگے بڑھے گا۔
وہ نوٹس کرتی ہیں
ان قوانین کی بجلی غریبوں کیلئے مختص ہے۔
بانی پی ٹی آئی فائیو اسٹار جیل کاٹ رہے ہیں احسن اقبال
ایونٹ کے انعقاد سے متعلق
اگر کسی بلدیہ نے ہاتھ تک لگایا تو اچھا نہ ہو گا
کیا وہ اپنے پورے حواس میں تھے۔
میں تب تک باہر نہیں جائو گی جب تک بارش نہیں رک جاتی۔
پیپلز پارٹی کا اس سے بھی برا حال ہے۔
سی پیک معاہدہ کیا چینی پاکستان سے مایوس ہورہے ہیں
اگر اتنے پارسا ہیں اور اتنی حفاظتی تدابیر ہم نے اختیار کر لی ہیں۔
تن دھو کے بعد ہم نے کھانا پک کی طرف اپنی توجہ مبذول کی
کیلئے درکار ہوتی ہے
میشا شفیع نے منظم منصوبہ بندی سے ذاتی مفاد کیلئے مجھے ٹارگٹ کیا
تو اس کے لیے انھوں نے خون پسینے کی قربانی دی ہے۔
مدارس اسی کے دم سے آ باد ہیں۔
یقین مانئیے اگر پاکستان کے ادارے مضبوط ہوں گے اور انکے اہلکار اپنے آپ کو شخصیات کی بجائے ریاست پاکستان کے ملازم سمجھیں گے ۔
سلمان خان کا بیمار اداکارہ کے تمام اخراجات اٹھانے کا اعلان
وہ بہت خوبصورت ہے۔
اس کا رزق اظہار کے مواقع ہیں۔
کیا عالیہ شادی کے بعد بھی کام کرتی رہیں گی
سوناکشی کے علاوہ کوئی اداکارہ دبنگ کا حصہ نہیں ارباز
مجھے یقین ہے کہ میں ٹینس میچ جیت جائوں گا۔
تم اتنا کیوں کھاتے ہو؟
صدر بل کلنٹن کا بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ تھا۔
پولیس نے سرعام نوجوان کے ناخن کھینچ کر اتار دیے
فوجی آمر آئے تو وہ بھی نکمیّ اور کرپٹ۔
لوہے کی سلائی مار دی جاتی ہے
مزدور اپنی مزدوری کے انتظار میں رہتے
دوران میں ہتھیار ڈال دیے
سفیان رض کی طرف سے مدینہ کا گورنر تھا اس
نفرت سے تو بڑے بڑے ظوفان بُجھ گئے
جسے عالمی سیاست کا ادراک ہے۔
ترقی کیلئے سیمنٹ کی پروڈکشن ناگزیر ہے۔
آپ نے اپنی آنکھیں خراب کر لی ہیں ٹی وی دیکھ دیکھ کر
پاکستان میں میکرو اکنامک خطرات بڑھ رہے ہیں
صدارتی امیدوار کانیے ویسٹ اور ان کی اہلیہ نے کس کو ووٹ دیا
اسی لیے وکلا تاریخ در تاریخ لیتے ہیں۔
اس چینل پر کئی نیوز شوز نشر کیے جاتے ہیں
وگرنہ شعر مرا کیا ہے شاعری کیا ہے
لیکن جو حال ہوا ہم نے خود اپنے ہاتھوں سے کیا۔
جیسا کہ اوپر عرض کیا ان کے اپنے حامی مایوس ہونے لگے ہیں۔
تو نہ صرف ہم سب کی عزت اور شان میں اضافہ ہوگا ۔
بہت سی چیزیں تو کوشش کے باوجود ہم سے ہوتی نہیں۔
اگر ایسا نہیں تو پھر شور کیسا؟
اور یہاں فوجی کمان بھی سویلین قیادت کے سنگ محو ترنم ہے۔
جن سے کچھ دھاڑ آ رہی تھی۔
سیف علی خان کے اربوں روپے کا محل کیسا ہے
سونیا حسین کا سراب ذہنی بیماری کی شکار لڑکی کی کہانی
اس کی خوبصورتی کو بیان کرنا الفاظوں میں ممکن نہیں
میں ٹھیک ہوں
وہ سیدھا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے گئے۔
علاج اس کا وہی آبِ نشاط انگیز ہے ساقی
مادام تسا میوزیم میں پہلے بھارتی ہدایت کار کا مجسمہ
گریس موگابے خوش شکل تھیں۔
بہرحال صدر ٹرمپ کے ساتھ بیٹھے عمران خان کتنے اچھے لگتے ہیں۔
شریفوں کی یہ مدت عرصہ ہوا تمام ہو چکی۔
معروف بھارتی صحافی نے انٹرویو کیلئے وقت مانگ لیا
حتی کہ قدیم تہذیبوں میں سے بھی
وہاں کا ر خ کیا اور چند منٹ بعد زیارت ہو گئی۔
موبائل فون پر ٹیکس سلیب میں تبدیلی درامد پر اب کتنی رقم ادا کرنا ہوگی
میڈم تھومس ہمیں تاریخ پڑھاتی ہے
کوویڈ متحدہ عرب امارات میں کورون وائرس کے نئے کیس رپورٹ ہو
یعنی ریل کا سفر تنگ کرے تو بس پہ آپ چڑھ جاتے ہیں۔
جینا ہاں بالکل کرنا سکنا ہونا
اولمپک مقاطعے اس وقت رونما ہوتے ہیں
رکھا جا سکتا ہے
یہ دونوں کام تو ان دھرنوں کے بغیر بھی ہو سکتے تھے
اب ڈرائیورکے پاس دوصورتیں ہیں
یہ وہ کیک ہیں جو اس نے خود بنائے ہے۔
آپ نے ڈرامے لکھے تو نہال کر دیا کم لکھنے والے ہیں۔
پھر اسی طرح فیصلے ہوں۔
فری لانس ادائیگی کی حد میں گنا اضافہ
انسان کیسے کائنات کی الہی سکیم سے ہم آہنگ ہو جاتا ہے؟
یوں عام شہری پریشان ہے۔
تیسرا راستہ یہاں نہیں ہے۔
سوشل میڈیا پر چھپا نہی
چند ہی ہوتے ہیں جو لائبریریوں میں جا کے کتابیں نکلواتے ہیں۔
اندھا کیا چاہے دو آنکھیں
میں یزید کا ساتھ دے کر
ملائیکا اروڑا نے ارباز خان سے طلاق پر خاموشی توڑ دی
طیفا ان ٹربل سلک روڈ فلم فیسٹیول میں پیش
اللٰه پاک آپ کے کام میں برکت عطا فرمائے