Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
رواں مالی سال ماہ میں ریونیو شارٹ فال ارب روپے تک پہنچ گیا
ایسی حادثاتی موت سے محفوظ فرمائے
لیکن موٹر وے کے گرد یوکلپٹس کے بارے میں ضرور پوچھا جائے گا۔
اس مرحلے پر تنقید اخلاقیات سے غیر متعلق ہو جاتی ہے۔
گویا تشدد اس حلقے تک پہنچ گیا جہاں اس نے جنم لیا تھا۔
ملازمین اسٹیل ملز کو لیز پر دینے کے خلاف
اب ہمارا وقت چینیوں سے سیکھنے کا ہے۔
اس لحاظ سے مبنی بر لوٹا سیاست ہماری تاریخ کا حصہ ہے۔
تو ان میںروابط رہیں گے۔
جمالیات کو پڑھنے کا شوق تھا ، سو مجھے
ماہرہ خان نے اپنی سب سے بڑی خواہشات بتادیں
رشتے داروں سے اچھا سلوک کریں
معاملہ بہت سادہ ہے۔
وہ اپنے دوست کو اسکوٹر پر بیٹھ کر بلاتا ہے
پنجابی کا محاوراہے چبل مارنا اور یہی کچھ جناب سواتی نے کیا ہے۔
اکیلے احتجاج میں ڈاکٹر طاہر القادری نہیں کودیں گے۔
منفرد ناول میں دھینگا مشتی اور تشدد کے برعکس منشور اور مقصود سے معجزے کی پیدائش ہوتی ہے
کی نقل ہے جس کی کہانی ایک بار پھر رالف نامی اسٹنٹ کردار کے حيران کن
جیل میں خود عیش کی اوردوسروں کو بھی کرائی۔
ارمینہ خان کی برقع پوش خواتین کی حمایت
مکالمہ کو فلاسافیکل صنف ماننا شروع کیا
نواز الدین صدیقی کے سامنے ساڑھی اتارنے کا کہا گیا اداکارہ
اور اب ان کی بطور سفیر تقرری کی تیاری ہو رہی ہے۔
وہ پانی پی رہا ہے۔
جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات پر شوبز سے وابستہ خواتین کا ردعمل
حراست میں لیا جو شہریوں کو دھوکہ دے کر ہمدردی سمیٹتا اور بھیک لیتا تھا
تو حج کے لیے کیوں نہیں؟
لک کے شمالی اور مشرقی حصوں میں بہت سے پہاڑ ہیں
نیا سال مبارک
امریکی گلوکارہ کی حرکتوں پر ان کے والد شرمسار
سوئی دھاگا کا ٹریلر ریلیز
پالی کیلے ٹیسٹ یونس اور شان کی سنچریوں کی بدولت پاکستان کی پوزیشن مضبوط
کئی ہفتے کی مندی کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں قدرے بہتری
اگر آپ کی کوئی خاص درخواست یا ضرورت ہو تو براہ کرم مجھے جلدی اطلاع دیں تاکہ میں اس کا مناسب حل نکال سکوں۔
حرا مانی اور عفان وحید اب کیا کرنے جا رہے ہیں
ملک میں موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ
ملا ضعیف اپنی کتاب میں ان سب واقعات کا ذکر کرتے ہیں۔
لہذا مختلف مقبول ترین کار کمپنی ٹویوٹا نی اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان میں ٹویوٹا کرولا کے ماڈلز خصوصی
بڑھتے ریپ واقعات منیب بٹ بیٹی کے تحفظ کے لیے پریشان
میرا نام راہل ہے۔
طویل عرصے بعد بے تابیاں کے ساتھ بابر علی کی فلموں میں واپسی
فیکٹری پہ فیکٹری لگ رہی تھی۔
خود مختار حکومتیں قائم ہو گئیں انہوں نے عبداللہ ابن
جمال نے نوکری شروع کر دی ہے
لاہور میوزک ویڈیو کی شوٹنگ پر تاریخی مسجد کے منیجر معطل
محبت ہم بیشمار کیا کرتے ہیں
کرپشن کے لیے نیب اور دوسرے ادارے موجود ہیں
اور حسین بن علی اپنے مومن ساتھیوں کے ساتھ اس
رپورٹ کے مطابق رواکیوٹین دراصل آئسوٹریٹینائن
انٹرنیٹ پر مہوش حیات کی ہم شکل کی دھوم
تو منافقت استعمال کرتے ہوئے منافقت کا مقابلہ کیا جائے۔
آپریشن ضربِ عضب پر کوئی سوال نہیں اُٹھایا جاسکتا
اسی سال مئی میں پاکستان میں صوبائی اور قومی الیکشن ہونے والے ہیں ۔
پاپا کہتے ہیں
مجھے کہا گیا شادی کے بعد مجھے کوئی کاسٹ نہیں کرے گا
انگلینڈ میں بہت سردی ہے
میرے دوستوں نے مجھے تنہا چھوڑ دیا۔
یہ ان لوگوں کے تجربات ہیں۔
تب سے بات چیت کے امکانات ہی ختم ہو گئے ہیں۔
پیپلزپارٹی کی حکومت کے خلاف دھرنے کا مقصد کیا تھا؟
ان کے ہاتھوں پیپلزپارٹی برباد ہوئی۔
یہ نتیجے حاصل کر رہی ہے
کھیل اور نماز الگ الگ ھیں اپ زرا پڑھا کریں
اکیسویں صدی سے آب و ہوا میں تبدیلی
خراب موسم ہمیشہ نہیں رہتا۔
قاف لیگ بھی تو آخر کسی شکل میں جی رہی ہے۔
اوراس میں شبہ نہیں کہ حج آسان سے آسان تر ہور ہا ہے۔
میں رات کا کھانا کھاتا ہوں
آپ کے خیال میں یہ سب کچھ ممکن ہو گا یا پھر و ہم اور ہمارا قانون
اپنے کام میں بھی تو جدت لانی
بار وغیرہ شامل ہیں
جنرل صاحب کا مشن کیا تھا۔
عمران کے گھر والے علی پر اُتنا ہی بھروسہ کرتے ہیں جتنا وہ اپنے آپ پر
یہ فاصلہ سب سے زیادہ نمایاں پاکستانی سیاست میں ہوتاہے۔
دریا مجھ سے جان چھڑایا کرتا تھا
بھئی کیفے میں ادھم مچانے اور پمفلٹ کو گھورنے سے مکھن کی معیاد کے خدشے ویسے ہی رہیں گے
گے جن کا ریاست پاکستان کے معاملات میں حصہ صفر کے برابر ہے۔
شکریہ۔
چلو آؤ تم کو دکھائیں ہم جو بچا ہے مقتل شہر میں
فرحان سعید کے لیے بھارتی گلوکار شان کا پیغام
نواز شریف کا متنازع بیان سرمایہ کاروں کو لے ڈوبا
ویلنٹائنز ڈے سے ایک روز قبل دل ٹوٹنے کی کہانی بیان کرتا نیا گانا
اسی کو ہی تباہ کرنا
اس کو لوگوں پہ دھونس جمانا پسند ہے۔
سو لہ لہ کر کے آملیٹ تیار ہوئے روٹی کو گرم کیا گیاا ر خوان سج گیا
آئین سے یا ماورائے آئین؟
کورونا وائرس نامور شیف فلویئڈ کارڈوز ہلاک
ایسے موضوعات کے حوالے سے قوم کی تدریس کون کرے گا؟
یہ میری خوشی ہے
چھپن کمپنیوں والا مسئلہ اور کون سامنے لا سکتا تھا؟
انجلینا جولی اور براڈ پٹ میں باضابطہ طلاق دونوں غیر شادی شدہ قرار
فیشن شو میں پاکستانی اداکاروں کی کیٹ واک مذاق بن گئی
تو وہ جماعت اسلامی ہے۔
یہاں وٹس ایپ پر کال کریں
انہوں نے مکالمہ کو مجموعی تصور
تمہیں طلبِ علم سے روک دے
ٹام نے مریم سے پوچھا کہ وہ کیوں ہنس رہی ہے
زیست کے رنج بھول جاتے ہی
اس لیے مکرر گزارش ہے کہ توازن آج ایک بے معنی لفظ ہے۔
جیسی شخصیت کے مزار پر حملہ کرنے کی جرآت